Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    محترمہ نادان صاحبہ

    اگر غصہ ہے تو درگزر کریں ، اگر پرانے موضوعات سے دل اکتا گیا ہے تو کوئی نیا موضوع چھیڑیں ، اگر کسی کی بات ناگوار گزری ہے تو میری طرح دو چار کھری کھری سنا دیں، اگر وقت نہیں ہے تو وقت نکالیں ، اگر پرانے دوست نہیں ہیں تو ان پرانے دوستوں کو بھی بلائیں اور کچھ نئے دوست بنا لیں ، اگر محترم عمران خان صاحب کی حکومت سے مایوس ہیں تو محترم نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم صاحبہ کے نعرے لگانے لگ جائیں اور اگر کوئی اور وجہ ہے اور اس وجہ کا کوئی حل ہے تو بتائیں پوری کوشش کروں گا کے حل کرنے میں کوئی مدد کر سکوں

    امید ہے کے آپ واپس آ جائیں گی اور اس محفل کو دوبارہ آباد کر کے سب کی دعائیں سمیٹیں گی

    ورنہ پرانے پرانے گانے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر آپ کا نام لے لے کر یہاں لگاتا رہوں گا

    نادان sahiba

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    محترم سلیم رضا صاحب

    آپ کیا گئے اس محفل کی ساری شگفتگی ، مزاح ، خوشی اور ہنسی گم گئی

    آپ اگر واپس نہیں آیئں گے تو ایک تو ہر وقت ہر طرف اداسی چھائی ہو گئی اس محفل میں اور باقی تمام ناراض ناراض بیزار بیزار محترم ہستیاں بھی دوبارہ یہاں کا رخ نہیں کریں گی

    التجا ہے کے واپس تشریف لے آئیں

    SaleemRaza sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3

    محترم شاہد صاحب

    اب آپ کو کیا کہوں . صرف ہاتھ جوڑ کر آپکے پیر پر سکتا ہوں کے واپس تشریف لے آئیں

    shahidabassi sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    بلیک شیپ

    آپ کیا گئے کے باقیوں نے بھی آنا چھوڑ دیا . آپکی آمد دوسروں کو واپس لانے میں سب سے مفید عمل ثابت ہو گا .

    تھوڑا وقت ہم کم عقل اور دوسرے ،تیسرے چوتھے ،پانچوے ، چھٹے اور اس سے بھی کم تر درجوں کے لکھنے والوں کے لئے نکالیں

    BlackSheep

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5

    محترم

    اگر اس محفل میں آنے سے گریز کے پیچھے کچھ جھجھک ہے تو اس محفل کو اپنی ہی سجائی ہوئی محفل سمجھ کر شرکت کریں . یقین کریں اگر اس محفل کو اپنی بسائی ہوئی محفل سمجھیں گے تو آپ کو بہت اچھا محسوس ہوگا اور آپ کا دل آپکو بار بار آمادہ کرے گا اس محفل میں آنے کو

    Atif Qazi sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    محترمہ نایاب صاحبہ

    آپ کا آنا بھی کم کم ہوتا ہے

    اب صرف آپ ہی رہ گئی ہیں میرے ساتھ مرحوم بھٹو کا نام لیوا

    کوشش کریں کے یہاں تھوڑا زیادہ وقت گزاریں

    شاید اس بہانے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں ایک آدھ سیٹ مل جاۓ

    nayab sahiba

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7

    محترم گھوسٹ پروٹوکل صاحب

    یہ کیسی حق پرستی ہے کے حق پرستی کا نام لینے والا ہی نہیں رہا اس محفل میں

    اب تو میں نے بلیک شیپ کو بھی درخواست کی ہے . شاید آپ دونوں ہم پایا صف اول کے لکھنے والے ایک ساتھ اس محفل میں نمودار ہو جائیں

    ایسا ہو جاۓ تو کیا بات ہے

    Ghost Protocol sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8

    محترم حسن داور صاحب

    جب سے آپ نے کاپی پیسٹ نہیں کیا ہے کوئی کاپی پیسٹ کا ذکر کرنے والا بھی نہیں رہا

    آپ بھی آ جائیں اور کاپی پیسٹ کی نشاندہی کرنے والی بھی شاید واپس آ جائیں گے

    @hasan dawar sahib

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    محترم شاہد صاحب

    اب آپ کو کیا کہوں . صرف ہاتھ جوڑ کر آپکے پیر پر سکتا ہوں کے واپس تشریف لے آئیں

    shahidabassi sahib

    جے ایم پی بھائی آپ حکم کریں تو دانش گردی کیا میں کینیڈا یا کوئٹہ کا ٹکٹ بھی کٹوانے کو تیار ہوں۔ ویسے حضور میں تو وقتا فوقتا یہاں حاضری دیتا رہا ہوں۔ کوئٹہ والی سرکار سے تو ایک دو کمنٹ زیادہ ہی ہونگے کم نہی۔ لگتا ہے کہ شاید وہ نیب کے ہاتھوں دھر لئیے گئے ہیں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    جے بھای

    سب اپنی اپنی انا کے اسیر ہیں جسدن انا ختم ہوجاے گی سب آجائیں گے

    آپ سنائیں کیا حال ہے اور آجکل کیا کررہے ہیں۔؟

    :)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    جے صاحب ..کل آپ کا پیغام مل گیا تھا لیکن انتظامیہ مجھ سے اتنی خفا تھی کہ مجھے بلاک کیا ہوا تھا ..گھنٹوں کی منتوں  ترلوں کے بعد آج اسیری ختم ہوئی ہے ..آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ..ایسے تو حالات نہیں ..

    نہ غصہ ہے نہ کسی کی بات ناگوار گزری ہے .سم ہاؤ آئی لوسٹ انٹرسٹ …شاید پہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگلا کیا لکھے گا جواب میں ..

    اور ہاں ..عمران سے مایوس ہونا تو دور .مزید اس کی ” پرستار ” بن گئی ہوں ..میں حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ..تمام رکاوٹوں کے باوجود جو کر سکتا ہے ، کر رہا ہے .

    گیت تو آپ میرے آنے کے بعد بھی لگا سکتے ہیں .وہی ویلکم والے

    :)

    JMP

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    جے صاحب ..کل آپ کا پیغام مل گیا تھا لیکن انتظامیہ مجھ سے اتنی خفا تھی کہ مجھے بلاک کیا ہوا تھا ..گھنٹوں کی منتوں ترلوں کے بعد آج اسیری ختم ہوئی ہے ..آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ..ایسے تو حالات نہیں .. نہ غصہ ہے نہ کسی کی بات ناگوار گزری ہے .سم ہاؤ آئی لوسٹ انٹرسٹ …شاید پہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگلا کیا لکھے گا جواب میں .. اور ہاں ..عمران سے مایوس ہونا تو دور .مزید اس کی ” پرستار ” بن گئی ہوں ..میں حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ..تمام رکاوٹوں کے باوجود جو کر سکتا ہے ، کر رہا ہے . گیت تو آپ میرے آنے کے بعد بھی لگا سکتے ہیں .وہی ویلکم والے :) JMP

    ویلکم بیک،،،،آپ نے کوی ایسا کام نہیں کیا تھا کہ بلاک کیا جاتا یہاں بہت سارے لوگوں کو مختلف سلیبرٹیز پسند ہیں آپ کو بھی اپنی پسند کا حق ہے مگر ہم صرف یہ سوچتے ہیں کہ کون ملک کو آگے لے جاسکتا ہے اور اس میں سٹریس کو برداشت کرنے کا کتنا حوصلہ ہے؟ عمران یا کسی پر ذاتی تنقید نہیں ہوتی۔ اسی طرح عمران کے مداح جب اختلاف راے رکھنے والے کو سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہیں تو ان کو جواب دینے کیلئے ہوسکتا ہے ہم غلط سلط لکھ جاتے ہوں مگر اس سے بھی اب پرہیز ہی کیا جارہا ہے۔ انفرادی طور پر آپ کی پسند عمران خان پر کسی کو کوی اعتراض نہیں ہونا چاہئے مگر اب ذمہ داری ایسی ہے کہ ساری کی ساری ٹیم ہی کرپٹ اور نااہل ثابت ہورہی ہے ایکسپورٹ چوبیس ارب ڈالر پر سات سال پہلے زرداری چھوڑ کرگیا تھا آج بھی وہی ہے اور چوبیس سے پچیس بھی نہیں ہوی ۔ ہاں اخراجات پہلے سے پانچ ارب ڈالر کم ہوکر پچپن ارب ڈالر ہیں پہلے ساٹھ ارب ڈالر تھے۔گویا تیس ارب ڈالر کا خسارہ ہے اگر اورسیز پاکستانی انتیس ارب ڈالر نہ بھیجیں تو ملک ڈوب جاے گا۔ یہ ہر دور میں تھا مگر اس دور میں کوی تبدیلی نہیں ہوی بلکہ قدم پیچھے گیا ہے۔ عمران کو اس کے قریبی ساتھی دھوکا دے رہے ہیں کہاں سے لاے گا وہ ٹیم جو اس کی مددگار ہو؟ شہزاد اکبر کام کررہا تھا مگر اس کو قادیانی کہہ کر سائیڈ لائین کردیا گیا ہے۔ قادیانی نام سے تو آرمی چیف کا تراہ نکل جاتا ہے اور وہ اپنی مسلمانی کی قسمیں دینے لگتا ہے عمران خان کیا چیز ہے۔ پہلے بھی عاطف چوہدری کو بلوا کر واپس کردیا گیا جس کے بعد سے اس کمزور حکومت نے تین وزیر صرف خزانے کے بدلے ہیں ۔ اللہ کرے کہ عمران ملک و قوم کیلئے واقعی اچھا ثابت ہو اور پاکستانی بھی باعزت زندگی گزار سکیں۔ مگر اس کے لئے کمزوری نہیں چلے گی۔عمران کے انتہای قریبی ساتھی جہانگیر ترین اور اب زلفی بخاری کی کھلی کرپشن کے بعد عمران کی مجبوری بھی واضح ہے۔ ان دو  کے بعد تو شائد عمران کے سب سے قریب بشری بیگم ہی ہو۔ عمران اگر حکومت میں ہے تو اس لئے کہ قمر باجوہ کو کریڈٹ جاتا ہے۔ جو  اسے ہر دفعہ کان سے پکڑ کر واپس لے آتا ہے۔ اتنا مایوس اور جلد باز بندہ بھی اتنے اہم عہدے پر خطرہ ہی ہوتا ہے۔ اس وقت عمران پر جن کاموں کو کرنے کا پریشر ہے وہ کشمیر پر انڈیا کا من پسند سمجھوتہ، سعودیہ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی، امریکہ کو اڈے دینا، چین سے دوری اور سی پیک پر کام کو سلو کرنا ہے۔ عمران ان پر انکار کررہا ہے جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    مجھے نہی لگتا تو چاہتا ہے نادان بی بی یہاں لکھیں ، کمینے تیرا کیا بگڑنا تھا اگر کہہ دیتا پورے پاکستان سے سب اچھا کی رپورٹ آ رہی ہے

    :angry_smile: :angry_smile:

    #14
    مجھے نہی لگتا تو چاہتا ہے نادان بی بی یہاں لکھیں ، کمینے تیرا کیا بگڑنا تھا اگر کہہ دیتا پورے پاکستان سے سب اچھا کی رپورٹ آ رہی ہے :angry_smile: :angry_smile:

    نادان کیلئے میں یہ بھی کہہ دیتا مگر وہ خود اس بات کو غلط کہہ دے گی کیونکہ عمران بدقسمتی سے حکومت اور معیشت کو چلانے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے اس کے وسیم اکرم اور وقار یونس وغیرہ فیل ہوچکے ہیں

    اکانومی میں اگلا رائزنگ سٹار بنگلہ دیش بن گیا ہے پاکستان اور انڈیا دونوں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ اب میرے اچھا کہنے سے بلوم برگ والے تو لحاظ نہیں کریں گے، جس کا اپنا بجلی کا بل بھی ترین دیتا ہو وہ اکانومی ایسے ہی چلا سکتا ہے جیسے چلای جارہی ہے

    تھری ایڈیٹس کا مشہور ڈائلاگ بہت میچ کررہا ہے،،،،،،دیکھو اگر لتا منگییشتر کا باپ اسے کہتا کہ بیٹی تو گانا چھوڑ کر فاسٹ باولر بن جا تو اس مشورے کا کیا رزلٹ نکلتا؟

    یا ٹنڈولکر کرکٹ چھوڑ کر قوالی شروع کردیتا تو کرکٹ اور گائیکی کے میدان میں دو سٹار نکل ہی نہ پاتے

    :serious:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15

    کی ہویا جے قیدی بنیا
    سدا نئیں قیدی رہنا

    اک دن آسی فیر محمد
    آ سنگ آ رل بہنا

    اصلاں نال جے نیکی کرئیے

    نسلاں تک نئیں بھلدے

    بریاں نال جے نیکی کرئی

    الٹیاں چالاں چلدے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    جے بھای سب اپنی اپنی انا کے اسیر ہیں جسدن انا ختم ہوجاے گی سب آجائیں گے آپ سنائیں کیا حال ہے اور آجکل کیا کررہے ہیں۔؟ :)

    Believer12 sahib

    محترم

    بہت بہت شکریہ

    میں خیریت سے ہوں اور میری عمر میں خیریت سے ہونا ہی ایک بہت بڑا معجزہ ہے .

    امید ہے آپ خیریت سے ہیں اور اس محفل میں اپنی مثبت اور سوچنے پر اکسانے والی تحریروں سے ہمیشہ ہم سب کو فیضیاب کرتے رہیں گے. میں تو شاید نہ رہوں مگر کافی معزز اور محترم ہستیوں کی انشا اللہ ایک بھرپور زندگی سے مزین عمر باقی ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    جے ایم پی بھائی آپ حکم کریں تو دانش گردی کیا میں کینیڈا یا کوئٹہ کا ٹکٹ بھی کٹوانے کو تیار ہوں۔ ویسے حضور میں تو وقتا فوقتا یہاں حاضری دیتا رہا ہوں۔ کوئٹہ والی سرکار سے تو ایک دو کمنٹ زیادہ ہی ہونگے کم نہی۔ لگتا ہے کہ شاید وہ نیب کے ہاتھوں دھر لئیے گئے ہیں۔

    shahidabassi sahib

    محترم

    بہت شکریہ

    آپ صرف ارادہ کریں اور مطلع کریں .

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    جے صاحب ..کل آپ کا پیغام مل گیا تھا لیکن انتظامیہ مجھ سے اتنی خفا تھی کہ مجھے بلاک کیا ہوا تھا ..گھنٹوں کی منتوں ترلوں کے بعد آج اسیری ختم ہوئی ہے ..آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ..ایسے تو حالات نہیں .. نہ غصہ ہے نہ کسی کی بات ناگوار گزری ہے .سم ہاؤ آئی لوسٹ انٹرسٹ …شاید پہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ اگلا کیا لکھے گا جواب میں .. اور ہاں ..عمران سے مایوس ہونا تو دور .مزید اس کی ” پرستار ” بن گئی ہوں ..میں حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ..تمام رکاوٹوں کے باوجود جو کر سکتا ہے ، کر رہا ہے . گیت تو آپ میرے آنے کے بعد بھی لگا سکتے ہیں .وہی ویلکم والے :) JMP

    نادان sahiba

    محترمہ

    عزت اور مان دینے پر شکریہ

    بہت سارے گانے ڈھونڈھ رکھے تھے مگر اچھا ہوا کے ان کو پوسٹ کرنے کی نوبت نہیں آئی

    اس میں شک نہیں کہ رویہ ، سوچ، تحریر ، جواب میں کچھ جمود سا آگیا ہے اور بھی شاید کچھ وجوہات ہوں کہ محفل میں شرکت کم سے کم تر ہوتی گئی اور ہوتی جا رہی ہے . مجھے یقین ہے کے آپکی بیان کی گئی وجہ کے ساتھ ساتھ اس میں کچھ مصروفیات ، کچھ وقت کی کمی ، کچھ اور بہتر محفلوں کا ظہور اور شاید کچھ ناراضگی کے عناصر بھی شامل ہونگے . شاید لکھنے کی جگہہ اگر گفتگو ہو تو شاید لوگ زیادہ شرکت کریں

    اگر موقع ملے تو شامل ہوتی رہا کریں جب تک یہ محفل آباد ہے

    ایک بار پھر شکریہ

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    یہ تو سراسر نقصان ہو گیا ..گیتوں سے محروم رہ گئی

    اگر تو آپ کا اشارہ سیاست پی کے کی طرف ہے تو پچھلے دنوں حالات کی گرمی دیکھتے ہوئے کچھ لکھا تھا ..لیکن بہت زیادہ نہیں ..وہاں بھی اب نہیں لکھ رہی ..وجہ ..وہی موڈ..

    ناراضگی تو ہر گز نہیں کہہ سکتے …بات یہ ہے  کہ ہم خیال کوئی نہیں ..تو گفتگو کیسے ہو ..اور اگر ہم خیال نہ بھی ہو تو کم از کم دوسروں کے خیالات کی رسپیکٹ تو ہو .

    ویسے بھی میں زیادہ تر موج مستی کے موڈ میں ہی ہوتی تھی ..وہ لوگ ہی نہیں رہے ..

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    ویلکم بیک،،،،آپ نے کوی ایسا کام نہیں کیا تھا کہ بلاک کیا جاتا یہاں بہت سارے لوگوں کو مختلف سلیبرٹیز پسند ہیں آپ کو بھی اپنی پسند کا حق ہے مگر ہم صرف یہ سوچتے ہیں کہ کون ملک کو آگے لے جاسکتا ہے اور اس میں سٹریس کو برداشت کرنے کا کتنا حوصلہ ہے؟ عمران یا کسی پر ذاتی تنقید نہیں ہوتی۔ اسی طرح عمران کے مداح جب اختلاف راے رکھنے والے کو سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہیں تو ان کو جواب دینے کیلئے ہوسکتا ہے ہم غلط سلط لکھ جاتے ہوں مگر اس سے بھی اب پرہیز ہی کیا جارہا ہے۔ انفرادی طور پر آپ کی پسند عمران خان پر کسی کو کوی اعتراض نہیں ہونا چاہئے مگر اب ذمہ داری ایسی ہے کہ ساری کی ساری ٹیم ہی کرپٹ اور نااہل ثابت ہورہی ہے ایکسپورٹ چوبیس ارب ڈالر پر سات سال پہلے زرداری چھوڑ کرگیا تھا آج بھی وہی ہے اور چوبیس سے پچیس بھی نہیں ہوی ۔ ہاں اخراجات پہلے سے پانچ ارب ڈالر کم ہوکر پچپن ارب ڈالر ہیں پہلے ساٹھ ارب ڈالر تھے۔گویا تیس ارب ڈالر کا خسارہ ہے اگر اورسیز پاکستانی انتیس ارب ڈالر نہ بھیجیں تو ملک ڈوب جاے گا۔ یہ ہر دور میں تھا مگر اس دور میں کوی تبدیلی نہیں ہوی بلکہ قدم پیچھے گیا ہے۔ عمران کو اس کے قریبی ساتھی دھوکا دے رہے ہیں کہاں سے لاے گا وہ ٹیم جو اس کی مددگار ہو؟ شہزاد اکبر کام کررہا تھا مگر اس کو قادیانی کہہ کر سائیڈ لائین کردیا گیا ہے۔ قادیانی نام سے تو آرمی چیف کا تراہ نکل جاتا ہے اور وہ اپنی مسلمانی کی قسمیں دینے لگتا ہے عمران خان کیا چیز ہے۔ پہلے بھی عاطف چوہدری کو بلوا کر واپس کردیا گیا جس کے بعد سے اس کمزور حکومت نے تین وزیر صرف خزانے کے بدلے ہیں ۔ اللہ کرے کہ عمران ملک و قوم کیلئے واقعی اچھا ثابت ہو اور پاکستانی بھی باعزت زندگی گزار سکیں۔ مگر اس کے لئے کمزوری نہیں چلے گی۔عمران کے انتہای قریبی ساتھی جہانگیر ترین اور اب زلفی بخاری کی کھلی کرپشن کے بعد عمران کی مجبوری بھی واضح ہے۔ ان دو کے بعد تو شائد عمران کے سب سے قریب بشری بیگم ہی ہو۔ عمران اگر حکومت میں ہے تو اس لئے کہ قمر باجوہ کو کریڈٹ جاتا ہے۔ جو اسے ہر دفعہ کان سے پکڑ کر واپس لے آتا ہے۔ اتنا مایوس اور جلد باز بندہ بھی اتنے اہم عہدے پر خطرہ ہی ہوتا ہے۔ اس وقت عمران پر جن کاموں کو کرنے کا پریشر ہے وہ کشمیر پر انڈیا کا من پسند سمجھوتہ، سعودیہ اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی، امریکہ کو اڈے دینا، چین سے دوری اور سی پیک پر کام کو سلو کرنا ہے۔ عمران ان پر انکار کررہا ہے جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

    بات صرف اتنی ہے کہ آپ کے سورس آف معلومات کوئی اور ہیں ، میرے کوئی اور ..آپ عمران سے خفا ہیں ..میں نہیں ..بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ میرا ووٹ پکا ہوتا جا رہا ہے .اگر نون   لیگ آڑے  نہ آئی تو سمجھیں میرا ووٹ عمران کا …

    میرے طرف  سے عمران روزانہ لوگوں کو ادھر سے ادھر کرتا رہے ..مجھے اور اسے کوئی فرق نہیں پڑتا ..رزلٹ سے دلچسپی ہے ..اب جیسے نواز شریف کو لگا کہ کوئی بھی وزیر خارجہ بننے کے قابل نہیں ہے اور اس نے یہ محکمہ اپنے پاس ہی رکھا تو یہ اس کی سوچ اور اس کا حق تھا ..حکومت جس نے چلانی ہے اسے دیکھنا ہوتا ہے کیسے چلانی ہے ..اب ہم ہارون  رشید کی طرح خفا تو نہیں ہو سکتے کہ میری نہیں سنتا ..

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi