Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    میری اس ملک کے اوسط اقتدار پسند حلقوں سے دست بستہ درخواست ہے کہ اب عمران خان کو باری دی جائے کیونکہ انہیں اب باری نہ ملی تو وہ اوور ایج ہوجائیں گے میری درخواست ہے کہ پی ٹی آئی کو ہر صورت میں اقتدار دیا جائے وگرنہ نوجوان سیاست سے مایوس ہو جائیں گے اور اگر یہ مایوس ہوئے تو استحکام پاکستان کی بنیادیں ہل جائیں گی۔ میں پھر ہاتھ باندھ کر، ماتھا رگڑ کر عرض کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی کوہر صورت میں اقتدار ملنا چاہئے وگرنہ پاکستان کی مڈل کلاس پھر سے بے حس ہو جائے گی، سیاست سے متنفر ہو جائے گی میری مودبانہ درخواست ہے کہ عمران خان کو ہر صورت میں حکومت دیں ورنہ خواتین کی سیاست میں دلچسپی ختم ہوجائے گی اور ان کی وجہ سے سیاسی جلسوں کی رونق میں جو اضافہ ہوا ہے وہ بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا۔ میری دعا ہے کہ عمران خان کو ہرصورت میں اقتدار ملے، نہیں تو سیاسی جلسوں میں موسیقی کا جو تڑکالگانے کارواج شروع ہوا ہے وہ دم توڑ جائے گا۔ میں پوری قوم کےپائوں پڑتا ہوں کہ خدارا عمران کو اقتدار دیںسہیل وڑائچ صاحب نےان الفاظ سے عمران خان یا شاید ان کے چاہنے والوں کی ترجمانی کی ہے۔مزاح کے انداز میں طنز کیا ہے یا سنجیدگی سے ان سے بھلائی کی ہے،ہمیں نہیں معلوم ،مگرمجھے یقین ہے کہ خان ایسا کچھ کبھی نہیں کہنا چاہئے گا۔ اس کے ٹائیگرز بھی اتنے گئے گزرے نہیں،وہ گالی تو دے سکتے ہیں مگر بھکاری نہیں بن سکتے۔ باالفرض اگر کسی زی روح کے دل میں گمان ہو کہ ایسا کرنے سے اقتدار کا سنگھاسن ان کے قبضے میں آ جائے گا تو اسے ایک بار پھر اپنے خیال پر نظر ثانی کرنا چاہیئے۔تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیئے کہکیا دنیا میں کبھی بھی ،کہیں بھی کسی کو بھیک میں اقتدار ملا ہے؟بھائی یہ طاقت کا کھیل ہے۔ اگلے زمانے میں اس کے لئے طاقت کا اظہار تلوار اور تیر سے کیا جاتا تھا اور جو طاقت ور ہوتا تھا بزور شمشیر خون کی ندیاں بہا کر اقتدار کی دیوی کو حاصل کر لیتا تھا۔آج جمہوریت کا زمانہ ہے اور مہذب دنیا میں طاقت عوام کی رائے ہے۔ جس کی پشت پر عوام کی اکثریت ہے، وہی اقتدار کا حقدار ہے۔عوام کے لئے فیصلے کرنے اور ان کا لیڈر کہلانے کا حق اسی کو ہے۔سازش کرنا،افرا تفری پھیلانا،کبھی ایمپائر کی انگلی سے امید، اور کبھی عدل کے ایوانوں کو اپنے مقاصد کی تکمیل کا ذریعہ بنانا ،تو سمجھ آتا ہےمگر اپنی ذات کے اقتدار کے لئے،واسطے، ترلے ،منتیں اور ہاتھ باندھ کر ماتھا رگڑ کربھیک مانگنا؟کمال ہےپستی کی انتہا سے گزر کرمعزز کیسے ہوا جا سکتا ہے۔ہمیں تو ویسےبھی،والدیں کا ہونا فرمان ، برا لگتا ہے سازشیں کرتا ہر انسان، برا لگتا ہے میرے اللہ میری نسلوں کو رزالت سے بچا ہاتھ پھیلائے مسلمان برا لگتا ہے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    ایسے کہتے ہیں جہموریت ۔۔۔۔۔ :hilar: :hilar: باواجی ۔۔۔مجھے سکول کا زمانہ یاد آگیا ۔۔ پرائمری سکول کا ماسڑ اگلی کلاس میں پاس کرنے کے لیے لڑکوں سے برے برے منھ بنوا رہا تھا ۔۔۔۔میں نے پوچھا ۔۔یہ کیا ہورہا ہے ۔۔۔کہتا ان کو آندا جاندا کچھ نئیں ۔۔۔پاس تو کرنا ہی ہے سوچ رہا ہوں کچھ مشقت تو کروا لوں ۔۔ تو یہ لوگ بھی برا منھ بنابے کا طریقہ استعمال کرتے تو شاید جیت جاتے ۔۔

    اچھا تو آج پتا چلا کہ آپ نے بی اے کیسے کیا تھا:thinking:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    اچھا تو آج پتا چلا کہ آپ نے بی اے کیسے کیا تھا :thinking:

    سلیم بھائی کا بی اے وہ تو نہیں جِس کی طرف کامیڈئین امان اللہ نے اِشارہ کیا تھا کہ صُبح کو گاؤں کے باہر کھیتوں کی طرف جاؤ تو آپ کو بہت سے بی ایے کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24

    سلیم بھائی کا بی اے وہ تو نہیں جِس کی طرف کامیڈئین امان اللہ نے اِشارہ کیا تھا کہ صُبح کو گاؤں کے باہر کھیتوں کی طرف جاؤ تو آپ کو بہت سے بی ایے کرتے نظر آ سکتے ہیں۔

    جی بالکل وہی آپ ٹھیک پنہچے، سلیم بھای تو بی اے کرتے وقت بیٹھنے کا تکلف بھی نہیں کرتے، بس کھڑے کھڑے بی اے کر ڈالتے ہیں:tape:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    جی بالکل وہی آپ ٹھیک پنہچے، سلیم بھای تو بی اے کرتے وقت بیٹھنے کا تکلف بھی نہیں کرتے، بس کھڑے کھڑے بی اے کر ڈالتے ہیں :tape:

    بیلیور بھائی

    مُبالغے سے کام نہ لیں تو میرا خیال ہے کھڑے کھڑے بی ایے کرنا ممکِن نہیں۔ اگر آپ مُصِر ہیں تو رضاء  بھائی سے پوچھنا ہو گا۔ لیکن طریقے سے کہ اُنہیں بُرا نہ لگے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    بیلیور بھائی

    مُبالغے سے کام نہ لیں تو میرا خیال ہے کھڑے کھڑے بی ایے کرنا ممکِن نہیں۔ اگر آپ مُصِر ہیں تو رضاء بھائی سے پوچھنا ہو گا۔ لیکن طریقے سے کہ اُنہیں بُرا نہ لگے۔

    مرزا بھای آپ ہی پوچھ لینا طریقے سے، ویسے اس وقت جب یہ کھڑے کھڑے بی اے کرتے تھے پیمپر کا رواج بھی ابھی شروع نہیں ہوا ہوگا:facepalm:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    میری اس ملک کے اوسط اقتدار پسند حلقوں سے دست بستہ درخواست ہے کہ اب عمران خان کو باری دی جائے کیونکہ انہیں اب باری نہ ملی تو وہ اوور ایج ہوجائیں گے میری درخواست ہے کہ پی ٹی آئی کو ہر صورت میں اقتدار دیا جائے وگرنہ نوجوان سیاست سے مایوس ہو جائیں گے اور اگر یہ مایوس ہوئے تو استحکام پاکستان کی بنیادیں ہل جائیں گی۔ میں پھر ہاتھ باندھ کر، ماتھا رگڑ کر عرض کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی کوہر صورت میں اقتدار ملنا چاہئے وگرنہ پاکستان کی مڈل کلاس پھر سے بے حس ہو جائے گی، سیاست سے متنفر ہو جائے گی میری مودبانہ درخواست ہے کہ عمران خان کو ہر صورت میں حکومت دیں ورنہ خواتین کی سیاست میں دلچسپی ختم ہوجائے گی اور ان کی وجہ سے سیاسی جلسوں کی رونق میں جو اضافہ ہوا ہے وہ بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گا۔ میری دعا ہے کہ عمران خان کو ہرصورت میں اقتدار ملے، نہیں تو سیاسی جلسوں میں موسیقی کا جو تڑکالگانے کارواج شروع ہوا ہے وہ دم توڑ جائے گا۔ میں پوری قوم کےپائوں پڑتا ہوں کہ خدارا عمران کو اقتدار دیں سہیل وڑائچ صاحب نےان الفاظ سے عمران خان یا شاید ان کے چاہنے والوں کی ترجمانی کی ہے۔مزاح کے انداز میں طنز کیا ہے یا سنجیدگی سے ان سے بھلائی کی ہے،ہمیں نہیں معلوم ،مگرمجھے یقین ہے کہ خان ایسا کچھ کبھی نہیں کہنا چاہئے گا۔ اس کے ٹائیگرز بھی اتنے گئے گزرے نہیں،وہ گالی تو دے سکتے ہیں مگر بھکاری نہیں بن سکتے۔ باالفرض اگر کسی زی روح کے دل میں گمان ہو کہ ایسا کرنے سے اقتدار کا سنگھاسن ان کے قبضے میں آ جائے گا تو اسے ایک بار پھر اپنے خیال پر نظر ثانی کرنا چاہیئے۔تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیئے کہ کیا دنیا میں کبھی بھی ،کہیں بھی کسی کو بھیک میں اقتدار ملا ہے؟ بھائی یہ طاقت کا کھیل ہے۔ اگلے زمانے میں اس کے لئے طاقت کا اظہار تلوار اور تیر سے کیا جاتا تھا اور جو طاقت ور ہوتا تھا بزور شمشیر خون کی ندیاں بہا کر اقتدار کی دیوی کو حاصل کر لیتا تھا۔ آج جمہوریت کا زمانہ ہے اور مہذب دنیا میں طاقت عوام کی رائے ہے۔ جس کی پشت پر عوام کی اکثریت ہے، وہی اقتدار کا حقدار ہے۔عوام کے لئے فیصلے کرنے اور ان کا لیڈر کہلانے کا حق اسی کو ہے۔ سازش کرنا،افرا تفری پھیلانا،کبھی ایمپائر کی انگلی سے امید، اور کبھی عدل کے ایوانوں کو اپنے مقاصد کی تکمیل کا ذریعہ بنانا ،تو سمجھ آتا ہے مگر اپنی ذات کے اقتدار کے لئے،واسطے، ترلے ،منتیں اور ہاتھ باندھ کر ماتھا رگڑ کربھیک مانگنا؟کمال ہے پستی کی انتہا سے گزر کرمعزز کیسے ہوا جا سکتا ہے۔ ہمیں تو ویسےبھی، والدیں کا ہونا فرمان ، برا لگتا ہے سازشیں کرتا ہر انسان، برا لگتا ہے میرے اللہ میری نسلوں کو رزالت سے بچا ہاتھ پھیلائے مسلمان برا لگتا ہے

    سرجی! آپ نے بہت خوش گمانی سے کام لیا ہے جو یہ لکھا کہ اقتدار کی خاطر عمران یا اس کے ٹائیگر بھکاری نہیں بن سکتے۔ میں اپنی ذاتی حیثیت میں آپ کو یقین دلاتا چلوں کہ اگر کوئی ایسی صورت بنے کہ اقتدار عمران یا اس کے گدھوں جنہیں وہ اپنے ٹائیگر کہتا ہے کو اس شرط پر فراہم کرنے کی شرط لگائی جائے کہ وہ گلی گلی بھیک مانگیں گے بلکہ کنگ میکر کے پیر بھی چاٹیں گے تو یقین مانیں یہ وہ لیڈر اور وہ فالوور ز ہیں کہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر گلی گلی میں پھیل جائیں گے اور کنگ میکر تو بڑی بات ہے عام لوگوں کے بھی پیر چاٹیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ بھیک اکٹھی کرکے اپنے خاکی مالکوں کی نظر میں اچھے بن سکیں۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    مرزا بھای آپ ہی پوچھ لینا طریقے سے، ویسے اس وقت جب یہ کھڑے کھڑے بی اے کرتے تھے پیمپر کا رواج بھی ابھی شروع نہیں ہوا ہوگا :facepalm:

    یار بیلیور بھائی

    میرا خیال ہے ہمیں پٹڑی تبدیل کر لینی چاہیے۔ مُجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم غلط ٹریک پر جا رہے ہوں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    یار بیلیور بھائی

    میرا خیال ہے ہمیں پٹڑی تبدیل کر لینی چاہیے۔ مُجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم غلط ٹریک پر جا رہے ہوں۔

    آپ دونوں کماد سے گنے چوس کر ہی آنا ۔۔۔:bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    Back to topic, this column is written in critical & comic tone but Sohail Wraich in one of his previous column has said seriously that it is time to give power to Khan. Sohail is expert in constituency politics and before 2013 election his analysis was always practical and almost all of the predictions about certain constituencies proved correct. Sohail’s biggest ever hit was his column “The Party Is Over” where his prediction proved correct that party is over for Nawaz Sharif.Since he moved to Dunya I am not enjoying his columns much as I do feel that he sound biased with a pro-establishment stance. I would love his writing on constituency politics in upcoming 2018 elections.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    سہیل وڑائچ ۔۔۔۔۔ عمران خان کو باری دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ وہ اووریج ہوجائیں گے ۔۔۔۔نوجوان سیاست سے مایوس ہوجائیں گے ۔۔۔پا کستان کے استحکام کی بنیا د یں ھل جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ مڈل کلاس سیا ست سے متنفر ہوجائے گی ۔۔۔خواتین کی دل چسپی ختم ہوجائے گی ۔۔۔۔ میوزک کا رواج دم توڑ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندہ سہیل وڑائچ سے پوچھے ۔۔۔  احمق قسم کےصحا فی۔۔۔۔۔۔ مڈل کلاس ۔۔۔ خواتین ۔۔ نوجوانوں ۔۔۔ استحکام کا حساب لگا کر ۔۔۔ تو پا کستان میں کبھی ۔۔۔ ایس ایچ او ۔۔۔ نہیں لگا یا جاتا ۔۔۔۔تو وزیراعظم ۔۔۔ لگوانے چلا ہے ۔۔۔۔ بے وقوف انسان ۔۔۔ اقتدار لینے کے لیئے تو ۔۔۔ فوج کو بھی ۔۔۔ ائرپورٹ ۔۔ ٹی وی سٹیشن پر قبضہ کرنا پڑتا ہے ۔۔پندہ بیس ۔۔۔ ججو ں کو ۔۔۔ واش روم میں بند کرنا پڑتا ہے تب جا کر ۔۔۔ عزیز ھم وطنوں ہوتا ہے ۔۔۔۔گھاس کھا گیا ہے سہیل وڑائیچ  ۔۔۔ اقتدار مانگ رھا ۔۔۔ ہے ۔۔۔ نوجوان ۔۔۔ عورتوں ۔۔۔ مڈل کلا س ۔۔۔ کے  درد دل کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے کراچی کے مڈ ل کلاس ۔۔ طبقے کی امنگوں ۔۔۔  احساسات ۔۔ دردل ۔۔۔ کا ۔۔۔ ہولناک ۔۔۔ کا انجام نہیں دیکھا ۔۔کان کھول کر سن لے ۔۔۔ جیسا حشر اور انجام  ۔۔۔ کراچی کی مڈل کلاس ۔۔۔۔عورتوں ۔۔ جوانوں ۔۔۔ ۔۔ کی امنگوں ۔۔۔ ارمانوں ۔۔۔  کا ہوا  ہے۔۔۔ ویسا ہی حشر اور انجام  ۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کے پڑھے لکھے مڈل کلاس ۔۔ نوجوانوں ۔۔۔ عورتوں کی ۔۔۔ امنگوں  ۔۔ ارمانوں ۔۔۔ کا ہونے والا ہے ۔۔۔آنکھیں کھول کر دیکھ ۔۔۔۔ کچھ کچھ  تو حشر ہونا شروع بھی ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    پی ٹی آئی کی مخالفینگھبرائیں نہ ابھی اہل سیاست حال پر ان کےہونا ہے ابھی ان کو خراب اور زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نون لیگ کے مخالفینلودھراں کی جیتڈوبتے کو تنکے کا سہاراچراغ آخرِ شب کی آخری چمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    سرجی! آپ نے بہت خوش گمانی سے کام لیا ہے جو یہ لکھا کہ اقتدار کی خاطر عمران یا اس کے ٹائیگر بھکاری نہیں بن سکتے۔ میں اپنی ذاتی حیثیت میں آپ کو یقین دلاتا چلوں کہ اگر کوئی ایسی صورت بنے کہ اقتدار عمران یا اس کے گدھوں جنہیں وہ اپنے ٹائیگر کہتا ہے کو اس شرط پر فراہم کرنے کی شرط لگائی جائے کہ وہ گلی گلی بھیک مانگیں گے بلکہ کنگ میکر کے پیر بھی چاٹیں گے تو یقین مانیں یہ وہ لیڈر اور وہ فالوور ز ہیں کہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر گلی گلی میں پھیل جائیں گے اور کنگ میکر تو بڑی بات ہے عام لوگوں کے بھی پیر چاٹیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ بھیک اکٹھی کرکے اپنے خاکی مالکوں کی نظر میں اچھے بن سکیں۔

    ہو سکتا ہے میری خوش گمانی  درست نہ ہو۔ کیونکہ میں نے ظاہر دیکھ کر اپنی سوچ بنائی ہے۔ اندر کی بات تو آپ جیسے اندر کی خبر رکھنے والے ہی بہتر جان سکتے ہیں۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    آپ دوست سمجھ رہے ہیں سہیل وڑائیچ نے یہ کالم پی ٹی ائی کی حمائت میں لکھا ہے؟؟؟حیرت ہے مجھے احباب پر کہ آپ دوستوں سے ایسی توقع کر ہی نہیں سکتاہر ہر جملہ ہر ہر فقرہ بتا رہا ہے کہ سہیل وڑائچ اہلیان پی ٹی آئی کا تمسخر اُڑا رہا ہےجن کے دلائل میں کوئی بنیاد نہیں ہوتی اور بے بنیاد باتوں پر نیازی کو وزیر اعظم بنانے کی ضد کرتے ہیںسہیل وڑائچ نے صرف اور صرف انصافین کا تمسخر اُڑیا ہے اس کے سوا کچھ نہیں
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    یار بیلیور بھائی

    میرا خیال ہے ہمیں پٹڑی تبدیل کر لینی چاہیے۔ مُجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم غلط ٹریک پر جا رہے ہوں۔

    جی بالکل ویسے بھی تھریڈ کا ٹاپک سلیم بھای کا بی اے نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    آپ دوست سمجھ رہے ہیں سہیل وڑائیچ نے یہ کالم پی ٹی ائی کی حمائت میں لکھا ہے؟؟؟ حیرت ہے مجھے احباب پر کہ آپ دوستوں سے ایسی توقع کر ہی نہیں سکتا ہر ہر جملہ ہر ہر فقرہ بتا رہا ہے کہ سہیل وڑائچ اہلیان پی ٹی آئی کا تمسخر اُڑا رہا ہے جن کے دلائل میں کوئی بنیاد نہیں ہوتی اور بے بنیاد باتوں پر نیازی کو وزیر اعظم بنانے کی ضد کرتے ہیں سہیل وڑائچ نے صرف اور صرف انصافین کا تمسخر اُڑیا ہے اس کے سوا کچھ نہیں

    زیادہ تر دوست تو اس تھریڈ کا مطلب جانتے تھے البتہ تھریڈ سٹارٹر کو ذرا دیر سے سمجھ آیا:serious:

    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #37

    سہیل وڑائچ نے کالم کے اینڈ پر انہی مقتدر حلقوں سے گھٹنوں کے بل جاکر التجائیں دراصل پی ٹی آی کے زعما کی طرف سے کی ہیں کہ خدارا عمران کو اقتدار دیا جاے ورنہ نوجوان مایوس ہوجائیں گے، خواتین گھروں میں بیٹھ جائیں گی، اور محروم طبقہ بھی جدوجہد چھوڑ دے گاعلی ترین نے بھی تسلیم کیا کہ وہ اپنے ووٹرز کو باہر نہیں نکال سکے حالانکہ ووٹر تو نکلے مگر شیرپر مہر لگانے، عمران کی روش بھی عجیب ترین رہی ہے ، اس کی ساری شادیاں انتہای مشکوک اور رواج سے ہٹ کرو چوروں کی طرح کی گئیں، کیا یہ غلط ہے کہ جہانگیر ترین ایک کرپٹ انسان ہے اور اس کا بیٹا الیکشن کیلئے اہل ہی نہیں ہوسکتا تھا مگر الیکش کمیشن کی وجہ سے وہ اہل ہوگیا، کیا یہ غلط ہے کہ عمران ہمیشہ طالبان دھشت گردوں کی کھلم کھلا حمایت کرتا آیا ہے اور جہادی یونیورسٹیز کو پیسے کے تھرو بھی نوازتا رہا ہے، کیا یہ غلط ہے کہ لودھراں میں سڑسٹھ ہزار ووٹرز نے اپنی راے بدل کر ن لیگ کی طرف دوبارہ رجوع کرلیا ہے ؟جن حلقوں کے آگے پی ٹی آی والے گڑگڑا کر عمران کیلئے حکومت مانگ رہے ہیں کیا وہ اپنے آپ کو ڈاون گریڈ کرکے ان کی کربناک التجاوں کو درخور اعتنا جانیں گے؟انکو چاہئے کہ اقتدارکی خیرات مانگنے کی بجاے مریم نواز کی طرح فرنٹ فٹ پر کھیلنا سیکھیںبحرحال ایک بہت ہی اچھا اور طنز بھرا کالم ہے جو پی ٹی آی کے زعما کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہوگا

    عمران ہمیشہ طالبان دھشت گردوں کی کھلم کھلا حمایت کرتا آیا ہے اور جہادی یونیورسٹیز کو پیسے کے تھرو بھی نوازتا رہا ہے،

    Janab ap ki is bat sai mai bilkul ittifaq nahi karonga, Q k is ka koyi saboot nahi hai k Imran Khan nai Dehshat gardon ki himayat ki hai. Agar wo hemayat karta hai to sirf un taliban ki jo Kashmeer aur Afghanistan mai India aur America k khilaf ladh rahai hai. aur un ki hemayat ham sab ko karna chahye.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    سہیل وڑائچ نے کالم کے اینڈ پر انہی مقتدر حلقوں سے گھٹنوں کے بل جاکر التجائیں دراصل پی ٹی آی کے زعما کی طرف سے کی ہیں کہ خدارا عمران کو اقتدار دیا جاے ورنہ نوجوان مایوس ہوجائیں گے، خواتین گھروں میں بیٹھ جائیں گی، اور محروم طبقہ بھی جدوجہد چھوڑ دے گاعلی ترین نے بھی تسلیم کیا کہ وہ اپنے ووٹرز کو باہر نہیں نکال سکے حالانکہ ووٹر تو نکلے مگر شیرپر مہر لگانے، عمران کی روش بھی عجیب ترین رہی ہے ، اس کی ساری شادیاں انتہای مشکوک اور رواج سے ہٹ کرو چوروں کی طرح کی گئیں، کیا یہ غلط ہے کہ جہانگیر ترین ایک کرپٹ انسان ہے اور اس کا بیٹا الیکشن کیلئے اہل ہی نہیں ہوسکتا تھا مگر الیکش کمیشن کی وجہ سے وہ اہل ہوگیا، کیا یہ غلط ہے کہ عمران ہمیشہ طالبان دھشت گردوں کی کھلم کھلا حمایت کرتا آیا ہے اور جہادی یونیورسٹیز کو پیسے کے تھرو بھی نوازتا رہا ہے، کیا یہ غلط ہے کہ لودھراں میں سڑسٹھ ہزار ووٹرز نے اپنی راے بدل کر ن لیگ کی طرف دوبارہ رجوع کرلیا ہے ؟ جن حلقوں کے آگے پی ٹی آی والے گڑگڑا کر عمران کیلئے حکومت مانگ رہے ہیں کیا وہ اپنے آپ کو ڈاون گریڈ کرکے ان کی کربناک التجاوں کو درخور اعتنا جانیں گے؟ انکو چاہئے کہ اقتدارکی خیرات مانگنے کی بجاے مریم نواز کی طرح فرنٹ فٹ پر کھیلنا سیکھیں بحرحال ایک بہت ہی اچھا اور طنز بھرا کالم ہے جو پی ٹی آی کے زعما کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہوگا

    کشمیر میں کونسے طالبان لڑتے ہیں؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39

    مسلح جدوجہد سے دنیا میں کسی ایک ملک کو بھی آزادی نصیب ہوی ہو تو بتائیں، ہمارا اپنا ملک پاکستان اور ہندوستان بھی عوامی تحریکوں کا نتیجہ ہےکشمیر میں دو مہینے بعد تین انڈین فوجی ماردینے سے کشمیر قیامت تک آزاد نہیں ہوگا ہاں ان جہادی مولویوں نے پاکستان کے عوام کو یرغمال ضرور بنایا ہوا ہے، ہر اہم اور قیمتی جگہ پر مدرسے، فلاحی مرکز اور مارکیٹس انکی ملکیت ہیں، کوی پولیس والا ان کے بندے کی طرف انگلی بھی نہیں کرسکتا ، ایسے بے فائدہ جہادیوں سے قوم کو دور رکھیں

    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #40
    کشمیر میں کونسے طالبان لڑتے ہیں؟

    Boht sarai pakistani hai jo bina kisi muawizai k kashmeer aur afghanistan mai ladtai hai.

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 69 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward