Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    Thank you GP sahib. Believe me I wouldn’t be the last person to not move forward for the good of all. I have been with Bawa ji in cyber world since 2009 and through him I learnt Saleemreza who is absolutely gentle, thought provoking and romantic blogger. I am so very glad that Saleemreza, the one I know, who is up and above of all negative connotations could be contributing here. He is a larger than life person who would stick with friends forever. I am very happy because he could make this forum a real happy place. But GP sahib, Shahid Abassi does not want to move forward and thats why he name-called me and accused me with nonsense. I will continue with my fight until I make sure that not only he interacts with me but also maintains the discipline to contribute in a healthy way. I can not swallow a fly with open eyes. Shahid Abassi sahib has to mend his hateful and insulting ways.

    ایم ۔۔بھائی ۔بہت شکریہ ۔۔۔آپ گھوسٹ بھائی کو میرے بارے بتا رہے ۔۔۔مزے کی بات بھی سن لیں ۔۔۔۔میں جی پی ۔۔۔صاحب باواجی ۔۔کے گھر اکٹھے کھانا بھی کھا چکے ہیں ۔۔۔۔:bigsmile:باقی شاہد عباسی صاحب سے میری فورم کے علاوہ بھی بات چیت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔یقین جانیں ۔۔۔دوسرے باوا جی ہیں ۔۔۔۔۔مزے کی بات کرتے ہیں ۔۔۔وہ ہر گز کسی بھی شخص کی دل آزاری کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔ہو سکتا ان کی کوئی بات آپکو گراں گزری ہو ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ ریئل لائف میں ایسے نہیں ہیں ۔۔۔۔


    پیس تحریر ۔۔۔۔ایم ۔اس لیے لکھا ہے ۔۔کہہ مھجے پتہ ہے ۔۔۔کنگرو کے دیس میں بسنے والے ۔۔۔اپنے پیارے بھائی کون ہیں ۔۔۔۔:bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    آپ درگزر سے کام لیں

    میں تو اج اس محلے کا چکر لگانے اور سب کو لائیک دینے کے لیے آیا تھا ۔۔۔۔لیکن آتے ہیں کچھ ۔۔بد بو کا آحساس ہوا۔۔۔تو پتہ چلا یہاں ۔ڈیموکراہت ۔۔نامی گٹر کا منھ کھلا ہوا۔ ہوا ۔۔اب اس سے سارے محلے میں بد ۔ بو پھیلے گی ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    آپ درگزر سے کام لیں

    جی شامی بھائی ۔۔آپ کا حکم سر انکھیوں ۔۔پر ۔۔۔:bigthumb:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84

    امی جاں : اور سناؤ بیٹا کیسی چل رہی ہے تمہاری آوارہ گردیعدنان : آوارہ گردی ؟امی جاں : میرا مطلب ہے دانش گردیعدنان : میں نے فل وقت نجی مصروفیات کی وجہ سے دانش گردی سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہےامی جاں : کون سی کاشتی اختیار کر لی ہے بیٹا ؟عدنان : کاشتی نہیں اماں کنارہ کشیامی جاں : کیوں بیٹا بہو سے دانش گردی برداشت نہیں ہو رہی،  کس نئی نجی مصروفیت میں الجھا ڈالاعدنان : اماں اپ بھی نا ھر بات کا الزام بہو کو دے دیتی ہیںامی جاں : ایک بات میری کان کھول کے سن لو بیٹا  اگر تم نے آوارہ گردی چھوڑ دی تو  میں تمھیں اپنا دودھ نہیں بخشوں گیعدنان : اپ کا  حکم سر آنکھوں پر میں آج ہی مافی تلافی کر کے دوبارہ حاضری لگواتا ہوںامی جاں : بھولنا نہیں بیٹا میں چیک کروں گی تمہاری جناتی پوسٹسعدنان : اپ کسی دن بہو سے لہو لوہان کروا کے د م لیں گیامی جاں : شب بخیرعدنان : شب بخیر

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    I am avoiding to list-quote all the racist comments, taunts and hurtful words such as put muhajirs on the boat and send them to nowhere or where they came from. I am hoping that after busting you guys, you guys deserve an opportunity to make amends with positive and healthy contribution on the forum. And sweetheart with all due respect please refrain from writing bully and name-calling in your messages to me because I would advise you to print it on a white A4 paper, roll it in a candle shape, bend forward and shove it where sun does not shine. You dont want to be on wrong footing with me. Consider it a friendly advice for your own good. :lol: :lol:

    لولی ڈے صاحب، میں آپ کی پوسٹس سے بلکل بھی ناراض نہیں بلکہ انہیں انجوائے کر رہا ہوں اور جن دوسرے دوستوں کو ان پوسٹس میں دلچسپی ہے اور اس بچگانہ پروگرام کو انجوائے کرنا چاہتے ہوں ان سے گزارش ہے کہ لولی ڈے صاحب کی ان پوسٹس کو ’ ٹھاکروں کی ٹھک گئی‘ نامی تھریڈ پر موجود میری ، گھوسٹ پروٹوکول صاحب اور لولی ڈے صاحب کی پوسٹس سے ملا کر پڑھیں تو سارا مسئلہ سمجھ بھی سکیں گے اورلطف بھی دوبالا ہو جائے گا۔ میں لولی ڈے صاحب کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا لیکن دوسرے پڑھنے والوں کے ذہن میں کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو اس لئے یہ کام بھی کرنا ہی پڑ گیا۔۔لولی ڈے صاحب کو مجھ سے درج ذیل شکایات ہیں ان میں سے کچھ تو پڑھ کر شاید سب ہی ہنس دیں:۔۔۱۔ میں نے گلٹی بھائی کو ایک پوسٹ میں تین دفعہ لفظ ’آپ‘ لکھ کر مخاطب کیا لیکن اسی پوسٹ میں کہیں ’آپ کے‘ کی بجائے لفظ ’تمہارے‘ لکھ گیا۔ (غور فرمائیے کہ یہ لفظ تمہارے گلٹی بھائی بارے لکھا گیا تھا لولی ڈے صاحب بارے نہیں اور یہ کہ ہمارے دوست گلٹی بھائی عموما ہمیں نواز شریف کی مخالفت کے عوض منافق جیسے الفاظ سے بھی نواز جاتے ہیں اور ہم اس پر ہنسنے سے زیادہ کچھ نہیں کہتے)۔۔۲۔ لولی ڈے صاحب کو ایک پوسٹ میں میں نے پہلے صاحب کہہ کر مخاطب کیا لیکن اس لمبی پوسٹ ہی میں نیچے کہیں انہیں لولی ڈے بھائی یا برادر کہہ کر مخاطب کرنے کی غلطی کا مرتکب ہوا۔ اس پر فورا اعتراض ہوا اور ابھی تک چل رہا ہے۔ کہ صاحب کہہ کر بھائی کیوں کہا۔ اعتراض یہ کہ بھائی لکھنے کی غلطی کیوں کی کہ تم اس سے مجھے جاننے کا عندیہ دے رہے ہو۔۔۔۳۔ کہیں فٹ بال میچ دیکھنے کا ذکر کر بیٹھا تو اس پر لولی ڈے صاحب کا مزاحیہ تبصرہ اوپر ان کی پوسٹ میں پڑھا جا سکتا ہے۔ مجھے سوسائیٹی میں کانٹریبیوٹ کرنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔ لولی ڈے صاحب لگتا ہے آپ کرکٹ کے دلدادہ ہیں تو سنئے میں پاکستان کمبائینڈ یونیورسٹیز کی ٹیم میں کھیل چکا ہوں جہاں میرا کلاس فیلو رمیز راجہ میرا ٹیم میٹ تھا۔ سوسائٹی میں کانٹریبیوشن بارے صرف اتنا کہوں گا کہ جس کمپنی کو اون کرتا ہوں وہ یورپین یونین کی طرف سے بیسٹ پریکٹس کا ایوارڈ جیت چکی ہے اور اس بارے اسی فورم پر موجود لوگ جانکاری رکھتے ہیں۔آپ کی تحریریں ویسے تو ہیں ہی  ماسٹر پیسز لیکناپنے پوائینٹ ۲ اور ۳ کو مزید سمجھانے کے لئے دل چاہا کہ ایک اقتباس ان لوگوں کے لئے شئیر ضرور کروں جن کے پاس اس ادبی ماسٹر پیس کی ہر لائن کو پڑھنے کا ٹائم نہیں: :hilar:   :hilar:   :hilar:  

    I have felt that you are really confused about me. You want to give an impression that you know me or I should feel that you and I have some kind of acquaintance due to Bawa ji. Let me get this clear again for you, I dont know you and neither have you ever met me. With all due respect Shahid Abbasi sahib, dont confuse yourself by calling me bro, brother or whatever as if you know me. I dont know you and I would not want to know a wasted 57 year old who passes Sunday, sitting like a potato in a couch, watching 22 middle age men with naked legs and tight knickers, kicking a dumb inflated ball. This alone says a lot about your life style and mentality. Go out, get some fresh air and do some voluntary work. Show Norwegians that you know how to thank them by contributing to their society۔۔۴۔ لولی ڈے صاحب، آپ کا سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ میں نے کوئی نسل پرستانہ کمنٹ لکھے ہیں۔ میں آپ کو یہاں سب کی موجودگی میں چیلنج کرتا ہوں کہ کسی بھی ایک ایسے کمنٹ کا لنک شئیر کر دیجئے جہاں میں نے کوئی نسل پرستانہ رویہ اپنایا ہو۔ اگر انجان صاحب یا کسی اور ممبر نے ایسا کیا تو مجھے آپ کس کیپیسٹی میں اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہو۔ کیوں کہ انجان صاحب آجکل محفل نامی تھریڈ پر وزٹ کرتے ہیں تو کیا وہ اور میں ایک گینگ کا حصہ بن گئے؟ ان کے بوٹ کمنٹ کو کیا میں نے لائق کیا؟ کس نے اس پر لائق دیا، چیک اٹ آؤٹ شاید آپ کا ہی کوئی قریبی دوست ہو۔ ویسے آپ کی تسلی کے لئے اس ساری بحث میں گھوسٹ صاحب کو لکھے اپنے پہلے ہی کمنٹ سے کچھ یہاں پیسٹ کر دیتا ہوں:حب الوطنی کے سوال پر اردو قوم کو الطاف حسین اور اس کے حواریوں کے عکس میں دیکھنا بلکل غلط ہے۔ میرے نزدیک اردو بولنے والا اتنا ہی محبِ وطن ہے جتنا ایک پنجابی یا کوئی اور۔ ‘۔۔۵۔ لولی ڈے صاحب آپ نے بار بار بد تہذیبی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن میں نے ان پوسٹس کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ مجھے نسل پرست کہا اور اوور آل تضحیک آمیز رویہ اپنایا۔ آپ کے اعتراضات یا تو نان اشوز رہے ہیں یا پھر بچگانہ۔ آپ نے دوسرے لوگوں کے نسل پرستانہ کمنٹس کو مجھ پر اس لئے تھوپا کہ وہ لوگ بھی میری طرح محفل نامی تھریڈ پر کانٹریبیوٹ کرتے ہیں اور صرف اسی وجہ سے آپ کی نظر میں ہم ایک گینگ ٹھہرے۔ اور اسی وجہ سے آپ کی نظر میں ہم میں سے کوئی ایک بھی کچھ کہے تو ہم سب کا نقطہ نظر سمجھا جائے گا۔ ارے صاحب، انجان تو ویسے بھی محفل میں ابھی کچھ دن قبل ہی آنا شروع ہوئے ہیں۔ ویسے آپ سرچ کریں تو شاید آپ کو میرے وہ کمنٹس بھی مل جائیں جہاں میں نے انہیں تنبیہہ بھی کی اور کہا کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی مخالفت کو مہاجر قوم کی مخالفت بنا کر وہ غلط کر رہے ہیں۔ ۔۔۶۔ آپ کو میرے آپ کی پوسٹ نمبر ۴۶ کو بچگانہ کہنے اور آپ کے ایکٹ کو لائی لگ کہنے پر اعتراض ہے۔ اس کا فیصلہ میں دوسرے بلاگرز پر چھوڑتا ہوں کہ وہ اسی تھریڈ میں آپ کی پوسٹ ۴۶ پڑھ لیں جہاں آپ نے ہم پر کوآرڈینیٹڈ صورت میں یعنی ایک پلان (بشمول میرے) کے تحت مہاجر قوم اور گھوسٹ بھائی پر اٹیک کا الزام لگایا ہے اور محفل کے مزاحیہ طرزِ کلام کو کنسڈر کئے بغیر اسے سیریس کانٹیکسٹ میں پیش کیا اور اس کے بعد کوٹ کئے بغیر میرا دیا گیا پوسٹ ۵۳ میں اس کا جواب پڑھ کر خود فیصلہ کر لیں کہ میں کتنا قصوروار۔ اور میرے الفاظ کو لولی ڈے صاحب کے مجھ پر کئے گئے اس سے پہلے کے اٹیکس (بشمول ٹھاکروں کی ٹھک گئی نامی تھریڈ پر) اور روئیے کو مدِنظر رکھا جائے۔۔لولی ڈے صاحب ذرا غور فرمائیے کہ میری ہر پوسٹ یعنی اس دوسرے تھریڈ سے شروع کرتے ہوئے، آپ کی پوسٹس کا جواب ہی ہیں۔ اگر میں نے کوئی نسبتاً سخت لفظ استعمال کیا ہو گا تو اسی لئے کہ اس سے پہلے آپ کچھ ایسی باتیں کر چکے ہوں گے جو کہ مناسب نہیں تھیں۔ جیسے مثلا آپ نے جب پوسٹ ۴۶ میں ہم پر کوآرڈینیٹد پلان کے تحت مہاجر قوم اور گھوسٹ بھائی کے خلاف لکھنے کا الزام لگایا تو لازما اس کوارڈینیٹد ایکٹ میں مجھے بھی شامل کیا اور مجھ پر ریسسٹ ہونے کا الزام بھی لگایا تو اسی کے جواب میں میں نے آپ کے اس ایکٹ کو بچگانہ اور لائی لگ کہا۔ویسے آپ ٹھاکروں کی ٹھک گئی نامی تھریڈ پر شروع سے میرے سارے کمنٹس پڑھیں تو شاید آپ کو احساس ہو کہ آپ کی روش نے گھوسٹ بھائی اور میرے درمیان ہونے والی خوبصورت گفتگو کا نہ صرف ستیاناس کیا بلکہ مجھ پر نسل پرست ہونے کا غلط الزام بھی لگایا۔آخر میں یہی کہنا چاہوں گا کہ اس فورم پر نہ میرا کسی سے جھگڑا رہا ہے اور نہ میں اسے پسند کرتا ہوں۔ میں اس مسئلے کو یہیں ختم کرنا چاہتا ہوں۔ آئیندہ آپ کے روئیے کی وجہ سے آپ کو کوٹ کرنے سے اجتناب کروں گا۔ اور میرے جو بھی الفاظ آپ کو ناگوار گزرے ہوں جاتے جاتے ان کے لئے معذرت بھی کر لیتا ہوں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87
    I have suggested that those who were born and bread in Pakistan and consider themselves Muhajirs should either be put on a boat or repatriated.I would like to offer couple of clarifications:1.My comment is not aimed at an entire community because I know that the entire community does not feel like that. Few thousand gathering to listen to Altaf Hussain’s speeches is not the entire community nor does it represent the community.2.I do not regard my comment as racist nor it is meant to be. Because my family also migrated in 1947 from India to Pakistan. I have never felt like a Muhajir.3. This suggestion of mine is not a new one. First time I posted it here was more than 6 months ago in an exchange with member Gulraiz. My recent re-affirmation was not aimed at any individual. It was a general re-statement of my views and always has been so.4. I have never tried to persuade anyone to endorse my opinion but equally I do not expect to be pressurised to change my opinion. My opinion will change when there is evidence for the opinion to change.
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88
    Shahid Abassi sahib, thank you for your post. I applaud you for learning the lessons quickly and aptly.
    You are being sarcastic but let me state it in unequivocal terms that my response to your question to Guilty on “Hindustani” as “Hindu Ustani” was meant to be taking mickey out of it and nothing more than that. I feel that your English comprehension is quite weak, so let me say again in simple words, yes it was meant to be funny and nothing else. If you and other member who read that comment and find it funny that dont forget to say, Thank You Lovelyday”.
     
    However, you started the hostilities by “assuming” that you have been insulted. In subsequent post you asked me directly, if I have been trying to be funny or disrespectful to you and (for reasons which only you know you added) to urdu speaking.
    1. In my response, I broke down your comment into three part and responded for your clarifications and information. For the first part, I was pretty clear in prompting you that why would you take it otherwise. Meaning ofcourse the response was a light heart comment and dont take it personally. Also, you know as well as I do, that Guilty sahib, really put you off with his “one in a billion style” of comments.  I sensed your frustration with train metaphor and pointed that out as your response changed the tenor. So what if it wasn’t addressed to me. Grow up and accept the fact that anyone could pick up your comments and respond. Thats what this forum is for and there was nothing untoward in it.
    2. In the second part, I asked you to let me know where and how have I been disrespectful to you? You chose not to back up your words and show me where have I been disrespectful to you which would have cleared the air right then and there. Further down the chain in that thread, even GP sahib mentioned that he would like to see how you would respond to my light heart comments on Hindustani. Only God knows what you saw in my words that made you feel insulted. It is your problem that you chose not to address the problem when given the opportunity to do so. So dont make a mountain out of a mole hole and enjoy it.
    3. Saleemraza calls you Ustad Ji. So when you asked Guilty if he understands what Hindustani means, I broke the word Hindustani into Hindu – Ustani which was to loosen the stifling air due to your highly opinionated comment. And that comment was that Muhajirs should take pride in calling themselves Hindustani and should have educated the masses. Which in my view is absolutely rubbish and racist logic to even apply on Muhajirs as you did in your comments on that thread. Go read that comment again and try to see from other people’s perspective. This is exactly why Saleemraza admonished you (to my surprise then) and GP sahib pointed out that you should refrain coloring the discussions without substantial intellectuality  with your idiotic logic that Muhajirs should consider themselves as Hindustani because Hindustani is the old name of the language these people spoke in India. Even on this thread, Muhtaram Mirza sahib rebuked you on the same point and all you could come up with is your experience of the University debate. You need to do some introspection of your belief set specially when it comes to race, language and Pakistan before you start advocating that Muhajirs should call themselves Hindustani.
    4. It seems and it seemed even then, that you did not and still does not, like the fact that I spoiled an opportunity for you to brag about your flimsy intellectuality and copy-paste without a source link from Wikipedia on Hindustani bull$hit. People of Pakistan can not and should not be professed as Hindustani for what ever reason. And  I dont see how you could save yourself from being called a racist based on such poor argumentation and logic as you did in Thakur thread.
     
    So, Shahid Abassi sahib, dont blame the messenger. Look inwards and see if you could articulate information without being viewed as racist specially when your new found buddy was throwing insults on Muhajirs on multiple threads. It is one thing to discuss a matter and completely the other to settle score with someone. Yes, sir, you would be seen as accessory to the crime and you know that very well.
     
    You could have saved yourself some dignity, if you had clarified what was eating you. I gave you the opportunity to clear the air but you chose to ignore it, perhaps feeling proud in your arrogance and pomposity that how come someone could rebuke me on my” Muhajirs should call themselves Hindustani ” logic. There is time and place for such discussions and you possess neither the intellectual nor the articulation, so better educate yourself to come up more than pointing out a debate at University. By the way, it must have been some 30+ years ago. Right. Gees man, grow up you are 57 now.
     
    Rajas are my first cousins. I met him in Dubai while he was preparing for T10 league couple of months back. You happened to be his class mate. So what?? It proves nothing. And by the way, I did not ask you to present me with your resume with extracurricular activities you performed 30+ years back. You are already an owner of a business so act like one and dont brag. I sure do hope that treat your employees with better judgement and logic than “Muhajirs should call themselves Hindustani” .(for your comprehension pun is intended…so dont take it at heart).
     
    This forum is for interaction and communication with others. If you chose to ignore expressing yourself then what can I say. It is your choice but you certainly would not be acting like an adult. World is a tough place Mr Owner. I may be extremely prejudice to your writings here after this episode but I will always would want to read and respond what you have to say. Honestly, Shahid Abassi, dont shut yourself when you read something you dont like. I sincerely think that you view things from your own perspective and take firm stand on them. Ask if you dont understand others point of view or perspective. Dont hesitate to inquire when others provide you with the opportunity to help you see things clearly. Interactions, specially on cyber world, are not a hunky dory affair. For my part, I will be more intrusive to your comments from now on whether you like it or not.
     
    And, man, there is no need for apology. I absolutely did not ask for it and you dont need to hand in your dignity for nothing. I like to fight and head butt. You are meek and non-confrontational. So be it. Let see whats next in the store.  :bigthumb:     :bye:
     
     

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    ایم ۔۔بھائی ۔بہت شکریہ ۔۔۔ آپ گھوسٹ بھائی کو میرے بارے بتا رہے ۔۔۔مزے کی بات بھی سن لیں ۔۔۔۔میں جی پی ۔۔۔صاحب باواجی ۔۔کے گھر اکٹھے کھانا بھی کھا چکے ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile: باقی شاہد عباسی صاحب سے میری فورم کے علاوہ بھی بات چیت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔یقین جانیں ۔۔۔دوسرے باوا جی ہیں ۔۔۔۔۔مزے کی بات کرتے ہیں ۔۔۔وہ ہر گز کسی بھی شخص کی دل آزاری کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔ہو سکتا ان کی کوئی بات آپکو گراں گزری ہو ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ ریئل لائف میں ایسے نہیں ہیں ۔۔۔۔


    پیس تحریر ۔۔۔۔ایم ۔اس لیے لکھا ہے ۔۔کہہ مھجے پتہ ہے ۔۔۔کنگرو کے دیس میں بسنے والے ۔۔۔اپنے پیارے بھائی کون ہیں ۔۔۔۔ :bigthumb:

    Thank you so very much Saleemraza bhai,I know, bawa ji did mention to me of your gatherings and thats what really surprised me of your interaction with GP sahib. I have a vision of you being a larger than life personality who always glued everyone and stood fast in the most difficult emotional times with friends.  I know, when GP sahib had posted a comment asking about some information on starting a business. It was Bawa ji and yourself, who responded to help out in this regard. Yeah, there are many such things, in my view, which made me proud to know you from the cyber world.I have been reading you since 2009 and have never seen you making comments like, “if you dont like this or that about Pakistan…. then go to India…” . I am obviously, paraphrasing you comment. But, really, I thought that this is a double ID which is fighting with everyone and scolding all on this forum. It just did not match with the profile of Saleemraza that I have in my mind. As I said, for me Saleemraza is someone with a golden heart and wide open arms for everyone.Thank you. You are beautiful and best mate, when you showed you care about everyone. Yes, I am still in Melbourne, and when gravity moves south, do let me know and we will have a good fun.   :clap:     :bigthumb:  :bigthumb:

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90
    A very civil post, LovelyBoy…Thanks

    BoatBoy,It is a tit-for-tat to Shahid Abbasi name calling. I rather pay back in the same coin than being a racist like you.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    ٹھیک ہے ،مجھے آپ دونوں حضرت سے تعاون کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ، فورم پر بہتر ماحول قائم رکھنے اور مکالمے کی فضا کو مزید بہتر کرنے کی خاطر جو کے ہم سب دوستوں کی خوائش رہی ہے میں اپنے ٹوٹے پھوٹے قلم کی سیائی مزید اس پر ضائع نہیں کروں گا لیکن میں امید رکھوں گا کے کس فرد کے لکھنے ،کاپی کرنے یا اپنے خیالات کے اظہارپر کسی دوسرے فرد کو کوئی پریشانی یا پشیمانی لاحق نہ ہو گی اور اگر کوئی ایسا مسلۂ بنتا بھی تو اسے انسان کی ذاتیات سے بڑھ کر صرف تحریر کو بنیاد بنا کر بحث کی جاوے گی آپ دونوں حضرات کا بہت شکریہ

    جب بہت اچھے لوگ ، بہت تعلیم یافتہ لوگ ، بہت اچھی حس مزاح  رکھنے والے لوگ زود رنج ہو جائے ..ایک دوسرے کا احترام بھول جائیںایک ذرا سی بات کو لے کر چلتے جائیں ..چلتے جائیں ..تو پریشانی ہوتی ہےغضب یہ کہ دونوں ہی اچھے دوست ہوں ..فیصلہ نہیں کر پاتی کہ دونوں کے ہتھکڑیاں لگائی  جائیں یا منہ دیوار کی طرف کر کے کھڑا کیا جائےیا اپنا ہی سر کسی نرم دیوار سے پھوڑ لیا جائےبہرحال شکریہ ..امید ہے آپ دونوں دوست بھی بن جائیں گے ..کبھی نہ کبھی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    Thank you so very much Saleemraza bhai, I know, bawa ji did mention to me of your gatherings and thats what really surprised me of your interaction with GP sahib. I have a vision of you being a larger than life personality who always glued everyone and stood fast in the most difficult emotional times with friends. I know, when GP sahib had posted a comment asking about some information on starting a business. It was Bawa ji and yourself, who responded to help out in this regard. Yeah, there are many such things, in my view, which made me proud to know you from the cyber world. I have been reading you since 2009 and have never seen you making comments like, “if you dont like this or that about Pakistan…. then go to India…” . I am obviously, paraphrasing you comment. But, really, I thought that this is a double ID which is fighting with everyone and scolding all on this forum. It just did not match with the profile of Saleemraza that I have in my mind. As I said, for me Saleemraza is someone with a golden heart and wide open arms for everyone. Thank you. You are beautiful and best mate, when you showed you care about everyone. Yes, I am still in Melbourne, and when gravity moves south, do let me know and we will have a good fun. :clap: :bigthumb: :bigthumb:

    جی بہت شکریہ ۔۔ایم ۔۔بھائی ۔۔میں کوشش کروں گا ۔۔کہہ کسی کو کوئی شکایت نہ ہو ۔۔۔بس کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ ناپسندہ  کام ہو جاتے ہیں ۔۔جس سے  ندامت اٹھانی پڑ جاتی ہے ۔۔۔لیکن انئدہ سے اپنے اپکو بہتر کرنے کی کوشش کروں ۔۔گاآپکے پیار محبت کا مشکور ہوں ۔۔۔۔


    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #95
    Comprehension Lesson No 1 One pays back either in the same currency or with the same coin Racist BoatBoy Incidentally LovelyBoy, My Boat will always be available.
    RacistBoatBoy,
    Thanks for the ride. But you know what, your lesson No 1 is as wrong as your racist theory. And it goes without saying, that remaining ignorant and duffer is by choice and you definitely fulfill this criteria. I would suggest get a life and read more.
    pay a person back in the same coin

    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #96
    RacistBoatBoy,Dont worry about the second comprehension lesson. You are still stuck on getting the first one right.P.SI see you still remembered and loved my comment on nincompoop. Just make sure dont shout out mods to help you change the pamper with peanut butter spread. Dont be a poo poo cry baby now and enjoy the hatred which you spread here.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98
    I have reviewed my posts and am deleting all those which I regard as below my standard. It was a re-action to a very abusive post directed at Shahidabbasi. I should have ignored it.
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    Anjaan Sahib

    I have suggested that those who were born and bread in Pakistan and consider themselves Muhajirs should either be put on a boat or repatriated.

    One can argue invoking ethnicity in politics ought to be out of bounds. The harsh fact is politics revolves around ethnicity in both developing or developed world. If you have an issue with word Mohajir please suggest the alternative. There are many who came from different parts of India – UP, Bihar, Bhopal, Delhi etc. Under what banner you suggest they should unite to seek their political rights. Altaf bhai tried to play ball with military establishment and self declared pseudo Patriots, like you, by dropping the name Mohajir and highlighting Mutidaha but without much luck. There are many like you still crafting boats. You can’t wrap Patriotism around your chauvinist and racist attitude. If you don’t like word Mohajir don’t use it but you are no one to tell Mohajirs how to organize for their political rights. Few weeks back GHQ puppets like Mustafa Kamal and Anjaan were embarrassed when they tried to retire word Mohajir from the politics of Karachi.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #96
    Thank you so very much Saleemraza bhai, I know, bawa ji did mention to me of your gatherings and thats what really surprised me of your interaction with GP sahib. I have a vision of you being a larger than life personality who always glued everyone and stood fast in the most difficult emotional times with friends. I know, when GP sahib had posted a comment asking about some information on starting a business. It was Bawa ji and yourself, who responded to help out in this regard. Yeah, there are many such things, in my view, which made me proud to know you from the cyber world. I have been reading you since 2009 and have never seen you making comments like, “if you dont like this or that about Pakistan…. then go to India…” . I am obviously, paraphrasing you comment. But, really, I thought that this is a double ID which is fighting with everyone and scolding all on this forum. It just did not match with the profile of Saleemraza that I have in my mind. As I said, for me Saleemraza is someone with a golden heart and wide open arms for everyone. Thank you. You are beautiful and best mate, when you showed you care about everyone. Yes, I am still in Melbourne, and when gravity moves south, do let me know and we will have a good fun. :clap: :bigthumb: :bigthumb:

    Lovelyday  saahib,

    You keep surprising me, even I had forgotten about my that post.  Its very true, we had memorable meeting at  Bawa  ji’s daulat khaana, and thought provoking discussion.  Given an opportunity, it would be an honor to meet all the bloggers at some time. 

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #97
    سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والے لوگ اپنے آپ کو مہاجر ، سندھی ، پاکستانی ، ہندوستانی ، انگلستانی یا جنت مکانی …..سمیت کچھ بھی کہ لیں …سمجھ نہیں آتا کہ ملک کے باقی لوگوں ….اور خاص طور پر پنجابیوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھتا ہے کہ لفظ مہاجر کیوں استعمال کیا جا رہا ہے ….بھئی ان کی مرضی اپنے گروپ کے لیے جو نام مرضی استعمال کریں …ایسے ایسے متمول حضرات جن کی یورپی یونین میں اربوں کی کمپنیاں ہیں …جن کے خاندان کا ہر دوسرا فرد آئی ایس آئی میں ہے …وہ مہاجروں کے خلاف لمبے چوڑے مضامین لکھ رہے ہیں …وہ بھی پیچھے نہیں جن کے شمالی امریکا میں دو تین ہزار سٹور ہیںمیری عرض ہے کہ اگر دنیا پاکستانیوں کو کہے کہ پاکستان کا بٹوارہ تو کب کا ہوگیا ….تو پھر مغربی علاقہ کیسے اپنے آپ کو پاکستان کہلاتا ہے ؟ کیا ملک کو اپنا نام تبدیل کر کے “نصف پاکستان” نہیں رکھنا چاہئیے …اور پاکستانیوں کو اپنے کو ”نصفی” نہیں کہلوانا چاہئے ؟انڈیا کو اپنے کئی دریا بیچ کر کیا پنجابیوں کو اب بھی پنج آبی کہلوانا چاہیے ؟ اب تو تین دریا ہی بچے ہیں …لہذا پنجاب کا نیا نام ”تیناب” نہیں ہونا چاہیے ؟پاکستان میں صرف چار فیصد اقلیتیں ہیں تو پھر کس اصول سے جھنڈے میں بیس پچیس فیصد سفید رنگ ہے …باقی ملک کہیں کہ پاکستان فوراً اپنا جھنڈا درست کرےانڈیا کا مطالبہ بھی سامنے آئے کہ کشمیر کا بڑا حصہ تو ان کے پاس ہے تو پھر کس اصول سے حرف “ک ” پاکستان کے نام میں شامل ہے ؟ فوراً نیا نام “پاستان“ رکھا جاۓ …اور قوم آئندہ سے اپنے کو ”پاستانی” کہلواۓلہذا اپنے انڈروئیر سے باہر نکل کر دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیےایک گھر میں بچہ پیدا ہوتا ہے …تو ہمسایہ مبارک دینے پوھنچ جاتا ہے اور بچے کے ماں باپ کو نصیحت کرتا ہے کہ بچے کا نام لال بجھکڑ رکھیں …والدین سوال کرتے ہیں تم کون ہو اس معاملے میں بولنے والے …جواب ملتا ہے …میں خواہ مخواہ
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98

    کسان کے گھر بیٹا ہوا . نام مہاجر رکھا. سب گاؤں والوں نے مبارک باد دی

    نسلی میراثی نے اعتراض کیا – – – ” نام مہاجر کیوں رکھا”؟ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99
    Why there is a 4th P in PPP? Why NAP is now ANP? Our military doesn’t like certain political brands. Look at their creativity Tahrek Labak Ya Rasool Allah (TLYRA), Jaish e Mohammad, Lashkar e Tayiba, Pak Sir Zameen. Seems like their political branding team ain’t much different than their missile branding team – both equally stupid. Mohajir Qoumi Movement ain’t all inclusive. what about Pakistan Muslim League? There is no doubt Jinnah was a separatist leader but after Pakistan came into being they should have dropped Muslim word from a political party. Instead every General make a new faction with a same name as if this name is a piece of art that can’t be discarded. It’s even hard to imagine British Christian League or American Christian Party winning elections in developed world. The Anjaans have problem with ethnic references in political parties what about religious? Isn’t that worse?
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100

    Lovelyday saahib,

    You keep surprising me, even I had forgotten about my that post. Its very true, we had memorable meeting at Bawa ji’s daulat khaana, and thought provoking discussion. Given an opportunity, it would be an honor to meet all the bloggers at some time.

    گھوسٹ پروٹوکول بھائیآپ بھی کمال کرتے ہیں. کرائے کے گھر کو میرا دولت خانہ قرار دے رہے ہیںاس تھریڈ کو دیکھکر لگتا ہے کہ میری عدم موجودگی میں یہاں پلوں کے نیچے سے کافی پانی بہہ چکا ہے. اس تھریڈ کو پورا پڑھکر اس پر دوستوں کے کومنٹس کے جواب دونگا. تمام دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے میری غیر موجودگی میں بھی یاد رکھا ہےقرار جی کا خصوصی طور پر شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے یہاں اپنی چولوں کے موتی بکھیر کر ہمیں بہت دنوں بعد مسکرانے کا موقع فراہم کیا ہے. یقین کریں کافی عرصے سے اس فورم پر قرار جی کے “چول نامہ” نہ دیکھکر ایک دن میں قرار جی سے یہ درخواست کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا کہکچھ تو کہیۓ کہ لوگ کہتے ہیںآج قرار چول سرا نہ ہوا:lol: :hilar:@qarar

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 132 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi