Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کو ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈارئیور نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمائما ایک بار ٹیکسی میں بیٹھیں تھیں،جس کے بعد وہ ان کا گرویدہ ہوگیا تھا۔ ڈرائیور کو سزا کچھ دن بعد سنائی جائے گیستائیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور حسن محمود نے آئزل ورتھ کراؤن کورٹ میں جمائما خان کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ اس نے جمائما خان کو ایک ہزار 182 بار ٹیلی فون کالز اور 203میسیجز کیےاس کے بعد جب حسن جائما کے گھر پہنچا تو جمائما نے پولیس کو آگاہ کرکے اسے گرفتار کروا دیا۔ ملزم کی جانب سے اعتراف جرم کیے جانے کے بعد جج مارٹن ایڈمنڈز نے فیصلہ مقدمے کی اگلی سماعت تک ملتوی کر دیاhttps://jang.com.pk/latest/382111-taxi-driver-confess-of-crime-to-harrasment-jemima

    Hassan Mahhmood, 27, is said to have got the 43-year-old journalist’s phone number when she booked a ride through the Hailo app.

    His barrister, Umar Ali, said the taxi driver was a “big fan” of Khan because of her marriage to his hero, Pakistan cricket legend Imran Khan.

    http://www.belfasttelegraph.co.uk/news/uk/black-cab-driver-admits-harassing-jemima-khan-with-more-than-1000-calls-36178875.html

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    یہ بلونگڑا لازم نون والوں نے امپورٹ کیا ہے اور یہ نونی سازش ہے۔
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    ایسی بے ہودا حرکتیں صرف اور صرف نون والے کرتے ہیں۔ انصافیوں کے تو ابھی دودھ والے دانت نہیں گرے
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    Bawa JeePlease keep us posted about your whereabouts. We were worried if you landed in same sort of troubles:)
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Bawa Jee Please keep us posted about your whereabouts. We were worried if you landed in same sort troubles :)

    شیرازی جیبیرون ملک بیٹھ کر گندے میسجز بھیجنے والے حسن محمود کی طرع گرفتار ہو کر جیل جاتے ہیںیہ پاکستان ہی ہے جہاں گندے میسجز بھیجنے والے بابا جی کی طرح عزت دار اور ہیرو کہلاتے ہیں:)  :)



    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    ایسی بے ہودا حرکتیں صرف اور صرف نون والے کرتے ہیں۔ انصافیوں کے تو ابھی دودھ والے دانت نہیں گرے

    عائشہ گلالئی کو گندے میسجز بھی نوں لیگ والوں نے ہی بھیجے تھے:bigsmile:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    جمائما کو گندے میسجز اور فون کرنے والا گرفتار؟واقعی؟لیکن عمران خان کی گرفتاری کی خبر تو کسی بھی چینل نے اب تک نشر نہیں کی
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ایک حقیقت میں اچھے کردار کی عورت جس نے طلاق کے بعد بچے بھی پالے اور پہلے خاوند کو بیکار ہونے کی وجہ سے گھر بھی لے کردیا اور مہینے کے مہینے راش پانی بھی بھجوا دیتی ہےعدالت کو پتا نہیں کیا ہوگیا ہے کہ اتنی چھوٹی سی بات سمجھ ہی نہیں رہی، عمران نے قاضی اور چند دیگر امریکی جہادی مولویوں کے کہنے پر طلاق دی تھیمگر اب شاید پچھتا رہا ہے کہ جمائما تو ابھی بھی ینگ ہے اور انکا منہ استری کرنے والا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    حسن کے وکیل کے پاس اس کے ایک ہزار بار کال کرنے کی وجہ ، اس کا ہیرو عمران خان ہے -حسن کے کرتوتوں سے تو ایک سیکس پسٹ لگ رہا ہے
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    حسن کے وکیل کے پاس اس کے ایک ہزار بار کال کرنے کی وجہ ، اس کا ہیرو عمران خان ہے – حسن کے کرتوتوں سے تو ایک سیکس پسٹ لگ رہا ہے

    شامی بھائی جسطرح کے گندے تھریڈ حسن دلاور لگاتا ہے یہ وہی حسن تو نہیں ؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    جمائما کو گندے میسجز اور فون کرنے والا گرفتار؟ واقعی؟ لیکن عمران خان کی گرفتاری کی خبر تو کسی بھی چینل نے اب تک نشر نہیں کی

    مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان کبھی جمائما کو ایسے میسیج بھیجے۔بقول مشتاق احمد یوسفی کہ قبلہ پرائی عورتوں پر وہ نظر ڈالتے جس کے لئے ان کی بیوی برسوں سے ترس رہی تھی۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    جمائما کو گندے میسجز اور فون کرنے والا گرفتار؟ واقعی؟ لیکن عمران خان کی گرفتاری کی خبر تو کسی بھی چینل نے اب تک نشر نہیں کی

    اس نے بھیجے ہوتے تو گرفتار بھی ہو تا:bigthumb:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    عائشہ گلالئی کو گندے میسجز بھی نوں لیگ والوں نے ہی بھیجے تھے :bigsmile:

    بلکل صحیح کہا۔ انصافیوں کو تو گندگی کے حروف تہجی بھی نہیں آتے۔ ان کو صرف ڈرٹی کے سپالینگ آتے ہیں۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    ابھی کونسا جمائما نے واویلا مچایا ہے ..

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    ابھی کونسا جمائما نے واویلا مچایا ہے ..

    تو اور کس کی رپورٹ پر اس بندے کو پکڑا گیا ہے؟؟ شہزادہ چارلس کی؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18

    جب بابا جی جمائما کو گندے میسجز بھیجتے تھے تو تب کونسا واویلا کرتی تھی؟اسے ضرور چیف آف سٹاف جنرل نعیم الحق نے بھی گندے میسجز بھیجے ہونگے

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    British qanoon bhi bas haati kay daant ki tarah dekhanay kay liye kuch aur khanay kay liye kuch aur hautay hain. Kuch doston ko yaad dehani kay liye yeh batata chalun kay British Establishment ki bachay baaz tabiyat ko to aaj tak wahan ki kisi law enforcement agency ya adalat nay investigate karnay ki zehmat tak nahin ki. Aur British Royal family kay kuch members bhi is ‘Shauk’ kay hamil paye gaye hain.Aajakay British justice ka nazla kuch cabbies, druggies aur pagal kism kay immigrants pay hi girta hay aur dhandora aisay peettay hain news main jaisay kay bara ‘Dwarka’ ka qila fatah kar liya ho inho nay. Aur btw aik Karachi ka ‘Harami Qisaye’ bhi tu Malika Bartaneya ki gaudd main betha huwa hay aaj tak, kabhi British justice usko bhi haath daal sakay ga kabhi..?
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    آئیڈیل ہو نے پر گندے میسجز ؟ یعنی کے عمران خان کو کاپی کر رہا ہےبندا چھتر اتار لے اور لما پا لے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi