Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    خوش آئند بات یہ ہے کہ میرے پیارے اور اس فورم کے راج دلارے باوا جی نے عاطف سے وعدہ کر رکھا ہے کہ دوستی نبھاتے ھوئے کم از کم وہ اس فورم پر دوسرے فیک آئی ڈی کے ذریعے ممبران کو گالیاں بکنے کا مقدس فریضہ سر انجام نہیں دیں گے

    مقدس فریضہ

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    عاطف اور انجان ملے ہوئے تھے۔ عاطف نے انجان کو اس کام پر لگایا تھا تاکہ ممبرز کی تعداد بڑھے۔ اب ان کے درمیان مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب انجان کو ۷۰ آئی ڈیز کی طرف سے فنانشل کانٹریبیوشن کا کہا گیا تو اس نے بنکرپٹسی فائل کردی۔ :bigsmile:

    ایک اکاونٹنٹ ہی جان سکتا تھا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    خوش آئند بات یہ ہے کہ میرے پیارے اور اس فورم کے راج دلارے باوا جی نے عاطف سے وعدہ کر رکھا ہے کہ دوستی نبھاتے ھوئے کم از کم وہ اس فورم پر دوسرے فیک آئی ڈی کے ذریعے ممبران کو گالیاں بکنے کا مقدس فریضہ سر انجام نہیں دیں گے …یعنی یہاں اس دو نمبری سے پرہیز فرمائیں گے جو کہ ہر دوسرے فورم پر ان کا شیوہ ہے شکریہ باوا جی …ورنہ یہ اسی آئی ڈی مہینوں پہلے ایک ٹرپل سنچری میں تبدیل ہو چکے ہوتے Bawa

    قرار جی

    شرافت اختیار کرنے کا نتیجہ تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہوگا

    پرولتاری درویش نسل کا کتا بھارتی اداکار بن کر چھ ماہ تک میرا ایک ایک کومنٹ ڈھونڈ کر دن رات بھونکتا رہا

    میرے مسلسل خاموش رہنے کے باوجود وہ اسوقت تک اپنی اوقات میں نہیں آیا تھا جب تک ضدی گجر نے آ کر اسے وہیں نہیں گھسا دیا تھا جہاں سے وہ نکل کر آیا تھا

    لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    بھائی جی

    اس فورم پر ناہنجار جانو نامی آئی ڈی کس کی تھی؟ اس نا معقول کی وجہ سے عینی جی مجھ سے ناراض ہوگئی تھیں

    siasat.pk wali Annie ?

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    حضور اس پر بھی کوئی بھیڑ نامہ (چول نامہ) تحریر فرما دیتے تو فورم کو بہت فائدہ پہنچتا ۔۔۔۔

    aap ka forum kaisa chal raha hai ??

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    aap ka forum kaisa chal raha hai ??

    اب یہاں تو مومن کا اپنے فورم کا لنک لگانا بنتا ہے اور اگر لنک لگایا تو مومن کے ساتھ نواب کا بین بھی جائز ہو گا

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    اب یہاں تو مومن کا اپنے فورم کا لنک لگانا بنتا ہے اور اگر لنک لگایا تو مومن کے ساتھ نواب کا بین بھی جائز ہو گا :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    مومن بھائی اب لنک کیا لگائیں؟

    مجھے لگتا ہے ان کے فورم کا آخری بندہ حسین فاروقی بھی بھاگ گیا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    مومن

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    siasat.pk wali Annie ?

    وہی عینی جی جن کی اصل آئی ڈی عدیل حبیب ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    وہی عینی جی جن کی اصل آئی ڈی عدیل حبیب ہے
    وہی عینی جی جن کی اصل آئی ڈی عدیل حبیب ہے

    yeh aap ki ghalat fehmi hai , adeel allag banda hai aur annie lagag

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    اب یہاں تو مومن کا اپنے فورم کا لنک لگانا بنتا ہے اور اگر لنک لگایا تو مومن کے ساتھ نواب کا بین بھی جائز ہو گا :bigsmile:

    main yehi test kar raha tha k momin link lagata hai ya nahi

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    وہی عینی جی جن کی اصل آئی ڈی عدیل حبیب ہے

    باوا جانی

      :) وہی عینی جی جنہوں نے آپ کی پینتالیس آئی ڈیز پکڑی تھیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    yeh aap ki ghalat fehmi hai , adeel allag banda hai aur annie lagag

    کیا آپ کی کبھی عینی جی سے بات ہوئی ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    باوا جانی

    :) وہی عینی جی جنہوں نے آپ کی پینتالیس آئی ڈیز پکڑی تھیں

    عدیل نے ایک بار کسی بات پر غصے میں آ کر غلطی سے میرا آئی پی ایڈریس اسوقت فورم پر عینی والی آئی ڈی سے پوسٹ  کر دیا تھا جب اس نے اپنی عینی والی آئی ڈی کو موڈریٹر نہیں بنایا تھا بلکہ وہ آئی ڈی ایک عام ممبر کی آئی ڈی تھی

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    کیا آپ کی کبھی عینی جی سے بات ہوئی ہے؟

    nahi meri Annie ji se kabhi baat nahi hui phone par

    lekin Annie larki hi hai ,

    woh Adeel nahi hai

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    nahi meri Annie ji se kabhi baat nahi hui phone par lekin Annie larki hi hai , woh Adeel nahi hai

    سہراب جی

    اگر آپ کی کبھی عینی سے بات نہیں ہوئی ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلا ہے کہ عینی لڑکی ہے؟

    کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنا کر اور لڑکی بن کر آپ سے فورم پر کومنٹس کرکے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتا یے؟

    مجھے بنا دیں کہ ایک عام ممبر کسی دوسرے ممبر کا آئی پی ایڈریس کیسے معلوم کر سکتا ہے اور فورم پر پوسٹ کر سکتا ہے اور پھر اعتجاج کرنے ہر  فورم کی انتظامیہ آئی پی ایڈریس پوسٹ کرنے والے کی بجائے جس کا آئی پی ایڈریس پوسٹ کیا گیا ہو اسے بین کر سکتی ہے؟

    کبھی اپنی عقل سے بھی کام لے لیا کریں

    مجھے لگتا ہے کہ آپکی فرینڈ زہریلی بھی کوئی عدیل حبیب جیسا ہی لڑکا تھا جو لڑکی بن کر آپ کو بیوقوف بنا کر چلا گیا ہے اور آپ اب تک اس کی جدائی میں آہیں بھرتے رہتے ہیں

    یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور یہاں کسی کو بیوقوف بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے

    سیاست پی کے ہر سینسیبل نام کی ایک عورت مجھے گالیاں دیا کرتی تھی۔ ایک دن میں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ کسی عورت کا گالی دینا ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ اس نے یہ کہہ کر مجھے حیران کر دیا کہ

    آپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں عورت ہوں؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    سہراب جی اگر آپ کی کبھی عینی سے بات نہیں ہوئی ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلا ہے کہ عینی لڑکی ہے؟ کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنا کر اور لڑکی بن کر آپ سے فورم پر کومنٹس کرکے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتا یے؟ مجھے بنا دیں کہ ایک عام ممبر کسی دوسرے ممبر کا آئی پی ایڈریس کیسے معلوم کر سکتا ہے اور فورم پر پوسٹ کر سکتا ہے اور پھر اعتجاج کرنے ہر فورم کی انتظامیہ آئی پی ایڈریس پوسٹ کرنے والے کی بجائے جس کا آئی پی ایڈریس پوسٹ کیا گیا ہو اسے بین کر سکتی ہے؟ کبھی اپنی عقل سے بھی کام لے لیا کریں مجھے لگتا ہے کہ آپکی فرینڈ زہریلی بھی کوئی عدیل حبیب جیسا ہی لڑکا تھا جو لڑکی بن کر آپ کو بیوقوف بنا کر چلا گیا ہے اور آپ اب تک اس کی جدائی میں آہیں بھرتے رہتے ہیں یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور یہاں کسی کو بیوقوف بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے سیاست پی کے ہر سینسیبل نام کی ایک عورت مجھے گالیاں دیا کرتی تھی۔ ایک دن میں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ کسی عورت کا گالی دینا ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ اس نے یہ کہہ کر مجھے حیران کر دیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں عورت ہوں؟

    bawa ji

    aaj aik baat ka yaqeen karain

    apni to aadhi zindagi issi chakkar main guzar gayi ke koon kia hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    سہراب جی اگر آپ کی کبھی عینی سے بات نہیں ہوئی ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلا ہے کہ عینی لڑکی ہے؟ کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنا کر اور لڑکی بن کر آپ سے فورم پر کومنٹس کرکے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتا یے؟ مجھے بنا دیں کہ ایک عام ممبر کسی دوسرے ممبر کا آئی پی ایڈریس کیسے معلوم کر سکتا ہے اور فورم پر پوسٹ کر سکتا ہے اور پھر اعتجاج کرنے ہر فورم کی انتظامیہ آئی پی ایڈریس پوسٹ کرنے والے کی بجائے جس کا آئی پی ایڈریس پوسٹ کیا گیا ہو اسے بین کر سکتی ہے؟ کبھی اپنی عقل سے بھی کام لے لیا کریں مجھے لگتا ہے کہ آپکی فرینڈ زہریلی بھی کوئی عدیل حبیب جیسا ہی لڑکا تھا جو لڑکی بن کر آپ کو بیوقوف بنا کر چلا گیا ہے اور آپ اب تک اس کی جدائی میں آہیں بھرتے رہتے ہیں یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور یہاں کسی کو بیوقوف بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے سیاست پی کے ہر سینسیبل نام کی ایک عورت مجھے گالیاں دیا کرتی تھی۔ ایک دن میں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ کسی عورت کا گالی دینا ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ اس نے یہ کہہ کر مجھے حیران کر دیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں عورت ہوں؟

    zehreeli ji ki yaad dila kar aap ne zakham harray kar diyee

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    bawa ji aaj aik baat ka yaqeen karain apni to aadhi zindagi issi chakkar main guzar gayi ke koon kia hai

    سہراب جی

    آپکی آدھی زندگی تو کوئی پنتالیس پچاس سال کے قریب ہوگی

    آپ اتنے سال ان چکروں میں پڑے ہی کیوں رہے کہ کون کیا ہے؟ جو چکر میں آ جاتی، اسے پکڑ کر نکاح پڑھواتے اور اپنا جنازہ حلال کروا لیتے

    اب آپ کونسا منہ لے کر دنیا سے جائیں گے؟

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    zehreeli ji ki yaad dila kar aap ne zakham harray kar diyee

    وہ بھی کوئی عدیل حبیب ہی تھا جو آپ کو شادی کے خواب دکھا کر چلتا بنا

    :lol: :hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    سہراب جی اگر آپ کی کبھی عینی سے بات نہیں ہوئی ہے تو آپ کو کیسے پتہ چلا ہے کہ عینی لڑکی ہے؟ کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنا کر اور لڑکی بن کر آپ سے فورم پر کومنٹس کرکے آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتا یے؟ مجھے بنا دیں کہ ایک عام ممبر کسی دوسرے ممبر کا آئی پی ایڈریس کیسے معلوم کر سکتا ہے اور فورم پر پوسٹ کر سکتا ہے اور پھر اعتجاج کرنے ہر فورم کی انتظامیہ آئی پی ایڈریس پوسٹ کرنے والے کی بجائے جس کا آئی پی ایڈریس پوسٹ کیا گیا ہو اسے بین کر سکتی ہے؟ کبھی اپنی عقل سے بھی کام لے لیا کریں مجھے لگتا ہے کہ آپکی فرینڈ زہریلی بھی کوئی عدیل حبیب جیسا ہی لڑکا تھا جو لڑکی بن کر آپ کو بیوقوف بنا کر چلا گیا ہے اور آپ اب تک اس کی جدائی میں آہیں بھرتے رہتے ہیں یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے اور یہاں کسی کو بیوقوف بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے سیاست پی کے ہر سینسیبل نام کی ایک عورت مجھے گالیاں دیا کرتی تھی۔ ایک دن میں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ کسی عورت کا گالی دینا ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ اس نے یہ کہہ کر مجھے حیران کر دیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ میں عورت ہوں؟

    مجھے جو بات سمجھ نہیں آتی وہ یہ ہے کہ میری عینی سے خط و کتابت ہوتی رہی ہے ..مرد اپنی گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں .عینی کا  انداز  ہمیشہ نسوانی رہا ہے ..یہ ممکن نہیں کہ کوئی اتنا لمبا بہروپ بھرے اور پکڑائ نہ دے .

    سنسبل وغیرہ کا انداز ہمیشہ مردانہ رہا ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi