Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    آجکل محترم حسن داور صاحب نظر نہیں آ رہے ۔ امید ہے کے سب خیریت ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #2
      پچھلے دنوں گھر سے پان لینے نکلے تو موبائل بھابی کے ہاتھ لگ گیا اور بدقسمتی سے انہوں نے پاسورڈ کیلئے تکا لگایا جو لگ گیا۔ باقی آپ خود سمجھ سکتے ہیں کیا ہوا ہوگا۔

      میری بات ہوئی تو کہنے لگے کہ ایک تو یہ کہ ایک آنکھ سے سکرین پر نظر جمائے رکھنا دشوار ہے دوسرا یہ لیپ ٹاپ کو ہاتھ لگاتے ہی جسم سے جان نکلتی محسوس ہوتی یے اور تیسرا یہ کہ موبائل اور سر دونوں برابر چٹخے تھے اور موبائل ٹھیک ہونے میں کچھ دن لگیں گے۔

      عیادت کیلئے انکے سسر اور ساس پہلے ہی دن آگئے تھے اور ابھی تک وہیں سختی سے عیادت ہی کررہے ہیں اسلئے موقع بھی نہیں ملتا کہ رابطے کی ڈیوائسز کو ہاتھ لگا سکیں۔

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      پچھلے دنوں گھر سے پان لینے نکلے تو موبائل بھابی کے ہاتھ لگ گیا اور بدقسمتی سے انہوں نے پاسورڈ کیلئے تکا لگایا جو لگ گیا۔ باقی آپ خود سمجھ سکتے ہیں کیا ہوا ہوگا۔ میری بات ہوئی تو کہنے لگے کہ ایک تو یہ کہ ایک آنکھ سے سکرین پر نظر جمائے رکھنا دشوار ہے دوسرا یہ لیپ ٹاپ کو ہاتھ لگاتے ہی جسم سے جان نکلتی محسوس ہوتی یے اور تیسرا یہ کہ موبائل اور سر دونوں برابر چٹخے تھے اور موبائل ٹھیک ہونے میں کچھ دن لگیں گے۔ عیادت کیلئے انکے سسر اور ساس پہلے ہی دن آگئے تھے اور ابھی تک وہیں سختی سے عیادت ہی کررہے ہیں اسلئے موقع بھی نہیں ملتا کہ رابطے کی ڈیوائسز کو ہاتھ لگا سکیں۔

      عاطف بھای، کیا بیوی کو موبائل فون کا پاسورڈ پتا چلنے کے واقعی اس قدر خوفناک نتائج نکل سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

      :thinking:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #4
      عاطف بھای، کیا بیوی کو موبائل فون کا پاسورڈ پتا چلنے کے واقعی اس قدر خوفناک نتائج نکل سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :thinking:

      I Read My Cheating Fiance’s Texts Instead Of My Vows At Our Wedding

      https://www.whimn.com.au/love/relationships/i-read-my-cheating-fiances-texts-instead-of-my-vows-at-our-wedding/news-story/9c6da1a06568bee39248b79702fe7563 

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #5
      امید ہے کہ حسن  صاحب بالکل خیریت سے ہوں گے اور عاطف صاحب کی پوسٹ پڑھنے کے اب تو دعا بھی یہی ہے کہ سب خیر ہو

      :lol:

      حسن داور

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #6
      عنوان۔۔۔

      “حسن داور صاحب” ر

      ;-)

      JMP

      :thinking: :thinking:

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      پچھلے دنوں گھر سے پان لینے نکلے تو موبائل بھابی کے ہاتھ لگ گیا اور بدقسمتی سے انہوں نے پاسورڈ کیلئے تکا لگایا جو لگ گیا۔ باقی آپ خود سمجھ سکتے ہیں کیا ہوا ہوگا۔ میری بات ہوئی تو کہنے لگے کہ ایک تو یہ کہ ایک آنکھ سے سکرین پر نظر جمائے رکھنا دشوار ہے دوسرا یہ لیپ ٹاپ کو ہاتھ لگاتے ہی جسم سے جان نکلتی محسوس ہوتی یے اور تیسرا یہ کہ موبائل اور سر دونوں برابر چٹخے تھے اور موبائل ٹھیک ہونے میں کچھ دن لگیں گے۔ عیادت کیلئے انکے سسر اور ساس پہلے ہی دن آگئے تھے اور ابھی تک وہیں سختی سے عیادت ہی کررہے ہیں اسلئے موقع بھی نہیں ملتا کہ رابطے کی ڈیوائسز کو ہاتھ لگا سکیں۔

      پیر و مرشد بہت شکریہ آپکا کے آپ نے پوری سچائی سے بات آگے پہنچائی …. آنکھ کی سوجن میں اب کمی ہے

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      امید ہے کہ حسن صاحب بالکل خیریت سے ہوں گے اور عاطف صاحب کی پوسٹ پڑھنے کے اب تو دعا بھی یہی ہے کہ سب خیر ہو :lol: حسن داور

      میں خیریت سے ہوں … بس پیر و مرشد کی قدم بوسی کر کے واپس آیا تو کچھ کام میں مصروف ہوگیا … (یہاں کام کی مصروفیت کو آفس کے کام سے پڑھا جائے )

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #9

      میں خیریت سے ہوں … بس پیر و مرشد کی قدم بوسی کر کے واپس آیا تو کچھ کام میں مصروف ہوگیا … (یہاں کام کی مصروفیت کو آفس کے کام سے پڑھا جائے )

      اچھا ہوا آپ نے خود ذکر کیا ۔۔۔ سنا آپ میرے گھر کے سامنے سے گزرے مگر تب مجھےکسی نے بتا یا ہی نہیں کہ آپ یہاں آئے ہوئے ہیں تو آپ  سے گلہ ضرور ہے بس

      :serious:

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      اچھا ہوا آپ نے خود ذکر کیا ۔۔۔ سنا آپ میرے گھر کے سامنے سے گزرے مگر تب مجھےکسی نے بتا یا ہی نہیں کہ آپ یہاں آئے ہوئے ہیں تو آپ سے گلہ ضرور ہے بس :serious:

      ہاں جی بلکل آنا ہوا تھا آپکے شہر اور آپکے گھر کی طرف …. بس ٹائم کی کمی کی وجہ سے نہ آسکے … دوبارہ آنا ہوا پیرو مرشد کے پاس تو ضرور آیں گے

      JMP
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #11
      عنوان۔۔۔ “حسن داور صاحب” ر ;-) JMP :thinking: :thinking:

      nayabsahiba

      محترمہ نایاب صاحبہ

      نشاندہی کا بہت بہت شکریہ

      پہلی بار سیل فون سے کچھ لکھنے کو کوشش کی اور ہمیشہ سے کچھ زیادہ ہی غلطیاں کر ڈالیں

    Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi