Viewing 3 posts - 21 through 23 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    تین سو مساجد کی تعمیر اور سعودی ولی عہد کی رہنمای کا ذکر کرکے مردان کے اس کھسرے نے سعودیہ کو اشارہ دے دیا ہے کہ مردان میں سعودی اسلام نافذ کیا جاے گا، وہابی ازم کو فروغ دے کر زبردستی ادھر سے دیگر فرقوں کے لوگوں کو نکال باہر کیا جاے گا مدد دینا یا لینا یا قرضے دینا لینا ریا ست کا کام ہوتا ہے، انفرادی طور پر یہ کام شروع ہوجاے تو ملک ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے، افغانستان کیا جانا ادھر سوات مین اس کی ایک مثال ہم دیکھ چکے ہیں جب صوفی نے شریعت کی تحریک شروع کی تو آی ایس آی کے بعض اہلکار اس کی حوصلہ افزای کرتے رہے ایک نے تو ٹاک شو میں اس کی تحریک کا متحرک کارکن ہونے اور صوفی کو سپورٹ دینے پر فخر کا اظہار بھی کردیا تھا، بعد میں جو صوفی کے ساتھ ہوا وہ تو نمونہ عبرت ہے مگر جن کے پیارے ادھر خونی چوک میں ذبح کئے گئے عورتوں کو لٹا کر چھتر اور کوڑے مارے گئے ان کی زندگیاں تو خراب ہوگئیں، کسی نے اس اہلکار کو پکڑ کی ذبح نہیں کیا، سزا تو اس کی یہی تھی۔ اب پھر مردان جیسے حساس ایریا میں سعودی مداخلت اس کھسرے کے زیر اثر ہونے جارہی ہے اور حکومت کو اس کے نتائج کا کچھ پتا نہیں، یہاں زبردست فرقہ ورایت پھیل جاے گی اور سول وار شروع ہوجاے گی

    کسی جگہ شریعت کا نافد روانا وہاں کے لوگوں پر فرض بھی ہے اور ان کا دینی حق بھی؛ صوفی محمد استعمال ہوا؛ مومن کو تھوڑا دور اندیش ہونا چاہیئے اور ساتھ ہی ساتھ ہر بار ایک ہی سوراخ میں ہاتھ دے کر بار بار ڈسوانا نہیں چاہیئے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

Viewing 3 posts - 21 through 23 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi