Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 368 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #321

    گلٹی بھائی آپ تو ملٹری، ملاں، جوڈیشری اور میڈیا اتحاد کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، اسی اتحاد میں آپکے سوال کا جواب پوشیدہ ہے فوجیوں نے ہمیشہ ملاں، جوڈیشری اور میڈیا کو ہمیشہ مذموم مقاصد کیلیے استعمال کیا ہے اور اب بھی یہی ہو رہا ہے فوج سیاستدانوں کے خلاف مذہبی انتہا پسندوں کو استعمال کرکے اپنے مقاصد حاصل کرتی ہے اور پھر جب یہ مذہبی انتہا پسند فوجیوں کی گردنیں کاٹتے ہیں تو فوجیوں کو آپریشن ضرب عصب اور آپریش رد الفساد یاد آتا ہے

    جہاں تک میراخیال ہے ۔۔۔۔ نواز شریف یا ن لیگ ۔۔۔ کو ۔۔۔ جنونیوں ۔۔۔ دھشت گردوں ۔۔۔۔ کے میچ۔۔ کا کوئی تک نہیں بنتا ۔۔۔۔ کیونکہ دھشت گرد ھمیشہ سٹیٹ کو برباد  کرتے ہیں ۔۔۔۔

    کسی بندے یا پارٹی کو نہیں ۔۔۔۔

    اس تناظر میں ۔۔۔ پھر میں یہ سمجھ رھا ہوں ۔۔۔۔۔ سیاھی ۔۔۔ پھینکنے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جوتا ۔۔۔۔ پھینکنے ۔۔۔۔ کی واردات کا ۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔۔۔

    پا کستان کی سول ۔۔۔ سیاست ۔۔۔۔ پس منطر میں چلی جائے گی ۔۔۔۔ نواز شریف۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ سب خاموش کردیئے جائیں گے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جنونی ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔ مولوی ۔۔۔۔ گلی گلی ۔۔۔۔ فساد کرتے نظر آئیں گے ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #322

    کیا فوج کے علاوہ باقی تین گروہوں کے پاس بھی ایک ٹھوکر اور ایک ٹینک کی صلاحیت ہے :thinking:

    دہشتگردوں کی ٹریننگ کرنا، انہیں اسلحہ اور پیسے دینا اور دوسروں کی گردنیں کاٹنے کا ٹارگٹ دینا فوج کا کام ہے

    جب تک طالبان افغانیوں کی گردنیں کاٹتے تھے تو انہیں فوج کی طرف سے ٹریننگ، اسلحہ، پیسے اور ٹارگٹ دیے جاتے تھے اور فوجی نہایت ہی بے شرمی سے دعوے کرتے تھے

    تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا
    اب لینا ہے کشمیر، ٹوٹے ظلمت کی زنجیر

    سب جانتے تھے کہ ڈھاکہ دینے والے اور ہتھیار ڈالنے والے بے غیرت کون تھے؟

    اسوقت جب طالبان افغانیوں کی گردنیں کاٹتے تھے تو فوج کے نزدیک وہ مجاہدین اور اچھے طالبان تھے جب جب انہوں نے فوجیوں کی گردنیں کاٹی تو وہ مجاہدین اور اچھے طالبان سے برے طالبان بن گئے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #323
    ٹوپی ڈرامہ
    Participant
    Offline
    • Member
    #324
    ماشااللہ اس دھاگے پر تو مالشیوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے. ہر کویٔ پوری آب و تاب کے ساتھ تیل کی بوتل ہاتھ میں اٹھاۓ اس چکر میں ہے کے بس ایک قطرہ بھی ضایع نا جاۓ۔
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #325

    آپکا مطلب وردی پوش بادشاہوں؟

    نہیں ..ہر قسم کے بادشاہ کی بات کر رہی ہوں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #326

    یہ غلامانہ سوچ آپ کو مبارک ہو -ہم اپنے قلم سے بیرون ملک رہتے ہوے اس سوچ کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے ہاں ملک میں ہوتے تو سوچا جاسکتا تھا :lol: :lol: :lol:

    آپ بھی  ڈرپوک نکلے

    :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #327

    باواجی، بصد احترام اس لسٹ میں ابن الوقت سیاسی لیڈروں کو بھی شامل کرلیں

    کردی نہ آپ نے غیر جمہوری بات

    :doh:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #328

    دہشتگردوں کی ٹریننگ کرنا، انہیں اسلحہ اور پیسے دینا اور دوسروں کی گردنیں کاٹنے کا ٹارگٹ دینا فوج کا کام ہے جب تک طالبان افغانیوں کی گردنیں کاٹتے تھے تو انہیں فوج کی طرف سے ٹریننگ، اسلحہ، پیسے اور ٹارگٹ دیے جاتے تھے اور فوجی نہایت ہی بے شرمی سے دعوے کرتے تھے تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا اب لینا ہے کشمیر، ٹوٹے ظلمت کی زنجیر سب جانتے تھے کہ ڈھاکہ دینے والے اور ہتھیار ڈالنے والے بے غیرت کون تھے؟ اسوقت جب طالبان افغانیوں کی گردنیں کاٹتے تھے تو فوج کے نزدیک وہ مجاہدین اور اچھے طالبان تھے جب جب انہوں نے فوجیوں کی گردنیں کاٹی تو وہ مجاہدین اور اچھے طالبان سے برے طالبان بن گئے :bigthumb:

    باوا جی بھائی

    کبھی ہمیں کوئی ڈاکومینٹری ایویڈنس بھی دیجیئے، اگر ہے تونہیں تو ہم یہ سمجھیں گے یہ بھی وہی مور ہے جِسے ہم جنگل میں نچاتے تو ہیں تا کہ کوئی دیکھ یہ پائے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #329

    باوا بھائی جی اب وہ گردنیں کاٹنے والے کہاں چلے گئے؟ ویسے بائی دی وے۔۔۔آپ کہاں تھے۔؟ آج آپ کی کمی بہت محسوس ہوئی۔

    سہیل مرزا بھائی جی

    کہیں نہیں گئے ہیں. جب فوج کو ڈالرز چاہیے ہونگے تو فوج انہیں سامنے لے آئے گی اور دنیا اور قوم کے سامنے دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرے گی

    میں رات تین بجے سویا تھا، صبح اٹھا تو آپکی محفل جمی ہوئی تھی

    یہ خبر میں نے سونے سے پہلے اسی وقت ٹی وی پر دیکھ لی تھی لیکن چونکہ میرے ایگریمنٹ کے لفافے میں اوور ٹائم لگانے کے فالتو پیسے نہیں ملتے ہیں، اس لیے منہ پر کمبل لیکر اسی طرح سو گیا تھا جس طرح فوجی ایبٹ آباد چھاونی پر اڑتے امریکی ہیلی کاپٹر دیکھکر منہ چھپا کر سو گئے تھے

    :)

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #330

    سہیل مرزا بھائی جی کہیں نہیں گئے ہیں. جب فوج کو ڈالرز چاہیے ہونگے تو فوج انہیں سامنے لے آئے گی اور دنیا اور قوم کے سامنے دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرے گی میں رات تین بجے سویا تھا، صبح اٹھا تو آپکی محفل جمی ہوئی تھی یہ خبر میں نے سونے سے پہلے اسی وقت ٹی وی پر دیکھ لی تھی لیکن چونکہ میرے ایگریمنٹ کے لفافے میں اوور ٹائم لگانے کے فالتو پیسے نہیں ملتے ہیں، اس لیے منہ پر کمبل لیکر اسی طرح سو گیا تھا جس طرح فوجی ایبٹ آباد چھاونی پر اڑتے امریکی ہیلی کاپٹر دیکھکر منہ چھپا کر سو گئے تھے :)

    اور اُن ہیلی کاپٹرز کو سِولیئنز نے دیکھا کیونکہ اُن کے راڈار پر ہر چیز نظر آ جاتی ہے۔ صرف فوج سوئی ہوئی تھی۔

    باوا جی

    آثار دیکھ لو۔ وہ دِن گئے جب خلیل خان فاختہ اُڑایا کرتے تھے۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #331

    آپ بھی ڈرپوک نکلے :lol:

    شریف آدمی ڈرپوک ہوتا ہے آپ کو یہ بات سمجھ نہیں اے گی آپ لوہے کا چنا ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #332

    باوا جی بھائی کبھی ہمیں کوئی ڈاکومینٹری ایویڈنس بھی دیجیئے، اگر ہے تو۔

    سہیل مرزا بھائی جی

    کس بات کیلیے ڈاکومنٹس چاہیے؟

    پوری قوم کے سامنے یہ سب کچھ ہوا ہے اور ہو رہا ہے

    کیا پھر بھی کسی ڈاکومنٹ کی ضرورت ہے؟

    وہ کونسا میجر جنرل تھا جو بیت الله محسود کو ہار پہنا کر اعلان کر رہا تھا؟

    بیت الله محسود ہمارا ہیرو ہے

    ابھی اسکا ریفرنس ڈھونڈ کر لگاتا ہوں

    :)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #333

    سہیل مرزا بھائی جی کہیں نہیں گئے ہیں. جب فوج کو ڈالرز چاہیے ہونگے تو فوج انہیں سامنے لے آئے گی اور دنیا اور قوم کے سامنے دہشتگردی ختم کرنے کا ڈرامہ کرے گی میں رات تین بجے سویا تھا، صبح اٹھا تو آپکی محفل جمی ہوئی تھی یہ خبر میں نے سونے سے پہلے اسی وقت ٹی وی پر دیکھ لی تھی لیکن چونکہ میرے ایگریمنٹ کے لفافے میں اوور ٹائم لگانے کے فالتو پیسے نہیں ملتے ہیں، اس لیے منہ پر کمبل لیکر اسی طرح سو گیا تھا جس طرح فوجی ایبٹ آباد چھاونی پر اڑتے امریکی ہیلی کاپٹر دیکھکر منہ چھپا کر سو گئے تھے :)

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #334

    شریف آدمی ڈرپوک ہوتا ہے آپ کو یہ بات سمجھ نہیں اے گی آپ لوہے کا چنا ہیں

    اب تو لوگ اپنے لئے شریف کا لفظ استعمال  سے گریزاں ہیں

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #335
    تھوڑی دیر میں حاضر ہوتا ہوں

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #336

    سہیل مرزا بھائی جی کس بات کیلیے ڈاکومنٹس چاہیے؟ پوری قوم کے سامنے یہ سب کچھ ہوا ہے اور ہو رہا ہے کیا پھر بھی کسی ڈاکومنٹ کی ضرورت ہے؟ وہ کونسا میجر جنرل تھا جو بیت الله محسود کو ہار پہنا کر اعلان کر رہا تھا؟ بیت الله محسود ہمارا ہیرو ہے ابھی اسکا ریفرنس ڈھونڈ کر لگاتا ہوں :)

    جی نہیں باوا جی

    پوری قوم کے سامنے تو ایسا کُچھ نہیں ہوا۔صِرف سینہ گزٹ ہے یا پھر گرم ہوا۔اب ہمیں چاہیے جو “اُڈنا سپ” ہم نے رکھا ہوا ہے اور جو ہم اپنے اپنے مجمع کو ہر بار دِکھانے کا وعدہ تو کرتے ہیں لیکن وعدہ ایفاء نہیں کرتے۔ اب وقت آگیا ہے باوا جی

    ہوائی باتیں جو ہیں اُنہیں اور حقیقت کو واضع کیا جائے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #337
    واہ بہی واہ ،اس فورم پر تو ٹوپی بھی آ چکی ھے،یہ تو فیر موجاں ھی ھو گیاں کے

    خوشی ھوئی جس طرح اس تھریڈ پر آج اسٹیبلشمنٹ نواز جھتوں کی دوڑیں لگی ھوئی ھیں ایسے ھی قوم اب اسٹیبلشمنٹ کی بھی لگوائے گی

    نادان

    اور اپکی حالت دیکھ کر تو یہی  کہنے کو دل چاہ رھا ھے ،  جیسے اپ بار بار صدا لگا رھی ھوں کہ سنو

    ھم بھی ھیں پانچوں سواروں میں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #338

    واہ بہی واہ ،اس فورم پر تو ٹوپی بھی آ چکی ھے،یہ تو فیر موجاں ھی ھو گیاں کے خوشی ھوئی جس طرح اس تھریڈ پر آج اسٹیبلشمنٹ نواز جھتوں کی دوڑیں لگی ھوئی ھیں ایسے ھی قوم اب اسٹیبلشمنٹ کی بھی لگوائے گی نادان اور اپکی حالت دیکھ کر تو یہی کہنے کو دل چاہ رھا ھے ، جیسے اپ بار بار صدا لگا رھی ھوں کہ سنو ھم بھی ھیں پانچوں سواروں میں

    حضور دوڑیں ہماری نہیں نونرز کی لگی ہیں ..ابھی تو ہماری رجمنٹ ذرا مصروف ہو گئی ہے ..میں بھی سونے لگی ہوں ..آخر شام کو ڈنر پر جانا ہے تو اچھی طرح ریلیکس ہو جاؤں تاکہ کھانے  پر ایسے ٹوٹ پڑوں  جیسے فوجی دشمن پر

    ویسے میں نے آج دل بھر کے لچ تلا ہے ..سواد آگیا الله قسم

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #339

    میں اس ماورا عدالت جوتا گیری کی سخت مذمت کرتا ہوں . جوتا گیری کے خلاف شعور اسی طرح پھیلتا رہا تو جلد ہی لوگوں کو احساس ہوگا کہ ملک کے کونے کونے میں ہاتھ بندھے نہتے افراد کو گولیوں سے بغیر کسی مقدمہ چلاہے قتل کرنا بھی نہایت قابل مذمت عمل ہے مجھے امید ہے ارتقا کا یہ عمل تیزی سے اپنے مراحل طے کرے گا تمام قومی رہنماؤں کو بھی اپنی طرف جوتے آتے نظر آرہے ہیں تو سب نے بجا طور پر اسکی مذمت کی ہے جو ایک قابل تعریف عمل ہے اس مذموم کاروائی کے پیچھے کون ہے ابھی یہ قیاس آرائی ہی کہی جاسکتی ہے مگر اس کو معلوم کرنا مشکل نہیں ہونا چاہئے- میری ذاتی راے میں یہ اس شخص کی انفرادی کاروائی ہوسکتی ہے یہ ممتاز قادری سوچ کی غمازی زیادہ لگتی ہے جہاں سادہ لوح افراد کو مولوی خادم حسین لوگ گمراہ کرتے ہیں اور حکومت کی کمزوری کی بدولت کسی قسم کی کاروائی سے بھی بچ جاتے ہیں عموما میاں صاحب اور عوام کے درمیان طویل فصیلیں ہوتیں ہیں حفاظتی فاصلہ رکھا جاتا ہے یہاں ان کی سیکورٹی ٹیم سے یہ چوک کسطرح ہوگئی کہ آپ ایک مذہبی گروہ میں جارہے ہوں اور ماضی قریب کے واقعات کی روشنی میں اس قسم کے خطرہ کا ادراک نہیں کیا گیا ہو. بینظیر کی رحلت کے بعد زرداری نے سبق سیکھا ہے اور اس کی اور اسکے خاندان کی حفاظت پر نہایت پروفیشنل ٹیم نظر آتی ہے جو کہ پہلے خالد شہنشاہ اور اسی قبیل کے غنڈہ عناصر کے ہاتھ میں رہتی تھی تیسری بات اس نہایت عامیانہ حرکت کے پیچھے مجھے اپنی لمبر ون ایجنسیوں کی کاروائی نہیں لگتی میں یہ مانتا ہوں کہ یہ لوگ عقل سے پیدل اور بزدل ہوتے ہیں مگر اتنی کچی کاروائی کہ جسکا بھانڈہ اتنی آسانی سے پھوٹ سکتا ہو یہ انکی کاروائی نہیں ہوسکتی دوسری صورت میں اس شخص کو موقع پر ہی گولی ماردی گئی ہوتی.

    گھوسٹ بھائی صرف جوتا پھینکنے پر گولی مارنا کچھ زیادہ ہے

    گولی پر گولی بنتی ہے

    باقی کیا چاھے جس نے بھی ہو، ایجنسیوں کا مقصد اس کے بعد اس کو اپنی مرضی کا رخ دینے سے بھی پورا ہو جاتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #340

    واہ بہی واہ ،اس فورم پر تو ٹوپی بھی آ چکی ھے،یہ تو فیر موجاں ھی ھو گیاں کے خوشی ھوئی جس طرح اس تھریڈ پر آج اسٹیبلشمنٹ نواز جھتوں کی دوڑیں لگی ھوئی ھیں ایسے ھی قوم اب اسٹیبلشمنٹ کی بھی لگوائے گی نادان اور اپکی حالت دیکھ کر تو یہی کہنے کو دل چاہ رھا ھے ، جیسے اپ بار بار صدا لگا رھی ھوں کہ سنو ھم بھی ھیں پانچوں سواروں میں

    ڈیموکریٹ بھائی

    خوشی کی بات ہے اگر فارم پر کوئی نیا اِضافہ ہوا ہے۔ لیکن اسٹیبلِشمنٹ کی دوڑ تو تب لگے جب اسٹیبلِشمنٹ نظر آئے ۔ہم یونیفارم والوں کو رگڑا دینے ہیں۔ اُنہوں نے تو اپنا کوئی ردِعمل نہیں دیا۔ اُن کا ایسا کُچھ دینا بنتا ہی نہیں۔

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 368 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi