Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    مطلب حکومت اپنی مرضی کا چیف جسٹس نہیں لگا سکتی؟

    جی نہیں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    اخبار میں دوشیزہ لکھا ہے. گل بخاری کہاں سے دوشیزہ ہوگئی ؟
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    جی نہیں

    یا تو تم غلط ہو یا وکی پیڈیاhttps://en.wikipedia.org/wiki/Chief_Justice_of_PakistanThe Chief Justice is one of the most senior of 17 Senior Justices of the Supreme Court of Pakistan. … Nominations for the appointment of Chief Justice is made by Prime Minister of Pakistan and final appointments are confirmed by the President of Pakistan.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اخبار میں دوشیزہ لکھا ہے. گل بخاری کہاں سے دوشیزہ ہوگئی ؟

    بھائی یہ پوسٹس سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہیں۔ اسی سے اندازہ لگا لو کہ کون اس حملے کو یہ رخ دینا چاہتا ہے کہ جسے یہ تک نہیں پتہ کہ پہلے دوشیزہ لکھا ہے تو اب ایک ادھیڑ عمر عورت کو کیوں نورانی سے جوڑا جارہا ہے۔گل بخاری نے بھی پچھلے دنوں ات مچائی ہوئی تھی  جی ٹی روڈ مارچ کے دوران۔سارا وقت ایمپائرز اور اناڑی کھلاڑیوں کا ریکارڈ لگاتی رہی تھی۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    یا تو تم غلط ہو یا وکی پیڈیا https://en.wikipedia.org/wiki/Chief_Justice_of_Pakistan The Chief Justice is one of the most senior of 17 Senior Justices of the Supreme Court of Pakistan. … Nominations for the appointment of Chief Justice is made by Prime Minister of Pakistan and final appointments are confirmed by the President of Pakistan.

    یہ وکی پیڈیا لگتا بیس سال پرانا ہےجس طرح فوج کا آرمی چیف پرائم منسٹر اپنی مرضی کا لگاتا ہےاس کو سنیارٹی لسٹ میں سے جو اس کو بیجی جاتی ہےلیکن سپریم کورٹ کا چیف جسٹس وہی لگتا ہے جو پہلے نمبر پر ہو لسٹ میںعدلیہ کا اپنا نظام ہےاگر ایسا ممکن ہوتا تو آج شریف بھاگے بھاگے نہ پھر رہے ہوتے عدالتوں سے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    کیا ترمیم کرے وفاقی حکومت ؟ عدلیہ اور فوج ایک خود مختار ادارہ ہے اس کا آڈٹ اور احتساب حکومت نہیں کر سکتی جج تک نہیں لگا سکتی

    حکومت کو جج لگانے کا اختیار ہونا بھی نہیں چاہیے۔لیکن موجودہ طریقہ کار بھی صحیح نہیں جہاں ساری پاورز چیف جسٹس کے پاس ہے۔ایک باڈی بنائی جانی چاہیے کہ جس میں مندرجہ ذیل ممبرز ہوں اور یہی باڈی نئے ججز کا چناؤ کرے۔سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججدو سابقہ چیف جسٹسزدو بار کونسل کے نمائیندےوزیرِ قانوندوسری اور تیسری بڑی پارٹیوں کے لیڈر یا نمائیندےسینیٹ چیئرمینسپیکر قومی اسمبلی

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    یہ وکی پیڈیا لگتا بیس سال پرانا ہے جس طرح فوج کا آرمی چیف پرائم منسٹر اپنی مرضی کا لگاتا ہے اس کو سنیارٹی لسٹ میں سے جو اس کو بیجی جاتی ہے لیکن سپریم کورٹ کا چیف جسٹس وہی لگتا ہے جو پہلے نمبر پر ہو لسٹ میں عدلیہ کا اپنا نظام ہے اگر ایسا ممکن ہوتا تو آج شریف بھاگے بھاگے نہ پھر رہے ہوتے عدالتوں سے

    خیر یہاں تم غلط بیانی کر رہے ہو. مانا لسٹ بھیجی جاتی ہے لیکن سنیارٹی میں پرائم منسٹر اکثر دو نمبری کر جاتا ہے اور عموما اپنی مرضی کا جج لگاتا ہے. باقی رہی نواز شریف کے بھاگے بھاگے پھرنے کی تو اس کی قسمت ہی خراب ہے. اسی سنیارٹی میں رد بدل کر کے یہ مشرف کو لایا تھا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    حکومت کو جج لگانے کا اختیار ہونا بھی نہیں چاہیے۔ لیکن موجودہ طریقہ کار بھی صحیح نہیں جہاں ساری پاورز چیف جسٹس کے پاس ہے۔ ایک باڈی بنائی جانی چاہیے کہ جس میں مندرجہ ذیل ممبرز ہوں اور یہی باڈی نئے ججز کا چناؤ کرے۔ سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین جج دو سابقہ چیف جسٹسز دو بار کونسل کے نمائیندے وزیرِ قانون دوسری اور تیسری بڑی پارٹیوں کے لیڈر یا نمائیندے سینیٹ چیئرمین سپیکر قومی اسمبلی

    اجنسیوں کی موج لگی ہوئی ہے دونوں ہاتھ گھی میں اور سر کڑاہی میں ہےججوں کی ترقی کا سرٹفکیٹ بھی انہی سے    لینا پڑتا ہےکون کرپٹ ہے اور کون نہیں اس کا فیصلہ اجنسیاں کرتی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    خیر یہاں تم غلط بیانی کر رہے ہو. مانا لسٹ بھیجی جاتی ہے لیکن سنیارٹی میں پرائم منسٹر اکثر دو نمبری کر جاتا ہے اور عموما اپنی مرضی کا جج لگاتا ہے. باقی رہی نواز شریف کے بھاگے بھاگے پھرنے کی تو اس کی قسمت ہی خراب ہے. اسی سنیارٹی میں رد بدل کر کے یہ مشرف کو لایا تھا

    میرا خیال ہے تم خود کنفیوز ہو مشرف جج نہیں تھا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    میرا خیال ہے تم خود کنفیوز ہو مشرف جج نہیں تھا

    اوپر خود دیکھ لو. تم نے ہی کہا تھا کہ وزیر ا عظم اپنی مرضی سے آرمی چیف نہیں لگا سکتا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    یہ وکی پیڈیا لگتا بیس سال پرانا ہے جس طرح فوج کا آرمی چیف پرائم منسٹر اپنی مرضی کا لگاتا ہے اس کو سنیارٹی لسٹ میں سے جو اس کو بیجی جاتی ہے لیکن سپریم کورٹ کا چیف جسٹس وہی لگتا ہے جو پہلے نمبر پر ہو لسٹ میں عدلیہ کا اپنا نظام ہے اگر ایسا ممکن ہوتا تو آج شریف بھاگے بھاگے نہ پھر رہے ہوتے عدالتوں سے
    اوپر خود دیکھ لو. تم نے ہی کہا تھا کہ وزیر ا عظم اپنی مرضی سے آرمی چیف نہیں لگا سکتا

    کہاں لکھا ہے میں نے آرمی چیف اپنی مرضی کا نہیں لگا سکتا پڑھ لو

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    یہ وکی پیڈیا لگتا بیس سال پرانا ہے جس طرح فوج کا آرمی چیف پرائم منسٹر اپنی مرضی کا لگاتا ہے اس کو سنیارٹی لسٹ میں سے جو اس کو بیجی جاتی ہے لیکن سپریم کورٹ کا چیف جسٹس وہی لگتا ہے جو پہلے نمبر پر ہو لسٹ میں عدلیہ کا اپنا نظام ہے اگر ایسا ممکن ہوتا تو آج شریف بھاگے بھاگے نہ پھر رہے ہوتے عدالتوں سے

    ایک سیکنڈ، تم نے پہلے کہا تھا کہ حکومت اپنی مرضی کا جج تک نہیں لگا سکتی. میں نے کہا کہ حکومت کی مرضی سے ہوتا ہے لسٹ میں کس کو لگانا ہے. وہی فارمولا آرمی چیف پر بھی لاگو ہوتا ہے. اسی بیس پر مشرف کو سنیارٹی لسٹ میں اوپر لیا گیا تھا. اب نواز کی قسمت خراب تو میں کیا کر سکتا ہوں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    پتا نہیں جان کر کر رہے ہو ساتھ مجھے بھی خجل کر رہے ہو یار دوبارہ لکھ دیتا ہوںآرمی چیف کو لگانے کا اختیار پرائم منسٹر کے پاس ہے اس لسٹ میں سےجو اس کو جی ایچ کیو سے بیجی جاتی ہے چار یا پانچ موسٹ سینیر جنرلوں کیوہ ان میں سے کسی کو بھی چن لیتا ہے……عدلیہ میں یہ طریقہ نہیں ہے جو سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہو وہی بنتا ہےمسلن ہم میں سے کسی کو نہیں پتا اگلا آرمی چیف کون ہوگالیکن سب کو پتا ہے اگلا چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    نہیں دوشیزہ کی محبت میں ایساکچھ ہوتا تو اتنی خاص پلاننگ کے ساتھ نہ ہوتا کہ جہاں کیمرے نہیں تھے وہیں یہ مارکٹائی ہوئی۔ ویسے بھی دوشیزہ کا چکر ہوتا تو سر کو نہیں بلکہ کسی اور عضو کو نشانہ بنایا جاتا۔ یہ شوشہ مجھے خاکی میڈیا سیل یا پی ٹی آئی کے ٹرولز کا چھوڑا لگتا ہے۔ ورنہ کوئی صحیح الدماغ شخص ایسی تھیوری پر یقین نہیں کرسکتا۔ باقی یہ کہ نورانی بالکل ٹھیک ہے اب اور گھر پر آرام کررہا ہے ۔ کچھ دن بعد یہ اپنی متروک کی ہوئی ایکٹیویٹیز زیادہ جوش سے شروع کرے گا کیونکہ اسے مار کھانے کا بہت شوق ہے۔

    https://twitter.com/Xadeejournalist/status/925266890666266624https://twitter.com/MashaalKhan18/status/925266270311845888

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    یار میں تو حیران ہوتا ہوں کہ ہم پر حکومت کرنے والے کتنے مکار ہیں کہ ہر معاملے کیلئے ایک کہانی تیار رکھی ہوتی ہے انہوں نے؟؟ بالکل یہی کہانی عمرچیمہ اور حامد میر کی دفعہ بھی اخباروں میں آئی تھی اور اب ایکبار پھر یہی کہانی آئی ہے۔جو لوگ گمشدہ کردئیے جاتے ہیں ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خود ملک سے باہر چلے گئے ہیں، ریپ کا شکار عورتوں کیلئے بیانئے جاری ہوتے ہیں کہ انہیں غیرملکی شہریت لینے کا شوق ہے وغیرہ۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    پتا نہیں جان کر کر رہے ہو ساتھ مجھے بھی خجل کر رہے ہو یار دوبارہ لکھ دیتا ہوں آرمی چیف کو لگانے کا اختیار پرائم منسٹر کے پاس ہے اس لسٹ میں سے جو اس کو جی ایچ کیو سے بیجی جاتی ہے چار یا پانچ موسٹ سینیر جنرلوں کی وہ ان میں سے کسی کو بھی چن لیتا ہے …… عدلیہ میں یہ طریقہ نہیں ہے جو سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہو وہی بنتا ہے مسلن ہم میں سے کسی کو نہیں پتا اگلا آرمی چیف کون ہوگا لیکن سب کو پتا ہے اگلا چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ہے

    مجھے آرمی چیف کا کا پتا تھا کہ کچھ نام بھیجے جاتے ہیں اور پھر ان میں سے وزیراعظم ایک منتخب کرتا تھا. وکی پیڈیا کے مطابق چیف جسٹس کا بھی ایسے ہی انتخاب ہوتا ہے. تو یہ قانون کب ختم ہوا اور کس نے ختم کیا؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi