Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    :clap: مادام ناداں صاحبہ، نسل پرستی کی ذہنیت کبھی آپ نے سوچا کہاں سے آئ ہے آپ میں ؟ اسکی وجہ کیا ہے کبھی غور فرمایا آپ نے ؟ مادام آپ اس بات کو اپنے چوتھے سے ذھن سے نکال دیں کے چونکے آپ غلطی سے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوگئی تھیں تو آپ اچانک دوسرے انسانوں سے کسی طرح بہتر ہیں ؟ اس غلط فہمی کو دور کرلیں اور جتنی جلدی دور کرلیں گی تو اتنا ہی اچھا ہوگا کیوں دنیا میں مذہبی اور لسانی نسل پرستی کا دور ختم ہوچکا ہے، وہ وقت گزر چکا جہاں آپ جیسے کبھی وکٹم کارڈ کھیل کر یا مذہبی جنونیت کے زور پر لوگوں کی آواز کو دبا سکتے تھے، وہ وقت اب گزر چکا ہے، یہ کھیل بھی پرانا ہوچکا ہے کے جب بس چلے تو مذہبی جنونیت کے بل پر لوگوں کو مار دھاڑ کی چپ کرا دو، اور جب بس نہ چلے تو فورا مظلوم بن کر درخواستیں کرو کے ہمیں بخش دو. کونسی دنیا میں رہتی ہے ؟ امریکا کے آئین کو پڑھا تھا `؟ ملک تو رہنے کا شوق ہے مگر اسکے آئین پر عمل نہیں کرنا ؟ یہ مسلمان ہر جگا منافقت میں اتنے آگے کیوں ہوتے ہیں ؟ آپ کیوں اتنی منافقت کر رہی ہیں ؟ کوئی وجہ ہے ؟ بتانا پسند کریں گی ؟

    اتنی تالیاں پیٹنے کی ضرورت نہیں ہے ..

    میں نے صرف سہراب  کا مشورہ دہرایا تھا ..جسے پرابلم ہے .اس رستے پر ہی نہ جائے .

    مجھے کسی سے کوئی پرابلم نہیں ..میں نے اپنی قبر میں جانا ہے ..مجھے صرف اپنے اعمال کا  جواب دینا ہے ….آپ لوگ کیا سوچتے ہیں .زندگی کیسے گزارتے ہیں ..یہ میرا درد سر ہی نہیں …

    میں نے آپ سے آپ سے آزادی اظہار کا حق نہ چھینا ہے نہ ہی  ایسا کوئی ارادہ ہے ..نہ کبھی اس بات پر اعتراض کیا ہے کہ ایک کے بعد ایک ایک جیسی تھریڈ کیوں لگ رہی ہیں ….

    یہ پبلک فورم ہے ..سب کو اپنے نظریات پر بولنے کا حق ہے

    آپ بھی مجھ سے میرا یہ حق نہیں لے سکتے اگر میں بد زبانی کے خلاف آواز اٹھاؤں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    اچھا تو پھر مسلم لیگ نون میں خوش آمدید

    NO Way

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    اتنی تالیاں پیٹنے کی ضرورت نہیں ہے .. میں نے صرف سہراب کا مشورہ دہرایا تھا ..جسے پرابلم ہے .اس رستے پر ہی نہ جائے . مجھے کسی سے کوئی پرابلم نہیں ..میں نے اپنی قبر میں جانا ہے ..مجھے صرف اپنے اعمال کا جواب دینا ہے ….آپ لوگ کیا سوچتے ہیں .زندگی کیسے گزارتے ہیں ..یہ میرا درد سر ہی نہیں … میں نے آپ سے آپ سے آزادی اظہار کا حق نہ چھینا ہے نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے ..نہ کبھی اس بات پر اعتراض کیا ہے کہ ایک کے بعد ایک ایک جیسی تھریڈ کیوں لگ رہی ہیں …. یہ پبلک فورم ہے ..سب کو اپنے نظریات پر بولنے کا حق ہے آپ بھی مجھ سے میرا یہ حق نہیں لے سکتے اگر میں بد زبانی کے خلاف آواز اٹھاؤں

    آپ کہتی ہیں تو … خیر اگر آپ کو تکلیف نہیں ہے تو پھر مجھے آپ کی کمپلین کا جواز بھی نہیں نظر آتا جو آپ اس تھریڈ بنا کر کر رہی تھیں.. خوش رہیں

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    کمپلین = شکایت

    تھریڈ = لڑی یا دھاگہ

    آپ کہتی ہیں تو … خیر اگر آپ کو تکلیف نہیں ہے تو پھر مجھے آپ کی کمپلین کا جواز بھی نہیں نظر آتا جو آپ اس تھریڈ بنا کر کر رہی تھیں.. خوش رہیں
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    آپ کہتی ہیں تو … خیر اگر آپ کو تکلیف نہیں ہے تو پھر مجھے آپ کی کمپلین کا جواز بھی نہیں نظر آتا جو آپ اس تھریڈ بنا کر کر رہی تھیں.. خوش رہیں

    میری کمپلین بد زبانی سے ہے ..

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    بلیک شیپ کی گلٹی بارے ایک اچھی تھریڈ بھی اسی کی نذر ہو گئی

    اور پتا نہیں کس کم بخت نے وہ صفحہ ہی بند کردیا۔۔۔۔۔

    :angry_smile:   ;-)   :angry_smile:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    اس لئے آپ کا نام ٹیگ کیا کہ پچھلے دو تین دن سے جو جنگ کا بازار گرم ہے ..اس میں تھوڑا بہت حصہ تو آپ نے بھی ڈالا ہے .. ضروری نہیں کہ سٹارٹ ہی لیا جائے ..کنارہ کشی بھی تو اختیار کی جا سکتی ہے ..نظر انداز بھی تو کیا جا سکتا ہے . جیسے شاید سہراب کا ہی مشورہ تھا کہ ملحدوں کی تھریڈ پر جایا ہی نہ جائے ..اسی طرح آپ بھی اس رستے پر ہی نہ جائیں جہاں یہ لوگ ہوں ..

    ایسا کیا جائے تو پھر تھریڈز پر غبارے چھوڑے جاتے ہیں-مثالیں اسی تھریڈ پر موجود ہیں

    نایاب صاحبہ کے ساتھ کیا کیا گیا وہ آپ کے سامنے ہے – انکو کہا گیا کہ کہ ایمان جانے کے ڈر سے اب منت اور ترلے کیے جا رہے ہیں – حالانکہ کہ سب لوگ ان دہریوں کو باری باری کہ چکے ہیں انکی بکواسیات سے ہمارے ایمان کو کوئی خطرہ نہیں اور لوگ انکی ایک ہی طرح کی بکواس سن سن کر تنگ آ چکے ہیں – پر انکے چھوٹے دماغوں میں یہ بات گھس ہی نہیں رہی
    یقین کریں کہ یہ کہانی پی کے پولیٹکس پر بھی بلکل اسی طرح دہرائی جا چکی ہے -گھوسٹ پروٹوکول اور گلریز بھائی اس بات کے گواہ ہیں – اور پی کے پولیٹکس کا انجام سب کے سامنے ہے -آخیر میں وہاں الو بولتے تھے یا پھر دہریے – وہاں ہر چیز میں مذھبی بحث گھسیڑی جاتی تھی اور ہر چلتے تھریڈ کا وہی حال ہوتا تھا جو یہاں پچھلے چند دنوں سے ہو رہا ہے
    ہم شروع سے ہی انکے ان ارادوں سے باخبر تھے اس لیے ذاتی حملوں کے جواب میں بھی ضرورت سے زیادہ درگزر سے کام لیا- باوا جی کو اگر آپ جانتے ہیں تو آپ کو پتا ہے کہ پچھلے ایک سال میں انہوں نے کتنا درگزر سے کام لیا ہے – آخر انسان ہیں کبھی کبھار زچ ہو جاتے ہیں- یہ دو دن اس ماحول کا ٹریلر ہے جو پی کے پولیٹکس پے ہوتا تھا – اور شائد میری برداشت بھی اس وجہ سے جواب دے گئی کہ نایاب صاحبہ کے کومنٹ کو شائد یہ سمجھا گیا کہ سارا فارم ان کے واہیات قسم کے تبصروں کی وجھہ سے ایمان کی دولت سے محروم ہو رہا ہے اور اس بنا پر ان سے دست بدستہ ہو کے معافی مانگ رہا ہے کہ مہراج دیا کرو –
    بہرحال باوا جی کو اس فورم سے جو نسبت ہے غالبا” اسکا اندازہ ان حضرات کو نہیں اس لیےبچگانہ تھریڈز بنا کر سمجھ رہے کہ کوئی تیر مار بیٹھے ہیں – خدا راہ کوئی انکو سمجھائے کہ ہائی سکول والی ذہنیت سے باہر نکل آؤ

    مرے نزدیک اس سارے مسلے کا حل یہ نہیں کہ کسی ایک گروہ کو بین کر دیا جائے – بلکہ موڈریشن کو ستو پی کے سونے والی کفیت سے نکلنا ہو گا-موڈریٹر اگر بین نہیں کرنا چاھتے تو انکے پاس آپشن ہو کہ وہ اس قسم کے تھریڈز کونیچے کے نمبروں میں پھینک سکے تاکہ دوسرے ممبرز ناگوار گفتگو دیکھنے اور پڑھنے سے بچیں رہیں- انتظامیہ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ انکے فورم کی شبیہ کیا ہو گی -یہ سیاسی فورم ہوگا جنرل ڈسکشن فورم ہوگا یا پھر کوئی مذہبی مذاکروں اور ملاکھڑوں کا گڑھ – کیونکہ جس پوزیشن میں فورم اب ہے یہاں سے یا تو ایک معیاری سیاسی پلیٹ فورم بن کر یہ بہت اپر جا سکتا ہے یا پھر ایک جہتی ادنیٰ قسم کی ویب سائٹ بن کے رہ جائے گا – اب وقت آرام کرنے کا نہیں بلکہ کام کرنے کا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    محترمہ نادان صاحبہ

    اگرچہ آپ میرے مخالف نقطہ نظر کی حامی ہیں …لیکن میں نے آپ کو ہمیشہ غیر جانبدار پایا ہے ….جب ملک ممتاز قادری نے مجھے بین کیا تھا …اور ایک کم ظرف انسان نے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر مجھے گالیاں لکھی تھیں تب بھی آپ نے میرے اظہار راۓ کی آزادی کی حمایت کی تھی ….تاہم میں کچھ افسردہ ہوں کہ میں آپ کی ناپسندیدہ لسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود ہوں ….حالانکہ پہلے دو …اور آخری دو ناموں میں کم از کم ایک میل کا فرق ہونا چاہئے

    بنام گلٹی دھاگے کو کون ڈی ریل کرنے آیا؟
    آپ کے بھائی نمبر ایک …ڈھٹائی سے فرماتے ہیں کہ وہ پوسٹ پڑھے بغیر …جواب میں گندے لطیفے پوسٹ کرتے ہیں
    بقول زندہ رود ….ٹھیک ساڑھے چھ منٹ بعد آپ کے بھائی نمبر دو کا نزول ہوتا ہے …اور وہ اپنی طرف سے انتہائی فلسفیانہ ….مگر حقیقتاً انتہائی احمقانہ تحریر لکھ مارتے ہیں جوکہ عام طور پر کسی غیر اخلاقی لطیفے پر مبنی ہوتی ہے

    میں جواب کا حق محفوظ رکھتا ہوں ….میں مخالف کی پچ پر کھیلتا ہوں …مجھے کوئی عزت سے بلاتا ہے میں بھی عزت کرتا ہوں …کوئی تم تو کرتا ہے تو میں بھی انہی الفاظ سے مخاطب کرتا ہوں ..میں مثبت بحث کے حق میں ہوں .لیکن

    تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    Qarar

    بنام گلٹی دھاگے کو کون ڈی ریل کرنے آیا؟

    =========

    یہ آپکی بے شرمی کی انتہا ہے

    کون سے کومنٹس لکھکر آپ نے مجھے اور سائیٹ بھائی کو ٹیگ کیا تھا؟

    اخلاقیات کا ماما بننے سے پہلے اپنے کومنٹس پڑھ لینا ضروری ہوتا ہے تاکہ دوسرے لوگ آپ پر لعنت نہ ڈال سکیں اور منہ کالا نہ کر سکیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/malik-naeem-ki-post-ka-jawab/page/3/#post-125160

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    محترمہ نادان صاحبہ اگرچہ آپ میرے مخالف نقطہ نظر کی حامی ہیں …لیکن میں نے آپ کو ہمیشہ غیر جانبدار پایا ہے ….جب ملک ممتاز قادری نے مجھے بین کیا تھا …اور ایک کم ظرف انسان نے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر مجھے گالیاں لکھی تھیں تب بھی آپ نے میرے اظہار راۓ کی آزادی کی حمایت کی تھی ….تاہم میں کچھ افسردہ ہوں کہ میں آپ کی ناپسندیدہ لسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود ہوں ….حالانکہ پہلے دو …اور آخری دو ناموں میں کم از کم ایک میل کا فرق ہونا چاہئے بنام گلٹی دھاگے کو کون ڈی ریل کرنے آیا؟ آپ کے بھائی نمبر ایک …ڈھٹائی سے فرماتے ہیں کہ وہ پوسٹ پڑھے بغیر …جواب میں گندے لطیفے پوسٹ کرتے ہیں بقول زندہ رود ….ٹھیک ساڑھے چھ منٹ بعد آپ کے بھائی نمبر دو کا نزول ہوتا ہے …اور وہ اپنی طرف سے انتہائی فلسفیانہ ….مگر حقیقتاً انتہائی احمقانہ تحریر لکھ مارتے ہیں جوکہ عام طور پر کسی غیر اخلاقی لطیفے پر مبنی ہوتی ہے میں جواب کا حق محفوظ رکھتا ہوں ….میں مخالف کی پچ پر کھیلتا ہوں …مجھے کوئی عزت سے بلاتا ہے میں بھی عزت کرتا ہوں …کوئی تم تو کرتا ہے تو میں بھی انہی الفاظ سے مخاطب کرتا ہوں ..میں مثبت بحث کے حق میں ہوں .لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

    جو دو آپ سے بھی ناپسندیدہ ہیں انکے نام لکہہ دیتے تو ہمیں بھی پتہ چل جاتا ، تاکہ ہم انسے محتاط رہیں ، بتائیے نا
    نعرہء تکلیف ، اوئی اللہ

    تھالی تو ایک ہی ہاتھہ سے بجتی ہے بھائی

    Qarar

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    محترمہ نادان صاحبہ اگرچہ آپ میرے مخالف نقطہ نظر کی حامی ہیں …لیکن میں نے آپ کو ہمیشہ غیر جانبدار پایا ہے ….جب ملک ممتاز قادری نے مجھے بین کیا تھا …اور ایک کم ظرف انسان نے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر مجھے گالیاں لکھی تھیں تب بھی آپ نے میرے اظہار راۓ کی آزادی کی حمایت کی تھی ….تاہم میں کچھ افسردہ ہوں کہ میں آپ کی ناپسندیدہ لسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود ہوں ….حالانکہ پہلے دو …اور آخری دو ناموں میں کم از کم ایک میل کا فرق ہونا چاہئے بنام گلٹی دھاگے کو کون ڈی ریل کرنے آیا؟ آپ کے بھائی نمبر ایک …ڈھٹائی سے فرماتے ہیں کہ وہ پوسٹ پڑھے بغیر …جواب میں گندے لطیفے پوسٹ کرتے ہیں بقول زندہ رود ….ٹھیک ساڑھے چھ منٹ بعد آپ کے بھائی نمبر دو کا نزول ہوتا ہے …اور وہ اپنی طرف سے انتہائی فلسفیانہ ….مگر حقیقتاً انتہائی احمقانہ تحریر لکھ مارتے ہیں جوکہ عام طور پر کسی غیر اخلاقی لطیفے پر مبنی ہوتی ہے میں جواب کا حق محفوظ رکھتا ہوں ….میں مخالف کی پچ پر کھیلتا ہوں …مجھے کوئی عزت سے بلاتا ہے میں بھی عزت کرتا ہوں …کوئی تم تو کرتا ہے تو میں بھی انہی الفاظ سے مخاطب کرتا ہوں ..میں مثبت بحث کے حق میں ہوں .لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

    درگزر نمبر ١

    نادان

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    Qarar بنام گلٹی دھاگے کو کون ڈی ریل کرنے آیا؟ ========= یہ آپکی بے شرمی کی انتہا ہے کون سے کومنٹس لکھکر آپ نے مجھے اور سائیٹ بھائی کو ٹیگ کیا تھا؟ اخلاقیات کا ماما بننے سے پہلے اپنے کومنٹس پڑھ لینا ضروری ہوتا ہے تاکہ دوسرے لوگ آپ پر لعنت نہ ڈال سکیں اور منہ کالا نہ کر سکیں https://danishgardi.pk/forums/topic/malik-naeem-ki-post-ka-jawab/page/3/#post-125160

    باوا جی …کیا آپ انھے ہیں ….بنام گلٹی دھاگے میں …میرا پوسٹ نمبر گیارہ ہے ….آپ پہلے ہی دھاگے کا ناس مار چکے تھے اور ماڈریٹر سے ایک چپیڑ بھی کھا چکے تھے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    میں بھی آپ سے سو فیصد متفق ہوں

    فورم پر لاحاصل بحثوں والے اتنے تھریڈ اوپر نیچے دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ طبیعت اوازار ہوجاتی ہیں اس لایعنی گفتگو سے

    میں ان بحثوں میں کسی بھی طور حصہ تو نہیں لیتا لیکن بیچ بیچ میں سے کبھی کبھی پوسٹس دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ

    نہ ختم ہونے والی بحث چھڑی ہوئی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    باوا جی …کیا آپ انھے ہیں ….بنام گلٹی دھاگے میں …میرا پوسٹ نمبر گیارہ ہے ….آپ پہلے ہی دھاگے کا ناس مار چکے تھے اور ماڈریٹر سے ایک چپیڑ بھی کھا چکے تھے

    قرار جی

    میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ کسی تھریڈ کے سارے کومنٹس پڑھ سکوں

    آپ نے مجھے اس تھریڈ پر ٹیگ کیا تھا تو میں نے آپکو یہ بتایا ہے کہ آپ جو یہاں اخلاقیات کے ٹھیکیدار بن رہے ہیں، وہ کونسے کومنٹس تھے جن پر آپ نے ہمیں ٹیگ کیا تھا تاکہ آپ بھی آئینے میں اپنی شکل دیکھ سکیں اور فورم والے بھی آپکی اور دوسرے ابّا مسلم پتر کافر گروپ کی اصلیت جان سکیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    میں بھی آپ سے سو فیصد متفق ہوں فورم پر لاحاصل بحثوں والے اتنے تھریڈ اوپر نیچے دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ طبیعت اوازار ہوجاتی ہیں اس لایعنی گفتگو سے میں ان بحثوں میں کسی بھی طور حصہ تو نہیں لیتا لیکن بیچ بیچ میں سے کبھی کبھی پوسٹس دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ نہ ختم ہونے والی بحث چھڑی ہوئی ہے

    Athar

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    ویلکوم بیک نادان جی

    یارایسی بھی کیا بیزاری بتاؤ ذرا کہ آپ نے مجھے بھی انتے دن اکیلا چھوڑا

    :(

    ویسے مجھے امید ہے کہ آپ کی اس  ڈوز کے بعد  کچھ مثبت  اثر ضرور ہو گا

    :bigthumb:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    :clap: مادام ناداں صاحبہ، نسل پرستی کی ذہنیت کبھی آپ نے سوچا کہاں سے آئ ہے آپ میں ؟ اسکی وجہ کیا ہے کبھی غور فرمایا آپ نے ؟ مادام آپ اس بات کو اپنے چھوٹے سے ذھن سے نکال دیں کے چونکے آپ غلطی سے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوگئی تھیں تو آپ اچانک دوسرے انسانوں سے کسی طرح بہتر ہیں ؟ اس غلط فہمی کو دور کرلیں اور جتنی جلدی دور کرلیں گی تو اتنا ہی اچھا ہوگا کیوں دنیا میں مذہبی اور لسانی نسل پرستی کا دور ختم ہوچکا ہے، وہ وقت گزر چکا جہاں آپ جیسے کبھی وکٹم کارڈ کھیل کر یا مذہبی جنونیت کے زور پر لوگوں کی آواز کو دبا سکتے تھے، وہ وقت اب گزر چکا ہے، یہ کھیل بھی پرانا ہوچکا ہے کے جب بس چلے تو مذہبی جنونیت کے بل پر لوگوں کو مار دھاڑ کی چپ کرا دو، اور جب بس نہ چلے تو فورا مظلوم بن کر درخواستیں کرو کے ہمیں بخش دو. کونسی دنیا میں رہتی ہے ؟ امریکا کے آئین کو پڑھا تھا `؟ ملک تو رہنے کا شوق ہے مگر اسکے آئین پر عمل نہیں کرنا ؟ یہ مسلمان ہر جگا منافقت میں اتنے آگے کیوں ہوتے ہیں ؟ آپ کیوں اتنی منافقت کر رہی ہیں ؟ کوئی وجہ ہے ؟ بتانا پسند کریں گی ؟

    آپ کہتی ہیں تو … خیر اگر آپ کو تکلیف نہیں ہے تو پھر مجھے آپ کی کمپلین کا جواز بھی نہیں نظر آتا جو آپ اس تھریڈ بنا کر کر رہی تھیں.. خوش رہیں

    رستم شاہ صاحب! نادان کے بارے میں آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ میں انہیں سابقہ فورم کے زمانے سے جانتا ہوں، یہ عام مسلمانوں سے بہت ہٹ کر ہیں۔ مسلمانوں میں پائی جانے والی علتوں جیسا کہ شدت پسندی، مذہبی جنونیت، تعصب، منافقت وغیرہ سے یہ کوسوں دور ہیں، نہ ہی یہ عام مسلمانوں کی طرح گستاخی وغیرہ کے فتووں پر یقین رکھتی ہیں، مذہب کی بنیاد پر تفریق کی بھی قائل نہیں، اگر مختصراً کہنا ہو تو یوں سمجھ لیں کہ بس نام کی مسلمان ہیں (نادان سے معذرت کے ساتھ  :bigsmile: :bigsmile: )، کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ یہ مسلمانوں کے جھنڈ میں کیا کررہی ہیں، انہیں تو ہماری پارٹی میں ہونا چاہئے تھا، خیر یہ ان کی اپنی چوائس ہے :) ۔

    @nadan

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38

    معیار کے اعتبار سے یہ فورم سیاست پی۔کے سے بہت مختلف ہے، کیونکہ یہاں اہلِ علم ممبرز کافی سے زیادہ ہیں، اسی لئے معیارِ گفتگو بھی اسی حساب سے ہے، صرف چند لوگ ہیں جو سیاست پی۔کے کی یاد تازہ رکھے ہوئے ہیں، اپنی تھڑے باز گفتگو، لچر پن، اور بازاری لطیفوں کی صورت میں۔۔ ان کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں کہ ایک آدھ چماٹ لگا کر بندہ آگے گزر جائے۔۔ ان کے ساتھ الجھنا نرا وقت کا ضیاع ہے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    :clap: مادام ناداں صاحبہ، نسل پرستی کی ذہنیت کبھی آپ نے سوچا کہاں سے آئ ہے آپ میں ؟ اسکی وجہ کیا ہے کبھی غور فرمایا آپ نے ؟ مادام آپ اس بات کو اپنے چھوٹے سے ذھن سے نکال دیں کے چونکے آپ غلطی سے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوگئی تھیں تو آپ اچانک دوسرے انسانوں سے کسی طرح بہتر ہیں ؟ اس غلط فہمی کو دور کرلیں اور جتنی جلدی دور کرلیں گی تو اتنا ہی اچھا ہوگا کیوں دنیا میں مذہبی اور لسانی نسل پرستی کا دور ختم ہوچکا ہے، وہ وقت گزر چکا جہاں آپ جیسے کبھی وکٹم کارڈ کھیل کر یا مذہبی جنونیت کے زور پر لوگوں کی آواز کو دبا سکتے تھے، وہ وقت اب گزر چکا ہے، یہ کھیل بھی پرانا ہوچکا ہے کے جب بس چلے تو مذہبی جنونیت کے بل پر لوگوں کو مار دھاڑ کی چپ کرا دو، اور جب بس نہ چلے تو فورا مظلوم بن کر درخواستیں کرو کے ہمیں بخش دو. کونسی دنیا میں رہتی ہے ؟ امریکا کے آئین کو پڑھا تھا `؟ ملک تو رہنے کا شوق ہے مگر اسکے آئین پر عمل نہیں کرنا ؟ یہ مسلمان ہر جگا منافقت میں اتنے آگے کیوں ہوتے ہیں ؟ آپ کیوں اتنی منافقت کر رہی ہیں ؟ کوئی وجہ ہے ؟ بتانا پسند کریں گی ؟
    کالی بھیڑ جی … اگر مقابلہ انسانوں اور نینڈرتھال میں ہو تو میرے خیال سے مادام نادان اسلام کے نینڈرتھال کو ہی سپورٹ کریں گی، چاہے آپ انکو جتنا مرضی وہ گند دیکھا دیں جو پیچس کی طرح انکے منہ سے سارا دن نکلتا رہا تھا، کم از کم ایک بات تو ہے، آپ نے انکو اتنا تو تنگ کر رکھا ہے کے بیچاروں کی سمجھ میں نہیں آرہا کے وہ اپنا سر کدھر ماریں … انکی کیفیت سے ایک بات صاف ہے جو کچھ آپ کر رہے ہیں لگ نشانے پر رہا ہے .. تکلیف بڑی ہے بیچاروں کو، اسلام کا دفاع ہو نہیں رہا… :rock:

    اس رستم شاہ صاحب ! آپ ملحد لوگوں سے مجھے یہی شکایت ہے کہ آپ ہر جگہ اسلام کو نشانہ بنانے میں آگے آگے ہوتے ہیں زیادہ تر پہل بھی آپ ہی کرتے ہیں
    .
    .
    .
    اس وقت آپ ایک دوسرے تھریڈ پر شائستہ گفتگو کی درھاست کیے ہوے ہیں اور یہاں اسی کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ! یہ کیا ماجرا ہے
    .
    آپ اسلام سے متعلق جتنے مرضی سوالات کر سکتے ہیں میں حاضر ہوں
    .
    آپ اسلام کی بجائے لوگوں کے اعمال پر نکتہ چینی کر سکتے ہیں میں حمایت کروں گا
    .
    لیکن آپ لوگوں کے اعمال کا بہانہ کر کے اسلام کو نشانہ بنانے سے باز رہیں تو بہتر ہے پھر کوئی آپ کی نیت پر شک نہ کرے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    غور کریں تو تین چار ملحد سارا دن آن لائن بیٹھے رہتے ہیں

    مختلف موضوعات پر دھاگے بنتے ہیں گزرتے جاتے ہیں ان کی نس نہیں پھڑکتی

    جیسے ہی جہاں کہیں اسلام کا ذکر ہوا یہ اپنی بلوں سے ایک دم نکلتے ہیں

    اور ایسے پڑتے ہیں جیسے رکشے بس کو پڑتے ہیں سواری دیکھ کر

    لب لباب یہ سب منصوبے کے تحت یہاں گند پھیلا رہے ہیں

    جواب میں ان کی درگت بناؤ تو فورم کا ماحول خراب ہو جاتا ہے

    بہتر ہے ان کو حدود میں رکھا جائے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi