Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    میں اکثر تنقید کرتا ہوں اور اکثر ہر چیز پر تنقید کرتا ہوں اب چاہے وہ کوئی ایسا سیاسی رہنما یا جماعت ہو جو میری حمایت یافتہ سیاسی شخصیت یا جماعت کی مخالف ہو، اس محفل کی کوئی محترم، معزز اور منفرد شخصیت ہو جس کی سوچ میری سوچ سے ہم آہنگ نہ ہو، کوئی واقعہ ہو یا کچھ بھی ہو . میں ایسا کیوں کرتا ہوں

    ١) کیونکہ آسان ہے
    کچھ نہیں سوچنا پڑتا ، کچھ نہیں پڑھنا پڑتا، کچھ نہیں دیکھنا پڑتا بس کوئی جملہ کسنا ہوتا ہے. کوئی الٹا سیدھا لقب دینا ہوتا ہے
    ٢) فکری اختلاف
    آگرا کسی شخص یا اشخاص سے کوئی فکری اختلاف ہے تو ہر بات پر یا اکثر باتوں پر اختلاف کرتا ہوں . اب اتنا ظرف تو ہے نہیں مجھ میں کے اپنے سے جدا یا مختلف سوچ رکھنے والے شخص یا اشخاص کی مدلل سوچ کا اقرار کروں لہٰذا کم ظرفی کا راستہ اپناتے ہوے دوسرے پر تنقید کرنا بہت سہل لگتا ہے مجھے
    ٣) اپنی کمزوری یا کم علمی کی وجہ سے
    تقریباً ہر موضوع پر علم، معلومات اور سوچ کی محدودیت کے پیش نظر گفتگو میں کوئی خاطر خواہ مثبت حصہ