Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    باوا جی آپ ثابت تو کریں ساٹھ ارب کی پراپرٹیز ہیں یا یہ مانیں کہ آپ نے غلط بات کی ہے ، آپ لمبی لمبی چھوڑتے جائیں اور میں کہوں ہاں ہاں ، ناں ، ایسے نہیں چلے گا :bigthumb:

    عامر بھیا

    میں تو سمجھتا تھا کہ آپ یوتھیوں کی زکات چور پھوپھو کا ہی ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں لیکن ابھی میں نے فورم پر آپکا ایک تھریڈ دیکھا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ دوسرے یوتھیوں کی طرح فوج کے بوٹ چاٹنے پر بھی اتر آئے ہیں

    لگتا ہے مجھ سے کھوتا کھوہ میں گر گیا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    عامر بھیا میں تو سمجھتا تھا کہ آپ یوتھیوں کی زکات چور پھوپھو کا ہی ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں لیکن ابھی میں نے فورم پر آپکا ایک تھریڈ دیکھا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ دوسرے یوتھیوں کی طرح فوج کے بوٹ چاٹنے پر بھی اتر آئے ہیں لگتا ہے مجھ سے کھوتا کھوہ میں گر گیا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ساٹھ ارب والی بات پھر گول کر دی آپ نے

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    باوا جی ساٹھ ارب والی بات پھر گول کر دی آپ نے :lol:

    عامر بھیا

    آپ کافی دنوں سے شور مچا رہے ہیں کہ میں نے ساٹھ ارب کا الزام لگایا ہے

    چلیں آج اس فورم کے ممبران کے سامنے آپکے اسی ساٹھ ارب کے الزام والی بات پر فیصلہ کر لیتے ہیں

    اگر آپ یہ ثابت کر دیں کہ میں نے علیمہ خان پر ساٹھ ارب کا الزام لگایا ہے تو میں اسے چورنی کہنا چھوڑ کر صادق اور امین کا سرٹیفیکیٹ دے دوں گا ورنہ یہ الزام ثابت نہ کر سکنے کی صورت میں آپکو علیمہ خان کا ڈھٹائی سے دفاع کرنا چھوڑ کر اسے چورنی ہونے کا سرٹیفیکیٹ دینا پڑے گا

    اب آپ کیلیے اپنی لنگوٹی چھوڑ کر بھاگنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے

    :bigthumb: :bhangra: :disco: :jhanda:

Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi