Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    بیلیور صاحب۔۔ آپ کے جوابی مقدمے سے تین سوال / نکات پیدا ہوتے ہیں۔۔۔

    پہلی بات۔۔۔ میں نے مذکورہ واقعے کے ترجمے کو بغور کئی بار پڑھا اور مجھے کہیں سے بھی کوئی ایسا سراغ نہیں ملا جس سے میں سمجھ سکوں کہ یہ کوئی خواب بیان کیا جارہا ہے۔۔۔ نہ ہی اس سے اگلی یا پچھلی آیات میں ایسا کچھ اشارہ ملتا ہے۔۔ لہذا یہ سراسر آپ کا اپنا خیال ہے کہ یہ ایک خواب ہے۔۔۔

    دوسری بات۔۔۔ قرآن کا اندازِ بیان چونکہ مبہم اور غیر واضح ہے، لہذا بیشتر مسلمان اپنے اپنے لحاظ سے اس کی تشریح کرتے ہیں، تو فرض کریں میں مان لیتا ہوں کہ آپ نے اپنے حساب سے اس واقعے کی یہ تشریح کی ہے کہ یہ ایک خواب ہے۔۔ تو سوال پیدا ہوتا ہے یہ خواب کس نے دیکھا۔۔؟؟۔موسیٰ نے یا خدا نے ۔۔؟؟۔اور یہ کس آیت میں لکھا ہے کہ ان میں سے کس نے دیکھا۔؟؟

    تیسری بات۔۔ آپ یہ دعویٰ کرکے کہ قرآن میں بیان کردہ یہ واقعہ ایک خوا ب ہے کیا خود ہی قرآن کی اہمیت کو کم نہیں کررہے؟ ایک ایسی کتاب جس کو آپ خدا کا کلام کہتے ہیں، جس کو قیامت تک کیلئے ہدایت نامہ قرار دیتے ہیں؟ اس میں خواب لکھے ہوئے ہیں۔؟؟ خواب کیا ہوتا ہے، ایک اوٹ پٹانگ، بے مطلب، بے وقعت چیز۔۔۔ کسی بھی سنجیدہ کتاب یا سنجیدہ بحث میں آپ کو خوابوں کا تذکرہ نہیں ملے گا، مگر آپ یہاں یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ قرآن میں خواب لکھا ہوا ہے، وہ بھی اتنی تفصیل کے ساتھ۔۔ کیا آپ کو کوئی سنجیدہ، معتبر ، قابل، دانش مند شخص تفصیل سے اپنا خواب بیان کرتا ملے گا۔۔؟ ؟ اپنے خوابوں کو تفصیل کے ساتھ کون بیان کرتے ہیں۔۔ وہ لوگ جو فارغ ہوتے ہیں، جن کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے اور جو حد درجہ باتونی ہوتے ہیں، جن کو اس سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ ان کی بات کا کوئی مطلب ہے یا نہیں، وہ بس بولتے جاتے ہیں اور اپنے خواب بھی نہایت تفصیل اور جزئیات کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں کو کوئی اہمیت دی جاتی ہے۔۔؟۔۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    ایک زمانہ تھا جب مَیں بھی آپ ہی کی طرح ایسے بحث و مباحثہ کیا کرتا تھا لیکن پھر سمجھ آیا کہ ایک ایمان کے حامل شخص اور ایک عقل و منطق کے حامل شخص کے درمیان بحث کسی صورت ممکن ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔

    کافی سال پہلے ایک ٹی وی مذاکرے میں ایاز امیر اور زید حامد شامل تھے۔۔۔۔۔ زید حامد صاحب اپنا وہی راگ اُلاپ رہے تھے کہ انڈیا اسرائیل امیریکہ دراصل پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کررہے ہیں فلاں کر رہے ہیں فلاں کررہے ہیں۔۔۔۔۔ آخر کار ایاز امیر نے ایک بڑا ہی شاندار جملہ کہا کہ جب مختلف نکات مختلف باتیں ایمان کا درجہ اختیار کرلیتی ہیں تو پھر اِن پر کسی قسم کا مذاکرہ یا بحث نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔

    تو جو آپ بلیور سے بحث کررہے ہیں تو یہ درحقیقت ایسا ہے کہ دو اشخاص  دو انتہائی مختلف زبانوں میں بات کررہے ہیں، اور دونوں کو کچھ بھی سمجھ نہیں آسکتا کہ اگلا کیا کہہ رہا ہے اور نہ ہی سمجھ آسکتا ہے کہ جب تک وہ دونوں ایک زبان میں ہی بات نہ کرنے لگ جائیں۔۔۔۔۔

    مَیں قطعاً آپ کو بحث و مباحثہ کرنے سے منع نہیں کررہا(کیونکہ یہی کام مَیں خود بھی ماضی میں کرتا رہا ہوں) لیکن اپنے ذاتی معاملے میں الحاد کی بدولت جو علمِ غیب حاصل ہوا ہے، اُس کی مدد سے بتا رہا ہوں کہ اِس بحث کا کیا نتیجہ نکلے گا۔۔۔۔۔

    جہاں ایمان ہوتا ہے وہاں عقل و منطق کو ایک طرف رکھ کر بس عبادت ہی ہونی چاہئے۔۔۔۔۔ آپ لاکھ عقل منطق کے گھوڑے دوڑا لیں لیکن اگلا بندہ عقل پروف ہے۔۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    زندہ رُود۔۔۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب مَیں بھی آپ ہی کی طرح ایسے بحث و مباحثہ کیا کرتا تھا لیکن پھر سمجھ آیا کہ ایک ایمان کے حامل شخص اور ایک عقل و منطق کے حامل شخص کے درمیان بحث کسی صورت ممکن ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ کافی سال پہلے ایک ٹی وی مذاکرے میں ایاز امیر اور زید حامد شامل تھے۔۔۔۔۔ زید حامد صاحب اپنا وہی راگ اُلاپ رہے تھے کہ انڈیا اسرائیل امیریکہ دراصل پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کررہے ہیں فلاں کر رہے ہیں فلاں کررہے ہیں۔۔۔۔۔ آخر کار ایاز امیر نے ایک بڑا ہی شاندار جملہ کہا کہ جب مختلف نکات مختلف باتیں ایمان کا درجہ اختیار کرلیتی ہیں تو پھر اِن پر کسی قسم کا مذاکرہ یا بحث نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔ تو جو آپ بلیور سے بحث کررہے ہیں تو یہ درحقیقت ایسا ہے کہ دو اشخاص دو انتہائی مختلف زبانوں میں بات کررہے ہیں، اور دونوں کو کچھ بھی سمجھ نہیں آسکتا کہ اگلا کیا کہہ رہا ہے اور نہ ہی سمجھ آسکتا ہے کہ جب تک وہ دونوں ایک زبان میں ہی بات نہ کرنے لگ جائیں۔۔۔۔۔ مَیں قطعاً آپ کو بحث و مباحثہ کرنے سے منع نہیں کررہا(کیونکہ یہی کام مَیں خود بھی ماضی میں کرتا رہا ہوں) لیکن اپنے ذاتی معاملے میں الحاد کی بدولت جو علمِ غیب حاصل ہوا ہے، اُس کی مدد سے بتا رہا ہوں کہ اِس بحث کا کیا نتیجہ نکلے گا۔۔۔۔۔ جہاں ایمان ہوتا ہے وہاں عقل و منطق کو ایک طرف رکھ کر بس عبادت ہی ہونی چاہئے۔۔۔۔۔ آپ لاکھ عقل منطق کے گھوڑے دوڑا لیں لیکن اگلا بندہ عقل پروف ہے۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب۔۔

    ایک زمانہ تھا جب میں سمجھتا تھا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں جو مسلمان پیدا ہوا اور اسلام ہی دنیا کا واحد سچا مذہب ہے اور اسلام کے پیروکار ہی نجات پانے والے ہیں۔ دیگر تمام مذاہب کے لوگ بدقسمت ہیں اور اگر وہ دائرہ اسلام میں داخل نہ ہوئے تو ان کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔۔ میں ایسا سمجھتا تھا کیونکہ یہی مجھے بچپن سے سکھایا اور رٹایا گیا تھا، جیسا کہ تمام مسلمان بچوں کو سکھایا جاتا ہے۔  ایک اور بات جو مجھے سکھائی گئی تھی کہ دنیا میں دیگر مذاہب کے لوگ تو مسلمان ہوجاتے ہیں، مگر مسلمان کبھی اپنا مذہب نہیں بدلتا، چاہے اس کو چیر دیا جائے، مگر وہ اپنا مذہب نہیں چھوڑتا۔۔ ان باتوں کی وجہ سے میرے ذہن میں اسلام کا ایک خاص مقام بن گیا تھا اور میں اسلام کو باقی تمام مذاہب سے الگ، ارفع و اعلیٰ سمجھتا تھا۔۔  ایسے میں اسلام کی کسی واضح خامی کو بھی تنقیدی نظر سے دیکھنا میرے خیال میں ممکن نہیں رہتا اور اس کی کوئی نہ کوئی اچھی توجیح نکال لی جاتی ہے، جیسا کہ اکثر مومنین آج بھی کرتے ہیں۔۔

    مگر جب میں سوشل میڈیا کی دنیا سے آشنا ہوا، اور اسلام پر لوگوں کو تنقید کرتے دیکھا، نیز اسلام کے اوپر منطقی انداز میں بحث ہوتے دیکھی، اسلام کی وہ چیزیں سامنے آئیں جو قابلِ دفاع بھی نہ تھیں تو بظاہر تو مجھ پر اس کا کوئی اثر نہ ہوا اور میں اسلام کا دفاع ہی کیا کرتا، مگر آہستہ آہستہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ہوا کہ میرے ذہن میں اسلام کا جو خاص مقام بنا ہوا تھا کہ اسلام باقی مذاہب سے بہت الگ چیز ہے، وہ مقام غیر محسوس طریقے سے ختم ہوتا گیا اور یہ ایسے ہوا کہ مجھے احساس بھی نہ ہوا۔۔ کیونکہ میں سوشل میڈیا پر اسلام پر تنقیدی مواد کو پڑھتا ضرور تھا۔ اگرچہ شعوری طور پر اس وقت میں اپنے ذہن میں کوئی اسلام مخالف خیال نہیں لاتا تھامگر غیر شعوری طور پر یہ کام کہیں اندر ہی اندر جاری تھا۔۔ خیر کافی عرصہ تک سوشل میڈیا پر جو میرے ایمان پر ضربیں لگتی رہیں، اس کی بدولت یہ ہوا کہ ابھی جب کہ میں اچھا خاصا مسلمان تھا تو میرے اندر اسلام کے متعلق وہ جذباتی شدت نہ رہی تھی جو پہلے کبھی ہوا کرتی تھی۔۔ اور یہ دائرہ الحاد میں داخل ہونے سے کافی پہلے کی بات ہے۔۔۔ 

    بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں پر بھی جب کسی بھی مذہب پر منطقی سوالات اٹھائے جائیں اور اس مذہب کی وہ خامیاں جو ان کے اپنے پیروکاروں سے چھپا کر رکھی گئی ہوتی ہیں، یا پھر اپنے مذہب سے جذباتی محبت کی وجہ سے ان کی ان خامیوں کی طرف نگاہ ہی نہیں گئی ہوتی، یا انہوں نے اس طرح دیکھنے کی کبھی ہمت نہیں کی ہوتی، اس سب کا اثر ضرور ہوتا ہے، لاشعوری طور پر، اندر ہی اندر۔۔ ایسے کہ ایمان والے کو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ اندر شکستہ کاری کا عمل جاری ہے اور ایمان والا ملحد ہو نہ ہو، مگر یہ ضرور ہوتا ہے کہ آہستہ آہستہ اس کی مذہبی شدت پسندی میں کمی آتی جاتی ہے، وہ دیگر مذاہب اور دیگر نظریات کو بھی سپیس دینے کو تیار ہوجاتا ہے، اسی فورم کی مثال لے لیں، یہاں پہلے پہل جب آپ لوگوں کا نزول ہوا تھا، تو اس وقت یہاں کے مومنین کس طرح ذرا ذرا سی بات پر بھڑک اٹھتے تھے اور اب دیکھیں، ماشاء اللہ مزاج میں کتنی ٹھنڈک آچکی ہے۔ ;-) ۔۔

    خیر میں یہاں جو بھی بحث کرتا ہوں، اس کی غایت ہرگز یہ نہیں ہوتی کہ کسی کو اپنی بات پر قائل کرلوں۔مجھے غرض صرف اپنی بات کہنے سے ہوتی ہے۔

    اگرچہ مجھے دائرہ اسلام سے خارج ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا، مگر اتنے عرصے میں ہی مختلف پلیٹ فارمز پر مومنین سے بحث کرکرکے میں اسی نتیجے پر ہی پہنچا  ہوں جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اور میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ ایک ایمان والے کی سوچ کا رخ ہی اور ہوتا ہے اور چاہے اس کے سامنے سفید ہاتھی کھڑا کردیا جائے، وہ اس کو کالا ہی کہے گا اگر اس کے عقیدے میں کالا لکھا ہے اور اس کی وہ ہزار اوٹ پٹانگ توجیہات بنا لے گا۔  

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    خدا کے ہونے کی دلیل کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ملحد کبھی بھی خدا کو بھول نہیں سکتے
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24

    !باولے کا بندر

    !باولے کا بندر

    :serious:   تم کسی اچھے نفسیاتی معالج سے اپنا علاج کیوں نہیں کراتے ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    کسی بھی دوسرے نکتے سے زیادہ موضوعِ تھریڈ بارِثبوت بارے ہے اور صدیوں کی دانش و منطق سے یہ بات مسلّمہ ہے کہ بارِثبوت دعوی پیش کرنے والے پر ہوتا ہے
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    بلیور ۔۔۔۔

    مجھے کسی ایک ایسے ملحد کا نام بتا یا جائے جس کی آنکھیں مغرب کی امارت سے خیرہ نہ ہوں ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ جو مغربی حکومتوں کا قصیدہ خوان نہ ہو ۔۔۔۔۔۔

    ایسا ایک بھی ملحد دنیا میں موجود نہیں ہے ۔۔۔۔

    یہ سب ۔۔۔۔۔ مغرب سے متاثر ۔۔۔۔۔۔  احساس کمتری کے مارے ۔۔۔۔۔۔ گٹھیا  کلاس کے کمزور کردار ۔۔۔۔ لو گ ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    :serious: تم کسی اچھے نفسیاتی معالج سے اپنا علاج کیوں نہیں کراتے ؟

    کیا پتا یہ  نفسیاتی ہسپتال سے بھاگا ہوا ہو، حرکات و سکنا ت سے تو یہی شک پڑ رہا ہے

    :thinking:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    ایسی بات نہیں، ان کا کہنا ہے کہ بندہ جب تک جاہل ہوتا ہے وہ اندھا دھند اپنے آبای دھرم کی پیروی کرتا جاتا ہے اور سوچنے سمجھنے سے پیدل ہوتا ہے اسی لیے کسی یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد اس کے دماغ میں سوالات اٹھتے ہیں جن کے جوابات نہ ملنے کی وجہ سے وہ مزہب بیزار ہوجاتا ہے باقی پاکستان کے اعلی تعلیمی ادارے ملحدوں سے بھرے ہوے ہیں جاکر دیکھ لیں وہان مذہبی بندے کو جاہل سمجھا جاتا ہے اس لئے یہ کہنا غلط ہوگا کہ مغربی ممالک کی طرف جھکاو اس کی ایک وجہ ہے یا ان سے مفادات کی وجہ سے یہ طرز فکر ہے

    مجھے لگتا ہے اس طرح کی جانکاری لینے کیلئے آپ اپنے گوڈے اور گِٹے جوڑ کر ہی کسی سرچ انجن سے مواد نکالتے ہوں گے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    سرکار ۔۔۔ میں تو ہاں کرنے کو تیار بیٹھا ہوں کوئی ملاقات تو کرادے میری خدائے ناموجود سے۔۔۔ بہت سے معاملات ڈسکس کرنے کو پڑے ہیں۔

    دنیا کے انسان کی اکثریت آبادی ۔۔۔۔ اتنی اوقات بھی نہیں رکتھی وہ ایک  ۔۔۔۔۔  ایک معمولی ۔۔۔ ڈپٹی کشمنر ۔۔۔۔ سے ملاقات بھی ڈال سکیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    کروڑھا انسان لوگ ۔۔۔۔ اتنی اوقات بھی نہیں رکھتے کہ ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ کسی معمولی ۔۔۔۔ سلیبریٹی سے ملاقات ڈال سکیں ۔۔۔

    کروڑھا انسان ۔۔۔۔ معمولی ٹیوٹا کار جیسی کسی  کمپنی کے ایم ڈی سے ۔۔۔۔ ملاقات ڈالنے کی استطا عت نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور یہ پھدو چلا ہے ۔۔۔۔۔۔ کا ئناتوں کے خالق سے ملنے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    دنیا کے انسان کی اکثریت آبادی ۔۔۔۔ اتنی اوقات بھی نہیں رکتھی وہ ایک ۔۔۔۔۔ ایک معمولی ۔۔۔ ڈپٹی کشمنر ۔۔۔۔ سے ملاقات بھی ڈال سکیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ کروڑھا انسان لوگ ۔۔۔۔ اتنی اوقات بھی نہیں رکھتے کہ ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ کسی معمولی ۔۔۔۔ سلیبریٹی سے ملاقات ڈال سکیں ۔۔۔ کروڑھا انسان ۔۔۔۔ معمولی ٹیوٹا کار جیسی کسی کمپنی کے ایم ڈی سے ۔۔۔۔ ملاقات ڈالنے کی استطا عت نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ پھدو چلا ہے ۔۔۔۔۔۔ کا ئناتوں کے خالق سے ملنے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اے مریم کی ملنگنی۔۔ انگنی بنگنی۔۔۔ تم نے بالکل ٹھیک کہا۔۔ میں بھی یونہی کسی سے نہیں ملتا۔۔ لمبی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں۔۔۔۔ مجھ سے ملنے والوں کی۔۔ مگر میں نہیں ملتا۔۔۔ مجھ سے ملنے سے پہلے۔۔ اپائنٹمنٹ لینا پڑتا ہے۔۔۔ تم بھی کائناتوں والے سے کہنا۔۔۔ مجھ سے ملنے سے پہلے۔۔۔ اپائنٹمنٹ لے۔۔۔ کم از کم ایک مہینہ پہلے۔۔۔ پھر میں اس سے ملوں گا۔۔۔اور جب آئے تو پورے وقت پر آئے۔۔۔ دیر سے آنے والوں کو۔۔۔ میں پسند نہیں کرتا۔۔۔ اگر وہ دیر سے آیا تو میں نہیں ملوں گا۔۔ دروازہ بند کرلوں گا۔۔۔۔ہاہاہا۔۔ 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    مجھے لگتا ہے اس طرح کی جانکاری لینے کیلئے آپ اپنے گوڈے اور گِٹے جوڑ کر ہی کسی سرچ انجن سے مواد نکالتے ہوں گے۔۔۔

    اس کام کیلئے گوڈے گٹے کیوں جوڑنے ہیں ، اوریا مقبول جان کا ایک پروگرام ہی کافی ہے، ویسے تو زید حامد بھی کافی انفارمیشن دے دیتا ہے

    ہم دوستوں کا پورا گروپ ایف ایس سی کے بعد لاہور شفٹ ہوا کچھ آی ای ٹی اور ایک دو میڈیسن پڑھنے  لگ گئے، میں سادہ لوح بندہ ادھر لائلپور میں ہی گورنمنٹ کالج میں داخل ہوگیا، بس وہی دوست آکر دماغ خراب کرتے تھے، ایسے ایسے نقاط کہ جواب تو نہیں آتا تھا مگرگھسن مکی ضرور ہوجاتی تھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    بیلیور صاحب۔۔ آپ کے جوابی مقدمے سے تین سوال / نکات پیدا ہوتے ہیں۔۔۔

    پہلی بات۔۔۔ میں نے مذکورہ واقعے کے ترجمے کو بغور کئی بار پڑھا اور مجھے کہیں سے بھی کوئی ایسا سراغ نہیں ملا جس سے میں سمجھ سکوں کہ یہ کوئی خواب بیان کیا جارہا ہے۔۔۔ نہ ہی اس سے اگلی یا پچھلی آیات میں ایسا کچھ اشارہ ملتا ہے۔۔ لہذا یہ سراسر آپ کا اپنا خیال ہے کہ یہ ایک خواب ہے۔۔۔

    دوسری بات۔۔۔ قرآن کا اندازِ بیان چونکہ مبہم اور غیر واضح ہے، لہذا بیشتر مسلمان اپنے اپنے لحاظ سے اس کی تشریح کرتے ہیں، تو فرض کریں میں مان لیتا ہوں کہ آپ نے اپنے حساب سے اس واقعے کی یہ تشریح کی ہے کہ یہ ایک خواب ہے۔۔ تو سوال پیدا ہوتا ہے یہ خواب کس نے دیکھا۔۔؟؟۔موسیٰ نے یا خدا نے ۔۔؟؟۔اور یہ کس آیت میں لکھا ہے کہ ان میں سے کس نے دیکھا۔؟؟

    تیسری بات۔۔ آپ یہ دعویٰ کرکے کہ قرآن میں بیان کردہ یہ واقعہ ایک خوا ب ہے کیا خود ہی قرآن کی اہمیت کو کم نہیں کررہے؟ ایک ایسی کتاب جس کو آپ خدا کا کلام کہتے ہیں، جس کو قیامت تک کیلئے ہدایت نامہ قرار دیتے ہیں؟ اس میں خواب لکھے ہوئے ہیں۔؟؟ خواب کیا ہوتا ہے، ایک اوٹ پٹانگ، بے مطلب، بے وقعت چیز۔۔۔ کسی بھی سنجیدہ کتاب یا سنجیدہ بحث میں آپ کو خوابوں کا تذکرہ نہیں ملے گا، مگر آپ یہاں یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ قرآن میں خواب لکھا ہوا ہے، وہ بھی اتنی تفصیل کے ساتھ۔۔ کیا آپ کو کوئی سنجیدہ، معتبر ، قابل، دانش مند شخص تفصیل سے اپنا خواب بیان کرتا ملے گا۔۔؟ ؟ اپنے خوابوں کو تفصیل کے ساتھ کون بیان کرتے ہیں۔۔ وہ لوگ جو فارغ ہوتے ہیں، جن کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے اور جو حد درجہ باتونی ہوتے ہیں، جن کو اس سے کوئی مطلب نہیں ہوتا کہ ان کی بات کا کوئی مطلب ہے یا نہیں، وہ بس بولتے جاتے ہیں اور اپنے خواب بھی نہایت تفصیل اور جزئیات کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں کو کوئی اہمیت دی جاتی ہے۔۔؟۔۔

    ترجمے میں کچھ حصے ہای لائیٹ کردیئے ہیں انہیں دوبارہ پڑھ کر غور کریں کہ کیا ایسا حقیقی زندگی میں ہوسکتا ہے کہ ایک ایسے انسان جو فرعون سے ٹکرا گئے کے سامنے کوی شخص ایک معصوم بچے کو قتل کردے اور پھر انہیں لیکچر دے رہا ہو مگر وہ چپکے سے سنتے رہیں؟

    سفر کرتے ہوے کسی بستی میں گئے ہوں اور اس سشخص کو کیسے پتا کہ اس دیوار کے نیچے کوی خزانہ ہے اور مستقبل میں یہ دو بھائیوں کے کام آنا ہے، وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہیں یہ اللہ نے بتایا ہے

    یہ تمام تحریر خود بول کر بتا رہی ہےکہ ایسا حقیقی زندگی میں نہیں ہوسکتا خواہ آپ سچے بھی ہوں کسی بچے کا قتل کریں تو دیکھنے والا چپ نہیں رہے گا

    خواب میں نے آپ کو سمجھانے کیلئے لکھا تھا دراصل یہ ایک کشف تھا جو خواب سے ایک درجہ اوپر ہوتا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    :serious: تم کسی اچھے نفسیاتی معالج سے اپنا علاج کیوں نہیں کرکیا ت/quote]

    کیا تم ایک معالج ہو؟ اور اگر ہو تو کیا اچھے ہو؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    کیا تم ایک معالج ہو؟ اور اگر ہو تو کیا اچھے ہو؟

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    کیا پتا یہ نفسیاتی ہسپتال سے بھاگا ہوا ہو، حرکات و سکنا ت سے تو یہی شک پڑ رہا ہے :thinking:

    Go back to bed ,you little boy

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    :serious: تم کسی اچھے نفسیاتی معالج سے اپنا علاج کیوں نہیں کرکیا ت/quote]

    کیا تم ایک معالج ہو؟ اور اگر ہو تو کیا اچھے ہو؟

    ہاں میں ایک اچھا معالج ہوں . میں نے ہزاروں مریض ٹھیک کئے ہیں. مجھے تمہارے بارے میں بہت جانکاری ہے

    بچپن میں ماں باپ کی گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے تم پر کافی منفی ذہنی اثرات ہیں. اسکول، کالج، یونیورسٹی میں بچے تمہارا بہت مذاق اڑایا کرتے تھے، اصل زندگی میں تمہارا کوئی دوست نہیں ہے ، تنہائی کی زندگی جی رہے ہو، پیدائشی کلاکار، تخلیقی شخصیت کے مالک ہو، لڑکپن سے خوابوں کے شہزادے کے خواب دیکھ رہے ہو …….. اس کے علاوہ اور بھی بہت مسائل ہیں

    تم ٹھیک ہو سکتے ہو، بلکل ٹھیک ہو سکتے ہو. تم ٹھیک ہو جاؤ گے. تمھیں مجھ پر اعتبار کرنا ہو گا دوست

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37

    ہاں میں ایک اچھا معالج ہوں . میں نے ہزاروں مریض ٹھیک کئے ہیں. مجھے تمہارے بارے میں بہت جانکاری ہے

    بچپن میں ماں باپ کی گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے تم پر کافی منفی ذہنی اثرات ہیں. اسکول، کالج، یونیورسٹی میں بچے تمہارا بہت مذاق اڑایا کرتے تھے، اصل زندگی میں تمہارا کوئی دوست نہیں ہے ، تنہائی کی زندگی جی رہے ہو، لڑکپن سے خوابوں کے شہزادے کے خواب دیکھ رہے ہو …….. اس کے علاوہ اور بھی بہت مسائل ہیں

    تم ٹھیک ہو سکتے ہو، بلکل ٹھیک ہو سکتے ہو. تم ٹھیک ہو جاؤ گے. تمھیں مجھ پر اعتبار کرنا ہو گا دوست

    You are useless.

    Your diagnoses is not even 0.5 correct.

    You are dismissed. Don’t even to try to get in touch again .

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    You are useless. Your diagnoses is not even 0.5 correct. You are dismissed. Don’t even to try to get in touch again .

    :serious: تمھیں غلط فہمی ہو رہی ہے . میرا یقین کرو میں بنا ٹچ کے علاج کرتا ہوں . بے فکر رہو

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    :serious: تمھیں غلط فہمی ہو رہی ہے . میرا یقین کرو میں بنا ٹچ کے علاج کرتا ہوں . بے فکر رہو

    0-15

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    ترجمے میں کچھ حصے ہای لائیٹ کردیئے ہیں انہیں دوبارہ پڑھ کر غور کریں کہ کیا ایسا حقیقی زندگی میں ہوسکتا ہے کہ ایک ایسے انسان جو فرعون سے ٹکرا گئے کے سامنے کوی شخص ایک معصوم بچے کو قتل کردے اور پھر انہیں لیکچر دے رہا ہو مگر وہ چپکے سے سنتے رہیں؟ سفر کرتے ہوے کسی بستی میں گئے ہوں اور اس سشخص کو کیسے پتا کہ اس دیوار کے نیچے کوی خزانہ ہے اور مستقبل میں یہ دو بھائیوں کے کام آنا ہے، وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہیں یہ اللہ نے بتایا ہے یہ تمام تحریر خود بول کر بتا رہی ہےکہ ایسا حقیقی زندگی میں نہیں ہوسکتا خواہ آپ سچے بھی ہوں کسی بچے کا قتل کریں تو دیکھنے والا چپ نہیں رہے گا خواب میں نے آپ کو سمجھانے کیلئے لکھا تھا دراصل یہ ایک کشف تھا جو خواب سے ایک درجہ اوپر ہوتا ہے

    بیلیور صاحب۔۔۔ آپ ذرا شروع سے ترجمے کو ملاحظہ کیجئے جہاں سے یہ واقعہ شروع ہورہا ہے، آپ پر یہ بات واضح ہوجائے گی کہ یہاں کشف یا خواب کی بات بالکل نہیں ہورہی  اور اللہ موسیٰ کے ساتھ گزرا ہوا ایک واقعہ بیان کررہا ہے۔۔  آغاز ہی میں لکھا ہے کہ یاد کرو جب موسی نے اپنے خادم سے کہا۔۔۔۔ یہ نہیں لکھا کہ یاد کرو جب موسیٰ کو کشف ہوا یا موسیٰ کو خواب آیا۔۔۔۔ اس  کے بعد تسلسل سے پورا واقعہ بیان کیا گیا ہے، بالکل صاف صاف انداز میں۔۔۔ خود ہی ملاحظہ فرمایئے۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi