Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21

    رضا بھائی ، نایاب کا تھریڈ ہے اور وہ بھٹو کی شیدائی بھی ہیں تو آج بھٹو کی برسی پر ان کے لیڈر کو برا بھلا کہہ کر انہیں ناراض تھوڑی کرنا ہے۔ 

    نہیں نہیں آپکو ایسا کیوں لگا  ہاں  میں بھٹو کو  پسند ضرور کرتی ہوں مگر آپ اس تھریڈ پر  اپنا پوئنٹ آف ویو  لکھ لیں میں بلکل ناراض نہیں ہوں گی اگر آپکی بات اچھی نہ لگی تو ڈس لائیک دے دوں گی اور  کیا 

    :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    آپ نئی انجان ہیں کیا کہ ڈس لائیک دیں گیں اور میں کیا بلیور ہوں کہ مفت میں پنگا لوں

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    آپ نئی انجان ہیں کیا کہ ڈس لائیک دیں گیں اور میں کیا بلیور ہوں کہ مفت میں پنگا لوں :bigsmile:

    حق اور سچ بات منہ پر کہنا اپنی عادت ہے، آپ ان جھمیلوں میں مت پڑیں بڑا مشکل کام ہے

    :bigthumb:

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    یعنی قاتل مان بیٹھے ہو اور باقی دو کوالیٹیز بارے تجسس ہے؟ ست بسم اللہ

    آپ نے مجھے کب سہراب کے ساتھ بھنگڑے ڈالتے ہوئے دیکھ لیا؟ ایک طالبعلمانہ جستجو ہے بڑے بھائی

    :)

    کل میں انتظار کروں گا آپ کے جواب کا

    Sohraab

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    ایک فوجی نرسری ستر سال سے ۔۔۔ قا تل ۔۔۔ غاصب ۔۔۔ کرپٹ ۔۔۔ سیاستدان پیدا کررھی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کروڑوں ۔۔۔ بے کردار ۔۔۔ بے غیرت ۔۔۔۔ عوام ۔۔۔۔ اس غلیظ نرسری کو سپورٹ کررھے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ۔۔۔۔ گندی اور بےغیرت عوام کی سپورٹ بھی زوروں پر ہے ۔۔۔ نرسری بھی زوروں پر ہے ۔۔۔ اور نرسری کے گیٹ نمبر چار کے پیدا کردہ ۔۔۔ سیاستدان بھی زوروں پر ہیں ۔۔ اور کوئی ان بے غیرت بے کردار ۔۔۔ لوگوں کو پوچھنے والا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    bohut khoob guilty bhai

    kia jawab diya hai  :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    Nayab and ShahidAbbasi are ppp solid supporters it confirmed to me just today. This puts ppp supporters at number 2 after PML(N) in terms of number of persons on our forum. There is a big shortage of PTI supporters as I feel Aamir is only sold one and I don’t rate Salem Raza that hard core. Let me come to the topic of this thread. Totally agree with PPP supporters that Bhutto was a judicial murder by Zia through judiciary. This was probably biggest unfair decision caused Pakistan big in its political history. Do not rate Bhutto the greatest leader but today I choose not to say anything negative on Bhutto and I am with PPP supporters on their sorrows today. God bless you and your leader.
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    باوا جی ….دنیا میں صرف دو قسم کے لوگ خامیوں سے پاک ہیں ….ایک جو ابھی پیدا ہوا ہے اور ایک جو ابھی اس دنیا سے رخصت ہوا ہے آپ لوگ لیڈر چاہتے ہیں یا فرشتہ؟ لیڈر ملک کو ڈائریکشن دینے کے لیے ہیں ناکہ اپنی ذاتی جائیدادیں لوگوں میں بانٹنے کے لیے …..عبدالستار ایدھی کا کام اسی کو کرنے دیں ….حکومت چلانے کے لیے اچھا منیجر ہونا ضروری ہے ناکہ کسی خیراتی ادارے کا سربراہ ہونا آپ جیسے لوگ جنہوں نے ضیاء کی تصویریں فریم کر کے گھروں میں رکھی ہوئی ہیں انہیں جمہوریت کی الف ب کا پتا نہیں …اس لیے ان کے لیے بھٹو ایک ناکام سیاستدان تھا

    قرار جی

    ایسی جمہوریت آپکو ہی مبارک ہو جس میں پارٹی سربراہ کو پارٹی چلانے کیلیے اپنی بیوی اور بیٹی کے سوا پوری پارٹی میں کوئی دوسرا بندہ نظر نہیں آتا ہے

    بھٹو کو جمہوریت پسند ثابت کرنے کی کوشش کرکے آپ تاریخی حقائق کو نہیں بدل سکتے ہیں اور تاریخی حقائق یہی ہیں کہ بھٹو کا جمہوریت سے دور کا بھی واسطہ نہیں تھا

    ویسے بھٹو کو پیغمبری دلانے کے مشن میں میں آپکے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوں لیکن مجھے یہ دیکھکر آجکل حیرت ہوتی ہے کہ آپ نے نواسہ بھٹو کو چھوڑ کر دختر نواز شریف کے ہاتھ پر بیت کر لی ہے

    کیا یہ “خاندان شہیداں” سے غداری کے مترادف نہیں ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28

    Bawa Jee

    Democracy is all about getting people’s nod. Blood line is the biggest asset that you can take to public. If people approve that it’s all democratic, if they don’t it’s all democratic too. BTW what was Ali and Aysha’s claim on throne? Hard, if not impossible, to separate blood line form politics.

    Power corrupts Bhutto unfortunately was no exception. He was smart but his calculations were way off in game of thrones. He paid the price like countless others in the history.

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    Bawa Jee Democracy is all about getting people’s nod. Blood line is the biggest asset that you can take to public. If people approve that it’s all democratic, if they don’t it’s all democratic too. BTW what was Ali and Aysha’s claim on throne? Hard, if not impossible, to separate blood line form politics. Power corrupts Bhutto unfortunately was no exception. He was smart but his calculations were way off in game of thrones. He paid the price like countless others in the history.

    Shirazi Bhai, I have liked your post although not fully agreed on Ali & Aisha part. You cannot separate blood line from getting to maturity democracies although when it gets to complete maturity then it be separated completely. Entire southeast Asia is still in the process of getting political maturity and you can see this pattern consistent in India, Sri Lanka and Bangladesh as well.

    Formation of great religions is a different story; the most closest of prophet’s were biggest beneficiaries. Does not matter what people says who deserved what but after Prophet Muhammad next three governments were of his fellows not blood relatives. It is little complex that two out of three were still relatives but not as blood relative as Ali, Aisha and Fatima. In Jesus case, his fellows got everything as he don’t have any son/daughter/sister/dad etc. I am just separating great religion politics from regular politics. India got more consistent democracy so they are much ahead of us in their journey towards a mature democracy. India is not very far from where not any particular family will have greater advantage. I am sure Pakistan will be on that track after 20 or so years consistent democracy.

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30
    Nayab and ShahidAbbasi are ppp solid supporters it confirmed to me just today. This puts ppp supporters at number 2 after PML(N) in terms of number of persons on our forum. There is a big shortage of PTI supporters as I feel Aamir is only sold one and I don’t rate Salem Raza that hard core. Let me come to the topic of this thread. Totally agree with PPP supporters that Bhutto was a judicial murder by Zia through judiciary. This was probably biggest unfair decision caused Pakistan big in its political history. Do not rate Bhutto the greatest leader but today I choose not to say anything negative on Bhutto and I am with PPP supporters on their sorrows today. God bless you and your leader.

    پی پی پی سے محبت بھٹوخاندان کی تحریک اورجذبے سےتھی اوررہے گی
    حاتاکہ میں نے اپنی زںدگی کا پہلا ووٹ بھی پی پی پی کے حق میں دیاتھا
    دل اس وقت ٹوٹا جب بینظیر شہید ہویئں اور ایک بار پھر خوابوں کا قتل ہُوا
    وہ دن آج بھی یاد آتا ہے تو آنکھ بھر آتی ہے جب بینظیر شہید کی قبر پر جا کر ان کے لیے دعا کی تھی ان گلابوں اور گیلی مٹی کی خوشبو کا احساس آج تک قائم ہے
    مگر افسوس کہ ذرداری کے آنے کے بعد وہ لگن اور جذبہ کیہں کھو سا گیا

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31

    پی پی پی سے محبت بھٹوخاندان کی تحریک اورجذبے سےتھی اوررہے گی حاتاکہ میں نے اپنی زںدگی کا پہلا ووٹ بھی پی پی پی کے حق میں دیاتھا دل اس وقت ٹوٹا جب بینظیر شہید ہویئں اور ایک بار پھر خوابوں کا قتل ہُوا وہ دن آج بھی یاد آتا ہے تو آنکھ بھر آتی ہے جب بینظیر شہید کی قبر پر جا کر ان کے لیے دعا کی تھی ان گلابوں اور گیلی مٹی کی خوشبو کا احساس آج تک قائم ہے مگر افسوس کہ ذرداری کے آنے کے بعد وہ لگن اور جذبہ کیہں کھو سا گیا

    You are not alone Nayab; there are thousands of PPP sincere supporters who parted their way from PPP only because of Zardari. Most former PPP people have joined PTI but very few strong anti-establishment people are impressed with Nawaz on its current anti-establishment narrative. I respect your love to Bhutto & Benazir but when it comes to analysis then no concession to anyone.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    Bawa Jee Democracy is all about getting people’s nod. Blood line is the biggest asset that you can take to public. If people approve that it’s all democratic, if they don’t it’s all democratic too. BTW what was Ali and Aysha’s claim on throne? Hard, if not impossible, to separate blood line form politics. Power corrupts Bhutto unfortunately was no exception. He was smart but his calculations were way off in game of thrones. He paid the price like countless others in the history.

    شیرازی جی

    آپکا کام بوٹ پالش کرنے ہی رہ گیا ہے. کبھی فوجیوں کی طرف سے امریکہ کو ڈراؤن حملوں کیلیے اپنی سر زمین پر ڈراؤن اڑانے کیلیے اڈے دینے اور ڈراؤن حملوں میں اپنے بے گناہ لوگوں کو مارنے کی اجازت دینے پر براہ راست فوجیوں کے بوٹ پالش کرنا اور کبھی فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والے بھٹو اور نواز شریف کو جمہوریت کے چمپیئن قرار دے کر انکے بوٹ پالش کرنا. آپکی بھی کیا زندگی ہے؟ کیا اس ذلت کی زندگی سے تو موت اچھی نہیں ہے؟

    :bigsmile:

    اگر کوئی پارٹی سربراہ پارٹی کے مخلص اور وفادار رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر انداز کرکے اپنی بیوی، بیٹی، بہن، بھائی، ٹیلنٹڈ کزن، بھتیجوں، دامادوں، بیٹی کے سسرال والوں کو شخصی فیصلے کرکے پارٹی کے سر پر بٹھاتا ہے تو پھر آمریت اور جمہوریت میں کیا فرق ہے؟

    ہمارے ملک میں یا تو فوجی آمریت ہوتی ہے اور یا کنٹرولڈ ڈیموکریسی ہوتی ہے. دونوں ادوار میں آمرانہ سوچ ہی پنپ رہی ہوتی ہے. فوجیوں کی نرسری سے نکلے ہوئے اور فوجی گملوں میں نشوونما پا کر بڑے ہوئے ہوئے سیاستدانوں کی سوچ اور طرز عمل بھی آمرانہ ہوتا ہے. آمرانہ سوچ کبھی حقیقی جمہوریت کو پروان نہیں چڑھنے دیتی ہے اور پارٹی اور اقتدار کو اپنے خاندان سے باہر نہیں نکلنے دیتی ہے

    کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ زندگی کے کس حصے میں بھٹو کی سوچ اور طرز عمل جمہوری تھا؟ جب وہ بیگم نصرت بھٹو کے بیگم سکندر مرزا سے تعلقات کے پل سے گزر کر میجر جنرل سکندر مرزا تک پہنچا تھا اور اسے اپنے والد کی وصیت کا حوالہ دے کر اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہوئے اسے تاریخ میں قائد اعظم سے بڑا لیڈر قرار دے رہا تھا؟ جب وہ جنرل ایوب خان وزیر خارجہ بن کر اس کی شان میں زمین و آسمان کے قلابے ملا تھا تھا، اسکی ایما کر مادر ملت کو صدارتی انتخابات میں ہرانے کیلیے سیاسی پارٹیوں میں بھاری رقوم تقسیم کر رہا تھا اور جنرل ایوب خان کا چیف پولنگ ایجنٹ بنا ہوا تھا؟ جب انیس سو ستر کا الیکشن ہار کر شیخ مجیب الرحمان کی اکثریت تسلیم نہیں کر رہا تھا، فوجیوں سے سازش کرکے اسکے اقتدار کا راستہ روک رہا تھا، مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے خلاف ملٹری آپریشن کی حمایت کر رہا تھا یا جنرل یحییٰ خان کا ڈپٹی پرائم منسٹر اور فارن منسٹر بن کر یو این او گیا تھا؟ جب بلوچستان اور سرحد کی منتخب حکومتوں کو ختم کرکے گورنر راج نافذ کر رہا تھا؟ جب انیس سو ستتر کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اعتجاج کرنے پر پورے ملک کی سڑکوں پر نکلے ہوئے عوام پر گولیاں برسا کر پانچ سو لوگوں کو شہید کر رہا تھا؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    Nayab and ShahidAbbasi are ppp solid supporters it confirmed to me just today. This puts ppp supporters at number 2 after PML(N) in terms of number of persons on our forum. There is a big shortage of PTI supporters as I feel Aamir is only sold one and I don’t rate Salem Raza that hard core. Let me come to the topic of this thread. Totally agree with PPP supporters that Bhutto was a judicial murder by Zia through judiciary. This was probably biggest unfair decision caused Pakistan big in its political history. Do not rate Bhutto the greatest leader but today I choose not to say anything negative on Bhutto and I am with PPP supporters on their sorrows today. God bless you and your leader.

    اعوان بھائی،

    یہ آپ نے شاہد عباسی بھائی پر تہمت نہیں لگا دی ہے؟ آپ کو کس بات سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا؟

    shahidabassi

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    Shirazi Bhai, I have liked your post although not fully agreed on Ali & Aisha part. You cannot separate blood line from getting to maturity democracies although when it gets to complete maturity then it be separated completely. Entire southeast Asia is still in the process of getting political maturity and you can see this pattern consistent in India, Sri Lanka and Bangladesh as well. Formation of great religions is a different story; the most closest of prophet’s were biggest beneficiaries. Does not matter what people says who deserved what but after Prophet Muhammad next three governments were of his fellows not blood relatives. It is little complex that two out of three were still relatives but not as blood relative as Ali, Aisha and Fatima. In Jesus case, his fellows got everything as he don’t have any son/daughter/sister/dad etc. I am just separating great religion politics from regular politics. India got more consistent democracy so they are much ahead of us in their journey towards a mature democracy. India is not very far from where not any particular family will have greater advantage. I am sure Pakistan will be on that track after 20 or so years consistent democracy.

    Awan  bhaai,

    May be you meant south aisa?     :thinking:   :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #35
    اعوان بھائی، یہ آپ نے شاہد عباسی بھائی پر تہمت نہیں لگا دی ہے؟ آپ کو کس بات سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا؟ shahidabassi

    ہو سکتا ہے وہ سہراب صاحب کا نام لکھنا چاہ رہیں ہوں مگر شاہد صاحب کا نا م غالب آ گیا

    :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    Believer12 محترم بہتر ھے آپ مذھبی کارڈ مت کھیلیں ضروری نہیں کہ اپنی کچھ خاص زاتی وجوھات کی بنا پر سنت ضیاءالحق کو دوبارہ زندہ کیا جائے کم لکھے کو اسلئے زیادہ سمجھا جائے کہ میں اپنی زاتی وجوھات کی بنا پر کسی کے ختنے نہیں ٹٹولتا اور میں سر ظفراللہ،عبدالسلام کو بھی اتنا ہی پاکستانی سمجھتا ھوں جتنا سراج الحق کو باقی اسکے علاوہ جو بھی تنقید کریں سر آنکھوں پر کوئی فرد بھی تنقید سے مبرا نہیں اور انسان بیک وقت اچھائی اور برائی کا مجموعہ ھوتا ھے

    آپ کو شائد مغالطہ لگا ہے، میں نے کہیں بھی مذہب پر اظہار راے نہیں کیا ہاں البتہ موصوف بھٹو جو مذہب سے دور کا تعلق بھی نہیں رکھتے تھے، شراب پیتے تھے مگر مذہبی کارڈ ہی نہیں، کارڈز کھیلتے رہے، کبھی ملاوں کی خوشنودی کیلئے جمعہ کی چھٹی تو کبھی اسلام میں پہلی بار ٹھیکیداری نظام کا اجرا کردیا، کبھی سعودی شاہوں کی خوشنودی تو کبھی ،،،،جیسا کہ میں نے کہا کہ ذہین تھے اور بلا کے مقرر بھی مگر پالیسیاں بناتے وقت عالمی نظام سے باہر نہیں رہا جاسکتا، کیمونزم کی طرف مائل تھے اسی لئے چلتے ہوے اداروں کو قومیا کر ان کا بیڑہ غرق کیا ، یہ ایک ناکام سسٹم تھا، روس نے آج خود کیپیٹل ازم میں پناہ لے رکھی ہے، ایٹمی پروگرام ایوب نے جب شروع کیا تو یہ وزیر خارجہ تھے، مگر عقل کے اندھے بھٹو کو اس کا بانی قرار دے رہے ہیں، ایوب گزر گیا تو ڈاکٹر سلام نے انہیں کہا کہ ایٹمی پروگرام میں مرکزی حیثیت ایک ایٹمی پلانٹ کی ہوتی ہے جو سب سے اچھا فرانس کا ہے لہذا فرانس سے ایٹمی ری پراسیسنت پلانٹ خریدا گیا جس کا ذکر بھٹو پر لکھی جانے والی کتب میں بڑے فخر سے کیا جاتا ہے

    باقی آپ میرے لئے قابل احترام ہو اگر چاہو تو مجھے پوسٹ لکھ کر دے دیا کرو تاکہ میں وہی پیسٹ کردیا کروں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    Shirazi Bhai, I have liked your post although not fully agreed on Ali & Aisha part. You cannot separate blood line from getting to maturity democracies although when it gets to complete maturity then it be separated completely. Entire southeast Asia is still in the process of getting political maturity and you can see this pattern consistent in India, Sri Lanka and Bangladesh as well. Formation of great religions is a different story; the most closest of prophet’s were biggest beneficiaries. Does not matter what people says who deserved what but after Prophet Muhammad next three governments were of his fellows not blood relatives. It is little complex that two out of three were still relatives but not as blood relative as Ali, Aisha and Fatima. In Jesus case, his fellows got everything as he don’t have any son/daughter/sister/dad etc. I am just separating great religion politics from regular politics. India got more consistent democracy so they are much ahead of us in their journey towards a mature democracy. India is not very far from where not any particular family will have greater advantage. I am sure Pakistan will be on that track after 20 or so years consistent democracy.

    Awan bhai

    Even in developed Democracies bloodline is integral part of politics. Look at US Congress, Senate, House of Commons, House of Lords and other state legislatures you will see countless traces of bloodline.

    Going by your logic Abu Bakar, Umar and Usman had nothing to do with Mohammad’s family, we shouldn’t count Ishaq Dar part of Sharif clan.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    چلیں آجکا دن گذار لیں، لیکن کل میں ضرور بھٹو کے غصب اور کرپشن بارے آپ کے خیالات جاننا چاہوں گا :)

    شیراز صاحب کسی لمبی بحث کا آغاز کئے بغیر بھٹو کے غاصبانہ کریکٹر کی ایک چھوٹی سی جھلک باوا جی کی پوسٹ نمبر ۳۲ میں موجود ہے۔ بھٹو صاحب نے ایک فوجی ڈکٹیٹر سے سازباز کر کے پاکستان پر بغیر کوئی الیکشن جیتے حکومت کی، ملک توڑنے میں کسی بھی سویلین کا اتنا بڑا کردار نہیں جتنا کہ اپنے بھٹو صاحب کا تھا۔ بھٹو صاحب نے کشمیر کا ایک بڑا ٹکڑا چین کو تحفے میں دے دیا، اور بھٹو صاحب نے انڈسٹری کو قومیا کر قوم کے مستقبل کو غصب کیا۔ بھٹو پر چارجز کی ایک بہت ہی لمبی لسٹ ہے اور یہاں ایسی کوئی چیز نہیں جو زبانِ زدِ عام نہ ہو اس لئے ان کے غاصبانہ اعمال کو پھر سے لکھنا شاید ضروری نہیں۔
    رہی بات ان کے کرپٹ ہونے کی تو صرف ایک مثال دینا ہی فی الحال کافی سمجھتا ہوں۔ بھٹو صاحب نے قومی خزانے سے ساڑھے تین لاکھ سائیکلز دس سے بارہ ہزار موٹر سائیکل اور تین ہزار ٹیوب ویلز خریدے ان سب پر پیپلز پارٹی کا جھنڈا پینٹ کیا گیا اور انہیں پیپلز پارٹی کے جیالے کارکنوں میں تقسیم کیا گیا۔ آپ تو شاید عمر میں چھوٹے ہیں اور ان چیزوں کے عینی شاہد نہیں لیکن یہاں جو ممبرز پچاس پلس عمر کے ہیں وہ اس بات کی گواہی دیں گے کہ یہ ٹیوب ویلز، سائیکل اور موٹر سائیکلز صرف اور صرف ڈائی ہارڈ جیالوں ہی کو دئیے گئے۔ اس وقت کی اطلاعات کے مطابق اس کمپیئن پر ۱۲ سے تیرہ کروڑ روپئہ قومی خزانے سے استعمال ہوا۔
    بھٹو کو میں نے قاتل بھی کہا جس پر آپ نے سوال نہیں اٹھایا۔ لیکن پنڈی میں ولی خان کے جلسے سے جو بیسیوں شہادتیں ہوئیں، یا ۱۹۷۷ کی بھٹو مخالف پر امن کمپئین پر تقریبا ہر چھوٹے بڑے شہر میں فائرنگ سے اڑھائی سو سے زائد لوگوں کو شہید کیا گیا تو کیا ان کا خون بھٹو کے حساب نہ لکھا جائے۔ میں تو خود اس کا گواہ ہوں کہ میرا ایک انتہائی پیارا دوست اور کلاس فیلو پولیس کی فائرنگ سے اپنا بھیجہ اڑوانے کے بعد میرے ہی ہا تھوں میں دم توڑ گیا تھا اور میں سولہ سال کی عمر میں اس کے قتل کا ملزم ٹھہرائے جانے کے بعد ایک سال تک ۳۰۲ کی پیشیاں بھگتتا رہا تھا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    شیرازی جی آپکا کام بوٹ پالش کرنے ہی رہ گیا ہے. کبھی فوجیوں کی طرف سے امریکہ کو ڈراؤن حملوں کیلیے اپنی سر زمین پر ڈراؤن اڑانے کیلیے اڈے دینے اور ڈراؤن حملوں میں اپنے بے گناہ لوگوں کو مارنے کی اجازت دینے پر براہ راست فوجیوں کے بوٹ پالش کرنا اور کبھی فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والے بھٹو اور نواز شریف کو جمہوریت کے چمپیئن قرار دے کر انکے بوٹ پالش کرنا. آپکی بھی کیا زندگی ہے؟ کیا اس ذلت کی زندگی سے تو موت اچھی نہیں ہے؟ :bigsmile: اگر کوئی پارٹی سربراہ پارٹی کے مخلص اور وفادار رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر انداز کرکے اپنی بیوی، بیٹی، بہن، بھائی، ٹیلنٹڈ کزن، بھتیجوں، دامادوں، بیٹی کے سسرال والوں کو شخصی فیصلے کرکے پارٹی کے سر پر بٹھاتا ہے تو پھر آمریت اور جمہوریت میں کیا فرق ہے؟ ہمارے ملک میں یا تو فوجی آمریت ہوتی ہے اور یا کنٹرولڈ ڈیموکریسی ہوتی ہے. دونوں ادوار میں آمرانہ سوچ ہی پنپ رہی ہوتی ہے. فوجیوں کی نرسری سے نکلے ہوئے اور فوجی گملوں میں نشوونما پا کر بڑے ہوئے ہوئے سیاستدانوں کی سوچ اور طرز عمل بھی آمرانہ ہوتا ہے. آمرانہ سوچ کبھی حقیقی جمہوریت کو پروان نہیں چڑھنے دیتی ہے اور پارٹی اور اقتدار کو اپنے خاندان سے باہر نہیں نکلنے دیتی ہے کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ زندگی کے کس حصے میں بھٹو کی سوچ اور طرز عمل جمہوری تھا؟ جب وہ بیگم نصرت بھٹو کے بیگم سکندر مرزا سے تعلقات کے پل سے گزر کر میجر جنرل سکندر مرزا تک پہنچا تھا اور اسے اپنے والد کی وصیت کا حوالہ دے کر اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہوئے اسے تاریخ میں قائد اعظم سے بڑا لیڈر قرار دے رہا تھا؟ جب وہ جنرل ایوب خان وزیر خارجہ بن کر اس کی شان میں زمین و آسمان کے قلابے ملا تھا تھا، اسکی ایما کر مادر ملت کو صدارتی انتخابات میں ہرانے کیلیے سیاسی پارٹیوں میں بھاری رقوم تقسیم کر رہا تھا اور جنرل ایوب خان کا چیف پولنگ ایجنٹ بنا ہوا تھا؟ جب انیس سو ستر کا الیکشن ہار کر شیخ مجیب الرحمان کی اکثریت تسلیم نہیں کر رہا تھا، فوجیوں سے سازش کرکے اسکے اقتدار کا راستہ روک رہا تھا، مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے خلاف ملٹری آپریشن کی حمایت کر رہا تھا یا جنرل یحییٰ خان کا ڈپٹی پرائم منسٹر اور فارن منسٹر بن کر یو این او گیا تھا؟ جب بلوچستان اور سرحد کی منتخب حکومتوں کو ختم کرکے گورنر راج نافذ کر رہا تھا؟ جب انیس سو ستتر کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اعتجاج کرنے پر پورے ملک کی سڑکوں پر نکلے ہوئے عوام پر گولیاں برسا کر پانچ سو لوگوں کو شہید کر رہا تھا؟

    Bawa jee

    To prove my democratic credentials I need to follow your and @awan Bhai’s footsteps and start worshiping the true revolutionary the reincarnation of Habib Jalib the impeccable Project Manager Miyan Shahbaz Sharif.

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    آپ کو شائد مغالطہ لگا ہے، میں نے کہیں بھی مذہب پر اظہار راے نہیں کیا ہاں البتہ موصوف بھٹو جو مذہب سے دور کا تعلق بھی نہیں رکھتے تھے، شراب پیتے تھے مگر مذہبی کارڈ ہی نہیں، کارڈز کھیلتے رہے، کبھی ملاوں کی خوشنودی کیلئے جمعہ کی چھٹی تو کبھی اسلام میں پہلی بار ٹھیکیداری نظام کا اجرا کردیا، کبھی سعودی شاہوں کی خوشنودی تو کبھی ،،،،جیسا کہ میں نے کہا کہ ذہین تھے اور بلا کے مقرر بھی مگر پالیسیاں بناتے وقت عالمی نظام سے باہر نہیں رہا جاسکتا، کیمونزم کی طرف مائل تھے اسی لئے چلتے ہوے اداروں کو قومیا کر ان کا بیڑہ غرق کیا ، یہ ایک ناکام سسٹم تھا، روس نے آج خود کیپیٹل ازم میں پناہ لے رکھی ہے، ایٹمی پروگرام ایوب نے جب شروع کیا تو یہ وزیر خارجہ تھے، مگر عقل کے اندھے بھٹو کو اس کا بانی قرار دے رہے ہیں، ایوب گزر گیا تو ڈاکٹر سلام نے انہیں کہا کہ ایٹمی پروگرام میں مرکزی حیثیت ایک ایٹمی پلانٹ کی ہوتی ہے جو سب سے اچھا فرانس کا ہے لہذا فرانس سے ایٹمی ری پراسیسنت پلانٹ خریدا گیا جس کا ذکر بھٹو پر لکھی جانے والی کتب میں بڑے فخر سے کیا جاتا ہے باقی آپ میرے لئے قابل احترام ہو اگر چاہو تو مجھے پوسٹ لکھ کر دے دیا کرو تاکہ میں وہی پیسٹ کردیا کروں

    بھائی صاحب ،مجھے تو سمجھ نہیں اتی کہ آپکی اس جدید تاریخ 9پر مبنی خطبے کا کیا جواب دوں ،کہاں سے شروع اور کہاں ختم کروں

    ایک بات آپ  خود کرتے ھو بعد میں اسی کو خود رد  بھی کر دیتے ھو

    اگر ایسی ھی تاریخ لکھنی ھو تو بھائی کسی صاحب علم سے پوچھ کر لکھ لیا کرو میں تو نہ تین میں نہ تیرہ میں یا جو کتابیں پڑھیں انکی کاپی کر لیا کرو

    باقی میں مذھب والی سائیڈ پر جانا نہیں چاھتا اور میں سمجھتا ھوں وہ ایک غلط اقدام تھاجس میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا

    میرا نقطہ نظر یہ ھے کہ جسکا فیصلہ قران کر چکا ھو اسے ھماری پارلیمنٹ کی تصدیق کی ضرورت نہیں تھی

    کچھ لوگ اس بارے مختلف آراء بھی رکھتے ھیں جو کم از کم اپکی تاریخ دانی سے زیادہ وزن رکھتیں ھیں

    بیلیور صاحب میں بھی آپکا شدید احترام کرتا ھوں اور کرتا رھوں گا لیکن ایک گزارش کروں گا جو آپ تحریر فرماتے ھیں پوسٹنے سے پہلے اسے خود بھی پڑھ لیا کریں اور جو لکھیں یا لکھا ھے اسکے گوگل پر سرچ بھی کرلیں

    امید ھے اپ اس فری کے مشورہ کو بغیر کسے تردد اور غصہ کے قبول کریں گے

    شکریہ

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi