Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔مجھے آپنی ذات کے لیے کچھ نہیں چایئے ۔۔۔۔بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے ۔۔۔۔۔موٹر وے بنا دئیے ہیں ۔۔۔۔قوم ترقی کی دوڑ میں گدھا گاڑی سے ایف سولہ کے انجن کے ساتھ پرواز کر گئئ ہے ۔۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔۔مجھےکیوں نکالا گیا ۔۔۔وہ اس لیے میں آپکی خدمت کررہا تھا۔۔۔۔۔

    جن لوگوں نے سینٹ میں مخالف قوتوں کو ووٹ دیا ۔۔۔ہم ان کو نہیں مانتے ۔۔۔۔ہم ان کے ووٹ کا حترام نہئں کرتے ۔۔۔ اج نوازشریف آپکے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ۔۔۔۔۔

    وہ اج لاہور میں ریوڑیاں آپنوں کو باٹنے کے  ایک بہت بڑے اجتماع  سے خطاب فرما رہے تھے

    میوزک۔۔۔۔۔

    میاں ساڈا شیر اے ۔۔۔۔۔۔اے واری فیر اے ۔۔۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    Saleem Bhai he will get tons of votes even without asking but respect is not guaranteed. In fact there is no respect for anyone in Pakistani politics. There was a time when even a councilor was well respected but now I cannot name anyone who do not get regular abuses. Politics is no more a gentle man business in Pakistan.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔مجھے آپنی ذات کے لیے کچھ نہیں چایئے ۔۔۔۔بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے ۔۔۔۔۔موٹر وے بنا دئیے ہیں ۔۔۔۔قوم ترقی کی دوڑ میں گدھا گاڑی سے ایف سولہ کے انجن کے ساتھ پرواز کر گئئ ہے ۔۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔۔مجھےکیوں نکالا گیا ۔۔۔وہ اس لیے میں آپکی خدمت کررہا تھا۔۔۔۔۔ جن لوگوں نے سینٹ میں مخالف قوتوں کو ووٹ دیا ۔۔۔ہم ان کو نہیں مانتے ۔۔۔۔ہم ان کے ووٹ کا حترام نہئں کرتے ۔۔۔ اج نوازشریف آپکے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ۔۔۔۔۔ وہ اج لاہور میں ریوڑیاں آپنوں کو باٹنے کے ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب فرما رہے تھے میوزک۔۔۔۔۔ میاں ساڈا شیر اے ۔۔۔۔۔۔اے واری فیر اے ۔۔۔

    یار ہر بندہ اپنی پارٹی کیلئے ووٹ مانگتا ہے ناکہ مخالف کیلئے، آج پاکستان کے ہرکونے میں جانے کیلئے موٹر وے موجود ہے جہاں نہیں ہے وہاں بن رہی ہے، لوڈشیڈنگ اٹھارہ گھنٹے سے اب صفر ہوچکی ہے، کیا نواز شریف یہ کہے کہ کام اس نے کرواے ہیں مگر ووٹ آپ مخالفین کودیں؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    لوڈشیڈنگ ۔۔ابھی ایسے ہی جاری ہے صرف بڑے شہروں کو تھوڑا ریلیف ملا ہے ۔۔۔۔۔۔تجربہ کار ٹیم نے آتے ہی گردشی قرضے ادا کئے تھے ۔۔۔اور اب وہ پھر دوبارہ ڈبل ہوگئے ہیں ۔۔سارے بڑے پروجیکٹ میں کک بیکس ملتے ہیں ۔۔۔نوازشریف نے یہ سارے منصوبے عام کے لیے نہیں آپنی جیبب بھرنے کے لیے لگائے ہیں اور یہ سارا پیسہ عام نے ادا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔لاہور میں صاف پانی کے نام پر یہ لوگ کھربوں ڈکار گئے ہیں ۔۔۔۔اور عوام کو اج بھی صاف پینے کا پانی بھی میسر نہئں ۔۔۔فلٹر پانی کو گولی ماور ۔۔بوتل کے اندر یہ لوگ گند بھر کر لوگوں کو پلا ریے ہیں ۔۔۔۔۔جب عوام سے جینے کی سکت ہی چھین لی جائے گی تو موٹر وے پر انہوں نے سر رگڑنا ہے ۔۔۔۔۔یہ پہلا حکمران ہے جو لوگوں پر احسان جتاتا ہے ۔۔کہہ میں نے یہ م صوبے لگائے ۔۔۔جیسے یہ سب اس نے آپنے پلے سے خرچ کیا ہے ۔۔۔اس نے ساری قوم کو کرپٹ کردیا ہے ۔۔ہم کو ایسا لیڈر یر گز نہیں چاہئے ۔۔۔جو قومی ایشو پر زبان کھول نہ سکا ۔۔۔اور اب اس کی زبان اندر جانے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔۔۔پانامہ سے پہلے کتنی دفعہ آپ نے مریم کو باہر لوگوں کے درمیان دیکھا ہے ۔۔۔آب اپنے ہنڑ کی لاس پڑی ہے تو یہ قوم کو خطاب فرماتی پھر رہی یے ۔۔۔۔۔۔یہ گولی کسی افس بوائے دیں ۔۔جن کی  نوکری ان سے وابستہ یے ۔۔۔۔وہ یہ گولی چوس لیں گے ۔۔۔ہم نہیں ۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    :lol: :lol:   :lol:

    لگتا ہے بھائی کو کسی نے توپ کے گولے کے نشانے پر رکھا کہ لیڈر پھر بھی نواز شریف

    :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    :lol: :lol: :lol: لگتا ہے بھائی کو کسی نے توپ کے گولے کے نشانے پر رکھا کہ لیڈر پھر بھی نواز شریف :lol:

    وڈھے ۔۔پائی لیڈر کو سمجانا مانگتا ہے ۔ہم نوازشریف کے ہمدرد اور خیر خواہ  ہیں ۔۔۔۔اگر وہ اچھا کرے گا تو ہم تعریف بھی کریں گے ۔۔۔اور برا کرے گا تو مشورہ دینا ہمارا حق ہے ۔۔۔نوازشریف کو فوری طور پر ان نعرے بازوں سے جان چھڑوانی چائیے جو ان کو خواب خرگوش سے جاگنے نہئں دے رہے ۔۔۔۔۔صرف ان وقتی لوگوں کی وجہ سے کوئی لیڈر نوازشریف کے پاس نہیں آرہا ۔۔۔۔۔۔اور ظلم خدا دا مولوی جو اسلام آباد ۔۔۔کپٹن صفدر کے گھر کا کھانا کھاتے رہے ہیں انہوں نے ہی جوتا باری شروع کردی ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    جی جی – نواز شریف سارا دن تواڈی دانش گردی دی انتظار وچ تے بیٹھا ریندہ  اے

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    لوڈشیڈنگ ۔۔ابھی ایسے ہی جاری ہے صرف بڑے شہروں کو تھوڑا ریلیف ملا ہے ۔۔۔۔۔۔تجربہ کار ٹیم نے آتے ہی گردشی قرضے ادا کئے تھے ۔۔۔اور اب وہ پھر دوبارہ ڈبل ہوگئے ہیں ۔۔سارے بڑے پروجیکٹ میں کک بیکس ملتے ہیں ۔۔۔نوازشریف نے یہ سارے منصوبے عام کے لیے نہیں آپنی جیبب بھرنے کے لیے لگائے ہیں اور یہ سارا پیسہ عام نے ادا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔لاہور میں صاف پانی کے نام پر یہ لوگ کھربوں ڈکار گئے ہیں ۔۔۔۔اور عوام کو اج بھی صاف پینے کا پانی بھی میسر نہئں ۔۔۔فلٹر پانی کو گولی ماور ۔۔بوتل کے اندر یہ لوگ گند بھر کر لوگوں کو پلا ریے ہیں ۔۔۔۔۔جب عوام سے جینے کی سکت ہی چھین لی جائے گی تو موٹر وے پر انہوں نے سر رگڑنا ہے ۔۔۔۔۔یہ پہلا حکمران ہے جو لوگوں پر احسان جتاتا ہے ۔۔کہہ میں نے یہ م صوبے لگائے ۔۔۔جیسے یہ سب اس نے آپنے پلے سے خرچ کیا ہے ۔۔۔اس نے ساری قوم کو کرپٹ کردیا ہے ۔۔ہم کو ایسا لیڈر یر گز نہیں چاہئے ۔۔۔جو قومی ایشو پر زبان کھول نہ سکا ۔۔۔اور اب اس کی زبان اندر جانے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔۔۔پانامہ سے پہلے کتنی دفعہ آپ نے مریم کو باہر لوگوں کے درمیان دیکھا ہے ۔۔۔آب اپنے ہنڑ کی لاس پڑی ہے تو یہ قوم کو خطاب فرماتی پھر رہی یے ۔۔۔۔۔۔یہ گولی کسی افس بوائے دیں ۔۔جن کی نوکری ان سے وابستہ یے ۔۔۔۔وہ یہ گولی چوس لیں گے ۔۔۔ہم نہیں ۔

    بھای میرے آپ تو عمران خان ہی بن گئے ہو حقائق سے کام لیا کرو، صاف پانی کے کھربوں نہیں اربوں تھے غالبا تیس ارب پنجاب کیلئے تھے جس میں سے دس ارب ترقیاتی کاموں پر لگ گئے اور بیس ارب صاف پانی پر سارا کام وزیراعلی کا نہیں ہوتا بلکہ بیوروکریسی بھی حرامزدگی کرتی ہے، لوڈشیڈنگ تمام پاکستان میں ختم ہوچکی ہے، ادھر اپنے عزیز گاوں میں بھی رہتے ہیں ان سے پوچھا تھا، ہمارا ایک دوست جسکی تین چار فیکٹریز لگی ہوی ہیں اس نے بتایا کہ بلز زرداری دور سے کم ہیں اور بجلی بھی مسلسل مل رہی ہے، پنجاب میں ہر ضلع کے سو دیہات کو سوی گیس دی گئی ہے اور پریشر بھی کم نہیں ہورہا اس وجہ سے اب درختوں کی کٹای بہت کم ہوگئی ہے ، ہماری کچھ زمین تھی جس پر درخت تھے وہ بیچنا چاہے تو پتا چلا کہ اب ڈیمانڈ نہیں ہے بہت کم ریٹ لگا کیونکہ ایل این جی کی سپلای ہورہی ہے، موٹر ویز تو یورپ کے معیار کی ہیں ہمارے تمام رشتہ دار جب یورپ سے آتے ہین تو تعریف کرتے ہیں لایلپور سے لاہور چار گھنٹے لگ جاتے تھے مگر اب سوا گھنٹہ لگتا ہےملتان تک موٹروے بن چکی ہے پہلے ملتان تک آٹھ گھنتے لگ جاتے تھے مگر اب تین گھنٹے لگتے ہیں اور کراچی  تک بنانے کا ارادہ ہے

    سرحد میں تین سو پچاس ڈیمز میں سے صرف دو تین بنے ہیں اور جنگلا بس یعنی میٹرو بھی بن نہیں سکی، پانی بھی پینے کو نہیں اور ہسپتال تین تین سو میل کے فاصلے پر ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    بھای میرے آپ تو عمران خان ہی بن گئے ہو حقائق سے کام لیا کرو، صاف پانی کے کھربوں نہیں اربوں تھے غالبا تیس ارب پنجاب کیلئے تھے جس میں سے دس ارب ترقیاتی کاموں پر لگ گئے اور بیس ارب صاف پانی پر سارا کام وزیراعلی کا نہیں ہوتا بلکہ بیوروکریسی بھی حرامزدگی کرتی ہے، لوڈشیڈنگ تمام پاکستان میں ختم ہوچکی ہے، ادھر اپنے عزیز گاوں میں بھی رہتے ہیں ان سے پوچھا تھا، ہمارا ایک دوست جسکی تین چار فیکٹریز لگی ہوی ہیں اس نے بتایا کہ بلز زرداری دور سے کم ہیں اور بجلی بھی مسلسل مل رہی ہے، پنجاب میں ہر ضلع کے سو دیہات کو سوی گیس دی گئی ہے اور پریشر بھی کم نہیں ہورہا اس وجہ سے اب درختوں کی کٹای بہت کم ہوگئی ہے ، ہماری کچھ زمین تھی جس پر درخت تھے وہ بیچنا چاہے تو پتا چلا کہ اب ڈیمانڈ نہیں ہے بہت کم ریٹ لگا کیونکہ ایل این جی کی سپلای ہورہی ہے، موٹر ویز تو یورپ کے معیار کی ہیں ہمارے تمام رشتہ دار جب یورپ سے آتے ہین تو تعریف کرتے ہیں لایلپور سے لاہور چار گھنٹے لگ جاتے تھے مگر اب سوا گھنٹہ لگتا ہےملتان تک موٹروے بن چکی ہے پہلے ملتان تک آٹھ گھنتے لگ جاتے تھے مگر اب تین گھنٹے لگتے ہیں اور کراچی تک بنانے کا ارادہ ہے سرحد میں تین سو پچاس ڈیمز میں سے صرف دو تین بنے ہیں اور جنگلا بس یعنی میٹرو بھی بن نہیں سکی، پانی بھی پینے کو نہیں اور ہسپتال تین تین سو میل کے فاصلے پر ہیں

    بیلیور بھائی – ان معاملات میں بھائی کا حافظہ ذرا کمزور ہے

    کچھ دن بعد یہی باتیں دوہرا رہا ہو گا

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    بیلیور بھائی – ان معاملات میں بھائی کا حافظہ ذرا کمزور ہے کچھ دن بعد یہی باتیں دوہرا رہا ہو گا :bigsmile:

    بھای روزانہ بادام کا شیک پی کر برھکیں بھی مارتا ہے کہ اس کا دماغ بہت تیز ہوگیا پر ادھر تو سارا کام ہی کلٹی کردیتا ہے، مجھے لگتا ہے بھای کے بادام جعلی ہیں

    :(

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    بھای میرے آپ تو عمران خان ہی بن گئے ہو حقائق سے کام لیا کرو، صاف پانی کے کھربوں نہیں اربوں تھے غالبا تیس ارب پنجاب کیلئے تھے جس میں سے دس ارب ترقیاتی کاموں پر لگ گئے اور بیس ارب صاف پانی پر سارا کام وزیراعلی کا نہیں ہوتا بلکہ بیوروکریسی بھی حرامزدگی کرتی ہے، لوڈشیڈنگ تمام پاکستان میں ختم ہوچکی ہے، ادھر اپنے عزیز گاوں میں بھی رہتے ہیں ان سے پوچھا تھا، ہمارا ایک دوست جسکی تین چار فیکٹریز لگی ہوی ہیں اس نے بتایا کہ بلز زرداری دور سے کم ہیں اور بجلی بھی مسلسل مل رہی ہے، پنجاب میں ہر ضلع کے سو دیہات کو سوی گیس دی گئی ہے اور پریشر بھی کم نہیں ہورہا اس وجہ سے اب درختوں کی کٹای بہت کم ہوگئی ہے ، ہماری کچھ زمین تھی جس پر درخت تھے وہ بیچنا چاہے تو پتا چلا کہ اب ڈیمانڈ نہیں ہے بہت کم ریٹ لگا کیونکہ ایل این جی کی سپلای ہورہی ہے، موٹر ویز تو یورپ کے معیار کی ہیں ہمارے تمام رشتہ دار جب یورپ سے آتے ہین تو تعریف کرتے ہیں لایلپور سے لاہور چار گھنٹے لگ جاتے تھے مگر اب سوا گھنٹہ لگتا ہےملتان تک موٹروے بن چکی ہے پہلے ملتان تک آٹھ گھنتے لگ جاتے تھے مگر اب تین گھنٹے لگتے ہیں اور کراچی تک بنانے کا ارادہ ہے سرحد میں تین سو پچاس ڈیمز میں سے صرف دو تین بنے ہیں اور جنگلا بس یعنی میٹرو بھی بن نہیں سکی، پانی بھی پینے کو نہیں اور ہسپتال تین تین سو میل کے فاصلے پر ہیں

    فٹے منھ خادم حسین رضوی صاحب دا

    توسی نوازشریف دی ٹیم نہ بنو ۔۔۔پہلے ہی وہ آپ لوگوں کے مشوروں کی بدولت یہاں تک آگیا ہے ۔۔۔۔۔آپ کے مشوروں کی ہمارے لیڈر کو کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

    لایور میں سارے کپمنیاں جہنوں نے پانی صاف کرنا تھا ۔۔ذرا پتہ کرنا وہ کیسے جعلی ناموں سے بنوائی گئی تھی اور کس  نے اجازت دی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    فٹے منھ خادم حسین رضوی صاحب دا توسی نوازشریف دی ٹیم نہ بنو ۔۔۔پہلے ہی وہ آپ لوگوں کے مشوروں کی بدولت یہاں تک آگیا ہے ۔۔۔۔۔آپ کے مشوروں کی ہمارے لیڈر کو کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔ لایور میں سارے کپمنیاں جہنوں نے پانی صاف کرنا تھا ۔۔ذرا پتہ کرنا وہ کیسے جعلی ناموں سے بنوائی گئی تھی اور کس نے اجازت دی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ کروایا ہے اور پتا یہ چلا ہے کہ ان کا مالک امریکہ میں ایک جرنل اسٹور چلاتا ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14

    بھای روزانہ بادام کا شیک پی کر برھکیں بھی مارتا ہے کہ اس کا دماغ بہت تیز ہوگیا پر ادھر تو سارا کام ہی کلٹی کردیتا ہے، مجھے لگتا ہے بھای کے بادام جعلی ہیں :(

    بیلور ۔۔۔منھے چنے ۔۔

    :swear: :swear:   :swear:   :swear:

    آج تھوڑا ٹائم نکال کے مقابل پروگرام ضرور دیکھنا ۔۔۔۔۔فیر میں تیرا مکھو ٹھپ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔آپکو پتہ چلے گا قائداعظم ۔۔ثانی صاحب کے کرتوت ۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    رشوت سے ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوا ، عوامی عدالت سڑکوں پے بچے پیدا کرتی رہی ، ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوا ، پولیس سکول صحت کی سہولیات ستر سال میں بھی نا دی جا سکیں، ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوا ، پامال ہوا  تو جھوٹ اور کرپشن پکڑے جانے پے
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    کونسے محکمے میں کرپشن پکڑی گئی ہے ۔۔۔۔۔

    جھوٹ بولتے شرم نہیں آتی تم لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    کونسے محکمے میں کرپشن پکڑی گئی ہے ۔۔۔۔۔ جھوٹ بولتے شرم نہیں آتی تم لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔

    میاں صاحب سے پوچھا گیا اتنا پیسہ کہاں سے آیا ، میاں صاحب فرماتے مجھے کیا پتہ بچوں کا پیسہ ہے ، مزید پوچھنے پے قطری خط دیا ، کیوں ؟؟ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھ نا آئے کہ دو نمبر پیسہ ہے

    نیب ریفرنسز کا فیصلہ بھی آنے دیں ، کھل کے پتہ چل جائے گا کہاں کہاں اور کیسے کیسے کرپشن کی گئی

    جھوٹے  مکار لوگوں کو ڈیفنڈ کرتے شرم بھی نہیں آتی تم لوگوں کو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔مجھے آپنی ذات کے لیے کچھ نہیں چایئے ۔۔۔۔بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی ہے ۔۔۔۔۔موٹر وے بنا دئیے ہیں ۔۔۔۔قوم ترقی کی دوڑ میں گدھا گاڑی سے ایف سولہ کے انجن کے ساتھ پرواز کر گئئ ہے ۔۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔۔۔۔مجھےکیوں نکالا گیا ۔۔۔وہ اس لیے میں آپکی خدمت کررہا تھا۔۔۔۔۔ جن لوگوں نے سینٹ میں مخالف قوتوں کو ووٹ دیا ۔۔۔ہم ان کو نہیں مانتے ۔۔۔۔ہم ان کے ووٹ کا حترام نہئں کرتے ۔۔۔ اج نوازشریف آپکے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ۔۔۔۔۔ وہ اج لاہور میں ریوڑیاں آپنوں کو باٹنے کے ایک بہت بڑے اجتماع سے خطاب فرما رہے تھے میوزک۔۔۔۔۔ میاں ساڈا شیر اے ۔۔۔۔۔۔اے واری فیر اے ۔۔۔

    مجھے لگتا ہے اگلے کچھ عرصے میں میاں صاحب نے یہ بھی کہہ دینا ہے کہ پاکستان بنایا بھی  ہم نے ہی تھا اور مجھے یہ بھی لگ رہا ہے کہ پٹواری اس پے بھی شیر شیر کرنے لگیں گے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    میاں صاحب سے پوچھا گیا اتنا پیسہ کہاں سے آیا ، میاں صاحب فرماتے مجھے کیا پتہ بچوں کا پیسہ ہے ، مزید پوچھنے پے قطری خط دیا ، کیوں ؟؟ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے جو سمجھ نا آئے کہ دو نمبر پیسہ ہے نیب ریفرنسز کا فیصلہ بھی آنے دیں ، کھل کے پتہ چل جائے گا کہاں کہاں اور کیسے کیسے کرپشن کی گئی جھوٹے مکار لوگوں کو ڈیفنڈ کرتے شرم بھی نہیں آتی تم لوگوں کو

    میاں صاحب سے پوچھا گیا ۔۔۔ میاں صا حب نے فرمایا ۔۔۔۔۔ قطری خط دے دیا ۔۔۔۔۔

    مطلب تم لوگوں کے پاس ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ آئیں بائین شائیں ۔۔۔۔ کے کچھ  ۔۔۔۔ کنکریٹ بات نہیں ہے کہ  ۔۔۔۔۔ بتائیں کہ فلاں محکمے سے پیسہ چوری کیا ۔۔۔۔ فلاں بنک کے تالے توڑے گئے ۔۔۔

    آج کے انفارمیشن کے دور میں ۔۔۔۔۔ جہاں پوری دنیا ۔۔۔ نیٹ ورک ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ آئی ٹی ۔۔۔۔ پر چل رھی تم لوگ ۔۔۔۔۔ صرف پھدو مفروضوں پر چل رھے ہو ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ اتنے ۔۔۔۔ ناکام و نامراد ہو ۔۔ کہ پانچ سال ۔۔۔۔ عد لیہ فوج کو ملا کر بھی ۔۔۔۔۔ چوری کی جگہ اوقامہ ۔۔۔ نکال سکے ۔۔۔۔

    شرم سے ڈوب مرنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔ جھوٹے بہتانوں پر ۔۔۔۔۔ سیاست کرنے والوں ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    مجھے لگتا ہے اگلے کچھ عرصے میں میاں صاحب نے یہ بھی کہہ دینا ہے کہ پاکستان بنایا بھی ہم نے ہی تھا اور مجھے یہ بھی لگ رہا ہے کہ پٹواری اس پے بھی شیر شیر کرنے لگیں گے

    مجھے لگتا ہے جب ٹیرین پر حساب ہو رہا ہو گا تو سارے انصافیوں نے گواہی دینی ہے کہ کونڈم تو میں نے خود پھنوایا تھا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward