Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    یہ تو سراسر نقصان ہو گیا ..گیتوں سے محروم رہ گئی اگر تو آپ کا اشارہ سیاست پی کے کی طرف ہے تو پچھلے دنوں حالات کی گرمی دیکھتے ہوئے کچھ لکھا تھا ..لیکن بہت زیادہ نہیں ..وہاں بھی اب نہیں لکھ رہی ..وجہ ..وہی موڈ.. ناراضگی تو ہر گز نہیں کہہ سکتے …بات یہ ہے کہ ہم خیال کوئی نہیں ..تو گفتگو کیسے ہو ..اور اگر ہم خیال نہ بھی ہو تو کم از کم دوسروں کے خیالات کی رسپیکٹ تو ہو . ویسے بھی میں زیادہ تر موج مستی کے موڈ میں ہی ہوتی تھی ..وہ لوگ ہی نہیں رہے ..

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    Believer12 sahib

    محترم

    بہت بہت شکریہ

    میں خیریت سے ہوں اور میری عمر میں خیریت سے ہونا ہی ایک بہت بڑا معجزہ ہے .

    امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور اس محفل میں اپنی مثبت اور سوچنے پر اکسانے والی تحریروں سے ہمیشہ ہم سب کو فیضیاب کرتے رہیں گے. میں تو شاید نہ رہوں مگر کافی معزز اور محترم ہستیوں کی انشا اللہ ایک بھرپور زندگی سے مزین عمر باقی ہے

    جے بھای اللہ تعالی آپ کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرماے آمین

    میں یہاں صرف اس لئے ہوں کہ آپ میری تعریف کردیتے ہیں اور تو کسی کو میری تعریف سے خوشی نہیں ہوتی،

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    بات صرف اتنی ہے کہ آپ کے سورس آف معلومات کوئی اور ہیں ، میرے کوئی اور ..آپ عمران سے خفا ہیں ..میں نہیں ..بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا ووٹ پکا ہوتا جا رہا ہے .اگر نون لیگ آڑے نہ آئی تو سمجھیں میرا ووٹ عمران کا … میرے طرف سے عمران روزانہ لوگوں کو ادھر سے ادھر کرتا رہے ..مجھے اور اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ..رزلٹ سے دلچسپی ہے ..اب جیسے نواز شریف کو لگا کہ کوئی بھی وزیر خارجہ بننے کے قابل نہیں ہے اور اس نے یہ محکمہ اپنے پاس ہی رکھا تو یہ اس کی سوچ اور اس کا حق تھا ..حکومت جس نے چلانی ہے اسے دیکھنا ہوتا ہے کیسے چلانی ہے ..اب ہم ہارون رشید کی طرح خفا تو نہیں ہو سکتے کہ میری نہیں سنتا ..

    میں تو سیاسی بندہ ہی نہیں بس اس اصول کو سامنے رکھتا ہوں کہ جس کو جو آتا ہے اسے وہی کرنا چاہئے۔ عمران خان اگر کامیاب ہوجاے تو سب سے زیادہ خوشی بھی مجھے ہی ہوگی کیونکہ جو بھی ملک کے انتہای الجھے ہوے مسائل حل کرے گا وہی عظیم لیڈر کہلا سکتا ہے ۔ ملک میں امن و امان، کرپشن، اور بدانتظامی کا مسئلہ ہے۔ اکانومی بہتر ہوجاے تو کچھ نہ کچھ ریلیف مل جاے گا۔ میں پھر کہوں گا کہ میں سیاسی کارکن تو ہوں نہیں کہ مخالف کی اچھی کارکردگی پر سوگ طاری ہوجاے۔ جو بھی پارٹی اچھی پرفارمنس دکھاے گی اسی کے ساتھ ہوں

    آپ کو لکھتے رہناچاہئے چاہے کوی اختلاف کرے یا نہ

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    یہ تو سراسر نقصان ہو گیا ..گیتوں سے محروم رہ گئی اگر تو آپ کا اشارہ سیاست پی کے کی طرف ہے تو پچھلے دنوں حالات کی گرمی دیکھتے ہوئے کچھ لکھا تھا ..لیکن بہت زیادہ نہیں ..وہاں بھی اب نہیں لکھ رہی ..وجہ ..وہی موڈ.. ناراضگی تو ہر گز نہیں کہہ سکتے …بات یہ ہے کہ ہم خیال کوئی نہیں ..تو گفتگو کیسے ہو ..اور اگر ہم خیال نہ بھی ہو تو کم از کم دوسروں کے خیالات کی رسپیکٹ تو ہو . ویسے بھی میں زیادہ تر موج مستی کے موڈ میں ہی ہوتی تھی ..وہ لوگ ہی نہیں رہے ..

    آپ گانوں سے محروم نہیں ہونگی – میں ہوں نہ !

    آپ کی موجودگی ان اچھے لکھنے اور سننے والوں کو بھی واپس لاہے گی جو مایوس ہو کر جا چکے ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    For Nadaan

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    For Nadaan, again

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    JMP

    Nadaan answered only your pleas and came back on the forum despite restrictions placed on her by the Management.

    BUT, where are you? You are one of the handful on this forum who can engage others in useful discussions. Don’t let Nadaan down.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    Believer12

    Come back. Nadaan is waiting to discuss politics and I can and will take care of Moseequi.

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #31
    یہ تو سراسر نقصان ہو گیا ..گیتوں سے محروم رہ گئی اگر تو آپ کا اشارہ سیاست پی کے کی طرف ہے تو پچھلے دنوں حالات کی گرمی دیکھتے ہوئے کچھ لکھا تھا ..لیکن بہت زیادہ نہیں ..وہاں بھی اب نہیں لکھ رہی ..وجہ ..وہی موڈ.. ناراضگی تو ہر گز نہیں کہہ سکتے …بات یہ ہے کہ ہم خیال کوئی نہیں ..تو گفتگو کیسے ہو ..اور اگر ہم خیال نہ بھی ہو تو کم از کم دوسروں کے خیالات کی رسپیکٹ تو ہو . ویسے بھی میں زیادہ تر موج مستی کے موڈ میں ہی ہوتی تھی ..وہ لوگ ہی نہیں رہے ..

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    بہت شکریہ

    جس محفل کا آپ نے ذکر کیا ہے اس محفل میں میں شرکت نہیں کرتا نہ اس کا کوئی حوالہ دیا ہے .

    میں دانشگردی کے حوالے سے بات کر رہا تھا

    ہم خیال سے بات کرنا یقینی طور پر آسان ہے اور مجھے مزہ اس وقت آتا ہے جب خیالات مختلف ہوں البتہ اگر گفتگو ، گفتگو نہ رہے اور بحث یا دائروں کے سفر میں تبدیل ہو جاۓ تو کوشش کر کے گریز کرتا ہوں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #32
    JMP Nadaan answered only your pleas and came back on the forum despite restrictions placed on her by the Management. BUT, where are you? You are one of the handful on this forum who can engage others in useful discussions. Don’t let Nadaan down.

    Anjaan sahib

    Thanks. Bit of work priorities and lots of lethargy prevent me from participating on a regular basis.

    I dislike myself saying this but in my opinion the glory days of this forum are over. Most respected learned writers and opinion holders an opinion influencers seldom visit and I believe that there are new and more effective avenues are available to the learned respected members to effectively participate, contribute and learn from.

    I so hope that I am proven utterly wrong.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    میں تو سیاسی بندہ ہی نہیں بس اس اصول کو سامنے رکھتا ہوں کہ جس کو جو آتا ہے اسے وہی کرنا چاہئے۔ عمران خان اگر کامیاب ہوجاے تو سب سے زیادہ خوشی بھی مجھے ہی ہوگی کیونکہ جو بھی ملک کے انتہای الجھے ہوے مسائل حل کرے گا وہی عظیم لیڈر کہلا سکتا ہے ۔ ملک میں امن و امان، کرپشن، اور بدانتظامی کا مسئلہ ہے۔ اکانومی بہتر ہوجاے تو کچھ نہ کچھ ریلیف مل جاے گا۔ میں پھر کہوں گا کہ میں سیاسی کارکن تو ہوں نہیں کہ مخالف کی اچھی کارکردگی پر سوگ طاری ہوجاے۔ جو بھی پارٹی اچھی پرفارمنس دکھاے گی اسی کے ساتھ ہوں آپ کو لکھتے رہناچاہئے چاہے کوی اختلاف کرے یا نہ

    آپ کو کیا لگتا ہے میں اختلاف سننے آتی ہوں

    :thinking:

    میرا نہیں خیال یہاں کوئی بھی ڈائریکٹ کسی سیاسی پارٹی سے وابستہ ہے .سب یہاں پاکستانی بن کر لکھتے ہیں .اور جو انہیں صحیح لگتا ہے وہ لکھتے ہیں

    ملک میں امن و ماں ، کرپشن اور بد انتظامی کا جو مسلہ  ہے کیا یہ موجودہ حکومت کا پیداوار ہے ..اس سے پہلے کیا ملک میں سب اچھا تھا .اور اگر سب اچھا تھا تو لوگ پچھلی حکومتوں سے بیزار ہو کر ایک نئی  پارٹی کی طرف دیکھنے پر کیوں مجبور ہوئے ..یہ سوال خود سے کیجئے گا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    بہت شکریہ

    جس محفل کا آپ نے ذکر کیا ہے اس محفل میں میں شرکت نہیں کرتا نہ اس کا کوئی حوالہ دیا ہے .

    میں دانشگردی کے حوالے سے بات کر رہا تھا

    ہم خیال سے بات کرنا یقینی طور پر آسان ہے اور مجھے مزہ اس وقت آتا ہے جب خیالات مختلف ہوں البتہ اگر گفتگو ، گفتگو نہ رہے اور بحث یا دائروں کے سفر میں تبدیل ہو جاۓ تو کوشش کر کے گریز کرتا ہوں

    درست ..بات وہاں ہی ہوتی ہے جہاں مخالف نظریہ رکھنے والے لوگ ہوں ..لیکن مختلف نظریہ رکھنا اور بات ہے ، لیکن اس کی آڑ  میں تضحیک الگ بات ہے ..چاہے وہ ممبرز کی ہو یا کسی اور کی ..یہاں گفتگو کا چلن عرصہ  ہوا ختم ہو گیا ..تبھی لکھا تھا کہ پہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ کیا جواب آئے گا ..جواب چاہے متعلقہ پوسٹ سے میچ کرتا ہو یا نہ ہو ..

    ویسے تو انصافیوں پر بد کلامی کا الزام لگایا جاتا ہے ..لیکن آپ خود دیکھ لیں کہ ہر  نیا آنے والا انصافی یہاں کی بد کلامیوں سے بیزار ہو کر کبھی نہ آنے کے لئے لوٹ گیا ..یہ سوچنے کی بات ہے .شاید یہ ہی وجہ تھی کہ میں یہاں سیاسی گفتگو سے پرہیز کرنے لگی ..مذھب میری دلچسپی کا موضوع  رہ گیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    For Nadaan

    this is one of my favorite song .

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    Anjaan sahib Thanks. Bit of work priorities and lots of lethargy prevent me from participating on a regular basis. I dislike myself saying this but in my opinion the glory days of this forum are over. Most respected learned writers and opinion holders an opinion influencers seldom visit and I believe that there are new and more effective avenues are available to the learned respected members to effectively participate, contribute and learn from. I so hope that I am proven utterly wrong.

    آپ کی بات درست ہے ..فورم پر اس جیسی رونق کی واپسی اب خواب ہی ہے ..پہلے جیسا کچھ نہیں ہو سکتا ..جو دوستانہ ماحول شروع میں تھا .وہ اب واپس نہیں آ سکتا ..شاید تلخی اور خلیج بہت بڑھ چکی ہے ..ہم فورم پر اچھا وقت گزارنے  آتے ہیں ..اپنی تلخیوں میں اضافہ کرنے نہیں کسی اور کو کیا کہئے .فورم کے مالک کی اپنی دلچسپی اپنی کسی بھی وجوہات کی بنا پر نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    آپ کو کیا لگتا ہے میں اختلاف سننے آتی ہوں :thinking: میرا نہیں خیال یہاں کوئی بھی ڈائریکٹ کسی سیاسی پارٹی سے وابستہ ہے .سب یہاں پاکستانی بن کر لکھتے ہیں .اور جو انہیں صحیح لگتا ہے وہ لکھتے ہیں ملک میں امن و ماں ، کرپشن اور بد انتظامی کا جو مسلہ ہے کیا یہ موجودہ حکومت کا پیداوار ہے ..اس سے پہلے کیا ملک میں سب اچھا تھا .اور اگر سب اچھا تھا تو لوگ پچھلی حکومتوں سے بیزار ہو کر ایک نئی پارٹی کی طرف دیکھنے پر کیوں مجبور ہوئے ..یہ سوال خود سے کیجئے گا

    اگر کوی عمران خان کا نام لئے بغیر اس کے وزرا کی کرپشن کا ذکر کرے یا ان کی پرفارمنس پچھلوں کی پرفارمنس سے کمپئیر کر کے لکھے تو آپ کو منظور ہے؟؟؟

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    اگر کوی عمران خان کا نام لئے بغیر اس کے وزرا کی کرپشن کا ذکر کرے یا ان کی پرفارمنس پچھلوں کی پرفارمنس سے کمپئیر کر کے لکھے تو آپ کو منظور ہے؟؟؟ :thinking:

    آپ نے مجھے سمجھنے میں غلطی کی ہے ..عمران ہو یا کوئی اور ..کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ..

    ٹویٹر پر میں  خود اس کے وزیروں کی کرپشن پر بولتی ہوں ..عمران کے غلط  فیصلوں کی ناقد ہوں ..لیکن اتنا مارجن اسے ضرور دیتی ہوں کہ اس مافیا کے نرغے میں گھرے وہ جو کچھ کر سکتا ہے .کر رہا ہے .

    لیکن میں کسی بھی نونی سے توقع نہیں رکھتی کہ وہ نواز کی کرپشن یا اس کے انداز حکمرانی پر بولیں گے ..شاید انہیں سب صحیح لگتا ہو

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    آپ نے مجھے سمجھنے میں غلطی کی ہے ..عمران ہو یا کوئی اور ..کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس .. ٹویٹر پر میں خود اس کے وزیروں کی کرپشن پر بولتی ہوں ..عمران کے غلط فیصلوں کی ناقد ہوں ..لیکن اتنا مارجن اسے ضرور دیتی ہوں کہ اس مافیا کے نرغے میں گھرے وہ جو کچھ کر سکتا ہے .کر رہا ہے . لیکن میں کسی بھی نونی سے توقع نہیں رکھتی کہ وہ نواز کی کرپشن یا اس کے انداز حکمرانی پر بولیں گے ..شاید انہیں سب صحیح لگتا ہو

    ایک بریانی کی پلیٹ پٹواری کی مت مار دیتی ہے 

    :bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    Dear Judge

    where art though?

    Judge

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi