Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    Believer12

    GeoG

    shahidabassi

    پرولتاری درویش

    کک باکسر

    اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟

    میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    Believer12 GeoG shahidabassi پرولتاری درویش کک باکسر اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟ میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟

    In that case currently only 3 airline options: PIA, British Airways and Oman Air. Except for the last one, the rest are very expensive

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    Believer12 GeoG shahidabassi پرولتاری درویش کک باکسر اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟ میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟

    میرا خیال ہے کہ پاکستان، لندن اور پھر امریکہ جانا اس لئے مہنگا ہوگا کیونکہ فاصلہ بڑھ جاتا ہے، اگر آپ نقشہ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ دو مختلف ڈآئریکشنز ہیں ، ہاں اگرپاکستان سے اسپین اور پھر آگے امریکہ کا روٹ چیک کریں تو فاصلے کے لحاظ سے یہ چھوٹا دکھای دیتا ہے، باقی جیو بھای چیک کرکے بتائیں گے ہوسکتا ہے کہ لندن والا روٹ سستا پڑتا ہو کیونکہ یہاں سے بہت ساری فلائیٹس امریکہ جاتی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    Believer12 GeoG shahidabassi پرولتاری درویش کک باکسر اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟ میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟

    لندن تو یہاں سے جانا نہیں ہوتا۔ یہاں سے قطر، امارات یا ترکش جاتی ہیں۔ لندن کے لئے آپ کو پی آئی اے یا برٹش لینی پڑیں گی۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    Believer12 GeoG shahidabassi پرولتاری درویش کک باکسر اگر لندن میں ایک یا دو دن قیام کیا جاسکے تب کیا صورتحال آئیڈیل ہوسکتی ہے؟؟ میرا مطلب ہے تب کونسی ائیر لائین اور روٹ وغیرہ؟؟

    بھائی صاحب لندن میں کچھ عرصہ قیام رکھیں تو اپنا چھوٹا سا غریب خانہ حاضر ہے – ایسی صورت میں گلف ایئر  اور کسی دوسری ایئر لائن کا کمبینشن بنے گا – پاکستان سے براستہ ابو دبئی لندن – لندن سے نیو یارک یا کوئی بھی اور شہر امریکہ میں اور واپسی ابو دبئی اور پھر پاکستان – ٹکٹ کی قیمت تقریبا ” بارہ سو پاؤنڈ

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    Atif Qazi bhai

    I recently purchased through British Airways, perhaps wasn’t the best deal but if you take into account it was to London and then to Islamabad with extended layover it was the best deal. I recall I bought from there site after finding the best price match at Kayak.

    If and when you land in continental America, please give me an opportunity to host you in nation’s capital especially when your plan is extended stay. We will buy lamb shanks from SaleemRaza bhai and BBQ in my back yard.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    میرا معاملہ ذرا سنجیدہ نوعیت کا ہے اسلئے اگر اس تھریڈ پر غیر متعلقہ گفتگو سے پرہیز کیا جائے تو میں ممنون رہوں گا۔

    جانا ہائی  سیزن میں اور ٹکٹ  سستا ڈھونڈ رہے ہیں ؟؟؟؟

    ویسے تو ہر بات کی خبر ہوتی ہے یہ نہیں پتا کے شریفوں کی مہربانی سے پاکستان سے ڈائریکٹ آنے والی واحد ائیر لائن  پی آئی اے عرصہ  ہوا اپنی امریکہ کے لئے فلائٹس  بند کر چکی ہے ..اب نہ ڈائریکٹ آتی ہے اور نہ ان ڈائریکٹ ..تھوڑا انتظار کریں ..” ہماری ” حکومت اپنے تمام روٹس بحال  کرنے لگی ہے ..

    باقی ٹرکش  ائیرلائن ، قطر ائر لائن ، اتحاد سعودیہ  ائر لائن  سے ہی ہم لوگ سفر کرتے ہیں ..ترکش کا ٹکٹ  قدرے سستا ہے لیکن سٹاپ اوور بہت ہی لمبا ..

    کم از کم مہینہ پہلے ٹکٹ  ڈھونڈنا شروع کریں تو ڈیل ملتی ہے ..

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    کمال ہے ابھی تک لوگ فضائی سفر کے نرخ بتا رہے ہیں ، کسی نے بحری سفر کا سوچا ہی نہی

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    جانا ہائی سیزن میں اور ٹکٹ سستا ڈھونڈ رہے ہیں ؟؟؟؟ ویسے تو ہر بات کی خبر ہوتی ہے یہ نہیں پتا کے شریفوں کی مہربانی سے پاکستان سے ڈائریکٹ آنے والی واحد ائیر لائن پی آئی اے عرصہ ہوا اپنی امریکہ کے لئے فلائٹس بند کر چکی ہے ..اب نہ ڈائریکٹ آتی ہے اور نہ ان ڈائریکٹ ..تھوڑا انتظار کریں ..” ہماری ” حکومت اپنے تمام روٹس بحال کرنے لگی ہے .. باقی ٹرکش ائیرلائن ، قطر ائر لائن ، اتحاد سعودیہ ائر لائن سے ہی ہم لوگ سفر کرتے ہیں ..ترکش کا ٹکٹ قدرے سستا ہے لیکن سٹاپ اوور بہت ہی لمبا .. کم از کم مہینہ پہلے ٹکٹ ڈھونڈنا شروع کریں تو ڈیل ملتی ہے ..

    میرے خیال سے سب سے زیادہ سفر کا تجربہ آپ ہی کا ہے۔ سلیم رضا بے چارہ تو آجا نہیں سکتا کیونکہ میکسیکو بارڈر پر اب دیوار بنا دی گئی ہے

    :(

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    Atif Qazi sahib

    محترم عاطف صاحب

    میں امریکا میں نہیں رہتا نہ امریکا کی جانب سفر ہوتا ہے لہٰذا اس بارے میں کچھ زیادہ مدد نہیں کر سکتا

    جب بیرون ملک لمبا سفر کرنا ہو تو میرے خیال میں کوئی ٹریول ایجنٹ زیادہ موزوں ثابت ہو سکتا ہے میرے تجربے کے حساب سے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    انجان اور مجاہد بھائی …. لگتا ہے آج پھر باوا جی نے آپکی پوچھل اٹھا کر مرچوں کی دھواں دھار چونڈی ماری ہے

    حسن داور بھائی

    ایک بات تو سمجھائیں

    پسی ہوئی سرخ مرچوں کی چونڈی فنکار پھدو اور مجاہد پھدو کی دم اٹھا کر اندر گھساتا ہوں تو چیخیں میوزیشن پھدو اور انجان پھدو کے اگلے پچھلے منہ سے نکلنے لگتی ہیں

    اس میں کیا راز ہے؟

    :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    میرے خیال سے سب سے زیادہ سفر کا تجربہ آپ ہی کا ہے۔ سلیم رضا بے چارہ تو آجا نہیں سکتا کیونکہ میکسیکو بارڈر پر اب دیوار بنا دی گئی ہے :(

    بیلور بھائی ۔۔

    ایک اچھا بھلا سیریس تھریڈ تھا ۔لیکن آپ اور شامی بھائی نے اس کا ناس مار دیا ہے ۔۔

    ویسے بھی سیانے کہندے  نے ۔جیڑے کم دے وچ چوکھے مشورہ گیر ۔۔ہیون ۔۔۔اس دا بیڑا غرق ضرور ہوندا اے ۔۔۔

    آپ سب کے مشوروں کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔۔ لگتا ہے ۔سفر کو ملتوی کردیا

    مجھ سے کسی نے مشورہ مانگا نہیں ہے ۔تو لہذا   آئی ۔ایم آوٹ ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :rock:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    انٹرنیٹ پر اپوڈو ڈاٹ کام پر ڈالا تو ۱۰۱۲ یورو کا ریٹرن ٹکٹ ہے ویسے امریکہ میں رہنے والا کوئی شخص ہی اچھی پرائس بارے جانتا ہوگا پاکستان سے ڈنمارک کا ایک لاکھ میں مل جائے گا اور یہاں سے آگے نیویارک کا کوئی اسی ہزار روپئے کا ہوگا۔ تو یہاں آجائیں چائے شائے پلا کر نیویارک ٹائم پر بٹھا دونگا۔

    صرف چائے ؟ دیکھ لی آپ ملتانیوں کی مہمان نوازی – عاطف بھائی میں امریکہ میں تو نہیں البتہ اس کے ایک پڑوسی ملک میں ہوں – اگر میری طرف آنا ہو تو سو بسم الله -ائیرپورٹ سے رسیو کرنے سے قیام و طعا م اور واپس ایئر پورٹ چھوڑنے کی ذمے داری میری – آپ سے صرف ایک پی ایم کی دوری پر – میرے ذاتی تجربے کے مطابق ٹکٹ پاکستان میں سستا ملتا ہے بہ نسبت کسی دیسی ٹریول ایجنٹ سے امریکہ میں خریدا جائے –

    Atif Qazi

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    قیام کافی لمبا ہے۔ یعنی چھ ماہ سے زیادہ۔ اس صورت میں یہ پیکیج بےمصرف ہے نا؟؟

    عاطف بھائی

    آپ تکلف میں کیوں پڑ رہے ہیں

    نادان جی سے کہہ دیں، وہ ٹکٹ بھی لیکر بھیج دیں گی اور قیام و طعام کا بھی انتظام کر دیں گی

    اب امریکی اتنے بھی برے نہیں ہیں

    :hilar: :hilar:

    نادان

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    عاطف بھائی آپ تکلف میں کیوں پڑ رہے ہیں نادان جی سے کہہ دیں، وہ ٹکٹ بھی لیکر بھیج دیں گی اور قیام و طعام کا بھی انتظام کر دیں گی اب امریکی اتنے بھی برے نہیں ہیں :hilar: :hilar: نادان

    لو جی یہ سب نادان سے ملنے کے لئے ہی تو ہو رہا ہے اور نادان صاحبہ ہی بے خبر ہیں
    پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے

    جا نے نہ جانے گل ہی نہ جانے

    باغ تو سارا جانے ہے

    بلکے یوں کہنا چاہہے

    باوا باوا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے نادان گل ہی نہ جانے
    فورم تو سارا جانے ہے

    نادان

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    حسن داور بھائی ایک بات تو سمجھائیں پسی ہوئی سرخ مرچوں کی چونڈی فنکار پھدو اور مجاہد پھدو کی دم اٹھا کر اندر گھساتا ہوں تو چیخیں میوزیشن پھدو اور انجان پھدو کے اگلے پچھلے منہ سے نکلنے لگتی ہیں اس میں کیا راز ہے؟ :thinking:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    حسن داور بھائی ایک بات تو سمجھائیں پسی ہوئی سرخ مرچوں کی چونڈی فنکار پھدو اور مجاہد پھدو کی دم اٹھا کر اندر گھساتا ہوں تو چیخیں میوزیشن پھدو اور انجان پھدو کے اگلے پچھلے منہ سے نکلنے لگتی ہیں اس میں کیا راز ہے؟ :thinking:

    Qarar said;

    جیڑھا کمالیہ وچ پھدو او کینیڈا وچ وی پھدو

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38

    مجھے تم سے محبّت ہے مگر میں کہ نہیں سکتا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    عاطف بھائی آپ تکلف میں کیوں پڑ رہے ہیں نادان جی سے کہہ دیں، وہ ٹکٹ بھی لیکر بھیج دیں گی اور قیام و طعام کا بھی انتظام کر دیں گی اب امریکی اتنے بھی برے نہیں ہیں :hilar: :hilar: نادان

    ابھی پورا ایک مہینہ ایک نونن کو بھگتا کر پاکستان واپس روانہ کیا ہے ..سب گھر والے اسے سمجھا سمجھا کر تھک گئے ..لیکن سمجھ آ گیا کہ اسے سمجھانا بین بجانے جیسا ہے ..

    ہم امریکی سٹریٹ فارورڈ ہوتے ہیں ..کوئی اور نونی ….بگ نو…. نو

    :serious:

    ویسے نونی ہو اور دوسرے کے خرچے پر سفر کرنے کا نہ سوچے ..یہ ہو نہیں سکتا

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    لو جی یہ سب نادان سے ملنے کے لئے ہی تو ہو رہا ہے اور نادان صاحبہ ہی بے خبر ہیں پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جا نے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے بلکے یوں کہنا چاہہے باوا باوا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے نادان گل ہی نہ جانے فورم تو سارا جانے ہے نادان

    تمام نونیوں کے لئے میرے گھر کے دروازے بند ہیں ..ان کے انصافی کنورٹ ہونے تک .

    دماغ کی مزید دہی  نہیں بنوانی

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi