Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 75 total)
  • Author
    Posts
  • Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #21
    برطانوی حکومت الطاف حسین کو انڈیا بھیجنے کو تیار نہی ہے

    برطانوی حکومت ہمیشہ دورے ملکوں کے ہیرے جواہرات چوری کرتی آیی ہے- کوہ نور چرایا اور ابّ اتنا بھاری بھرکم کوئلے کی کان سے نکلا ہوا ہیرا کیسے جانے دے گی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    پاک فوج کے ترجمان نے پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر افواج پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور صدر مملکت رہے اور 40 سال سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی۔
    انہوں نے کہا کہ ‘جنرل (ر) پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں اور وہ کسی صورت میں بھی غدار نہیں ہو سکتے۔
    بیان میں کہا گیا کہ کیس میں خصوصی عدالت کی تشکیل سمیت آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، جبکہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا بنیادی حق نہیں دیا گیا
    ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ‘عدالتی کارروائی شخصی بنیاد پر کی گئی اور کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا۔
    انہوں نے توقع ظاہر کی کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو آئین پاکستان کے تحت انصاف دیا جائے گا۔
    واضح رہے کہ اسلام آباد میں خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت انہیں سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا۔
    وفاقی دارالحکومت میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔
    عدالت میں سماعت کے بعد 3 رکنی بینچ نے 2 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سناتے ہوئے سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کو غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں سزائے موت کا حکم دیا۔
    واضح رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف اس وقت دبئی میں ہیں، جہاں انہیں طبیعت ناسازی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
    آج دیے گئے فیصلے پر پرویز مشرف کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتی ہے، تاہم اگر عدالت عظمیٰ بھی خصوصی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتی ہے تو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت صدر مملکت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ مجرم کی سزا کو معاف کرسکیں۔
    یہاں یہ بات مدنظر رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئین توڑنے پر کسی سابق فوجی سربراہ یا سابق صدر کو پھانسی کی سزا ہوئی ہے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1116758/

    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #23
    :facepalm: :facepalm:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    جنرل مشرف کا انتقال دوھزار بیس میں متوقع ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پھا نسی کی سزا سنا نے کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔

    جی کا جا نا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔ دوھزار بیس میں گیا کہ گیا ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    یہی ہیرا اب سلطنت برطانیہ اپنے تاج میں لگا ئے رکھے گی اور الطاف حسین اپنی مزیدار کامیڈی سے سب کا دل بہلائے رکھے گا

    برطانوی حکومت ہمیشہ دورے ملکوں کے ہیرے جواہرات چوری کرتی آیی ہے- کوہ نور چرایا اور ابّ اتنا بھاری بھرکم کوئلے کی کان سے نکلا ہوا ہیرا کیسے جانے دے گی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    برطانوی حکومت الطاف حسین کو انڈیا بھیجنے کو تیار نہی ہے

    برطانوی حکومت راضی ہو بھی گئی تو آپ نہیں مانیں گے

    :serious:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    گلٹی ، مشرف کا مقبرہ کہاں بنایا جائے گا ؟ اس پر چادریں کون چڑھائیں گا ؟ کیا اس کے مزار پر لڑکے کی مراد مانگی جا سکے گی ؟ اس پر بھی اپنی سیاسی تصوف کی آنکھ سے روشنی ڈال دیں

    جنرل مشرف کا انتقال دوھزار بیس میں متوقع ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پھا نسی کی سزا سنا نے کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔ جی کا جا نا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔ دوھزار بیس میں گیا کہ گیا ۔۔۔۔۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    اب تو راؤ انوار بھی اندر ہے ورنہ میرا پروگرام تو یہی تھا کے الطاف حسین کی بیوی اور تین عدد بچے بھی انڈیا میں دریافت کر لیتا اور اس مولوی کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیتا جس نے ان دونوں کا نکاح کراچی میں پڑھایا ہوتا

    :serious:

    برطانوی حکومت راضی ہو بھی گئی تو آپ نہیں مانیں گے :serious:
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    گلٹی ، مشرف کا مقبرہ کہاں بنایا جائے گا ؟ اس پر چادریں کون چڑھائیں گا ؟ کیا اس کے مزار پر لڑکے کی مراد مانگی جا سکے گی ؟ اس پر بھی اپنی سیاسی تصوف کی آنکھ سے روشنی ڈال دیں

    شامی ۔۔۔۔۔

    ویسے تو مشرف کے مقبرے کے لیئے بہترین جگہ ۔۔۔۔۔۔ رائے ونڈ ۔۔۔۔ نوازشریف کے محل کے سامنے بنتی ہے تاکہ قبر میں لیٹے لیٹے مشرف ۔۔۔۔ نوازشریف کی منی لانڈرنگ گنتا رھے  ۔۔۔۔

    لیکن میرا خیال ہے جرنل مشرف کا مقبرہ ۔۔۔ اگر کراچی نا ئن زیرہ پر بنا دیا جائے تو مہاجروں کی چاندی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔ ایک ہی مقبرے سے ۔۔۔۔ الطاف اور مشرف ۔۔۔ دونوں کا فیض جاری ہوجائے گا ۔۔۔۔۔

    پنجاب پشتون والے بوٹ چا ٹیے ۔۔۔۔ زیادہ تر ۔۔۔ زندہ چیف ۔۔۔۔ کا گوشت پسند کرتے ہیں ۔۔ وہ اپنی چادریں مشرف کے مقبرے پرشا ید نہ ہی چڑھا ئیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    He ousted a democratically elected government of Nawaz Sharif. An act of treason and he should have been found guilty many years ago. I hope the death penalty is carried out to be lesson for any future adventurous Military men.

    He has not been sentenced for toppling democratically elected government of Nawaz sharif. 

    :) :) :)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    مہاجر ہی سہی ، کسی فوجی آمر کے خلاف اس قسم کے فیصلہ کی توقع مجھے اپنی زندگی میں نہیں تھی. اسکا مطلب ہے کہ وقت کا دھارہ ہماری کلائیوں پر بندھی گھڑیوں سے زیادہ تیزی سے گھوم رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے.
    میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ مشرف کا اصل جرم ننانوے میں مارشل لا لگانا تھا اور اسکے جرم میں گراونڈ پر موجود فوجی قیادت سے لے کر اسکی حکومت کو قانونی حیثیت دینے والی لونڈی جوڈیشری شریک تھی اور ان سب کو اس کیس میں سزا بنتی ہے – غیر منصفانہ طور پر انصاف کرنا بھی نہ انصافی کے زمرے میں آتا ہے
    میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پہلے باجوہ اور اب مشرف کے ساتھ پنگا لے کر کھوسہ صاحب کی عدالت نے بہت بڑا جوا کھیلا ہے جس کی قیمت انکو اور انکے خاندان کو ادا کرنا پڑے گی .
    کیا ریٹائرمنٹ کے بعد کھوسہ صاحب ملک میں رہ سکیں گے -لگتا تو نہیں ہے شاید …
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    مہاجر ہی صحیح ، کسی فوجی آمر کے خلاف اس قسم کے فیصلہ کی توقع مجھے اپنی زندگی میں نہیں تھی. اسکا مطلب ہے کہ وقت کا دھارہ ہماری کلائیوں پر بندھی گھڑیوں سے زیادہ تیزی سے گھوم رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے. میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ مشرف کا اصل جرم ننانوے میں مارشل لا لگانا تھا اور اسکے جرم میں گراونڈ پر موجود فوجی قیادت سے لے کر اسکی حکومت کو قانونی حیثیت دینے والی لونڈی جوڈیشری شریک تھی اور ان سب کو اس کیس میں سزا بنتی ہے – غیر منصفانہ طور پر انصاف کرنا بھی نہ انصافی کے زمرے میں آتا ہے میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پہلے باجوہ اور اب مشرف کے ساتھ پنگا لے کر کھوسہ صاحب کی عدالت نے بہت بڑا جوا کھیلا ہے جس کی قیمت انکو اور انکے خاندان کو ادا کرنا پڑے گی . کیا ریٹائرمنٹ کے بعد کھوسہ صاحب ملک میں رہ سکیں گے -لگتا تو نہیں ہے شاید …

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    صرف ابتدائی فیصلے پر جس طرح پوری فوج کی چیخیں نکلی ہیں، اس سے لگتا ہے کہ جلد ہی یہ گرد بیٹھ جائے گی لیکن شاید فیصلہ دینے والے ججز کو جسٹس شوکت صدیقی کی طرح قربانی دینی پڑ جائے

    یہاں تو فوجیوں کے کتوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ہے، فوج کے سابق سپہ سالار کے گلے میں پٹا ڈال کر کون لٹکانے کی ہمت کر سکتا ہے؟

    کھوتے نے کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں

    ریٹائرمنٹ کے بعد کیمبرج، ہارورڈ میں فیلو شپس کی آفر ہوئی جو میں نے قبول کرلی ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

    https://jang.com.pk/news/711922-musharraf-case-was-open-and-shut-cjp-khosa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    جو یوتھیے اور وہ بوٹ چاٹییے جو کہتے تھے کہ چند جرنیلوں کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے پوری فوج پر لعنت نہیں بھیجنی چاہیے

    کیا آج پوری فوج ایک ریٹائر جرنیل کے کالے کرتوتوں کے خلاف فیصلے پر اس کے دفاع میں کھل کر سامنے نہیں آ گئی ہے؟

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36

    دکھ اس بات کا ہے رنگروٹ ملک کے ادارے ، جمہوریت ، معیشیت، نظام برباد کر کے ، پھدو اعظم کو وزیر اعظم مسلط کر کے بھی دادا ابو کی لٹیا نہیں بچا سکے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37

    داناڈالا جاتاہے، میں نےدانا نہیں چگا،چیف جسٹس ،ذرائع

    :facepalm: :facepalm:

    لگتا ہے ہڈی کو دانا سمجھ بیٹھا ہے

    :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39
    مہاجر ہی صحیح ، کسی فوجی آمر کے خلاف اس قسم کے فیصلہ کی توقع مجھے اپنی زندگی میں نہیں تھی. اسکا مطلب ہے کہ وقت کا دھارہ ہماری کلائیوں پر بندھی گھڑیوں سے زیادہ تیزی سے گھوم رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے. میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ مشرف کا اصل جرم ننانوے میں مارشل لا لگانا تھا اور اسکے جرم میں گراونڈ پر موجود فوجی قیادت سے لے کر اسکی حکومت کو قانونی حیثیت دینے والی لونڈی جوڈیشری شریک تھی اور ان سب کو اس کیس میں سزا بنتی ہے – غیر منصفانہ طور پر انصاف کرنا بھی نہ انصافی کے زمرے میں آتا ہے میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ پہلے باجوہ اور اب مشرف کے ساتھ پنگا لے کر کھوسہ صاحب کی عدالت نے بہت بڑا جوا کھیلا ہے جس کی قیمت انکو اور انکے خاندان کو ادا کرنا پڑے گی . کیا ریٹائرمنٹ کے بعد کھوسہ صاحب ملک میں رہ سکیں گے -لگتا تو نہیں ہے شاید …

    کھوسہ صاحب کے تازہ بیان کے مطابق انہیں کیمبرج یونیورسٹی میں فیلو شپ کی آفر موصول ہوئی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40

    https://pbs.twimg.com/media/EMAyVVLWsAALBJQ?format=jpg&name=large

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 75 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi