Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 56 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    جی کا جانا ٹھہر گیا آج نہیں تو کل گیانواز شریف کو اپنی اور ا پنے خاندان کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹی کو بچانے کا صرف آخری چانس ہےاس صورت میں جو میں لکھنے جا رہا ہوںاگر نواز اس پر بھی عمل نہیں کرتا تو پھر جی کا جانا ٹھہر گیا آج نہیں تو کل گیانواز کے آپشن یہ ہیں .1,,سوموار والے دن اس کیس کی پیشی ہے نواز شریف کو خود پیش ہونا چاہیے .2فل کورٹ کا بینچ تشکیل دینے کی درخوست کرنی چاہیے .3.دھرنا ون ، دھرنا ٹو . کی ساری بیک گراؤنڈ سازش بیان کی جائے کون کون اس میں شامل تھا ؟4. پانامہ کیس میں جے ای ٹی نے اپنے طور پر جو ثبوت حاصل کئے ہیںجے ای ٹی سے پوچھا جائے کتنا عرصہ پہلے کے ہیں ؟ان ثبوت کی فرانزک روپورٹ حاصل کی جائے5پانامہ میں شامل باقی چار سو لوگوں کی بھیاسی جے ای ٹی سے تحقیقات کروائی جائے ہنگامی بنیادوں پر6جاوید ہاشمی کو عدلت میں طلب کیا جائے7.مریم نواز کی جو ٹرسٹی ڈیڈ حاصل کی گئی انگلینڈ سےاس کو کس آدمی نے انگلینڈ سے بیجا ہے اس کا نام بتایا جائے ؟8قطری شہزادے کی گواہی لے جائے9..جے ای ٹی کی تشکیل سے پہلے وٹس اپ کال کی ٹھوس وجوہات بیان کی جائے10، اور سب سے اہم بات نواز کو چاہیے ایک خفیہ فائل عدالت کو جمع کرواے جس کو پبلش نہ کیا جائےجس میں لکھا ہو یہ یہ عوامل شامل ہیں اس سازش میں یہ بیرونی افراد ہیں اور یہ اندرونی افراد ہیںاور یہ ہمارے پاس ثبوت ہیں کے یہ ایک سازش کے تحت مجھے ہٹانا چاہتے ہیںاگر نواز یہ سب نہیں کرتا تو میں سمجھوں گا جے ای ٹی سچی ہےاور نواز کو سزا ملنی چاہیے بمع اہل اعیال
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بارسا بھایکہتے ہیں کہ جب چشمے میں سوراخ ہوتا ہے تو اس پر پاوں کی ایڑی مار کر بند کیا جاسکتا ہے، پر یہی سوراخ جب پھیلنے لگتا ہے تو سالم ہاتھی بھی کھڑا کردیں  تو سوراخ بند نہیں ہوگااس کیس میں بھی اگر یہ جے آی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیتے تو کوی بات بھی تھی مگر اب وقع ہاتھ سے نکل گیا ہے، اب یہی بہتر ہوگا کہ پنجاب میں اپنی حکومت کو بچاے رکھیں اور مرکز میں استعفی دے کر جان چھڑائیں
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    جسٹس آصف کھوسہ نے ایک ریمارکس میں بولا تھاایسا فیصلہ ہوگا جس کو  صدیوں تک یاد رکھا جائےتو وہ لاجک یہ تھی کی باسٹھ تریسٹھ کے سبب صادق اور امین نہیں رہےاگر یہ ایگزمپل سیٹ ہوگیاتو آنے والا کوئی. پی ایم .سی ایم. ایم این اے .ایم پی اے. تک نہیں ٹھہر سکے گاکسی کے خلاف بھی باہر کے ملکوں میں ایک اخبار پر ایک خبر لگوا کراس خبر کی بنیاد پر کورٹ میں چیلنج کیا جاسکے گاکسی کی ذاتی زندگی کو لے کر کسی کے کاروباراور کسی کے باپ اور اولاد کو لے کر کیس کیا جاسکے گا
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Alif Noon
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    two times when Nawaz fought, once in 1993 with the speech of I will not take dictation and then in 1999 with sacking musharraf and both time he had to lose gov and pay heavy pricethese two experiences has taught him not to fight back. Survive to fight the battle some other day.
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    اگر کوئی سازش ہے یا ہوئی ہے ، تو نواز شریف کو بزبان خود یا بقلم خود اس کو عوام کے سامنے لانا چاہیے، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جے آئی ٹی سازش تھی اور بنچ مغزز ، جے آئی ٹی کو احتیارات تو ان ججوں نے دئیے ، نام انہوں نے ڈالےاتنی ذلالت اور وزیر اغظم آفس کی بے توقیری کے بعد بھی اگر نواز شریف چپ رہتا ہے ، تو سمجھ لو پکا چور تھا اور ہےنیب ریفرنس اور استعفیٰ اس کا حل نہیں ، اس نے کروڑوں عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ، اس نے عوام کو دھوکہ دیا ، اس کی سزا تا حیات نا اہلی اور جیل ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    اگر کوئی سازش ہے یا ہوئی ہے ، تو نواز شریف کو بزبان خود یا بقلم خود اس کو عوام کے سامنے لانا چاہیے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جے آئی ٹی سازش تھی اور بنچ مغزز ، جے آئی ٹی کو احتیارات تو ان ججوں نے دئیے ، نام انہوں نے ڈالے اتنی ذلالت اور وزیر اغظم آفس کی بے توقیری کے بعد بھی اگر نواز شریف چپ رہتا ہے ، تو سمجھ لو پکا چور تھا اور ہے نیب ریفرنس اور استعفیٰ اس کا حل نہیں ، اس نے کروڑوں عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ، اس نے عوام کو دھوکہ دیا ، اس کی سزا تا حیات نا اہلی اور جیل ہے

    جے ای ٹی روپورٹ کے بعد نون لیگ کے وزیر جس طرح اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہیںاور لوگوں کو جو سودا بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں لوگ وہ خریدنے کو تیار نہیں ہیںاس کے لیے ان کو کھل کر بتانا ہوگا ورنہ لوگ یہی سمجھے گے کے یہ جھوٹے ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    میں نے جاوید ہاشمی کا ذکر کیا تھا توابھی جاوید ہاشمی پریس کنفرنس کرنے آگیا ہے ;-)
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    پتہ نہیں کیا کچھڑی پک رہی ہے لیکن جب تک نواز شریف سازش ثبوتوں کے ساتھ ڈیسکلوز نہیں کرتا عدالت اور عوام کے سامنے ، چور ہی رہے گا

    جے ای ٹی روپورٹ کے بعد نون لیگ کے وزیر جس طرح اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اور لوگوں کو جو سودا بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں لوگ وہ خریدنے کو تیار نہیں ہیں اس کے لیے ان کو کھل کر بتانا ہوگا ورنہ لوگ یہی سمجھے گے کے یہ جھوٹے ہیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جے ای ٹی روپورٹ کے بعد نون لیگ کے وزیر جس طرح اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اور لوگوں کو جو سودا بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں لوگ وہ خریدنے کو تیار نہیں ہیں اس کے لیے ان کو کھل کر بتانا ہوگا ورنہ لوگ یہی سمجھے گے کے یہ جھوٹے ہیں

    بارسا جگرجو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے ۔۔۔وہ اپنے منھ پر مارنا۔ چاہئے۔۔جنگا  بھلا سیانا بندہ ۔ہو کے۔ ۔۔کیا باتیں کرنی شروع  کردی ہیں۔۔۔۔نوازشریف کے پاس۔  ذرائع آمدنی ۔  کی سارے ثبوت۔ موجود ہیں۔ ۔۔۔۔جو وہ اسپیکر ایاز صادق کے سامنے تقریر کے دوران دکھا چکے ہیں ۔۔۔اور کیا ثبوت۔ چاہئے۔۔اس قوم کو یار اتنا بھولا شخص جس کو ڈھائی گھنٹے تک یہ۔ علم نہ ہو کہہ اس کا کوئی خالو بھی ہے۔ ۔۔۔یا اس کے اپنے بچے راتوں رات۔ بلین ڈالرز کےبن گئے ہیں ۔۔۔کیا۔ اتنا معصوم شخض کرپشن میں کیسے ملوث ہوسکتا ہے۔۔۔۔یار خدا دے واسطے طلال چوہدری ۔۔۔دانیال عزیز ۔۔جن کو روٹی ان کے ساتھ جڑی ہے ۔۔وہ تو قوالی آپنی مجبوری سے کرتے ہیں ۔۔لیکن  آپ اور میرے جیسے اپنی روٹی روزی محنت سے کماتے ہیں ہم کو تو بات۔ کھل کر کرنی چاہئے۔۔۔۔۔میرے چن مھکن۔ نوازشریف یا ان دوسرے۔ سیاستدانوں نے کبھی یہ سوچھا بھی نہیں تھا۔۔جس کرپشن کی چھتری کے نیچھے یہ سکون۔فرما رہے۔ ہیں وہ ایک۔ دن ڈھرم سے ان کے اوپر آ گرے گی۔۔۔اب وقت آن پہنچا ہے۔کہہ قزاقوں کو طعنے کے طور پر۔ بھی سالار کاروان مت کہو۔۔۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    بارسا جگر جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے ۔۔۔وہ اپنے منھ پر مارنا۔ چاہئے۔۔جنگا بھلا سیانا بندہ ۔ہو کے۔ ۔۔کیا باتیں کرنی شروع کردی ہیں۔۔۔۔نوازشریف کے پاس۔ ذرائع آمدنی ۔ کی سارے ثبوت۔ موجود ہیں۔ ۔۔۔۔جو وہ اسپیکر ایاز صادق کے سامنے تقریر کے دوران دکھا چکے ہیں ۔۔۔اور کیا ثبوت۔ چاہئے۔۔اس قوم کو یار اتنا بھولا شخص جس کو ڈھائی گھنٹے تک یہ۔ علم نہ ہو کہہ اس کا کوئی خالو بھی ہے۔ ۔۔۔یا اس کے اپنے بچے راتوں رات۔ بلین ڈالرز کےبن گئے ہیں ۔۔۔کیا۔ اتنا معصوم شخض کرپشن میں کیسے ملوث ہوسکتا ہے۔۔۔۔یار خدا دے واسطے طلال چوہدری ۔۔۔دانیال عزیز ۔۔جن کو روٹی ان کے ساتھ جڑی ہے ۔۔وہ تو قوالی آپنی مجبوری سے کرتے ہیں ۔۔لیکن آپ اور میرے جیسے اپنی روٹی روزی محنت سے کماتے ہیں ہم کو تو بات۔ کھل کر کرنی چاہئے۔۔۔۔۔ میرے چن مھکن۔ نوازشریف یا ان دوسرے۔ سیاستدانوں نے کبھی یہ سوچھا بھی نہیں تھا۔۔جس کرپشن کی چھتری کے نیچھے یہ سکون۔فرما رہے۔ ہیں وہ ایک۔ دن ڈھرم سے ان کے اوپر آ گرے گی۔۔۔ اب وقت آن پہنچا ہے۔کہہ قزاقوں کو طعنے کے طور پر۔ بھی سالار کاروان مت کہو۔۔۔۔۔

    سلیم بھائی سپریم کورٹ کے فیصلے بعد میں ہونے والے فیصلوں میں کوٹ کئے جاتے ہیںاور ان کے ایگزمپل سیٹ ہو جاتے ہیںانصاف کا تقاضہ ہے کوئی چیز چھپی نہ رہے دونوں طرف سےاس لیے میں نے لکھا ہے جو کچھ ہے نواز کے پاس اس کو سامنے لانا چاہیےابھی بھی ٹائم ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سلیم بھائی سپریم کورٹ کے فیصلے بعد میں ہونے والے فیصلوں میں کوٹ کئے جاتے ہیں اور ان کے ایگزمپل سیٹ ہو جاتے ہیں انصاف کا تقاضہ ہے کوئی چیز چھپی نہ رہے دونوں طرف سے اس لیے میں نے لکھا ہے جو کچھ ہے نواز کے پاس اس کو سامنے لانا چاہیے ابھی بھی ٹائم ہے

    نوازشریف کے پاس کچھ نہیں ہے ۔۔اگر ہوتا تو بیٹی کو چھوڑ اپنے بیٹے کو بھی پیش یونے سے پہلے سارے ثبوت ان کے منھ پر مارتا۔ اور گھر چلا جاتا۔۔۔ یار اپ ابھی تک مداری کی بات پر اعتبار کے کھڑے ہیں ۔۔کہ۔ وہ واقعی سانپ اور نیولے کی لڑائی کروائے گا۔۔۔گر آپ  ابھی تک اس زعم میں مبتلا ییں ۔۔تو سر ہر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔۔۔۔۔پھر کہوں گا اگر آپکئ روزی روٹی ان سے۔ نہیں جڑی۔۔۔۔جو کہہ نہئں ۔۔ہے ۔۔یار کلمہ حق کہنے سے ڈرنا نہیں چاہئیے ۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    نوازشریف کے پاس کچھ نہیں ہے ۔۔اگر ہوتا تو بیٹی کو چھوڑ اپنے بیٹے کو بھی پیش یونے سے پہلے سارے ثبوت ان کے منھ پر مارتا۔ اور گھر چلا جاتا۔۔۔ یار اپ ابھی تک مداری کی بات پر اعتبار کے کھڑے ہیں ۔۔کہ۔ وہ واقعی سانپ اور نیولے کی لڑائی کروائے گا۔۔۔گر آپ ابھی تک اس زعم میں مبتلا ییں ۔۔تو سر ہر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔۔۔۔۔ پھر کہوں گا اگر آپکئ روزی روٹی ان سے۔ نہیں جڑی۔۔۔۔جو کہہ نہئں ۔۔ہے ۔۔ یار کلمہ حق کہنے سے ڈرنا نہیں چاہئیے ۔۔۔

    سلیم بھائی جب انسان خود ہی جج بن کر فیصلہ بھی کر لیتا ہے تو وہ آپ کی طرح سوچتا ہےآپ کی گراری روف کلاسرا اور امر متین کی طرح ایک ہی جگہ رک گئی ہےمجھے شریفوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہےمیں تو چاہتا ہوں جو ان کے دل میں ہے سامنے آنا چاہیےآپ کیوں نہیں چاہتے سامنے اے ؟اپ کو کس بات کا خطرہ ہے ؟راحیل شریف اور جنرل پاشا اور جنرل ظہیر کا نام نہ نکل اے ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    نوازشریف کے پاس کچھ نہیں ہے ۔۔اگر ہوتا تو بیٹی کو چھوڑ اپنے بیٹے کو بھی پیش یونے سے پہلے سارے ثبوت ان کے منھ پر مارتا۔ اور گھر چلا جاتا۔۔۔ یار اپ ابھی تک مداری کی بات پر اعتبار کے کھڑے ہیں ۔۔کہ۔ وہ واقعی سانپ اور نیولے کی لڑائی کروائے گا۔۔۔گر آپ ابھی تک اس زعم میں مبتلا ییں ۔۔تو سر ہر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔۔۔۔۔ پھر کہوں گا اگر آپکئ روزی روٹی ان سے۔ نہیں جڑی۔۔۔۔جو کہہ نہئں ۔۔ہے ۔۔ یار کلمہ حق کہنے سے ڈرنا نہیں چاہئیے ۔۔۔

    دوسری بات سلیم بھائی یہاں زیادہ تر ممبروں کی تعداد سنجیدہ لوگوں کی ہےاور بہت  کم لوگوں کا تعلق سیاسی   پارٹی سے ہوگا یا وہ ان کے ورکر ہونگےجو سوال ذہنوں میں آتے ہیں ہم یہاں اٹھاتے ہیں پھر ان کے جواب  ڈھونڈھتے ہیںمیں بھی یہی کرتا ہوںکوئی بات بری لگی تو معذرت

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    سلیم بھائی رؤف کلاسرا کے علاوہ بھی کسی کودیکھا کریں ، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اب بھی بہت تضادات ہے جیسےیوں محسوس ہوتا ہے ، ہوا ہو گا ، ہمارے خیال میں ، شائد ، کورٹ دیکھے اور فیصلہ کریںنواز شریف کو پچاسی فیصد منافع ملا ، اس لیے مالک وہ ہے ، حالانکہ کاغذات میں مالک حسین نواز ہے ….. اینڈ سوآنلندن کے دو وکیلوں میں ایک نے کہا ، مریم کا موقف ٹھیک ہے ، ایک نے کہا غلط ، جے آئی ٹی نے کہا غلط ہےہزاروں انویسٹیگیشن رپورٹس کورٹ رد کر چکی ہے جو مبہم اور بد نیتی پر مبنی ہولیکن جیسے کہا ، برڈن آف پروف نواز شریف پر ہے ، سازش سامنے لائے ورنہ جیل جائے

    نوازشریف کے پاس کچھ نہیں ہے ۔۔اگر ہوتا تو بیٹی کو چھوڑ اپنے بیٹے کو بھی پیش یونے سے پہلے سارے ثبوت ان کے منھ پر مارتا۔ اور گھر چلا جاتا۔۔۔ یار اپ ابھی تک مداری کی بات پر اعتبار کے کھڑے ہیں ۔۔کہ۔ وہ واقعی سانپ اور نیولے کی لڑائی کروائے گا۔۔۔گر آپ ابھی تک اس زعم میں مبتلا ییں ۔۔تو سر ہر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔۔۔۔۔ پھر کہوں گا اگر آپکئ روزی روٹی ان سے۔ نہیں جڑی۔۔۔۔جو کہہ نہئں ۔۔ہے ۔۔ یار کلمہ حق کہنے سے ڈرنا نہیں چاہئیے ۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    سلیم بھائی رؤف کلاسرا کے علاوہ بھی کسی کودیکھا کریں ، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اب بھی بہت تضادات ہے جیسے یوں محسوس ہوتا ہے ، ہوا ہو گا ، ہمارے خیال میں ، شائد ، کورٹ دیکھے اور فیصلہ کریں نواز شریف کو پچاسی فیصد منافع ملا ، اس لیے مالک وہ ہے ، حالانکہ کاغذات میں مالک حسین نواز ہے ….. اینڈ سوآن ہزاروں انویسٹیگیشن رپورٹس کورٹ رد کر چکی ہے جو مبہم اور بد نیتی پر مبنی ہو لیکن جیسے کہا ، برڈن آف پروف نواز شریف پر ہے ، سازش سامنے لائے ورنہ جیل جائے

    ایک بلنڈر جے ای ٹی نے کیا ہےلکھا ہے نواز کی اپنے گھر والوں پر بادشاہت قائم ہےبندہ پوچھے اب ابا بھی ووٹنگ کے ذریے منتخب ہوگا ؟ہر باپ اپنے گھر کا بادشاہ ہوتا ہے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    جے آئی ٹی میں جو پیش ہوئے ،سوائے جنرل امجد کے سب کو جھوٹا قرار دیا ، رحمان ملک کو بھی نہ بخشا … کیونکہ جرنیل اور جج تو جھوٹ بول نہیں سکتے ، آسمان سے اترتے ہے

    ایک بلنڈر جے ای ٹی نے کیا ہے لکھا ہے نواز کی اپنے گھر والوں پر بادشاہت قائم ہے بندہ پوچھے اب ابا بھی ووٹنگ کے ذریے منتخب ہوگا ؟ ہر باپ اپنے گھر کا بادشاہ ہوتا ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    جے آئی ٹی میں جو پیش ہوئے ،سوائے جنرل امجد کے سب کو جھوٹا قرار دیا ، رحمان ملک کو بھی نہ بخشا … کیونکہ جرنیل اور جج تو جھوٹ بول نہیں سکتے ، آسمان سے اترتے ہے

    جب تک وزیراعظم کی آئینی مدت تین سالاور آرمی چیف کی پانچ سال نہیں کی جائے گی،چوہے بلی کا کھیل جاری رہے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بارسا کی ایک بات تو بلکل صحیح ہے کہ شریف فیملی کو جے آئی ٹی یا ججز سے جو شکایات ہیں انہیں اب باہر لائیں۔ لیکن جواب یہ ہے کہ وہی تو وہ کرنے جارہے ہیں ورنہ سپریم کورٹ میں رپورٹ کو چیلنج کرنے کے اعلان سے کیا مراد لی جا سکتی ہے۔اب آئیں بارسا صاحب کے ن لیگی وزرأ کی پریس کانفرنسز سے موٹیویٹڈ یہ سوال کہ رپورٹ میں موجود مواد جے آئی ٹی بننے سے کتنا پہلے اکٹھا کیا گیا ہے تو اس سے زیادہ مزاحکہ خیز بات شاید اور کوئی نہیں۔ ۔اس رپورٹ کے مواد میں سب سے اہم چیز وہ تین ڈاکومنٹس ہیں جو اس کے ساتھ نتھی کئے گئے ہیں۔ ایک مریم کے اپارٹمنٹ کے مالک ہونے کی بی وی آئی سے کنفرمیشن، دوسرا دبئی سے گلف سٹیل کے سیلز کانٹریکٹ کے جعلی ہونے بارے کنفرمیشن، اور تیسرا برطانیہ سے فرنزک رپورٹ جو حسین اور مریم کے درمیان ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی ثابت کرنے کے لئے ہے۔یہ تینوں ڈاکومنٹ رپورٹ کے ساتھ نتھی ہیں اور ان پر لازماً تاریخیں بھی درج ہیں کہ یہ کب لکھے گئے ہیں۔ اور اس سے پہلے ان غیر ملکی اداروں کو لکھے گئے جے آئی ٹی کے خطوط بمعہ تاریخیں بھی رپورٹ کے ساتھ نتھی ہیں۔ اس کے علاوہ لندن اور دبئی میں لیگل فرمز بھی ہائیر کی گئی تھیں۔ان تین ڈاکومنٹس کے علاوہ تقریباً سارا ہی شہادت کا مواد پاکستانی اداروں نے مہیا کیا ہے۔ اور یہ ادارے حکومت کے ماتحت ہیں اور ان سب کے چئیرمین شریفوں کے جدی پشتی غلام بھی۔ یہ تینوں ادارے اس کیس میں ریسپونڈنٹ ۲،۳،۴،۵ کے نام سے پارٹی بھی بنائے گئے ہیں اور ان کے چئیرمینز کو جے آئی ٹی نے کھنگالا بھی ہے اور کچھ کو ننگا بھی کیا ہے۔اوپر دئیے گئے دو سورسز کے بعد رپورٹ کا تیسرا حصہ رحمان ملک کی رپورٹ سے ماخوذ ہے کہ رحمان ملک نے اپنے حکومتی دور میں شریفوں کے خلاف موجود سارا مواد پہلے ہی سارے محکموں سے اکٹھا کر رکھا تھا۔ان تین سورسز کے بعد جو کچھ بچ جاتا ہے وہ شریفوں اور اداراتی بدمعاشوں کی پیشیوں سے حاصل کردہ مواد ہے۔اس کے علاوہ اس رپورٹ میں کچھ ہو تو بتایا جائے۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    بارسا کی ایک بات تو بلکل صحیح ہے کہ شریف فیملی کو جے آئی ٹی یا ججز سے جو شکایات ہیں انہیں اب باہر لائیں۔ لیکن جواب یہ ہے کہ وہی تو وہ کرنے جارہے ہیں ورنہ سپریم کورٹ میں رپورٹ کو چیلنج کرنے کے اعلان سے کیا مراد لی جا سکتی ہے۔ اب آئیں بارسا صاحب کے ن لیگی وزرأ کی پریس کانفرنسز سے موٹیویٹڈ یہ سوال کہ رپورٹ میں موجود مواد جے آئی ٹی بننے سے کتنا پہلے اکٹھا کیا گیا ہے تو اس سے زیادہ مزاحکہ خیز بات شاید اور کوئی نہیں۔ ۔ اس رپورٹ کے مواد میں سب سے اہم چیز وہ تین ڈاکومنٹس ہیں جو اس کے ساتھ نتھی کئے گئے ہیں۔ ایک مریم کے اپارٹمنٹ کے مالک ہونے کی بی وی آئی سے کنفرمیشن، دوسرا دبئی سے گلف سٹیل کے سیلز کانٹریکٹ کے جعلی ہونے بارے کنفرمیشن، اور تیسرا برطانیہ سے فرنزک رپورٹ جو حسین اور مریم کے درمیان ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی ثابت کرنے کے لئے ہے۔ یہ تینوں ڈاکومنٹ رپورٹ کے ساتھ نتھی ہیں اور ان پر لازماً تاریخیں بھی درج ہیں کہ یہ کب لکھے گئے ہیں۔ اور اس سے پہلے ان غیر ملکی اداروں کو لکھے گئے ضے آئی ٹی کے خطوط بمعہ تاریخیں بھی رپورٹ کے ساتھ نتھی ہیں۔ اس کے علاوہ لندن اور دبئی میں لیگل فرمز بھی ہائیر کی گئی تھیں۔ ان تین ڈاکومنٹس کے علاوہ تقریباً سارا ہی شہادت کا مواد پاکستانی اداروں نے مہیا کیا ہے۔ اور یہ ادارے حکومت کے ماتحت ہیں اور ان سب کے چئیرمین شریفوں کے جدی پشتی غلام بھی۔ یہ تینوں ادارے اس کیس میں ریسپونڈنٹ ۲،۳،۴،۵ کے نام سے پارٹی بھی بنائے گئے ہیں اور ان کے چئیرمینز کو جے آئی ٹی نے کھنگالا بھی ہے اور کچھ کو ننگا بھی کیا ہے۔ اوپر دئیے گئے دو سورسز کے بعد رپورٹ کا تیسرا حصہ رحمان ملک کی رپورٹ سے ماخوذ ہے کہ رحمان ملک نے اپنے حکومتی دور میں شریفوں کے خلاف موجود سارا مواد پہلے ہی سارے محکموں سے اکٹھا کر رکھا تھا۔ ان تین سورسز کے بعد جو کچھ بچ جاتا ہے وہ شریفوں اور اداراتی بدمعاشوں کی پیشیوں سے حاصل کردہ مواد ہے۔ اس کے علاوہ اس رپورٹ میں کچھ ہو تو بتایا جائے۔

    وکیلوں کے ذریے ٹیکنیکل بنیادوں پر کیس لڑنا علیدہ بات ہے وہ تو نون لیگ کرے ہی گیجو میں نے بولا ہے اس میں نواز خود عدالت میں پیش ہواور سازش کا بتاے کورٹ کو یہ عوامل ہیں سب بتاےاگر وہ چاہتا ہے نیشنل سیکورٹی کا مسلہ ہے تو اپنا مدعا صرف ججوں تک محدود رکھےکے اس کو و الیم دس کی طرح پبلش نہ کیا جائےرحمان ملک کو تو جے ای ٹی نے جھوٹا قرار دیا ہے روپورٹ میںپھر اس کے مواد کو کیوں مانے گے ؟برطاینہ سے فرانزک روپورٹ ٹرسٹ ڈیڈ واجد ضیاء کے کزن نے کروائی ہے;-) جو کے تحریک انصاف کا عہدیدار بھی ہے انگلینڈ میں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    وکیلوں کے ذریے ٹیکنیکل بنیادوں پر کیس لڑنا علیدہ بات ہے وہ تو نون لیگ کرے ہی گی جو میں نے بولا ہے اس میں نواز خود عدالت میں پیش ہو اور سازش کا بتاے کورٹ کو یہ عوامل ہیں سب بتاے اگر وہ چاہتا ہے نیشنل سیکورٹی کا مسلہ ہے تو اپنا مدعا صرف ججوں تک محدود رکھے کے اس کو و الیم دس کی طرح پبلش نہ کیا جائے رحمان ملک کو تو جے ای ٹی نے جھوٹا قرار دیا ہے روپورٹ میں پھر اس کے مواد کو کیوں مانے گے ؟ برطاینہ سے فرانزک روپورٹ ٹرسٹ ڈیڈ واجد ضیاء کے کزن نے کروائی ہے ;-) جو کے تحریک انصاف کا عہدیدار بھی ہے انگلینڈ میں

    پہلی بات تو یہ کہ اسے مجوزہ سازش کہا جائے یعنی ن کے مطابق۔ اور دوسرا یہ کہ اس سازش کا کھرا تو آئی سی آئی جے کے گھر جاتا ہے۔ تو انہیں فوری ان کے خلاف کیس کر دینا چاہیے۔ تیسری بات یہ کہ ہو سکتا ہے واجد ضیا نے فرنزک کمپنی کو کونٹیکٹ کے لئے اپنے کزن کی مدد لی ہو لیکن مجھے پکا یقین ہے کہ رپورٹ فرنزک ایکسپرٹ کی ہی ہے اور جعلی نہیں۔ اگر اس کمپنی سے کونٹیکٹ کے لئے واجد نے اپنے برطانیہ میں موجود کزن سے مدد لی بھی ہو تو کیا یہ غیرقانونی ہے۔رحمان ملک کی رپورٹ میں موجود صرف وہی معلومات کو اس رپورٹ کا حصہ بنایا گیا جس کی صحت پر رحمان ملک کے جھوٹے یا سچے ہونے سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو۔ یعنی جن معلومات کو بیک اپ کے لئے ڈپارٹمنٹل ثبوت رحمان ملک کی رپورٹ میں موجود تھے اور جنہیں اب بھی اداروں کے ریکارڈ ویریفائی کر رہے تھے۔ نیب چئیرمین کو عدالت رحمان ملک سے بھی زیادہ خوبصورت الفاظ سے یاد کر چکی ہے لیکن نیب سے بھی بہت سا مواد لیا گیا ہے کہ اس کو سپورٹ کرنے کے لئے ڈاکومنٹڈ پروف موجود تھے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 56 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi