Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 135 total)
  • Author
    Posts
  • Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پس ثابت ہوا عدالتیں بکی ہوئی ہیں ، بس مجھے یہ نہیں سمجھ آ رہا کہ نواز شریف سے اچھی بولی کس نے لگا دی
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    پس ثابت ہوا عدالتیں بکی ہوئی ہیں ، بس مجھے یہ نہیں سمجھ آ رہا کہ نواز شریف سے اچھی بولی کس نے لگا دی

    جو ججوں کو ترقی کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیںایجنسی جس جج کے بارے میں لکھ دے یہ کرپٹ ہےوہ سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکتا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جو ججوں کو ترقی کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں ایجنسی جس جج کے بارے میں لکھ دے یہ کرپٹ ہے وہ سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکتا

    لیکن یہ جج تو پہلے ہی سپریم کورٹ میں ہیں ، کرپشن پے پردہ ڈالنے کے سارے حربے فیل ہو رہے ہیں میاں صاحب کے ، جان خلاصی مشکل ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    لیکن یہ جج تو پہلے ہی سپریم کورٹ میں ہیں ، کرپشن پے پردہ ڈالنے کے سارے حربے فیل ہو رہے ہیں میاں صاحب کے ، جان خلاصی مشکل ہے

    جسٹس آصف کھوسہ کی کوئی پرانی چپکلش چلتی آرہی ہے شریفوں سے جب یہ ہائی کورٹ کا جج تھااب حدیبیہ کیس کی سربراہی بھی اسی کو دی گئی ہےتیس سال     پرانے کیس سارے اس کو دیتے جانا لوگ اندھے نہیں سب سمجھ رہے ہیںلیکن آپ کو انصاف نہیں تحریک انصاف پسند ہے اور مجھے صرف انصاف پسند ہےانصاف میں دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    مامے حب الوطنی، آئین اور قانون کےابھی مسلم لیگ نون کی ایک پریس ریلیز ہی آئی ہے اور چیف جسٹس سمیت پوری لونڈی جوڈیشری کی پھٹ گئی ہےپنگا لیا ہے تو اب برداشت کروجب فوجی ڈکٹیٹروں کو حب الوطنی، آئین اور قانون کو جوتے کی نوک پر لکھکر حق حکمرانی دے رہے تھے تب حب الوطنی، آئین اور قانون کہاں گئے تھے؟ان بے شرم لونڈی جوڈیشری کے بے غیرت ججز کے فوجی آمروں کو حق حکمرانی دینے کی وجہ ملک دو لخت ہوا، فوج کا دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال کر منہ کالا ہوا اور قوم کو ذلت و رسوائیکا سامنا کرنا پڑا
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جسٹس آصف کھوسہ کی کوئی پرانی چپکلش چلتی آرہی ہے شریفوں سے جب یہ ہائی کورٹ کا جج تھا اب حدیبیہ کیس کی سربراہی بھی اسی کو دی گئی ہے تیس سال پرانے کیس سارے اس کو دیتے جانا لوگ اندھے نہیں سب سمجھ رہے ہیں لیکن آپ کو انصاف نہیں تحریک انصاف پسند ہے اور مجھے صرف انصاف پسند ہے انصاف میں دوہرا معیار کھل کر سامنے آگیا ہے

    اور انصاف کیا ہے ؟ اندھوں کو بھی نظر آ رہا ہے شریف فیملی جھوٹ پے جھوٹ بولتی آئی ہے ، انصاف تو یہ ہے ان حرام خوروں کو ابھی جیل میں ہونا چاہیے تھا یا باقی سارے قیدی بھی اپنے محلے جا کے ووٹ لے آئیں اور عدالت کو گالیاں دیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    مامے حب الوطنی، آئین اور قانون کے ابھی مسلم لیگ نون کی ایک پریس ریلیز ہی آئی ہے اور چیف جسٹس سمیت پوری لونڈی جوڈیشری کی پھٹ گئی ہے پنگا لیا ہے تو اب برداشت کرو جب فوجی ڈکٹیٹروں کو حب الوطنی، آئین اور قانون کو جوتے کی نوک پر لکھکر حق حکمرانی دے رہے تھے تب حب الوطنی، آئین اور قانون کہاں گئے تھے؟ ان بے شرم لونڈی جوڈیشری کے بے غیرت ججز کے فوجی آمروں کو حق حکمرانی دینے کی وجہ ملک دو لخت ہوا، فوج کا دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال کر منہ کالا ہوا اور قوم کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا

    تو باوا جی آپ کیا چاہتے ہیں یا عدالتیں بند کر دیں یا شریف فیملی کے جھوٹ جعلی کاغذات اقامے شقامے پے آنکھیں بند کر لیں ؟؟ عدالتوں کو فوجی آمر کو اختیار دینے کا طعنہ دے رہے ہیں اور فوجیوں کو باپ بنانے والوں کو محسن پاکستان قرار دینے کی کوشش ، بہت ہی کھلا تضاد

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    اور انصاف کیا ہے ؟ اندھوں کو بھی نظر آ رہا ہے شریف فیملی جھوٹ پے جھوٹ بولتی آئی ہے ، انصاف تو یہ ہے ان حرام خوروں کو ابھی جیل میں ہونا چاہیے تھا یا باقی سارے قیدی بھی اپنے محلے جا کے ووٹ لے آئیں اور عدالت کو گالیاں دیں

    You are a Moderator. Read the guidelines in “Ghair Zaroori Lecture” and now read the language used by you.Either ban yourself or apologise for the foul language used and promise not to do it again.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اور انصاف کیا ہے ؟ اندھوں کو بھی نظر آ رہا ہے شریف فیملی جھوٹ پے جھوٹ بولتی آئی ہے ، انصاف تو یہ ہے ان حرام خوروں کو ابھی جیل میں ہونا چاہیے تھا یا باقی سارے قیدی بھی اپنے محلے جا کے ووٹ لے آئیں اور عدالت کو گالیاں دیں

    عمران خان نے ابھی تک چھ بیانیے  اور سپریم کورٹ میں تین دفع اپنا تحریری جواب تبدیل کروایا ہے اور یہ صرف ایک آدمی ہے پورا خاندان بیان نہیں دے رہاچلو تم ہی بتا دو کہ عمران کے کس بیان کو صحیح مانا جایے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    You are a Moderator. Read the guidelines in “Ghair Zaroori Lecture” and now read the language used by you. Either ban yourself or apologise for the foul language used and promise not to do it again.

    میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔کسی بھی شخص کو دشنام طرازی  نہیں کرنی چاہئے۔۔۔چائے وہ ممبر ہو یا ماڈ ہو ۔۔اگر ماڈ ہی لنگوٹ کس کے میدان میں اتر آئیں گے تو پھر ممبر تو پہلے ہی بغیر لنگوٹ کے گھوم ریے ہوتے ہیں پھر ان سے گلہ شکوہ بجا ہوگا۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    You are a Moderator. Read the guidelines in “Ghair Zaroori Lecture” and now read the language used by you. Either ban yourself or apologise for the foul language used and promise not to do it again.

    اس کو یہاں پر عزت راس نہیں آ رہی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    You are a Moderator. Read the guidelines in “Ghair Zaroori Lecture” and now read the language used by you. Either ban yourself or apologise for the foul language used and promise not to do it again.

    kindly point out the objectionable words

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اس کو یہاں پر عزت راس نہیں آ رہی

    اسی لئے میں تم جیسے لوگوں کے منہ نہیں لگتا ،ا بھی دو باتیں ہوں گی تم اپنی اوقات پے آ جاؤ گے اور پھر اگلی ہی پوسٹ میں عمران خان کو گندی زبان کے طعنے دو گے ، منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    Aamir Siddique GeoGآپ دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کے پبلک فورم پر اپنے غصے کا اظہار اوچھے طریقوں سے نہ کریں
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Aamir Siddique GeoG آپ دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کے پبلک فورم پر اپنے غصے کا اظہار اوچھے طریقوں سے نہ کریں

    جب کوئی بد تمیزی پے بدتمیزی کرتا جائے تو پھول نہیں پیش کیے جاتے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    جو فیصلہ پانچ ججز نے دیا وہ قبول کر لیا نون لیگ نے ؟؟؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    kindly point out the objectionable words

    ان حرام خوروں کو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 135 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi