Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ملک صاحب ٠ محترم عمران خان صاحب کی کلکولیشن تھوڑا اوپر نیچے ہو گئی

    کیا یہ والا خطاب پوری دنیا میں لائیو دکھایا ہے ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    ملک صاحب ٠ محترم عمران خان صاحب کی کلکولیشن تھوڑا اوپر نیچے ہو گئی کیا یہ والا خطاب پوری دنیا میں لائیو دکھایا ہے ؟

    جی ارادہ تو تھا مگر سعودی شہزادے کا فون آ گیا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    خان صاحب اپنا نام سقراط ٹائپ کچھ رکھ لیں اس سے عقل آنے کے چانسز روشن ہوجاتے ہیں یا کم از کم تسلی تو رہتی ہے کہ نام پڑھ کر ہی لوگ امپریس ہوجائیں گے

    :serious:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائے
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟

    ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائے

    کیا اپنے منورنجن کے لیے دو باتوں کو  اپنی مرضی سے جوڑنا مناسب کہا جانا چاہئے؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہے

    میرے پاکستانیو ، ایک بات سمجھ لو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اموات ہوں گی اور بہت تیزی سے ہوں گی ، اس لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے گالف کلبز ، شادی ہالز اور ٹورسٹ انڈسٹری کھول دی جائے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہے

    اسے وٹامن کی گولیاں کھلانی پڑیں گی

    ہم نے کیا گناہ کیا تھا جو نمونے ملے؟؟

    :thinking:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟ ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟

    کیا کل کی تقریر کا یہی پیغام نہیں تھا؟؟ اگر اس کے علاوہ بھی کچھ تھا تو ہمارے علم میں اضافہ فرما دیجئے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    نہی بھائی ٠ یہ والا کرونا دوسرا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ دا

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    مخالفت برائے مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پیغام میں عمران نے کیا غلط کہا ہے؟ ہم لوگ نہیں سدھریں گے تو اس میں حکومت کیا کرے؟؟؟

    خان صاحب خود کب سدھریں گے؟

    آپ بنی گالہ سے باہر نہیں نکلتے اور عوام کو کہتے ہیں کہ پاکستان آنے والا کرونا غلط کاریوں کی وجہ سے بہت کمزور ہے

    آپ انہوں نے بشی آپا سے شادا کھڑکا لیا مگر عوام بے چاری کے شادی ہال بند ہیں

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    خان صاحب خود کب سدھریں گے؟ آپ بنی گالہ سے باہر نہیں نکلتے اور عوام کو کہتے ہیں کہ پاکستان آنے والا کرونا غلط کاریوں کی وجہ سے بہت کمزور ہے آپ انہوں نے بشی آپا سے شادا کھڑکا لیا مگر عوام بے چاری کے شادی ہال بند ہیں :bigsmile:

    عمران خان نے کون سا شادی ہال میں شادی کی تھی جو دوسروں کی وہاں کروائے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    https://pbs.twimg.com/media/EZheFNQXQAAjJ1A?format=jpg&name=900x900
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    لگتا ہے یہ کرونا پڑھا لکھا نہی ہے ، ورنہ پاکستانی دیواروں پر لکھے ہوئے اشتہار کیسے اگنور کر سکتا ہے

    اسے وٹامن کی گولیاں کھلانی پڑیں گی ہم نے کیا گناہ کیا تھا جو نمونے ملے؟؟ :thinking:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ دا :facepalm:

    کیا بوٹے نے کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم سے یہ سن لیا ہے کہ

    کرونا سے پہلے پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    https://pbs.twimg.com/media/EZheFNQXQAAjJ1A?format=jpg&name=900x900

    سنا ہے کہ سبزواری کی نئی بیوی داڑھی والی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi