Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ترکی کا عزم: ’جمال خاشقجی کی موت کی سچائی کو سامنے لائیں گے‘

    سعودی عرب کی جانب سے صحافی جمال خاشقجی کے قونصل خانے میں موت کے اعتراف کے بعد ترکی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جمال خاشقجی کی موت کی تمام تفصیلات جاری کرے گا۔

    حکمران جماعت کے ترجمان نے کہا کہ ’ترکی کسی کو اس معاملے پر پردہ نہیں ڈالنے دے گا‘۔

    ترکی کا الزام ہے کہ جمال خاشقجی کو ایک سعودی ہٹ سکواڈ نے قونصل خانے میں قتل کیا ہے۔

    ترکی کا اس سے پہلے کہنا تھا کہ اس کے پاس جمال خاشقجی کے قتل کے آڈیو اور ویڈیو ثبوت موجود ہیں تاہم تاحال یہ سامنے نہیں لائے گئے۔

    ادھر سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی پر چلنے والی خبر میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی سرکاری تحقیقات کے مطابق جمال خاشقجی کی موت دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہونے والی ایک ‘لڑائی’ کے نتیجے میں ہوئی۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    امریکہ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ اسے وہ ریکارڈنگ فراہم کرے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس میں ٹھوس ثبوت ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا۔

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ’ہم نے ترکی سے وہ ریکارڈنگ مانگی ہے، اگر اس کا وجود ہے۔‘

    ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کی وہ سعودی عرب کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    خیال رہے کہ خاشقجی کو آخری مرتبہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں دو ہفتے قبل دیکھا گیا تھا۔ ترک حکام کا دعویٰ ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا ہے، جبکہ سعودی حکام تاحال اس الزام کو مسترد کرتے آئے ہیں۔

    ترک سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں مزید شواہد ملے ہیں کہ صحافی جمال خاشقجی کو قتل کیا گیا ہے۔

    ترک میڈیا نے خبر دی ہے کہ ایسی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ خاشقجی کو انتہائی سفاکانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔

    ایک ترک اخبار کے مطابق ریکارڈنگ میں سعودی قونصل جنرل محمد العتیبی کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے۔ اخبار ینی سفک نے لکھا ہے کہ ریکارڈنگ میں العتیبی کہہ رہے ہیں کہ ‘یہ کام باہر جا کر کرو۔ تم مجھے بھی مشکل میں ڈال دو گے۔’

    العتیبی منگل کو استنبول سے ریاض واپس چلے گئے تھے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سفیر بھی ملوث تھا مگر ترک حکام نے اسے تحقیقات مکمل کیے بغیر ملک چھوڑ نے کی اجازت دے کر حماقت کی ہے اب موقع کا اہم گواہ نہیں ملے گا
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سفیر بھی ملوث تھا مگر ترک حکام نے اسے تحقیقات مکمل کیے بغیر ملک چھوڑ نے کی اجازت دے کر حماقت کی ہے اب موقع کا اہم گواہ نہیں ملے گا

    ان کے پاس بھی وہ ہی تھیلا ہے جس کی بلی کبھی باہر نہیں آتی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ان کے پاس بھی وہ ہی تھیلا ہے جس کی بلی کبھی باہر نہیں آتی

    Time for little bit of shoe shine

    https://twitter.com/i/status/1053580469378240513

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Time for little bit of shoe shine

    Don`t worry ..I have all the time in the world.

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    ہاتھیو ں کی لڑائی میں چیونٹیوں کا کچلا جانا کوئی انہونی بات نہیں

    چند دن شور شرابہ رہے گا ، پھر مٹھی پاؤ آگے بڑھو

    یمن میں کتنے بے گناہ بچے ، خواتین ان کے ہوس کی آگ چڑھ رہے ہے …وہ واشنگٹن پوسٹ میں کالمینسٹ نہیں  .. اس لیے دنیا چپ ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Don`t worry ..I have all the time in the world.

    On this one you will probably need nail polish remover as it has some blood residuals as well

    :lol: :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    On this one you will probably need nail polish remover as it has some blood residuals as well :lol: :lol:

    اگر میں نے خون  کے دھبے صاف کرنے کا کام بھی شروع کر دیا تو میرا تو سارا سٹاک ختم ہو جائے گا .

    دھبے تو یہاں ہر کسی کے دامن پر ہیں ..

    بولے تو ہر کسی کے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ہاتھیو ں کی لڑائی میں چیونٹیوں کا کچلا جانا کوئی انہونی بات نہیں چند دن شور شرابہ رہے گا ، پھر مٹھی پاؤ آگے بڑھو یمن میں کتنے بے گناہ بچے ، خواتین ان کے ہوس کی آگ چڑھ رہے ہے …وہ واشنگٹن پوسٹ میں کالمینسٹ نہیں .. اس لیے دنیا چپ ہے

    واشنگٹن پوسٹ والوں کو کون سا  رئیل  ہمدردی ہو گی ..اس کی آڑ  میں جانے کون کون سے حساب برابر کئے جائیں گے ..کیا کیا فائدہ اٹھایا جائے گا .

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    :)  ہو سکتا ہے رئیل ہو نادان جی …دلوں کے حال اللہ جانتا ہے

    آن آ سیریس نوٹ … یہ لاش ایک بار گینگ ٹول ہے اب …. آل سعود اب بیک فٹ پر ہے

    واشنگٹن پوسٹ والوں کو کون سا رئیل ہمدردی ہو گی ..اس کی آڑ میں جانے کون کون سے حساب برابر کئے جائیں گے ..کیا کیا فائدہ اٹھایا جائے گا .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    :) ہو سکتا ہے رئیل ہو نادان جی …دلوں کے حال اللہ جانتا ہے آن آ سیریس نوٹ … یہ لاش ایک بار گینگ ٹول ہے اب …. آل سعود اب بیک فٹ پر ہے

    وہی تو ..سب اپنا اپنا کھیل کھیل رہے ہیں

    بندہ اپنی جان سے گیا ..دیکھو کون کون فائدہ اٹھاتا ہے اس سے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    بیلور بھائی ۔۔لگتا ہے ویک اینڈ پر آپکی طعبت  ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔جو خاشقجی نام کے تھریڈ لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

    تینوں اک ۔تھاں تے رام نئیں  آندا ۔۔۔

    :angry_smile: :angry_smile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    وہی تو ..سب اپنا اپنا کھیل کھیل رہے ہیں بندہ اپنی جان سے گیا ..دیکھو کون کون فائدہ اٹھاتا ہے اس سے

    بندہ جان سے اتنی جلدی نہیں جاتا ، کوی غبارہ تو نہیں  کہ پن چبھونے سے ٹھس ہوجاتا ہو، کتنی اذیت سے قتل کیا گیا ہوگا یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے یا مرنے والا، دور ایسا چل رہا ہے کہ ہم تو کسی انسانی ہمدردی کی بنا پر ایک واقعہ کو ہای لائیٹ کرنے سے بھی تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں، ابھی یہ سلیم رضا کو دیکھ لیں، تھریڈ میں بنا رہا ہوں مگر بل اس کو آرہا ہے، کوی اس کو سیاسی منظر نامے میں دیکھ رہا ہے کہ شائد اس تھریڈ کا مقصد حکومت کے سعودی تعلقات پر تنقید کرنا ہے، کوی بھی اس کو انسانی ہمدردی کے بیک گراونڈ میں نہیں دیکھ رہا

    بعض اوقات ایک بندے کی قربانی سے ظالم کے گرد گھیرا تنگ ہوجاتا ہے اور اس کا دی اینڈ آجاتا ہے حالانکہ وہی قاتل سینکڑوں یمنی بچے بھی مار چکا ہوتا ہے لیکن اس کی پکڑ نہیں ہورہی ہوتی ،لہذا اس واقعے سے اگر ظالم اللہ کی پکڑ میں آرہا ہے تو مرنے والا ہیرو ہی کہلاے گا

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    بیلور بھائی ۔۔لگتا ہے ویک اینڈ پر آپکی طعبت ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔جو خاشقجی نام کے تھریڈ لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ تینوں اک ۔تھاں تے رام نئیں آندا ۔۔۔ :angry_smile: :angry_smile:

    تم ٹھیک کہہ رہے ہو پینگے، سب اپنے اپنےکام کریں، سانوں کی

    ;-)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    بندہ جان سے اتنی جلدی نہیں جاتا ، کوی غبارہ تو نہیں کہ پن چبھونے سے ٹھس ہوجاتا ہو، کتنی اذیت سے قتل کیا گیا ہوگا یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے یا مرنے والا، دور ایسا چل رہا ہے کہ ہم تو کسی انسانی ہمدردی کی بنا پر ایک واقعہ کو ہای لائیٹ کرنے سے بھی تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں، ابھی یہ سلیم رضا کو دیکھ لیں، تھریڈ میں بنا رہا ہوں مگر بل اس کو آرہا ہے، کوی اس کو سیاسی منظر نامے میں دیکھ رہا ہے کہ شائد اس تھریڈ کا مقصد حکومت کے سعودی تعلقات پر تنقید کرنا ہے، کوی بھی اس کو انسانی ہمدردی کے بیک گراونڈ میں نہیں دیکھ رہا بعض اوقات ایک بندے کی قربانی سے ظالم کے گرد گھیرا تنگ ہوجاتا ہے اور اس کا دی اینڈ آجاتا ہے حالانکہ وہی قاتل سینکڑوں یمنی بچے بھی مار چکا ہوتا ہے لیکن اس کی پکڑ نہیں ہورہی ہوتی ،لہذا اس واقعے سے اگر ظالم اللہ کی پکڑ میں آرہا ہے تو مرنے والا ہیرو ہی کہلاے گا

    اس سلسلے میں سب سے زیادہ حقیقت سے قریب شیرازی کی تھریڈ پر گلٹی  کی پوسٹ ہے ..

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    اس سلسلے میں سب سے زیادہ حقیقت سے قریب شیرازی کی تھریڈ پر گلٹی کی پوسٹ ہے ..

    آپ نے اتنا سسپنس بنا دیا تھا کہ گلٹی کی تحریر ڈھونڈھ کر پڑھتے ہی بنی ، اس تحریر پر میرا تحزیہ یہ ہے
    .
    اول : تحریر میں گالیاں بہت تھیں لیکن مجھے حیرت نہیں ہوئی
    دوئم: نونی حضرات کو جہاں موقع ملے وہاں تنکے کا سہارا لیتے بھی نہیں شرمائیں گے لیکن بعد میں اپنی باتوں سے مکرنے میں بھی ٹائم نہیں لگائیں گے . یہ شکوہ بظاہر ٹھیک لگتا ہے کہ ٹی وی اینکر نے بغیر ثبوت کے مجرم بنا دیا . لیکن جب عدالت پورے قانون کے مطابق انہیں سزا سنائے تو یہی لوگ عدالت کو صلواتیں سنانے لگتے ہیں . لہٰذا ثابت ہوا کہ مقصد معقول بات کرنا نہیں تھا بلکے شہباز و نواز کو ڈیفنڈ کرنا ہے
    .
    آپ کے لئے ایک نصیحت : نہار منہ دہی کھایا کریں ، مربہ ھرڑ ، ادرک کا مربہ اور منقیٰ بھی دماغ کے لئے مفید ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    آپ نے اتنا سسپنس بنا دیا تھا کہ گلٹی کی تحریر ڈھونڈھ کر پڑھتے ہی بنی ، اس تحریر پر میرا تحزیہ یہ ہے . اول : تحریر میں گالیاں بہت تھیں لیکن مجھے حیرت نہیں ہوئی دوئم: نونی حضرات کو جہاں موقع ملے وہاں تنکے کا سہارا لیتے بھی نہیں شرمائیں گے لیکن بعد میں اپنی باتوں سے مکرنے میں بھی ٹائم نہیں لگائیں گے . یہ شکوہ بظاہر ٹھیک لگتا ہے کہ ٹی وی اینکر نے بغیر ثبوت کے مجرم بنا دیا . لیکن جب عدالت پورے قانون کے مطابق انہیں سزا سنائے تو یہی لوگ عدالت کو صلواتیں سنانے لگتے ہیں . لہٰذا ثابت ہوا کہ مقصد معقول بات کرنا نہیں تھا بلکے شہباز و نواز کو ڈیفنڈ کرنا ہے . آپ کے لئے ایک نصیحت : نہار منہ دہی کھایا کریں ، مربع ھرڑ ، ادرک کا مربع اور منقیٰ بھی دماغ کے لئے مفید ہے

    گلٹی  کی پوسٹ پڑھنے سے پہلے ایک آنکھوں میں سکینر لگوا لیا کریں …سکینر ساری گالیاں سکپ کرتا جائے گا ..بس جسٹ دیکھیں کہ کہا کیا ہے …کبھی کبھار  ہی تو صحیح بات کرتے ہیں اس لئے تعریف میں کنجوسی کیسی ..

    یہاں معاملہ شریفوں کا ہے  ہی نہیں …یہ تو دانش گردی کی اقوام متحدہ بیٹھی ہے ..مسلے کو سلجھانے ..

    مشورے کا شکریہ ..پہلے ہی دماغ بہت چلتا ہے

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi