Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم بھائی – چوہدری صاحب نے تو عارف حمید بھٹی اور اس کی سائیڈ کک صابر شاکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کیا یہ غلام حسین وہی ہے جسے عمران خان جیسا پھدو بندہ یہ کہہ کر بیوقوف بنا رہا تھا کہ شہباز شریف نے اسے دس ارب روپے کی آفر کی ہے اور پھر یہ اپنے ٹی وی پروگرام میں یہ “اہم انکشاف” کرتا پایا گیا تھا؟

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    کیا یہ غلام حسین وہی ہے جسے عمران خان جیسا پھدو بندہ یہ کہہ کر بیوقوف بنا رہا تھا کہ شہباز شریف نے اسے دس ارب روپے کی آفر کی ہے اور پھر یہ اپنے ٹی وی پروگرام میں یہ “اہم انکشاف” کرتا پایا گیا تھا؟ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    یہ وہی چوہدری ہے جس نے انکشاف کیا تھا عمران خان کو اس کی بیوی سے چپیڑیں پڑتی تھیں

    :bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    یہ وہی چوہدری ہے جس نے انکشاف کیا تھا عمران خان کو اس کی بیوی سے چپیڑیں پڑتی تھیں :bigthumb:

    اس بندے کی ساری انفارمش ٹھیک ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور یہ ایک محب وطن پاکستانی ہے ۔۔۔توساں مذاق اڑنا یے تو بے شک اڑاو ۔۔۔۔۔لیکن جب تک روف کلسرا کا  پروگرام واپس نہئں آجاتا تب تک آپ لوگوں کو چوہدری صاحب سے فصیاب ہونا پڑے گا ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    سلیم بھائی – چوہدری صاحب نے تو عارف حمید بھٹی اور اس کی سائیڈ کک صابر شاکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    جس طرح یہ اونچی آواز میں  پروگرام شروع کرتا ہے ۔۔چنگے بھلے بندے کا ۔۔ترا  نکل جاتا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Is main munfarid kia hai ????

    98 Percent news channels Fauj chalati hai

    yeh dono bhi Boot Chaatyee hain

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اس بندے کی ساری انفارمش ٹھیک ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور یہ ایک محب وطن پاکستانی ہے ۔۔۔توساں مذاق اڑنا یے تو بے شک اڑاو ۔۔۔۔۔لیکن جب تک روف کلسرا کا پروگرام واپس نہئں آجاتا تب تک آپ لوگوں کو چوہدری صاحب سے فصیاب ہونا پڑے گا ۔

    رضا بھائی

    لگتا ہے غلام حسین کیلیے بھی عارف حمید بھٹی سے ہی دعا کروانی پڑے گی

    اس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کیلیے گڑگڑا کر دعا کی تھی اور پھر ڈاکٹر شاہد مسعود کا جو انجام ہوا تھا وہ دنیا نے ٹی وی چینلز پر کانوں کو ہاتھ لگا لگا کر دیکھا تھا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    Is main munfarid kia hai ???? 98 Percent news channels Fauj chalati hai yeh dono bhi Boot Chaatyee hain

    سہراب بھائی

    آپ بھی اسلام آباد  گئے تھے اور وہاں مفت میں ٹھنڈے پانی کے مزے لوٹے ہیں  ۔۔۔یا ۔۔منجھی اوپر ہی تیرےجانثار بے شمار کے نعرے مارتے نیند آگئی تھی ۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سہراب بھائی آپ بھی اسلام آباد گئے تھے اور وہاں مفت میں ٹھنڈے پانی کے مزے لوٹے ہیں ۔۔۔یا ۔۔منجھی اوپر ہی تیرےجانثار بے شمار کے نعرے مارتے نیند آگئی تھی ۔۔

    main islamabad nahi gaya

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    اس بندے کی ساری انفارمش ٹھیک ہوتی ہے۔۔۔۔۔اور یہ ایک محب وطن پاکستانی ہے ۔۔۔توساں مذاق اڑنا یے تو بے شک اڑاو ۔۔۔۔۔لیکن جب تک روف کلسرا کا پروگرام واپس نہئں آجاتا تب تک آپ لوگوں کو چوہدری صاحب سے فصیاب ہونا پڑے گا ۔

    سلیم بھائی یہ باتیں آپ مزاق میں کرتے ہیں نا؟؟؟

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi