Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    حب اسگندھ

    جوڑوں اور پُشت کے درد میں نیز بلغمی اور ریاحی اِمراض میں نافع ہے۔

    اجزاء

    موصلی سفید          14 گرام

    اجوائن دیسی          14 گرام

    پیپل                  14 گرام

    پیپلا مول             14 گرام

    ستارو                  16 گرام

    سونٹھ                 16 گرام

    بدھارا                 16 گرام

    اسگندھ ناگوری      16 گرام

    ترکیب اور خوراک ۔سب اشیاء کو صاف کرنے کے بعد باریک پیس لیں اور قدرے شہد مِلا کر دانہ عُناب یا درمیانہ سائیز کے بیر کے برابر گولیاں تیار کر لیں۔خوراک چوبیس گھنٹے میں ایک دفعہ میں دو گولیاں اُگے دیے گئے بدرقہ کے ساتھ۔ شکر کے مریض حضرات شہد کے بغیر پانچ سےچھ گرام سفوف رات کو سونے سے پہلے ایک چائے کا کپ نیم گرم پانی یا  پھِر عرق بادیان کے ساتھ اِستعمال کریں۔

    نوٹ۔بدھارا عام دستیاب ہے۔ اگر نہ مِل پائے تو اسگندھ کا وزن دُگنا کر دیں کیونکہ یہی اِس کا بدل ہے۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مرزا صاحب ایکسر سائیز سے گھٹنے میں درد بڑھ جاتا ہے اس لئے ایکسر سائیز چھوڑے رکھی اور یہی وجہ بنی میرے اوور ویٹ ہونے کی، کیا اس دوای سے آرام آجاے گا؟اس فقرہ کا کیا مطلب ہےایک دفعہ میں دو گولیاں اُگے دیے گئے بدرقہ کے ساتھ
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    مرزا صاحب ایکسر سائیز سے گھٹنے میں درد بڑھ جاتا ہے اس لئے ایکسر سائیز چھوڑے رکھی اور یہی وجہ بنی میرے اوور ویٹ ہونے کی، کیا اس دوای سے آرام آجاے گا؟ اس فقرہ کا کیا مطلب ہے ایک دفعہ میں دو گولیاں اُگے دیے گئے بدرقہ کے ساتھ

    اُسی لائن میں آگے دیا گیا ہے “نیم گرم پانی یا عرق بادیان” یہی بدرقہ کہلاتا ہے۔ اُمید ہے سمجھ گئے ہوں گے۔بدرقہ وہ چیز ہوتی ہے جِس کے ہمراہ اصل دوا کھائی جاتی ہے۔

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi