Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 104 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    باوا جی ..اگر یہ نوبت آئی تو نقصان قوم کا ہی ہے .اس کو تو الله نے بہت عرصے سے عزت دے رکھی ہے

    نادان جیکونسا قوم کا نقصان اور کونسی عزت؟کیا بیس پچیس سالوں سے کالی شیروانی پہننے کی لالچ میں فوجیوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو آپ عزت کہتی ہیں؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    جج کس کی جیب میں ؟

    فوجیوں کی جیب میںپوری پاکستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جوڈیشری فوج کی لونڈی ہےکیا جوڈیشری کا کوئی ایسا فیصلہ بھی دکھا سکتی ہیں جو فوج کے خلاف ہو؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    باوا جی ..مجھے تو بوٹ پالش کرنے ہوتے ہیں ..کسی کے بھی ہوں …. ڈریں نہیں ..عدالت آپ کے شریفوں کے خلاف کبھی نہیں جائے گی …. آپ بھول گئے نادرا کے چئیر مین کے ساتھ شریفوں نے کیا کیا تھا

    بادان جیمجھے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟میری روٹی روزی کونسی بوٹ پالش کرنے سے چلتی ہے؟:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    فوجیوں کی جیب میں پوری پاکستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جوڈیشری فوج کی لونڈی ہے کیا جوڈیشری کا کوئی ایسا فیصلہ بھی دکھا سکتی ہیں جو فوج کے خلاف ہو؟

    کیا ایسا دکھا سکتی ہے جو شریفوں کے خلاف ہو ؟؟؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    بادان جی مجھے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے؟ میری روٹی روزی کونسی بوٹ پالش کرنے سے چلتی ہے؟ :lol:

    آپ کی بہن کی تو چلتی ہے ..اس کی ماری گئی تو آپ پر بوجھ بڑھ جائے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    کیا ایسا دکھا سکتی ہے جو شریفوں کے خلاف ہو ؟؟؟؟

    پہلے سوال کا جواب دیتے ہیں اور پھر خود سوال کرتے ہیںپہلے میرے سوال کا ہاں یا ناں میں جواب دیں. ناں میں جواب کی صورت میں اپنی جات کو مثالیں دے کر جسٹیفائی کریں اور پھر اپنا سوال کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    آپ کی بہن کی تو چلتی ہے ..اس کی ماری گئی تو آپ پر بوجھ بڑھ جائے گا

    آپ سے کس نے کہہ دیا ہے کہ بہنیں بھائیوں پر بوجھ ہوتی ہیں؟آپ بوٹ پالش کرنے چھوڑیں اور بوجھ کی فکر نہ کریں:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    یو میڈ می کرائے

    مجھے بھی اکثر دردناک داستانیں سن کر رونا آ جاتا ہے:.(  :.(   :.(اپنے نائس بھیا کی درد ناک داستان سن کر کئی بار روتے روتے بین ہوا ہوں:lol:  :hilar:

    Sajjad
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    کیا ایسا دکھا سکتی ہے جو شریفوں کے خلاف ہو ؟؟؟؟Sharif logon ke khilaf koie bhi nahi hota
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    بھائی جی!ہوں گناہ گار پر کافرنہیں ہوں میں۔۔۔۔آپ مردم شناس و رمز شناس ہیں۔۔ بس یہی عرض کروں گا کہ دوستی و محبت میں لسٹیں نہیں ہوتی،خانے نہیں ہوتے ۔۔ یہاں قدم ساتھ نہ چلیں ،کوئی شکوہ نہیں لیکن خوبصورت یادوں کا سٹاک ضرور سانسوں کے ساتھ چلتا رہنا چاہئے۔۔۔کسی کی مجبوری رہی ہو گی، کوئی کہانی ادھوری رہی ہوگی جو ملن ہو نہ سکا۔۔۔۔نہ آپ کل ہلکے تھے نہ کبھی ہوں گے۔۔۔ ناچیز آپ سب دوستوں کے نیانوں کا بھی تابعدار ہے۔۔۔اب چیچی سے چیچی بھسا کر کُٹی کا لاک کھولیئے،بول محبتاں دا بولیئے۔۔

    نکے یار!! اس پوسٹ کے جواب میں لما سارا خط لکھا تھا، بازار سے محبوب کی بےوفائیوں والے شعروں کی کاپی وی خریدی سی، بقول استاد جی کہ ایک زخمی دل بھی بنایا تھا جس میں تیر گڑا تھا اور خون ٹپک رہا تھا، لیکن پھر سوچا کہ آپ نے اسقدر پرتشفی ڈورے ڈالے ہیں کہ محبت کے ترسے تو ویسے ہی پھنسنے کو تیار ہوجائیں ہم تو نہ صرف ترسے بلکہ محبت کے مارے بھی ہوئے ہیں۔ اسلئے اطمینان رکھئے۔ آپ کو ہمیشہ ہمزاد ہی مانا ہے انشاللہ عم زاد بننے کی نوبت نہیں آنے دی جائے گی۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    every one that flatters thee, is no friend in misery, words are like wind, faithful friends are hard to find… :) پہلے آپ کبھی ناچیز کے “فنی” غبارے میں ستائشی ہوا بھرتی تھیں تو ہماری خود پسندی “پبھّاں” اوپر کھڑی نظر آتی۔۔ اور نتیجتا چند لمحے کے اترانے کے بعد کھوکھلوں لفظوں کا ظہور ہوتا اور نقلی سقراط اپنے کُوجھے گھروندے پھولدا نظر آتا۔۔۔اللہ دی قسنے! یہاں پر موجود سبھی لکھاری مجھ سے زیادہ پڑھے لکھے، سُلکھنےاور ہنرمند ہیں۔۔آپ کو مجھ میں جو ہنر یا انفرادیت نظر اتی ہے آج اس کا پردہ بھی فاش کئے دیتا ہوں۔۔ ایک انڈین مووی ہے “دریشم”۔۔ جس میں ہیرو ان پڑھ ہوتا ہے لیکن اپنے ملٹی میڈیائی تجربے پر پولیس کی پرفیشنل تفشیش کا سامنا کرتے ہوئے اپنی فیملی کو مرڈر چارجز سے بچاتا ہے۔۔۔اسیں وی نہ کتاباں پڑھیاں نہ علم دیاں پوڑیاں چڑھیاں۔۔۔ کُج بولدیاں تصویراں ویکھیاں تے حرف نیاز دیاں شکلاں بنائیاں۔۔۔۔اوہ جد کسی تہاگے اتے سجائیاں تواڈی نظراں نوں بھائیاں۔۔ آئیاں بھائیاں شائیاں

    یہ آپ اس فلم کا ذکر تو نہیں کررہے جس کا ہیرو اجے دیوگن تھا؟؟ اور اپنی بیٹی کی کپڑے بدلتی تصاویر پر بلیک میل کرنے پر اس کی بیوی نے قتل کردیا تھا؟؟اس بیچارے ہیرو کی شکل دیکھ کر ہی نجانے کیوں فلمساز اسے ایسے ہی کردار دیتے ہیں جن میں کبھی اس کی بہن کی عزت لُٹ جاتی ہے، یا یہ ناجائز اولاد ہوتا ہے اور اب بوڑھا ہوگیا ہے تو جوان لونڈے اس کی بیٹی کی عصمت کے درپے ہیں، بلکہ بیٹی کے علاوہ وہ بلیک میلر اس کی بیوی پر بھی ویسی ہی نظریں ڈال رہا تھا جیسی تمام فلم بین ڈالنے میں مشغول تھے۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    پہلے سوال کا جواب دیتے ہیں اور پھر خود سوال کرتے ہیں پہلے میرے سوال کا ہاں یا ناں میں جواب دیں. ناں میں جواب کی صورت میں اپنی جات کو مثالیں دے کر جسٹیفائی کریں اور پھر اپنا سوال کریں

    باوا جی .گر کوئی میری طرح کا کم عقل ہو تو سوال ہی کرے گا نا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    آپ سے کس نے کہہ دیا ہے کہ بہنیں بھائیوں پر بوجھ ہوتی ہیں؟ آپ بوٹ پالش کرنے چھوڑیں اور بوجھ کی فکر نہ کریں :bigsmile:

    باوا جی ..ایک کام ہی تو اچھا کرتی ہوں ..جو کبھی بوجھ بن کر آپ کے گھر آ ہی گئی تو کم از کم ایک کام تو آپ کا کر ہی سکوں گی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    مجھے بھی اکثر دردناک داستانیں سن کر رونا آ جاتا ہے :.( :.( :.( اپنے نائس بھیا کی درد ناک داستان سن کر کئی بار روتے روتے بین ہوا ہوں :lol: :hilar:

    باوا جی .. :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    نادان جی پکوڑے نہیں انقلابی برگر کھائے تھی، وہ جو گرمی میں خراب ہو جاتے ہیں :bigsmile:

    باوا جی ..صحت  ہے تو سب کچھ ہے ..آپ اپنا خیال کیا کریں ،،،،

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    میں فوج سے ریٹائر ہوا ہوں مجھے امریکی ہیلی کاپٹروں کو دیکھکر چھپ جانے اور انگور اڈا افغانستان کو دینے پر ایک ہزار کنال زمین انعام ملی ہے. اس مال مفت کو ٹھکانے میں مصروف ہوں جب سے ریٹائر ہوا ہوں سب بوٹ پالش کرنے والے بھاگ گئے ہیں؟ کیا بوٹ پالش کرنے کیلیے کوئی بوٹ پالیشیا مل سکتا ہے؟

    میں ہوں نا

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #97
    یہ آپ اس فلم کا ذکر تو نہیں کررہے جس کا ہیرو اجے دیوگن تھا؟؟ اور اپنی بیٹی کی کپڑے بدلتی تصاویر پر بلیک میل کرنے پر اس کی بیوی نے قتل کردیا تھا؟؟ اس بیچارے ہیرو کی شکل دیکھ کر ہی نجانے کیوں فلمساز اسے ایسے ہی کردار دیتے ہیں جن میں کبھی اس کی بہن کی عزت لُٹ جاتی ہے، یا یہ ناجائز اولاد ہوتا ہے اور اب بوڑھا ہوگیا ہے تو جوان لونڈے اس کی بیٹی کی عصمت کے درپے ہیں، بلکہ بیٹی کے علاوہ وہ بلیک میلر اس کی بیوی پر بھی ویسی ہی نظریں ڈال رہا تھا جیسی تمام فلم بین ڈالنے میں مشغول تھے۔

    جی بالکل وہی فلم ہے۔۔۔یہ ملیالم فلم کا ہندی ورثن تھا لیکن اوریجنل اسکرپٹ مشہورجاپانی ناول “دی ڈی ووشن آف سسپیکٹ ایکس” سے مستعار لیا گیا تھا۔۔۔میں عموما کوئی بھی فلم دیکھنے سے پہلے اسکی کریٹیکل ریٹنگ ضرور پڑھ لیتا ہوں اس سے بہتر انتحاب میں کافی مدد مل جاتی ہے۔۔۔

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    یو میڈ می کرائے … سچ یہ کہ اتنے اچھے لکھاریوں کو ضائع نہیں ہونا چاہئے …اس سب کی میں بھی گواہ ہوں ..بہت بہت لوگوں نے بہت بہت حیران کیا ….کیسے کیسے تراشے بت دھڑام سے آ گرے ..لیکن الله نے ایک خوبی بڑی اچھی دی ہے ….ایک تو بھول جاتی ہوں اور دوسرے ہر کسی کے ہر طرح کے رویوں کا جواز پیدا کر لیتی ہوں ….حالانکہ معلوم ہوتا ہے یہ کوئی جواز نہیں ہے ..لوگ کسٹم میڈ نہیں ہوتے ..ہمیں ان کو ان کی تمام خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کرنا پڑتا ہے بلکل اسی طرح جیسے ہم اپنے لئے ان سے توقع کرتے ہیں … یہ بھی الله کا مجھ پر بڑا احسان ہے ..چاہے میں اوپن فورم پر درخواست کروں یا پرائویٹ میں ..لوگ میرا مان نہیں توڑتے ..اسی میں میں نے یہاں بہت اچھے دوست پائے ہیں ..میں تو خود آپ سب کی شکر گزا ر ہوں جو مجھے اتنی عزت دیتے ہیں ..آپ سب کا شکریہ

    https://www.youtube.com/watch?v=2dJ7xQOKaZ0Developer Note: Just post the URL of the youtube, dailymotion and twitter directly and system will do the rest for you.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99
    Instead of giving hefty fees to Lawyers PTI should have asked German newspaper to present it’s case in SC.
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    Developer Note: Just post the URL of the youtube, dailymotion and twitter directly and system will do the rest for you.

    یو میڈ می کرائے اگین

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 104 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi