Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21

    یہ کیا بیہودگی ہو رہی ہے یہاں؟ دانشگردی سے ایسی امید نہ تھی



    :serious: ویسے پوچھنا یہ تھا مارکر نیلا ہو یا کالا ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    ustad al usatza . . . . . gal twadi kisay had tak theek ae per jheri hatti khol k baithy…….ohdy layie ainaa nakhra v theek nien hunda . .. . gahak te fer her taran da aanda doojy pasy kafir gahak nu v haya chaie di ae jehra momin bannan layie badshai mseet janda janda gwandiyan de ja varrya :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    سلمان صاحب ! ایہہ استاد کہہ کے مِیکوں شرمندہ نہ کرو۔۔۔۔۔

    پاء جی! تُسی کتھے غائب ہو جاندے او؟ ۔۔۔۔ گیڑا شیڑا لاندے رئیا کرو ، تواڈے دبنگ شٹیل نال رونق میلا لگا ریندا اے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی ہٹّی چلان لئی تُسی بالکل ٹھیک سَدّا دِتّا اے۔۔۔۔۔جِنہی زیادہ گاہکی وَدّے گی ۔۔۔۔ اوہنے ای زیادہ ہٹّی دے بنیریاں اُتّے دیسی کیہوں دے  دِیوے بلن گئے۔۔۔۔۔ویسے وی ایہہ آئی ڈیاں شائی ڈیاں دے رولے نال دیسی گاہک تھوڑے کیسلے ہوجاندے نیں۔۔۔۔۔۔۔ :) ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    تو کیا دو ٹکے کے فورم کے لئے یہ بندہ مومن سے کافر بن گیا۔ اس پر تو حدود لگتی ہے۔

    سر جی! بھلے یہ فورم سب کیلئے دوٹکے کا ہو لیکن میں جانتا ہوں اس کے لئے مجھے کون کون سے پل صراط پار کرنے پڑے ہیں، زندگی میں پہلی بار دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلانے جیسا مکروہ فریضہ سرانجام دینا پڑا ہے اور کتنی راتیں صرف اس لئے کالی کی گئیں کہ فورم کو بہتر بنایا جاسکے یا پھر رواں رکھا جاسکے۔

    کبھی کبھی مذاقا” کہی گئی بات دل پر بہت گہرا نشان چھوڑ جاتی ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    ان تمام دوستوں کی خدمت میں جنہیں میرے اقدام پر حیرت ہورہی ہے۔

    شائید بلیک شیپ سے زیادہ بہتر طور پر میں اس عمل اور اس کے پس منظر کی وضاحت نہ دے سکوں لیکن جو بلیک شیپ نے لکھا اسے میری ترجمانی ہی سمجھا جائے۔

    فورم کے ڈیش بورڈ پینل پر بیٹھنے والے کی آنکھ سے ہرگز وہ احمقانہ کوششیں مخفی نہیں رہتیں جنہیں بعض ممبر یہ سوچ کر جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں کہ پراکسی استعمال کرنے سے کسی کو کچھ پتہ نہیں چلے گا۔

    دوستوں میں غلط فہمی پیدا نہ ہو اسلئے کبھی کبھار میں کسی مخصوص مشکوک آئی ڈی کے بارے میں اوپن فورم پر اظہار خیال ضرور کردیتا ہوں لیکن جو شخص چوری چھپے ایسی کاروائیاں کرنا چاہتا ہو اس کا راز کبھی فاش نہیں کرتا۔ ایسے تمام ممبر جو فیک آئی ڈی ایکدوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے یا پھر تفریح کیلئے بناتے ہیں ان پر عموما” مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا لیکن جو شخص ایک جعلی آئی ڈی صرف اسلئے بنائے کہ اس سے  فورم کو نقصان پہنچایا جائے، میری نظر میں اس جعلی آئی ڈی کو برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔

    ویسے بھی ہم مملکتِ پاکستان کے شہری ہیں اور کافروں کا مکّو ٹھپنے کی تربیت ہمیں بچپن سے ہی دے دی جاتی ہے۔ کافر کو سزا دینا ثواب ہے یہی سچے مومن کی پہچان ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    یہ کیا بیہودگی ہو رہی ہے یہاں؟ دانشگردی سے ایسی امید نہ تھی – – – :serious: ویسے پوچھنا یہ تھا مارکر نیلا ہو یا کالا ؟

    کالا ہو یا نیلا بس خیال رہے کہ پرماننٹ نہ ہو۔ مِٹانے میں ٹائم کے ساتھ ساتھ دیگر نقصانات کا بھی اندیشہ ہے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    ustad al usatza . . . . . gal twadi kisay had tak theek ae per jheri hatti khol k baithy…….ohdy layie ainaa nakhra v theek nien hunda . .. . gahak te fer her taran da aanda doojy pasy kafir gahak nu v haya chaie di ae jehra momin bannan layie badshai mseet janda janda gwandiyan de ja varrya :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ذات

    دا “کافر “تے قاضی القضا نال جپھّے۔

    :bigsmile:

    میں ایک اس سے ملتا جلتا واقعہ لکھ بھی چکا ہوں ۔۔۔۔جب ہم نئے نئے امریکہ آئے ۔۔تو ایک پاکستانی وکیل کے دفتر  مشورہ  لینے گئے تو آگے چند اور لڑکے بھی بیٹھے ہوئے تھے ۔۔۔۔ان میں ایک لڑکا کافی ناراض اور غصے میں لگ رہا تھا ۔۔۔۔۔سلام دعا کے بعد پتہ چلا کہہ وکیل صاحب کافی پیسے لے چکے ہیں اور ۔۔کھوتا  ابھی  کھوہ ۔میں لٹکا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔اچانک وکیل صاحب باہر نکلے تو انہوں نے بندے کو شائید پہلے  دفعہ ہو جانے کا کہا تھا ۔۔۔۔۔جیسے  ہی میں نے وکیل کو دیکھا تو میری ہنسی نکل گئی وہ ایک ٹانگ سے اس قدر لنگڑا تھا ۔لگتا تھا  جب وہ لنگڑی طرف جھکاو کرتا ۔۔لگتا اس طرف سے گر جائے گا ۔۔

    او۔    تن کی تکلیف اے   تیرے بڑے دند نکلدے پے ۔۔۔نے ۔۔۔وکیل نے   ایک ٹانگ پر کھڑے  ہو کر مجھے ڈانٹ پلائی ۔۔۔

    تو اتنے میں وہ لڑکا آٹھ کھڑا ہوا ۔۔۔اور بولا ۔۔

    اگر اس دفعہ میرا کیس خراب ہوا ۔۔ناں ۔

    تے میں نے تیری صیح ٹانگ کاٹ دینی ہے

    توں اس کی چھوٹی ٹانگ کاٹ کے لکڑی کے لگوا دے ۔۔۔میں نے معاملے میں ٹانگ اڑائی ۔۔۔

    توں ۔۔چپ کر مر ۔۔ تیرے سے کسی نے پوچھا ہے ۔۔تم کو پتہ نہیں یہ کتنا بڑا فرڈایا ہے ۔۔۔اس بندے کو آپنا کیس مت دینا میں اس بے غیرت کو پاکستان سے جانتا ہوں ۔۔لڑکے  نے  وکیل کی موجودگی میں آپنی بات جاری رکھی ۔۔

    تو اس وقت وکیل نے ایک تاریخی جملہ کہا۔۔

    اوے۔۔۔ رہنا۔ امریکہ وچ  الیگل ۔۔۔۔تے دھمکیاں  وکیلا۔ نوں ۔۔۔۔میں نے امیگریشن نوں کال کر کے تم سب کو پھڑوا  کیوں نہ دوں ۔۔۔۔۔

    تو یہ کام کافر  نے کیا ہے ۔۔۔اور انجام کو پہنچ گیا ہے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    جناب عزت ماب ہوسٹ صاحب ۔۔۔ مجھے سنجھ نہیں آرہی کہہ آپ نے اس بندے کی بانسری کیوں بند کی ہے ۔۔۔۔۔مجھے اس پر اعتراض ہر گز نہیں ہے حالانکہ اس نے آپکی تحریر کو ہی ہائی لایٹ کیا ہے ۔۔۔۔میرے آہنے خیال میں آپکی یہ تحریر نہایت غیر مناسب تھی ۔۔۔۔۔۔اور دوسرے کسی ممبر نے اعتراض شائید اس لیے نہیں آٹھایا کیوں کہہ وہ شاہد ہم آپ سے اس سے بہتر کی توقع نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔ مجھے سکول نہ جانے پر کبھی افسو س نہیں ہوا ۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    آپ مجھے ایک لکھنوی آداب سے آراستہ نواب یا رئیس سمجھنا چھوڑ دیں میں محض ایک فحش نگار ہوں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ جب آپکی یہ غلط فہمی دور ہوجائیگی تو میری پوسٹس ہضم کرنے میں آسانی رہے گی۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    سر جی! بھلے یہ فورم سب کیلئے دوٹکے کا ہو لیکن میں جانتا ہوں اس کے لئے مجھے کون کون سے پل صراط پار کرنے پڑے ہیں، زندگی میں پہلی بار دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلانے جیسا مکروہ فریضہ سرانجام دینا پڑا ہے اور کتنی راتیں صرف اس لئے کالی کی گئیں کہ فورم کو بہتر بنایا جاسکے یا پھر رواں رکھا جاسکے۔ کبھی کبھی مذاقا” کہی گئی بات دل پر بہت گہرا نشان چھوڑ جاتی ہے

    یار عاطف بھائی، تیرا کوئی حال نہی۔ میری اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھو اور جس پوسٹ کو میں نے کوٹ کیا اسے اس سے پہلے پڑھ لینا۔ اس کے بعد اپنا لکھا غلط لگے تو معذرت سب کے سامنے چاہوں گا ۔ اور اگر دوبارہ پڑھنے کے بعد بھی آپ وہی سمجھیں جو پہلے سمجھا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ افسوس اس بات پر ہے کہ یہ پہلی دفعہ نہی ہے کہ آپ میرے لکھے کو اپنی ناسمجھی کی وجہ سے کچھ اور مطلب دے لو۔

    پی کے پولیٹکس کے دنوں کی بات ہے۔۔۔۔۔ اُس زمانے میں وہاں دو عدد گروپ ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔ ایک بنو ملحدین اور دوسرے بنو پھدوئین۔۔۔۔۔ اِن دونوں گروپوں میں سَر پھٹول چلتی رہتی تھی۔۔۔۔۔ یہ عام سی بات تھی۔۔۔۔۔ لیکن کرنا پھدوئین کے خدا کا یہ ہوا کہ ایک دن بنو ملحدین کے رضاکار کچھ زیادہ ہی آف بیلنس ہوگئے اور پھدوؤں کی رَج کے برقی چھترول کرنا شروع کردی۔۔۔۔۔ جسے پی کے پولیٹکس کی تاریخ میں گیدڑکٹ کا نام دیا گیا۔۔۔۔۔ خیر مگر پھر جو انہونی ہوئی، جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا، وہ یہ کہ پی کے پولیٹکس کے ایک ممبر، جنابِ مومن نے بالکل پی کے پولیٹکس کے نام کا ایک فورم بنایا اور بنو پھدوئین کو کسی طرح بہلا پھُسلا کر، واسطے دیکر، توہینِ مذہب کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر، مومن صاحب تمام پھدوؤں کو ایک ڈبل کیبن ڈالے میں ڈال کر پی کے پولیٹکس سے لے گئے۔۔۔۔۔ اب دو چار دن تو بنو ملحدین تو کچھ سمجھ ہی نہیں سکے کہ یہ سارے پھدوئین اچانک کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔ پھر بعد میں عقدہ کھلا کہ بلاگنگ کی تاریخ کی ایک عظیم ہجرت فرمائی گئی ہے۔۔۔۔۔ خیر پھدوئین وہاں نئے فورم پر چلے تو گئے مگر آپس میں کتنی پھدو پن کی باتیں کرتے، تنگ آگئے، بس تمام وقت اپنی اپنی کھولی کی اکلوتی کھڑکی سے پی کے پولیٹکس کا نظارا کیا کرتے۔۔۔۔۔ شاید سمجھ تو گئے تھے کہ مومن نے اُن کے ساتھ مومنانہ ہاتھ کردیا ہے۔۔۔۔۔ مگر اب تھوکا چاٹ کر واپس کیسے آئیں۔۔۔۔۔ یہ مسئلہ تھا۔۔۔۔۔ بنو پھدوئین کی اندرونی کیفیات کا بنو ملحدین کو خوب اندازہ تھا۔۔۔۔۔ خیر پھر بنو ملحدین نے باہمی صلاح مشورے سے روٹھ کر مَیکے جا بیٹھے پھدوؤں کو واپس پی کے پولیٹکس پر لانے کا سوچا۔۔۔۔ اب یہ کاروائی دیکھ کر مومن صاحب کے ہاتھ پاؤں پھول گئے اور وہ پھدوئین کو واسطے دینے لگ پڑے، خطرات بتانے لگے کہ وہاں(پی کے پولیٹکس) تو یہ ہوتا ہے فلاں ہوتا ہے، وہاں نہیں جانا چاہئے، فل ٹائم جذباتی بلیک میلنگ۔۔۔۔۔ خیر مومن نے کچھ عرصہ تک تو پھدوئین کو اپنے فورم پر قید رکھا مگر آخرکار سارے پھدو وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔۔۔ ہیٹس آف ٹو یو، پھدوؤں۔۔۔۔۔ اب ابھی کچھ عرصہ پہلے اِس فورم پر جنابِ مومن کی آمد ہوتی ہے۔۔۔۔۔ عاطف مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ اِس بندے مومن کو جانتے ہو؟ میرا جواب تھا کہ اگر اِن چار الفاظ، بے غیرتی، لیچڑ پن، ذلالت، دو نمبری کی انتہائی حالت کو اگر برق شخصی حالت میں مجسم دیکھنا ہو تو وہ صرف اور صرف مومن ہی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ عاطف کو یہ بھی کہا کہ مومن کسی نہ کسی بہانے سے سب سے پہلے یہ حرکت کرے گا کہ اپنے ذاتی فورم کی مشہوری کروائے گا۔۔۔۔۔ اور یہاں کے وہ ممبران جن کا عاطف سے کسی قسم کا اختلاف چل رہا ہوگا یا کچھ اور رنجیدہ ممبران ہوں، اُن کو پھانسنے کی کی کوشش کرے گا تاکہ اپنے فورم پر لے جائے۔۔۔۔۔ اور پھر بالکل ایسا ہی ہوا۔۔۔۔۔ اچانک سے ایک کافر نامی آئی ڈی آتی ہے اور مومن سے اُس کے فورم کا نام پوچھتی ہے۔۔۔۔۔ مومن صاحب کھٹاک سے اپنے فورم کا نام پتہ بتاتے ہیں۔۔۔۔۔ اور پھر اب یہ صفحہ۔۔۔۔۔ تو یہ ہیں ہمارے مومن جو دھندے کی خاطر کافر بھی بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا کریں۔۔۔۔۔ گندہ ہے پَر دھندہ ہے۔۔۔۔۔ Atif

    نہائیت پاکیزہ اور پرنور ماحول آپکو مومن صاحب کے فورم پر مل جائے گا جہاں آپکو فیک آئی ڈی کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

    تو کیا (اپنے اس) دو ٹکے کے فورم (پر بندے کھینچنے) کے لئے یہ بندہ مومن سے کافر بن گیا۔ اس پر تو حدود لگتی ہے

    .

    رنج تو یہ ہے کہ آپ کی نا سمجھی میری پوسٹ میں نیچے دی گئی مثال بھی آپ کو یہ نہ بتا سکی کہ بات اس فورم کی ہو رہی ہے جہاں کو بندے کھینچنے بارے بلیک شیپ نے ذکر کیا تھا۔۔

    .

    میرے جملے میں مومن سے کافر وہ ہوگا تو آپ کے فورم کے فائدے کے لئے ہوگا یا اپنے فورم کے لئے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    یار عاطف بھائی، تیرا کوئی حال نہی۔ میری اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھو اور جس پوسٹ کو میں نے کوٹ کیا اسے اس سے پہلے پڑھ لینا۔ اس کے بعد اپنا لکھا غلط لگے تو معذرت سب کے سامنے چاہوں گا ۔ اور اگر دوبارہ پڑھنے کے بعد بھی آپ وہی سمجھیں جو پہلے سمجھا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ افسوس اس بات پر ہے کہ یہ پہلی دفعہ نہی ہے کہ آپ میرے لکھے کو اپنی ناسمجھی کی وجہ سے کچھ اور مطلب دے لو۔ تو کیا (اپنے اس) دو ٹکے کے فورم (پر بندے کھینچنے) کے لئے یہ بندہ مومن سے کافر بن گیا۔ اس پر تو حدود لگتی ہے . رنج تو یہ ہے کہ آپ کی نا سمجھی میری پوسٹ میں نیچے دی گئی مثال بھی آپ کو یہ نہ بتا سکی کہ بات اس فورم کی ہو رہی ہے جہاں کو بندے کھینچنے بارے بلیک شیپ نے ذکر کیا تھا۔۔ . میرے جملے میں مومن سے کافر وہ ہوگا تو آپ کے فورم کے فائدے کے لئے ہوگا یا اپنے فورم کے لئے؟

    استاد جی

    نوازشریف کی بے وفائی نے عاطف بھائی کی  مت مار کے رکھ دی  ۔۔اس میں ان کا کوئی قصور بھی نہیں  صدمہ ہی اتنا بڑا ہے  ۔۔۔جلسوں میں  پرانے پکڑے پہن کر  چاچا  جلسہ بنے کہہ شائید محبوب کا دیدار ہوجائے ۔۔۔۔۔۔اتنی خجل خواری کی بعد تو یہ حالت ہونی تھی ۔۔۔۔۔

    یہ عاطف بھائی ہیں اگر میں ہوتا تو محبوب کی بے وفائی پر دوسری کو لیکر کب کا ناگرا فال نکل گیا ہوتا ۔۔۔مطلب کپڑے پاڑ کے جنگل کی طرف نکل گیا ہوتا ۔۔۔باقی رہی بات  عاطف بھائی کہہ غلط ہونے کی  انہوں نے پہلے  اس قسم کے ملتے جلتے الفاظ لکھے تھے ۔کہہ میں کبھی  غلطی نہیں کرتا ۔۔۔۔۔

    تو پھر  معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔عاطف بھائی جیسے  لوگ آپ سے اختلاف ضرور کریں گے ۔۔۔اگر آپ کہیں کہہ یہ بندہ مرا پڑا ہے ۔تو کہیں گے مرا نہیں کڑا یوا ہے ۔۔۔

    عاطف بھائی کے لیے

    جس کے لیے سب کو چھوڑا ۔اسی نے میرے دل کو توڑا

    وہ بے وفا ۔۔۔وہ بے وفا کسی اور کے ساجن کی سہیلی ہوگئی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    آپ مجھے ایک لکھنوی آداب سے آراستہ نواب یا رئیس سمجھنا چھوڑ دیں میں محض ایک فحش نگار ہوں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ جب آپکی یہ غلط فہمی دور ہوجائیگی تو میری پوسٹس ہضم کرنے میں آسانی رہے گی۔

    عاطف بھائی ۔۔

    میں نے تو آپکی پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں آٹھایا ۔۔۔۔۔بلکہ میرا اعتراض تو اس بات پر تھا کہہ آپ نے اس بندے کو غلط بین کیا ہے ۔۔۔۔اگر یہ پوسٹ کسی پی ٹی آئی والے نے کی ہوتی تو آپ نے بقلم خود  فورم کا ماحول خراب کرنے کی پاداشت میں بندے کو بلاک کر دینا تھا ۔۔۔۔اب پوسٹ آپ نے لکھی تو بجائے آپ  آپنے پوسٹ کو ری وزٹ کرتے آپ نے اس کافر کا سر قلم کردیا ۔۔۔۔آپ ایک اچھے لکھنے والے ہیں  پتہ نہیں کیوں جب تک نچلے درجے کے الفاظ نہ لکھیں آپکی پوسٹ  کو مہمیز  نہیں ملتی ۔۔۔

    اگر آپ نے روٹی کپڑا کا اعجتاج کرنا ہے ۔۔تو آپ روٹی گلے میں ڈال کر بھی کر سکتے ہیں نہ کہہ کپڑے اتار کر اور روٹی کو اگے باند  کر ۔۔۔۔۔

    ایک شعر عرص کیا ہے

    احساس کے انداز بدل جاتے ہیں وارنہ

    کفن بھی اسی تار سے بنتا ہے اور آنچل بھی

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    عاطف بھائی ۔۔ میں نے تو آپکی پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں آٹھایا ۔۔۔۔۔بلکہ میرا اعتراض تو اس بات پر تھا کہہ آپ نے اس بندے کو غلط بین کیا ہے ۔۔۔۔اگر یہ پوسٹ کسی پی ٹی آئی والے نے کی ہوتی تو آپ نے بقلم خود فورم کا ماحول خراب کرنے کی پاداشت میں بندے کو بلاک کر دینا تھا ۔۔۔۔اب پوسٹ آپ نے لکھی تو بجائے آپ آپنے پوسٹ کو ری وزٹ کرتے آپ نے اس کافر کا سر قلم کردیا ۔۔۔۔آپ ایک اچھے لکھنے والے ہیں پتہ نہیں کیوں جب تک نچلے درجے کے الفاظ نہ لکھیں آپکی پوسٹ کو مہمیز نہیں ملتی ۔۔۔ اگر آپ نے روٹی کپڑا کا اعجتاج کرنا ہے ۔۔تو آپ روٹی گلے میں ڈال کر بھی کر سکتے ہیں نہ کہہ کپڑے اتار کر اور روٹی کو اگے باند کر ۔۔۔۔۔ ایک شعر عرص کیا ہے احساس کے انداز بدل جاتے ہیں وارنہ کفن بھی اسی تار سے بنتا ہے اور آنچل بھی :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    سلیم رضا ۔۔۔۔

    تمہاری اس بات میں بہت وزن ہے کہ ۔۔۔۔۔ مومن نے  پوسٹ میں جو خرافات  کا پی پیسٹ کی ہیں  ۔۔۔۔۔  وہ الفاظ تو  ۔۔۔۔ عاطف کے ہی تھے ۔۔۔۔ تو پھر اتنا طوفان کیوں  برپا ہے ۔۔۔۔

    اور دوسرے اکثر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ جب بھی عاطف کی کوئی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔ بلیک شیپ بھی فوراً ۔۔۔۔۔۔ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دیتا ہے ۔۔۔۔

    بلیک شیپ کی ۔۔۔۔  جمعہ جنج نال ۔۔۔۔ والی ۔۔۔چھلا نگوں ۔۔۔۔ کی   ٹائمنگ اور  لچ تلنے  میں کیا مفادات وابستہ ہیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    سلیم رضا ۔۔۔۔ تمہاری اس بات میں بہت وزن ہے کہ ۔۔۔۔۔ مومن نے پوسٹ میں جو خرافات کا پی پیسٹ کی ہیں ۔۔۔۔۔ وہ الفاظ تو ۔۔۔۔ عاطف کے ہی تھے ۔۔۔۔ تو پھر اتنا طوفان کیوں برپا ہے ۔۔۔۔ اور دوسرے اکثر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ جب بھی عاطف کی کوئی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔ بلیک شیپ بھی فوراً ۔۔۔۔۔۔ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دیتا ہے ۔۔۔۔ بلیک شیپ کی ۔۔۔۔ جمعہ جنج نال ۔۔۔۔ والی ۔۔۔چھلا نگوں ۔۔۔۔ کی ٹائمنگ اور لچ تلنے میں کیا مفادات وابستہ ہیں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    مومن پہلے بھی فورم پر تنقید کرتا رہا ہے  اور کھل کے کرتا رہا ہے ۔۔۔میرے آپنے خیال میں  کافر والی آڈی مومن بھائی کی نہیں ہے

    اور فرص کریں ۔اگر آڈی مومن کی بھی ہے تو اس نے کون سے گالی گلوچ کی ہے صرف آیک پوسٹ کی نشاندہی کی ہے اور ۔۔۔۔۔میں نے اس آڈی کو بلاک کرنے پر کلمہ حق  بلند کیا ہے ۔۔۔

    باقی  گلٹی بھائی لچ تلنے کا کون سا کوئی وقت مقرر ہے ۔۔جب کسی کا دل کرتا ہے  کاچھا پہنچ کر میدان میں اتر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ مومن کو پوسٹ کے فحش الفاظ پر اعتراض ہوا ہو ۔۔۔۔۔

    اس نے تنقید کردی  ہو۔۔۔۔ عا طف کو بہت زیادہ ریکیشن نہیں کرنا چا ھیے تھا ۔۔۔ اتنا آسان تھوڑی ہوتا ہے ایک پوسٹ کرکے کوئی ممبران کو ہی ھا تھ میں لے لے ۔۔۔۔ ممکن ہی نہیں ہے ۔

    اور مومن کو بھی نہیں چا ھیے  تھا کہ ۔۔۔۔ دوسری آئی ڈی کا استعمال کرے  اگر اس نے کی ہے ۔۔۔۔ جو بھی بات کرنی ہے ۔۔۔۔ ببا نگ دھل کرنی چاھیے ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    عاطف نے یہ مزے دار با ت  بھی پوسٹ کی ہے ۔۔۔۔ فورم کے ممبران کو تنگ کرنے کے لیئے جو جعلی آئی ڈیز بنتی ہیں میں ان کو کچھ نہیں کہتا

    لیکن جو جعلی آئی ڈی مجھے تنگ کرے گی ۔۔۔۔ میں  اس کا کھٹہ چھٹہ کھول دیتا ہوں  ۔۔۔۔۔۔ یہ تو ۔۔۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثا قب نثار ۔۔۔۔ جیسی حرکتیں  نہیں لگتیں ۔۔۔

    بحرحال عاطف کو دوسروں سے تحمل کا مظا ھرہ کرنا چاھیے ۔۔۔۔ اور فحش لطیفوں سے بھی پرھیز کرنا چاھیے ۔۔۔۔۔

    اور بلیک شیپ کی جو جعلی آئی ڈیز ۔۔۔ نیلی پیلی بکری کے نام سے ۔۔۔۔ آنیاں جا نیاں کرتی رھتی ہیں ۔۔۔۔ ان کا کھٹہ چھٹہ بھی فورم پر کھولنا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    سر جی! بھلے یہ فورم سب کیلئے دوٹکے کا ہو لیکن میں جانتا ہوں اس کے لئے مجھے کون کون سے پل صراط پار کرنے پڑے ہیں، زندگی میں پہلی بار دوستوں کے آگے ہاتھ پھیلانے جیسا مکروہ فریضہ سرانجام دینا پڑا ہے اور کتنی راتیں صرف اس لئے کالی کی گئیں کہ فورم کو بہتر بنایا جاسکے یا پھر رواں رکھا جاسکے۔ کبھی کبھی مذاقا” کہی گئی بات دل پر بہت گہرا نشان چھوڑ جاتی ہے

    https://tenor.com/view/thank-you-touched-emotional-gif-13545038

    https://tenor.com/view/the-office-bow-michael-scott-steve-carell-office-gif-12985913

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    یار عاطف بھائی، تیرا کوئی حال نہی۔ میری اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھو اور جس پوسٹ کو میں نے کوٹ کیا اسے اس سے پہلے پڑھ لینا۔ اس کے بعد اپنا لکھا غلط لگے تو معذرت سب کے سامنے چاہوں گا ۔ اور اگر دوبارہ پڑھنے کے بعد بھی آپ وہی سمجھیں جو پہلے سمجھا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ افسوس اس بات پر ہے کہ یہ پہلی دفعہ نہی ہے کہ آپ میرے لکھے کو اپنی ناسمجھی کی وجہ سے کچھ اور مطلب دے لو۔ تو کیا (اپنے اس) دو ٹکے کے فورم (پر بندے کھینچنے) کے لئے یہ بندہ مومن سے کافر بن گیا۔ اس پر تو حدود لگتی ہے . رنج تو یہ ہے کہ آپ کی نا سمجھی میری پوسٹ میں نیچے دی گئی مثال بھی آپ کو یہ نہ بتا سکی کہ بات اس فورم کی ہو رہی ہے جہاں کو بندے کھینچنے بارے بلیک شیپ نے ذکر کیا تھا۔۔ . میرے جملے میں مومن سے کافر وہ ہوگا تو آپ کے فورم کے فائدے کے لئے ہوگا یا اپنے فورم کے لئے؟

    شاہد صاحب! فورم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی جُگت بندی کا احتمال بھی گزرے تو عاطف بھائی ججباتی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ اپنے نِکّے مُنڈے سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں اس فورم سے۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے موسموں کے تغیر میں چھپے رنج و غم سے نبردآزما ہو کر اس فورم کی پرورش کی ہے۔۔۔۔۔۔ اسے چھاتی سے لگا کر اپنے ارمانوں کا کوکاکولا پلایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی نقاہت و تلملاہٹ دور کرنے کیلئے دردمند ساتھیوں سے چندہ مانگنے کا حیسن غم بھی اٹھایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب اگر کوئی مشٹنڈہ خلیل الرحمن قمر بن کر کمرشل ڈائلاگ مارے گا تو اتنی سی غلط فہمی تو بنتی ہے۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    شاہد صاحب! فورم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی جُگت بندی کا احتمال بھی گزرے تو عاطف بھائی ججباتی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ اپنے نِکّے مُنڈے سے بھی زیادہ پیار کرتے ہیں اس فورم سے۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے موسموں کے تغیر میں چھپے رنج و غم سے نبردآزما ہو کر اس فورم کی پرورش کی ہے۔۔۔۔۔۔ اسے چھاتی سے لگا کر اپنے ارمانوں کا کوکاکولا پلایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کی نقاہت و تلملاہٹ دور کرنے کیلئے دردمند ساتھیوں سے چندہ مانگنے کا حیسن غم بھی اٹھایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب اگر کوئی مشٹنڈہ خلیل الرحمن قمر بن کر کمرشل ڈائلاگ مارے گا تو اتنی سی غلط فہمی تو بنتی ہے۔۔۔۔۔

    نکا منڈا

    تیرا پتیجا

    جیسی اصطلاحیں عموماً کسی عضوِ خاص کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

    اس لئے میں نے آپ کے کمنٹ کا جواب دینے سے ہاتھ روک لیا ہے۔

    :lol: :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37

      :) مجھے فخر ہے –  –  –  میرا استاد دنیا کے چند بہترین فحش نگاروں میں سے ایک ہے 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    اور بلیک شیپ کی جو جعلی آئی ڈیز ۔۔۔ نیلی پیلی بکری کے نام سے ۔۔۔۔ آنیاں جا نیاں کرتی رھتی ہیں ۔۔۔۔ ان کا کھٹہ چھٹہ بھی فورم پر کھولنا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    اے مریمی پھدوئے اعظم۔۔۔۔۔

    کالی بھیڑ صرف ایک ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    سلیم رضا ۔۔۔۔ تمہاری اس بات میں بہت وزن ہے کہ ۔۔۔۔۔ مومن نے پوسٹ میں جو خرافات کا پی پیسٹ کی ہیں ۔۔۔۔۔ وہ الفاظ تو ۔۔۔۔ عاطف کے ہی تھے ۔۔۔۔ تو پھر اتنا طوفان کیوں برپا ہے ۔۔۔۔ اور دوسرے اکثر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ جب بھی عاطف کی کوئی بات ہوتی ہے ۔۔۔۔ بلیک شیپ بھی فوراً ۔۔۔۔۔۔ سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دیتا ہے ۔۔۔۔ بلیک شیپ کی ۔۔۔۔ جمعہ جنج نال ۔۔۔۔ والی ۔۔۔چھلا نگوں ۔۔۔۔ کی ٹائمنگ اور لچ تلنے میں کیا مفادات وابستہ ہیں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    کالی بھیڑ کا مومن بھائی پر غصہ جائز ہے

    کوئی دس سال پہلے اس ظالم مومن نے کالی بھیڑ کی پوچھل اٹھا کر بغیر تیل لگائے پورا بازو اندر گھسا دیا تھا. تب سے بیچاری بھیڑ ہر کسی کو اپنی دم اٹھا اٹھا کر مومن کے ظلم کی داستانیں سناتی نظر آتی ہے اور اس کی چیخیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں

    :sorry: :sorry:

    آپ ہی انصاف کریں کہ کیا اتنا ظلم سہنے کے بعد کالی بھیڑ کا ظالم مومن کو گالیاں دینا تو بنتا ہے یا نہیں؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    انسانی نفسیات پر ایک جدید تحقیق یہ بتاتی ہے کہ بچپن اور لڑکپن میں اگر کچھ بچوں کو انتہائی شدید قسم کے گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہو تو اُن بچوں کے اذہان میں کچھ نفسیاتی گرہیں رہ جاتی ہیں۔۔۔۔۔ مثلاً اگر کسی بچے کے ماں باپ یا بڑے بھائی بہن ہر وقت اُس بچے کے کان مروڑتے رہے ہوں تو وہ بچہ بھی بڑے ہو کر دوسروں کے کان مروڑنے کی کوشش کرتا ہے یا اگر ایسا نہ کرسکے تو اپنی باتوں سے ایسا کرنے کی خواہش کا اظہار کرے گا اور اِس خواہش کا اظہار اپنی گفتگو یا تحریر میں بار بار کرے گا۔۔۔۔۔ یا کچھ انتہائی حالت کے کیسز میں ایسا بھی ہوسکتا ہے وہ بچہ اگر کسی کے کان نہ موڑ سکے تو خود آئینے کے سامنے کھڑا ہو کر اپنے ہی کان موڑتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ نفسیات دان کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے وہ شخص نفسیاتی تسکین حاصل کرتا ہے۔۔۔۔۔ مگر نفسیات دان ساتھ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ ایسا ہونا بہت ہی کم ہوتا ہے اور ایسے کیسز کی شناخت کرنا صرف اور صرف اُس شخص کی گفتگو یا تحریر سے ہی ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ نفسیات دان یہ بھی کہتے ہیں کہ ایسے انتہائی کیسز کے معاملے میں موسم بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔۔۔ مثلاً اگر کوئی شدید سرد برفانی علاقوں میں رہتا ہے تو اِس بات کا بہت امکان ہے کہ اُس شخص کے ساتھ ایسا سنگین معاملہ ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ البتہ کچھ نفسیات دان اِس تحقیق سے متفق نہیں ہیں۔۔۔۔۔ مگر جو اِس تحقیق کا سب سے دلچسپ نکتہ ہے اور جس پر تمام ہی نفسیات دانوں کا مکمل اتفاق ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی نوعمری میں، لڑکپن میں یا اوائلِ جوانی میں انتہائی شدید قسم کے جنسی تشدد کا سامنا کرچکا ہو تو وہ تمام جنسی حملے اُس شخص کے ذہن کے سب سے اندرونی حصے میں ایسے نقش ہوتے ہیں کہ پھر وہ تمام عُمر اُن کربناک یادوں سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتا اور اپنی گفتگو میں بار بار خود پر بِیتے ماضی کے اُن جنسی حملوں کی انتہائی جزئیات یعنی جنسی حملہ آور نے اُس مضروب شخص کے ساتھ کس لمحے کیا عمل کیا تھا اور کیسے کیا تھا، کو دہراتا رہتا ہے اور وہ شخص چاہتا ہے کہ جس طریقے سے جنسی تشدد اُس کے ساتھ ہوا ہے بالکل ویسا ہی جنسی تشدد پورے معاشرے کے ساتھ ہو۔۔۔۔۔ ایسے اشخاص اکثر تنہائی میں تاروں بھری رات میں اپنے آپ سے بار بار یہ سوال کرتے رہتے ہیں کہ مَیں آخر ایسا کیوں ہوں اور چونکہ اُن کو اپنے آپ سے اِس سوال کا جواب نہیں مل پاتا تو وہ اشخاص معاشرے سے انتقام لینے کی راہ پر چل نکلتے ہیں۔۔۔۔۔ نفسیات دان کہتے ہیں ایسے افراد اپنی جوانی اُدھیڑ عمری حتیٰ کہ بڑھاپے میں بھی معاشرے سے اپنے آپ کو کاٹ دیتے ہیں اور غیر مجازی سرگرمیوں میں اپنے آپ کو گم کرلیتے ہیں، مثلاً آن لائن گیمنگ کمیونٹی یا بلاگنگ وغیرہ۔۔۔۔۔

    نفسیات دان اپنی اِس تحقیق میں دُنیا کے مشہور سیریل کلرز یا سیریل ریپسٹس کے حوالے دیتے ہیں کہ اُن تمام سیریل کلرز یا ریپسٹس کو اپنی نوعمری میں خطرناک قسم کے جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا تھا لہٰذا اُن کے اذہان میں ایسی نفسیاتی گرہیں رہ گئیں۔۔۔۔۔ نفسیات دانوں نے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ضروری نہیں ہر وہ شخص، جو اپنی نوعمری یا لڑکپن میں جنسی تشدد کا سامنا کرچکا ہو، وہ پھر ایک سیریل ریپسٹ ہی بنے گا۔۔۔۔۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہر ہزار ایسے اشخاص میں سے صرف ایک ہی سیریل ریپسٹ بن پاتا ہے باقی نو سو ننانوے گفتار کے غازی بنتے ہیں۔۔۔۔۔

    معاشرتی حوالوں سے نفسیات دان اپنی تجاویز میں کہتے ہیں کہ یہ بات ایک تلخ حقیقت ہے کہ ایسے اشخاص اب یقیناً نارمل نہیں رہے ہیں مگر پھر بھی اِس معاملے کو انسانی حوالوں سے دیکھنا چاہئے اور ایسے لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کرنا چاہئے لیکن وہ یہ بھی کہتے ہیں ایسے اشخاص کو پکڑ کر تربیتی مراکز میں بھرتی کرانا آج کے معاشرے کی سب سے اہم ضرورت ہے۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں اگر ایسے ابنارمل اشخاص کسی خاص قسم کے جنسی تشدد کا تذکرہ بار بار کریں تو اُنہیں کرنے دیں، یہ عمل ایک طرح سے اُن کے دماغ میں کھڑکی کا کام کرتا ہے جس سے جنسی غبار باہر نکلتا رہتا ہے البتہ اِس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ اگر کسی کو ایسے مضروب اشخاص کا نام پتہ معلوم ہو تو فورا ایمرجنسی سروسز کو مطلع کریں تاکہ وہ انہیں تربیتی مراکز میں بھیج سکیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi