Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141
    ڈر گئے ناں وہ واٹس اپ میسجز کیا تھے؟ :bigsmile:

    میں کنوں کنوں دساں اے راز دیاں گلاں;-)

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #142
    الگ الگ لکھنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن یہاں ایسے کاریگر لوگ موجود ہیں جو لفظ جوڑ کر دوسروں کے تراہ نکلوا دیتے ہیں مثلا” بی سی، ایل پی سی، ، ٹی سی وغیرہ۔ آپکا خا ۔ دم

    مثلا٘ یہ لکہہ سکتے ہیں

    آپکے ‘جی’ میں کیا تکلیف ہے

    شکریہ

    آپکا مما نون

    :bhangra: :bhangra:   :clap:   :clap:   :lol:   :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #143

    ان دونوں میں آپ کون سے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144
    نادان جی کیا کبھی یہ بھی خواہش نہیں کی ہے کہ آپکا بھی کوئی بابا جی جیسا بھائی ہوتا اور آپ بھی بابا جی کی بہنوں کی طرح عوام کے خیرات اور زکات کے پیسوں سے خریدی گئی دوبئی پراپرٹیز کی مالک ہوتیں :lol: :hilar:

    باوا جی ..آپ کے ہوتے کیا مجھے کسی اور بھائی  کی  خواہش کرنی چاہئے:serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #145
    نادان جی، یہ بہتان کیسے ہوگیا ہے؟ کیا دوبئی میں اپنی پراپرٹیز کا بابا جی کی بہنوں نے اعتراف نہیں کیا ہے؟ کیا اعتراف کرنے کے بعد عوام کو ان جائیدادوں کی خریداری کے ذرائع بتانا لازم نہیں ہے؟ کیا جائیدادیں چھپانا جرم نہیں ہے اور بابا جی کی بہنیں مجرم نہیں ہیں؟ عجیب منطق ہے کہ نواز شریف پر بچوں کے نام پر جائیدادیں خریدنے کا الزام بغیر کسی ثبوت حقیقت کا درجہ رکھتا ہے جبکہ بابا جی بہنوں کے نام پر دوبئی میں پراپرٹیز خریدنے کا الزام بہتان ہے اگر نواز شریف سے یہ مطالبہ کیا جا سکتا ہے کہ جائیدادوں کی ملکیت تسلیم کر لینے کے بعد انہیں خریدنے کے ذرائع آمدن اور یہ سرمایہ کس طرح ملک سے باہر گیا ہے، بتانا جائیدادیں تسلیم کرنے والوں کی زمہ داری ہے تو بابا جی کو اس سے استثنیٰ کیوں حاصل ہے؟ اگر بابا جی نواز شریف کی طرح چور نہیں ہیں اور اس نے زکات اور خیرات کے پیسوں سے بیرون ملک جائیدادیں نہیں خریدی ہیں تو دوبئی میں اپنی بہنوں کی جائیدادوں کی خریداری کیلیے آمدن کے ذرائع اور سرمایہ ملک سے باہر منتقل ہونے کا پورا ریکارڈ عوام کے سامنے رکھے یہ مت بھولیں کہ دوبئی کی جائیدادیں چھپانے کے جرم اور ان پراپرٹیز کی ملکیت کا بابا جی کی بہن خود ٹی وی چینلز پر اعتراف کر چکی ہیں :bigthumb:

    باوا جی ..یہ کیس ابھی چل رہا ہے .پہلے بھی آپ کو بتایا تھا کہ اسی فورم کے تھرو میں عمران سے صفائی مانگ چکی ہوں ..اس نے ابھی تک جواب نہیں دیا .فلحال وہ ملزم ہے ، مجرم نہیں:serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    بنی گالا میں بہت اعلی معیار کا ڈرائی کلینر جو ہے ویسے نصرت جاوید نے تو اس دن انصافیوں کو کہا تھا ، کہ اگر حسین نواز پی ٹی آئی جائن کر لیں پھر کمنٹس میں سست پڑ گئے تھے ، مطلب جان بخش دیں گے

    جمہور پسند بھائیاب تو بابا جی موبائیل ڈرائی کلیننگ سروسز بھی مہیا کرتے ہیںبس ایک ٹیلی فون کال کریں اور بابا جی فورا اپنی پوری لانڈری بشمول تمام واشنگ مشینز اور ڈرائیرز اٹھا کر آپکے پاس ڈرائی کلین کرنے پہنچ جائیں گےبابا جی اب تو جا کر گلی گلی آوازیں لگاتے ہیںلوٹے قلعی کرا لوپرانے نویں بنا لو

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #147

    مثلا٘ یہ لکہہ سکتے ہیں

    آپکے ‘جی’ میں کیا تکلیف ہے

    شکریہ

    آپکا مما نون

    :bhangra: :bhangra: :clap: :clap: :lol: :lol:

    پہلی پوسٹ میں آپ صرف مم نون تھے اب مما بھی بن گئے ہیں؟؟ آپکے رجحانات تسکین آور ہونے کے ساتھ خاصے رجعت پسند بھی ہیں، خیر سانوں کی؟؟جس قسم کے کوڈورڈز میں آپ کسی کی مزاج پُرسی کرنا چاہتے ہیں، میں انہیں بچگانہ طریقہ سمجھ کر کبھی زیراستعمال نہیں لاتا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے لئے یہ الفاظ ممنوع ہیں۔ آپ چاہیں تو استعمال کرسکتے ہیں، سامنے والا اگر بداخلاقیات اور اردو پر عبور رکھتا ہوا تو بنا یہ الفاظ استعمال کئے ہی آپکی تسلی کروا دے گا اور اگر نہ چاہے تو دامن چھڑا کر آگے بڑھ جائے گا۔ میرے خیال میں دونوں ہی صورتیں کسی معزز ممبر کی ریپوٹیشن کیلئے کچھ مناسب نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148
    پہلی پوسٹ میں آپ صرف مم نون تھے اب مما بھی بن گئے ہیں؟؟ آپکے رجحانات تسکین آور ہونے کے ساتھ خاصے رجعت پسند بھی ہیں، خیر سانوں کی؟؟ جس قسم کے کوڈورڈز میں آپ کسی کی مزاج پُرسی کرنا چاہتے ہیں، میں انہیں بچگانہ طریقہ سمجھ کر کبھی زیراستعمال نہیں لاتا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے لئے یہ الفاظ ممنوع ہیں۔ آپ چاہیں تو استعمال کرسکتے ہیں، سامنے والا اگر بداخلاقیات اور اردو پر عبور رکھتا ہوا تو بنا یہ الفاظ استعمال کئے ہی آپکی تسلی کروا دے گا اور اگر نہ چاہے تو دامن چھڑا کر آگے بڑھ جائے گا۔ میرے خیال میں دونوں ہی صورتیں کسی معزز ممبر کی ریپوٹیشن کیلئے کچھ مناسب نہیں

    کیوں یہ الفاظ ممنوع  نہیں ..کل کو اگر لوگوں نے ساری گفتگو حروف تہجی میں شروع کر دی تو .:serious:

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #149
    باوا جی ، سیاست میں یہ ساری رونق بابا جی کی بدولت ہےایسا ویلا اور چوبیس بائی سیون سیاست دان کبھی نہیں ملنا

    جمہور پسند بھائی اب تو بابا جی موبائیل ڈرائی کلیننگ سروسز بھی مہیا کرتے ہیں بس ایک ٹیلی فون کال کریں اور بابا جی فورا اپنی پوری لانڈری بشمول تمام واشنگ مشینز اور ڈرائیرز اٹھا کر آپکے پاس ڈرائی کلین کرنے پہنچ جائیں گے بابا جی اب تو جا کر گلی گلی آوازیں لگاتے ہیں لوٹے قلعی کرا لو پرانے نویں بنا لو
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #150
    کیوں یہ الفاظ ممنوع نہیں ..کل کو اگر لوگوں نے ساری گفتگو حروف تہجی میں شروع کر دی تو . :serious:

    حروف تہجی میں وہ لوگ بات کرتے ہیں جن کے پاس متبادل الفاظ نہیں ہوتے اور یہاں ماشاللہ ایک سے بڑھ کر ایک عالم فاضل بیٹھا ہے، فکر نہ کریں۔ویسے بھی فورم کے ماحول کو لکھنوی مشاعرہ گاہ نہیں بنانا۔  ہلکی پھلکی بدپرہیزی جس میں غلاظت شامل نہ ہو وہ نقصان نہیں پہنچاتی۔مشتاق احمد یوسفی صاحب نے ایک گھوڑے کا ذکر کیا ہے جو جنازہ دیکھتے ہی بدک جاتا تھا، ایک ایسے ہی حادثے کے بعد کی صورتحال پر لکھتے ہیں کہ جب سب اپنی اپنی گھڑ پناہ سے باہر آئے تو میت تنہا سڑک پر پڑی تھی اور سڑک ویران ہوچکی تھی البتہ ایک بزرگ زرد املتاس کے پیڑ سے لٹکتے ہوئے، گھوڑے کے شجرہ نسب میں باپ کی حیثیت سے اپنا نام لکھوانے اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کررہے تھے۔اب اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ گھوڑے کی ماں کیلئے اپنی نیت کا اظہار کررہے تھے، گالی دے رہے تھے لیکن ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں کہ ہنس ہنس کر بیٹ میں بل پڑجاتے ہیں، اگر آپ جیسا ناقد ہو تو ان پر بھی فحش نگاری کا حکم لگا کرخاموش کرنے کی کوشش کرے :serious: ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #151
    حروف تہجی میں وہ لوگ بات کرتے ہیں جن کے پاس متبادل الفاظ نہیں ہوتے اور یہاں ماشاللہ ایک سے بڑھ کر ایک عالم فاضل بیٹھا ہے، فکر نہ کریں۔ ویسے بھی فورم کے ماحول کو لکھنوی مشاعرہ گاہ نہیں بنانا۔ ہلکی پھلکی بدپرہیزی جس میں غلاظت شامل نہ ہو وہ نقصان نہیں پہنچاتی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب نے ایک گھوڑے کا ذکر کیا ہے جو جنازہ دیکھتے ہی بدک جاتا تھا، ایک ایسے ہی حادثے کے بعد کی صورتحال پر لکھتے ہیں کہ جب سب اپنی اپنی گھڑ پناہ سے باہر آئے تو میت تنہا سڑک پر پڑی تھی اور سڑک ویران ہوچکی تھی البتہ ایک بزرگ زرد املتاس کے پیڑ سے لٹکتے ہوئے، گھوڑے کے شجرہ نسب میں باپ کی حیثیت سے اپنا نام لکھوانے اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کررہے تھے۔ اب اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ گھوڑے کی ماں کیلئے اپنی نیت کا اظہار کررہے تھے، گالی دے رہے تھے لیکن ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں کہ ہنس ہنس کر بیٹ میں بل پڑجاتے ہیں، اگر آپ جیسا ناقد ہو تو ان پر بھی فحش نگاری کا حکم لگا کرخاموش کرنے کی کوشش کرے :serious: ۔

    صاف بولو نہ کہ خود کی رگ پھڑکتی ہے:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #152
    حروف تہجی میں وہ لوگ بات کرتے ہیں جن کے پاس متبادل الفاظ نہیں ہوتے اور یہاں ماشاللہ ایک سے بڑھ کر ایک عالم فاضل بیٹھا ہے، فکر نہ کریں۔ ویسے بھی فورم کے ماحول کو لکھنوی مشاعرہ گاہ نہیں بنانا۔ ہلکی پھلکی بدپرہیزی جس میں غلاظت شامل نہ ہو وہ نقصان نہیں پہنچاتی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب نے ایک گھوڑے کا ذکر کیا ہے جو جنازہ دیکھتے ہی بدک جاتا تھا، ایک ایسے ہی حادثے کے بعد کی صورتحال پر لکھتے ہیں کہ جب سب اپنی اپنی گھڑ پناہ سے باہر آئے تو میت تنہا سڑک پر پڑی تھی اور سڑک ویران ہوچکی تھی البتہ ایک بزرگ زرد املتاس کے پیڑ سے لٹکتے ہوئے، گھوڑے کے شجرہ نسب میں باپ کی حیثیت سے اپنا نام لکھوانے اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کررہے تھے۔ اب اس کا سیدھا سیدھا مطلب ہے کہ گھوڑے کی ماں کیلئے اپنی نیت کا اظہار کررہے تھے، گالی دے رہے تھے لیکن ایسے الفاظ استعمال کئے ہیں کہ ہنس ہنس کر بیٹ میں بل پڑجاتے ہیں، اگر آپ جیسا ناقد ہو تو ان پر بھی فحش نگاری کا حکم لگا کرخاموش کرنے کی کوشش کرے :serious: ۔

    اور یہ  آب گم کتاب میں ۔ہے ۔۔۔:thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #153
    صاف بولو نہ کہ خود کی رگ پھڑکتی ہے :serious:

    آپ اتنے نادان تو نہ تھے۔۔۔کبھی۔۔کہہ پوچھنے کی نوبت آپہنچی۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #154
    اور یہ آب گم کتاب میں ۔ہے ۔۔۔ :thinking:

    آہو جی :lol:

    یہ یاد نہیں کہ باب کونسا تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #155
    آپ اتنے نادان تو نہ تھے۔۔۔کبھی۔۔کہہ پوچھنے کی نوبت آپہنچی۔۔۔

    یہ نادان بننے چلے تھے:serious:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #156
    الگ الگ لکھنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن یہاں ایسے کاریگر لوگ موجود ہیں جو لفظ جوڑ کر دوسروں کے تراہ نکلوا دیتے ہیں مثلا” بی سی، ایل پی سی، ، ٹی سی وغیرہ۔ آپکا خا ۔ دم

    یہ خادم کی دم اتنی دور کیوں چلی گئِ

    گیپ کچھہ زیادہ نہیں ہوگیا

    شکریہ

    آپکا مما نون

    :bye: :bye:   :bye:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #157

    آہو جی :lol:

    یہ یاد نہیں کہ باب کونسا تھا

    باب۔۔اسکول ماسڑ کا خواب ۔۔۔گھوڑے کا نام  بلبن۔۔۔کوچوان کانام ۔الہ دین۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #158
    میں کنوں کنوں دساں اے راز دیاں گلاں ;-)

    کچھ نہ کہو، کچھ بھی نہ کہوکیا کہنا ہے، کیا سننا ہےمجھ کو پتہ ہے، تم کو پتہ ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=nH8VuNp3NOc

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159
    باوا جی ، سیاست میں یہ ساری رونق بابا جی کی بدولت ہے ایسا ویلا اور چوبیس بائی سیون سیاست دان کبھی نہیں ملنا

    جمہور پسند بھائیسچ کہا ہے آپ نے، سیاست میں یہ ساری رونق بابا جی کی بدولت ہےپاکستان کی سیاست میں یہ مسخرہ نہ ہوتا تو شاید مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی بھی نہ ہوتی. میں ذاتی طور بابا جی کی سیاست کو پسند کرتا ہوں. بابا جی سیاستدان کے سیاستدان ہیں اور مسخرے کے مسخرے یعنی ایک ٹکٹ میں دو نظارے. بابا جی کے سیاست میں آنے کی وجہ سے میرا سیاست کا چسکا بھی پورا ہو رها ھے اور کامیڈی ڈرامے دیکھنے کا شوق بھی. میوزک، گانے اور ڈانس انکے علاوہ ہے. بابا جی کے سیاست میں وارد ہونے سے پہلے سیاست میں اتنا کچھ کہاں دیکھنے کو ملتا تھا؟ یہ سب رونقیں بابا جی کی مرہون منت ہیںبابا جی سے میری عقیدت اتنی ہی پرانی ہے جتنی بابا جی کی سیاست. بابا جی کی پہلی سیاسی تقریر سن کر ہی مجھے ان میں چھپا “جوہر قابل” نظر آگیا تھا اور تب سے اب تک میں انکا مداح ہوں. جب سے یہ مسخرہ سیاست میں آیا ہے میں نے مزاحیہ ڈرامے دیکھنے بند کر دیے ہیں. بابا جی کی شکل دیکھکر مجھے مرحوم اداکار رنگیلا یاد آ جاتا ہے. اسکی کسی تقریر یا پریس کانفرنس یا ٹی وی ٹاک شو کا پانچ منٹ کا ایک ویڈیو کلپ تین گھنٹے کے مزاحیہ پنجابی ڈرامے سے کہیں زیادہ مزاحیہ ہوتا ہے؟ دھرنے کے دوران چار ماہ سے زیادہ عرصۂ تک کنٹینر پر لٹک کر بابا جی نے وہ کرتب دکھائے کہ بابا قادری اپنے طبلے اور سارنگیاں چھوڑ کر بھاگ نکلامجھے پاکستانی عوام سے سخت گلہ ہے کہ وہ بابا جی کے کرتب دیکھ کر خوش تو ضرور ہوتے ہیں اور تالیاں بھی بجاتے ہیں لیکن کبھی اسکے اندر جھانک کر انکی کالی شیروانی پہننے کی خواہش دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں. بابا جی کالی شیروانی کی خواہش میں کیا کیا نہیں کرتے ہیں؟ کبھی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹ کر کرتب دکھاتے ہیں، کبھی کنٹینر پر چڑھ کر، کبھی کنٹینر سے نیچے چھلانگ لگا کر، کبھی بنی گالہ سے قوم سے خطاب کرکے، کبھی کوئی پریس کانفرنس کرکے، کبھی کسی ٹاک شو میں جا کر، کبھی جلوس نکال کر اور جلسے کرکے اور کبھی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر اور کبھی ٹویٹر پر اپنے پیغام سے ہمیں تفریح مہیا کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی انکے اندر جھانک کر کالی شیروانی والا دکھ سمجھنے کی کوشش نہیں کی ہے. ہم پاکستانی عوام وہ تماشائی ہیں جو بابا جی کے کرتب دیکھکر تفریح حاصل کرتے ہیں اور پھر ہنستے ہنستے گھر چلے آتے ہیں. پچھلے بیس پچیس سالوں سے بابا جی ہمیں مفت میں تفریح مہیا کر رہے ہیں لیکن ہم نے کبھی انہیں انکی تفریح کا صلہ دینے کے بارے میں نہیں سوچا ہے. بابا جی حکومت چلانے کے اہل نہ سہی لیکن اب انکی پچیس سالہ تفریحی خدمات کے صلے میں انہیں کالی شیروانی پہننے کا ایک موقع دینے کے بارے میں ضرور تھوڑا سوچنا چاہیے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #160
    باوا جی ..آپ کے ہوتے کیا مجھے کسی اور بھائی کی خواہش کرنی چاہئے :serious:

    نادان جیاگر آپکو اپنی جیب سے ایک پیسہ بھی خرچ کیے بغیر دوبئی میں مہنگی پراپرٹیز کی مالک بننے کی خواہش نہیں ہے تو پھر اسی بھائی پر گزارہ کریں ورنہ فورا بابا جی کو بھائی بنا لیں:bigsmile:

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi