Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 73 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    باوا جی آپ نائس ٹو میٹ یو کا ذکر کر رہے ہیں ۔ اس کی درد بھری کہانی پر تو اب فلک آنسو بہاتا ہے ۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    بیچارے نائس بھیا نے دردناک کہانی سنانے سے بچنے کیلیے کئی آئی ڈیز بدلیں لیکن پھر بھی فورم والوں کی طرف سے کہانی سننے کی فرمائش میں کوئی کمی نہ ہوئی

    :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    کیوں بھتیجے ایسا کیا ہوا کہ مایوس ہو گے

    سلیم رضا کسی جعلی حکیم کے ہتھے چڑھ گئے تھے اوائل نوجوانی میں۔ اس وقت کے بعد سے یہ بہت مایوس پھِرتے ہیں۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    اپنے منہ سے خود کو نائس کہنے والا شخص کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر نائس نہیں ہوسکتا -ویسے آپ کی ٹائپنگ میں اعوان صاحب کی اتنی جھلک کیوں نظر آتی ہے؟ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    کچھ دنوں بعد کہو گے کہ اف ہو یہ تو میں خود ہی ہوں یعنی بھوت پروٹوکول۔ فضول میں اعوان پر شک کیا۔

    :hilar: :lol:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    میری فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کے لوٹا فار انجان کا بین ہٹایا جائے تا کے ان سے اصل صورت حال کا اندازہ ہو سکے کے انجان ان کو کہاں تنگ کر کے بھاگا تھا دوسرا لوٹا فار انجان نے دو ہزار انیس کیوں لگایا ہے ؟ کیا یہ بندا فیوچر سے آ کر یہاں آئی ڈیز بنا رہا ہے ؟ اگر تو یہ درست ہے تو پلیز مجھے ان سے پوچھ کر بتا دیں کے ورلڈ کپ کون سی ٹیم جیتے گی تا کے میں درست ٹیم پر پیسہ لگا سکو :serious:

     شامی بھائی ورلڈ کپ ابھی دور ہے بحد میں پوچھ لینگے پہلے وزیر اعظم کا پوچھ لیں کہ کون بنے گا خان صاحب  بنیں گے کہ نہیں – آج خان صاحب کا انٹرویو دیکھا ارشد شریف کے ساتھ تو خان صاحب ایک سو بہتر سیٹوں کے جیتنے کا دعویٰ کر رہے ہیں – میں تو لمبا پروگرام نہ دیکھتا مگر ارشد نے ایک شو میں کہا کہ میں خان صاحب سے اگلی حکومت بارے سخت سوالات کرونگا سو سوچا دیکھیں کیا سخت سوالات ہیں اور کیا جواب – انٹرویو تو بڑے پیار سے لیا گیا میں جاننا چاہتا تھا خان صاحب کی اگلی حکومت میں کیا مہاشی پالیسی ہو گی – ارشد نے اس بارے میں بار بار گھما پھرا کر سوالات کئے مگر خان صاحب کی وہی جنرل باتیں ہیں جو ہم میں سے کوئی بھی کر سکتا ہے – خان صاحب سب اسد عمر پر ڈال رہے ہیں اور اسد عمر نے الیکشن سے پہلے تفصیل بتانی ہے مگر کچھ واضح نہیں ایسا لگ رہا ہےیہ سب سے اہم نقطہ گول مگول ہی رہے –

    گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    کچھ دنوں بعد کہو گے کہ اف ہو یہ تو میں خود ہی ہوں یعنی بھوت پروٹوکول۔ فضول میں اعوان پر شک کیا۔ :hilar: :lol:

    یار یہاں ہر آدمی کا اپنا ایک سٹائل ہے ایسے ہی تو انجان اپنے ہر روپ میں پکڑا نہیں جاتا
    وہ کہتے ہیں نہ کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں
    ویسے ہارڈ کور کی شروع کی بونگیوں کی اب سمجھ آرہی ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    Awan

    Nice Person

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    :bigsmile:

    کچھ دنوں بعد کہو گے کہ اف ہو یہ تو میں خود ہی ہوں یعنی بھوت پروٹوکول۔ فضول میں اعوان پر شک کیا۔ :hilar: :lol:

    یار یہاں ہر آدمی کا اپنا ایک سٹائل ہے ایسے ہی تو انجان اپنے ہر روپ میں پکڑا نہیں جاتا وہ کہتے ہیں نہ کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں ویسے ہارڈ کور کی شروع کی بونگیوں کی اب سمجھ آرہی ہے :lol: :lol: :lol: Awan Nice Person

    اب تم ضد پر ہو کہ میں اعوان ہی ہوں تو میں اور اعوان بھائی کیا کرسکتے ۔

    :hilar:😎😜🤡🙀

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #47
    :bigsmile: بھائی ہمارے پے رہو گے تو ہر ہفتے نام تبدیل کروائیں گے اب یہ بتائیں کہ نایس پرسن بھلا کسی کو بین کر سکتا ہے ؟؟

    نام تبدیل کیا ہے صرف ۔ حرکتیں نہیں۔ اکثر مغالتے میں رہیں گے کہ یہ تو نائیس ہے یہ کیا کر لے گا۔ جب کہ شریف بدماش عام بدماش سے خطرناک ہوتا ہے۔ :lol: :bigsmile:

    مطلب یہ کہ

    چاچو یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے ۔ کہیں چاچی نے سوٹیاں مار مار کر یہ حالت تو نہیں کردی۔🤡🤠

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48

    لوٹا جی کو فورم پر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں ، آپکے آنے سے دلی مسرت ہوئی

    آپ ہی اس درفٹے منہہ کو ٹھیک کرسکتے ہیں

    آپ لوگوں اور باقی سب کے بحد اسرار پر نام تبدیل کیا ۔ اب آپ لوگ زور زور سے ہنسو حتا کہ آپ لوگوں کی بتیسیاں نظر آنی چاہئیں۔

    نائس گائے مطلب مقدس گائے ، ادہر گئو ماتا ہے اور ادہر مقدس گائے اس لئیے اس نام کو بدلیں

    لوگ مارمار کر حلیہ بگاڑدینگے ، اسلئیے بہتر نام آپکے لئیے “مارخور” ہے ، جسکے معنی مار کھانے والا ہے اور فارسی میں سانپ کھانے والا ، سانپ پالتے جائو اور امریکہ کے کہنے پر انہیں مارمار کر کھاتے جائو ویسے بھی مارخور ایک قیمتی جانور ہے جسکے شکار پر پابندی ہے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    :bigsmile: بھائی ہمارے پے رہو گے تو ہر ہفتے نام تبدیل کروائیں گے اب یہ بتائیں کہ نایس پرسن بھلا کسی کو بین کر سکتا ہے ؟؟

    نام تبدیل کیا ہے صرف ۔ حرکتیں نہیں۔ اکثر مغالتے میں رہیں گے کہ یہ تو نائیس ہے یہ کیا کر لے گا۔ جب کہ شریف بدماش عام بدماش سے خطرناک ہوتا ہے۔ :lol: :bigsmile:

    مطلب یہ کہ

    چاچو یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے ۔ کہیں چاچی نے سوٹیاں مار مار کر یہ حالت تو نہیں کردی۔🤡🤠

    چاچو یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے ۔ کہیں چاچی نے سوٹیاں مار مار کر یہ حالت تو نہیں کردی۔🤡🤠

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    عجیب کونفیوز ماڈریٹر ہے …… خود ہی کو سمجھ نہیں آرہا نام کیا رکھے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    :bigsmile: اب تم ضد پر ہو کہ میں اعوان ہی ہوں تو میں اور اعوان بھائی کیا کرسکتے ۔ :hilar:😎😜🤡🙀

    نائس پرسن بھائی،
    آپ کی لکھائی کا انداز چغلی کھا رہا ہے آپ بےشک دیگر ارکان سے بھی راے لے سکتے ہیں- اور اگر آپ اعوان صاحب بھی ہیں تو مجھے اس پر اعتراض نہیں ہے

    ہی از ریلی اے نایس گاے

    :lol: :lol:   :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    گھوسٹ بھائی – یہ اعوان بھائی نہی ہو سکتے ، کیونکے اعوان کی آئی ڈی تو میری ہے

    :serious:

    نائس پرسن بھائی، آپ کی لکھائی کا انداز چغلی کھا رہا ہے آپ بےشک دیگر ارکان سے بھی راے لے سکتے ہیں- اور اگر آپ اعوان صاحب بھی ہیں تو مجھے اس پر اعتراض نہیں ہے ہی از ریلی اے نایس گاے :lol: :lol: :lol:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    حسن بھائی – اسی لئے میں کہہ رہا تھا کے انجان کو ماڈ بنایا جائے – آج کل غصے میں وہ ہر ایک کو ایک ایک رسید کر رہا ہے

    :lol:

    عجیب کونفیوز ماڈریٹر ہے …… خود ہی کو سمجھ نہیں آرہا نام کیا رکھے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    حسن بھائی – اسی لئے میں کہہ رہا تھا کے انجان کو ماڈ بنایا جائے – آج کل غصے میں وہ ہر ایک کو ایک ایک رسید کر رہا ہے :lol:

    مجھے بھی دوسری آئی ڈی سے ایک سلیپ دے کر واضح انداز میں پیغام دیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    مجھے بھی دوسری آئی ڈی سے ایک سلیپ دے کر واضح انداز میں پیغام دیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :cry: :cry:   :cry:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    خان صاحب کے تمام انٹرویو دیکھ لیں ، اس میں یہ انٹرویو لینے والے پر پریشر بنا کر رکھتے ہیں ، للیاں مارنے میں ان کا کوئی ثانی نہی ، کے پی کے میں دو چار اچھے کام بھی کئے ہیں –

    خان صاحب اپنی زندگی آکسفورڈ سے شروع کرتے ہیں ، پھر ورلڈ کپ اور ہسپتال پر ختم کرتے ہیں ، دوسرا انھیں عادت ہے کے اپنی کہی جائے اور دوسرے کو موقع نہ دیں

    شامی بھائی ورلڈ کپ ابھی دور ہے بحد میں پوچھ لینگے پہلے وزیر اعظم کا پوچھ لیں کہ کون بنے گا خان صاحب بنیں گے کہ نہیں – آج خان صاحب کا انٹرویو دیکھا ارشد شریف کے ساتھ تو خان صاحب ایک سو بہتر سیٹوں کے جیتنے کا دعویٰ کر رہے ہیں – میں تو لمبا پروگرام نہ دیکھتا مگر ارشد نے ایک شو میں کہا کہ میں خان صاحب سے اگلی حکومت بارے سخت سوالات کرونگا سو سوچا دیکھیں کیا سخت سوالات ہیں اور کیا جواب – انٹرویو تو بڑے پیار سے لیا گیا میں جاننا چاہتا تھا خان صاحب کی اگلی حکومت میں کیا مہاشی پالیسی ہو گی – ارشد نے اس بارے میں بار بار گھما پھرا کر سوالات کئے مگر خان صاحب کی وہی جنرل باتیں ہیں جو ہم میں سے کوئی بھی کر سکتا ہے – خان صاحب سب اسد عمر پر ڈال رہے ہیں اور اسد عمر نے الیکشن سے پہلے تفصیل بتانی ہے مگر کچھ واضح نہیں ایسا لگ رہا ہےیہ سب سے اہم نقطہ گول مگول ہی رہے – گا
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    یار یہاں ہر آدمی کا اپنا ایک سٹائل ہے ایسے ہی تو انجان اپنے ہر روپ میں پکڑا نہیں جاتا وہ کہتے ہیں نہ کہ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں ویسے ہارڈ کور کی شروع کی بونگیوں کی اب سمجھ آرہی ہے :lol: :lol: :lol: Awan Nice Person

    لو جی نام لیا اور حاضر ہوگے جناب ایک نیو روپ میں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    گھوسٹ بھائی – یہ اعوان بھائی نہی ہو سکتے ، کیونکے اعوان کی آئی ڈی تو میری ہے :serious:

    شامی بھائی،
    اگر ہارڈ کور کی آئ ڈی اعوان بھائی کی ہے اور اعوان کی آئ ڈی آپ کی ہے اور عاطف اور نادان ایک ہی شخصیت ہیں جبکہ زندہ رود بلیک شیپ صاحب بھی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں جبکہ انجان، نعیم ، شاہ رخ ، سجاد، اظہر حمید، فنکار ایک ہی بلا کے مختلف دھانے ہیں تو یہ ہو کیا رہا ہے آخر چل کیا رہا ہے

    :thinking: :thinking:   :thinking:   :thinking:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59
    شامی بھائی، اگر ہارڈ کور کی آئ ڈی اعوان بھائی کی ہے اور اعوان کی آئ ڈی آپ کی ہے اور عاطف اور نادان ایک ہی شخصیت ہیں جبکہ زندہ رود بلیک شیپ صاحب بھی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں جبکہ انجان، نعیم ، شاہ رخ ، سجاد، اظہر حمید، فنکار ایک ہی بلا کے مختلف دھانے ہیں تو یہ ہو کیا رہا ہے آخر چل کیا رہا ہے :thinking: :thinking: :thinking: :thinking:

    کوئی مجھے بھی سمجھاہے کہ ہو کیا رہا  ہےباقی کچھ نہ سمجھائیں صرف یہ بتا دیں میرا نام بار بار کیوں آ رہا ہے –  کوئی اور بھی اعوان ہے اس فورم پر کیا ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    دراصل ، اعوان کی آئی ڈی میری بھی ہے حفیظ صاحب کی بھی ہے ، ہم دونوں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اکثر اصلی والے اعوان صاحب کو بھی دے دیتے ہیں – آپ کی بات درست ہے ، اصل میں عاطف اور نادان ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ، لیکن یہ دونوں آئی ڈیز پوری ایک ٹیم یوز کرتی ہے – ثبوت کے طور پر آپ نادان کی پوسٹس کی تعداد کو دیکھ سکتے ہیں – بلیک شیپ اور زندہ رود دونوں پارٹنر ہیں ، جی نہی ازدواجی زندگی کے نہی بزنس پارٹنر ہیں اور دونوں آج کل چائینہ کا مل منگوا کر ای بے اور ایمیزون پر بیچ رہے ہیں – گھوسٹ صاحب لگتا ہے آپ کے روزے ابھی تک چل رہے ہیں ، انجان، نعیم ، شاہ رخ ، سجاد، اظہر حمید، فنکار یہ آئی ڈیز ایک بندے کی کیسے ہو سکتی ہیں ؟ کیا کوئی اتنا فارغ ہے جو اتنی آئی ڈیز بنا کر انہیں یوز بھی کرتا ہو ؟ آپ بھی کمال کرتے ہیں ، شک کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہی تھا – میں تو کہتا ہو اگر آپ میں تھوڑا بھی سخن باقی ہے تو برائے مہربانی انجان، نعیم ، شاہ رخ ، سجاد، اظہر حمید، فنکار کے لئے ایک تھریڈ بنا کر اس غلط فہمی پر معافی کا تقاضہ کیا جائے

    شامی بھائی، اگر ہارڈ کور کی آئ ڈی اعوان بھائی کی ہے اور اعوان کی آئ ڈی آپ کی ہے اور عاطف اور نادان ایک ہی شخصیت ہیں جبکہ زندہ رود بلیک شیپ صاحب بھی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں جبکہ انجان، نعیم ، شاہ رخ ، سجاد، اظہر حمید، فنکار ایک ہی بلا کے مختلف دھانے ہیں تو یہ ہو کیا رہا ہے آخر چل کیا رہا ہے :thinking: :thinking: :thinking: :thinking:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 73 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi