Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 191 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    آپکو تو اپنے ڈالروں کی فکر لگی ہوئی ہے کہ ایسا نہ ہو کہ نواز شریف کا جیل میں دل لگ جائے اور آپکا لندن میں سعودی بادشاہ سے ڈالرز لیکر گھر خریدنے کا خواب ادھورا رہ جائے :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی اتنے بھولے تو نا تھے آپ ، یہ کیسے لگا آپ کو کہ میاں صاحب کا جیل میں دل لگ جائے گا ؟؟ اتنا یہ لیڈر ہوتا تو معاہدے کر کے جدہ بھاگ جاتا قوم کو ایک ڈکٹیٹر کے رحم و کرم پے چھوڑ کے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    بھائی صاحب، اگر ترکی مصر برما نائجیریا افغانستان ہی آپ کے آئیڈیل ہیں تو مثالیں تو ہالینڈ اور مدینہ کی نہ دیں نہ :tape: :tape: :tape:

    مذاق کر رہا تھا سر ، لوگ سیریس ہی لے گئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    اور طالبان بناے کس نے تھے ؟ اگر فوج نہ ہوتی تو طالبان بھی نہ ہوتے – پہلی افغان جنگ میں پاکستانی فوج نے امریکی پیسے سے جنگجو بناے جو بحد میں روس کے افغانستان سے نکلنے کے بحد طالبان کی شکل میں نظر آے – ضیاء نے جو شدت پسندی کے بیج بویۓ اس سے اگی فصلوں سے مشرف دور میں اس ملک میں پچاس ہزار بے گناہ لوگ قتل ہووے – مشرف دور کی دہشت گردی بھی مشرف کی اپنی لائی ہوئی تھی جب امریکی بلیک واٹر ایجنٹوں کو ملک میں دندنانے کی کھلی چھٹی دی گیی – جب اپنا مفاد تھا تو دھشت گردی ہونے دی جب ختم کرنی چاہی تو ختم کر دی – اگر دہشت گردی ختم کرنی ہی تھی تو پچاس ہزار بے گناہ لوگوں کے خون کا انتظار کیوں کیا گیا –

    طالبان نا ہوتے تو روس ہوتا ، روس نا ہوتا تو انڈیا ہوتا ، انڈیا نا ہوتا تو کوئی اور ہوتا ، کیا یہ سب بھی فوج نے بنائے تھے ، فوج نا ہوتی تو یہ سب بھی نا ہوتے ؟؟ ہر ملک میں فوج تو ہو گی ہی ، اپنی نہیں تو کسی اور ملک کی اور مجھے اپنی فوج ہی پسند ہے اور اسے میں اس لئے ہر گز برا نہیں کہوں گا کہ کوئی چور پکڑا گیا اور اس نے الزام لگا دیا کہ فوج میرے خلاف ہے

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #85
    بلو شیپ جی، آپ کا اسکور ٹہرا اسی سے اوپر اور غم آپ کو ہے ساٹھ والوں کا – یہ بھی کویی پالنے والا غم ہے آپ چھوڑیں ان لوگوں کو انکو ایسے ہی رہنا ہے آپ یہ بتایں ریسورس بیسڈ معیشت والا وینس پراجیکٹ کہاں تک پہنچا ؟ اپنی کسی تازہ تحقیق یا تازہ ایجاد کے بارے میں آگاہ کریں فورم کو کہ انسانیت کی فلاح کے لئے آپ کن پراجیکٹس پر کام کررہے ہیں آج کل –

    جلدی کیا صاحب ابھی تو ” بھائی ” لوگوں کا ڈرامہ چل رہا ہے، پہلے اس سے لطف اندوز ہولیں.

    :jhanda: :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    طالبان نا ہوتے تو روس ہوتا ، روس نا ہوتا تو انڈیا ہوتا ، انڈیا نا ہوتا تو کوئی اور ہوتا ، کیا یہ سب بھی فوج نے بنائے تھے ، فوج نا ہوتی تو یہ سب بھی نا ہوتے ؟؟ ہر ملک میں فوج تو ہو گی ہی ، اپنی نہیں تو کسی اور ملک کی اور مجھے اپنی فوج ہی پسند ہے اور اسے میں اس لئے ہر گز برا نہیں کہوں گا کہ کوئی چور پکڑا گیا اور اس نے الزام لگا دیا کہ فوج میرے خلاف ہے

    اگر پا کستان فوج ۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ آئی ایس آئی   ۔۔۔۔۔۔۔  مغرب ۔۔۔ اور امریکہ ۔۔۔۔۔ کے کند ھے پر بیٹھ کر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔۔ کے ٹکڑے نہ کرواتے ۔۔۔۔۔۔

    آج امریکہ ۔۔۔۔۔۔ پوری میں ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ڈو مور ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اکلوتی طاقت ۔۔۔۔ کی سہولت سے محروم ہوتا ۔۔۔۔۔

    پھدو جرنیلوں نے سیاسی پیش بینی کیئے بغیر ۔۔۔۔۔۔ روس امریکہ جنگ میں ۔۔۔۔ امریکہ کو جتوادیا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ اور امریکہ نے روس کو کھڈے لگوا  کر  ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کو ۔۔۔پا ک افغان علاقے ۔۔۔۔  میں  چوھدری بنا دیا ۔۔۔۔۔۔

    ان پھدو جرنیلوں کو نہ کبھی  پہلے سیاست کی الف بے پتہ تھی نہ آج پتہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86

    ویسے سمجھ نہیں آرہی کے اس خبر میں بوٹ چاٹنے کا کیا پہلو ہے اور اگر کچھ ہے بھی تو وہ کیا ہے

    آپ شامل کریں تاکہ مل جل کر آگے بڑھا جا سکے ، ایک دوسرے کو سمجھا جا سکے اور آہستہ آہستہ ایک دوسرے کی حدود کا تعیین ہو سکے . اگر شامل نہیں کریں گے تو جو کچھ کردار ادا کرنے کا حصہ ہے وہ بھی ہاتھ سے چلا جاۓ گا

    کیا ناراضگی اس بات پر ہے کے اپ پیا کو کوئی اور بھا گیا ہے ؟

    میرا خیال ہے

    پہلے بھی ایک کونسل بنی تھی

    جس میں فوج شامل تھی

    پر سمجھنے سمجھانے والی بات ممکن نہیں لگتی

    ان کو پسند نہ ہو تو وہ تبدیلی لے آتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    جلدی کیا صاحب ابھی تو ” بھائی ” لوگوں کا ڈرامہ چل رہا ہے، پہلے اس سے لطف اندوز ہولیں. :jhanda: :jhanda:

    سر آپ کو وینس پراجیکٹ کے بانی کی قسم کویی اسی سے اوپر والی بات کریں

    :please: :please: :please:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    اگر پا کستان فوج ۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ آئی ایس آئی ۔۔۔۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔ اور امریکہ ۔۔۔۔۔ کے کند ھے پر بیٹھ کر ۔۔۔۔ روس ۔۔۔۔۔ کے ٹکڑے نہ کرواتے ۔۔۔۔۔۔ آج امریکہ ۔۔۔۔۔۔ پوری میں ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ڈو مور ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اکلوتی طاقت ۔۔۔۔ کی سہولت سے محروم ہوتا ۔۔۔۔۔ پھدو جرنیلوں نے سیاسی پیش بینی کیئے بغیر ۔۔۔۔۔۔ روس امریکہ جنگ میں ۔۔۔۔ امریکہ کو جتوادیا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اور امریکہ نے روس کو کھڈے لگوا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کو ۔۔۔پا ک افغان علاقے ۔۔۔۔ میں چوھدری بنا دیا ۔۔۔۔۔۔ ان پھدو جرنیلوں کو نہ کبھی پہلے سیاست کی الف بے پتہ تھی نہ آج پتہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر روس جیت جاتا تو آج پاکستان روس کی ریاست ہوتا ، بوہتے سیانے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #89
    طالبان نا ہوتے تو روس ہوتا ، روس نا ہوتا تو انڈیا ہوتا ، انڈیا نا ہوتا تو کوئی اور ہوتا ، کیا یہ سب بھی فوج نے بنائے تھے ، فوج نا ہوتی تو یہ سب بھی نا ہوتے ؟؟ ہر ملک میں فوج تو ہو گی ہی ، اپنی نہیں تو کسی اور ملک کی اور مجھے اپنی فوج ہی پسند ہے اور اسے میں اس لئے ہر گز برا نہیں کہوں گا کہ کوئی چور پکڑا گیا اور اس نے الزام لگا دیا کہ فوج میرے خلاف ہے

    بھاہی میرے فوج اتنی ہی ضروری ہوتی تو دنیا کے ہر ملک کے پاس ایک مضبوط فوج ہوتی – دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ملکوں کے پاس یا تو فوج ہی نہیں یا براہے نام فوج ہے – میں فوج کے خلاف نہیں فوج ہماری فوج ضرور ہونی چاہہے مگر اس کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہہے – باقی یہ خام خیالی ہے کہ فوج نہ ہوتی تو ہم بھی نہ ہوتے بھارت کے بہت چھوٹے کمزور ہمسا ے بھی ہیں بھارت نے ان پر قبضہ نہیں کر لیا – پاکستان فوج نے نہیں ایک سیاستدان نے بنایا تھا اور اس سیاست دان کے بناے پاکستان میں سے آدھا اس فوج نے گنوا دیا – جو فوج اپنا کام بھی ٹھیک طریقے سے نہ کر سکے اسے حکومت میں مداخلت کا کیا حق ہے -باقی جہاں تک چور کی بات ہے تو پانچ سال تک پاکستان کا سب سے بڑا چور اپنی حکومت میں ملک کو لوٹ کر کھاتا رہا مگر فوج خاموشی سے بیٹھی رہی کیونکے اس نے فوج سے بنا کر رکھی تھی – آج بھی زرداری کی سندھ حکومت فوج ہی کی مرہون منت ہے اگر زرداری پر الیکشن سے پہلے ہاتھ ڈالا جاتا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہ ہوتی – اور کتنے قصے سناؤں اس دودھ سے دھلی فوج کے –

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    اگر روس جیت جاتا تو آج پاکستان روس کی ریاست ہوتا ، بوہتے سیانے

    روس ۔۔۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ جیسی سفید طاقتیں ۔۔۔۔ کبھی براون علاقوں کو ریا ست نہیں بنا تیں ۔۔۔۔۔

    روس کو جیتنے کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔ روس ۔۔۔ کی طاقت برقرار رھتی تو ۔۔۔

    دنیا میں امریکہ کی اکلوتی پاور کو ۔۔۔۔۔  بد معاشی کی سہولت نہ ملتی ۔۔۔۔۔

    اور نہ امریکہ ۔۔۔۔۔ بھارت کو ۔۔۔۔ علاقے کا چوھدری بنا تا ۔۔۔۔۔

    جس پھدو آئی ایس آئی ۔۔۔۔ نے امریکہ کو جتوایا ۔۔۔۔ اسی پھدو آئی ایس آئی کی پھدو پا لیسیوں نے ۔۔۔۔ بھارت کو ۔۔۔ امریکہ کی گود میں بٹھایا ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ پا کستان کو تنہا کرواکے ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔ کو مضبوط کروادیا ہے ۔۔۔۔۔

    ان پھدو جرنیلوں کی عقل پہلے بھی گٹوں میں تھی ابھی بھی ۔۔۔ گٹوں میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    اچھا میں تو آج تک یہی سمجھتا تھا کے پاکستان اس لئے بنایا گیا ہے تا کے یہاں ڈی ایچ اے کے پروجیکٹ اور فوجی /عسکری برانڈ کی چیزوں سے عام عوام مستفید ہو سکیں

    :serious:

    بھاہی میرے فوج اتنی ہی ضروری ہوتی تو دنیا کے ہر ملک کے پاس ایک مضبوط فوج ہوتی – دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ملکوں کے پاس یا تو فوج ہی نہیں یا براہے نام فوج ہے – میں فوج کے خلاف نہیں فوج ہماری فوج ضرور ہونی چاہہے مگر اس کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہہے – باقی یہ خام خیالی ہے کہ فوج نہ ہوتی تو ہم بھی نہ ہوتے بھارت کے بہت چھوٹے کمزور ہمسا ے بھی ہیں بھارت نے ان پر قبضہ نہیں کر لیا – پاکستان فوج نے نہیں ایک سیاستدان نے بنایا تھا اور اس سیاست دان کے بناے پاکستان میں سے آدھا اس فوج نے گنوا دیا – جو فوج اپنا کام بھی ٹھیک طریقے سے نہ کر سکے اسے حکومت میں مداخلت کا کیا حق ہے -باقی جہاں تک چور کی بات ہے تو پانچ سال تک پاکستان کا سب سے بڑا چور اپنی حکومت میں ملک کو لوٹ کر کھاتا رہا مگر فوج خاموشی سے بیٹھی رہی کیونکے اس نے فوج سے بنا کر رکھی تھی – آج بھی زرداری کی سندھ حکومت فوج ہی کی مرہون منت ہے اگر زرداری پر الیکشن سے پہلے ہاتھ ڈالا جاتا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہ ہوتی – اور کتنے قصے سناؤں اس دودھ سے دھلی فوج کے –
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92

    مطلب جمہوریت کی علمبردار ن لیگ فوج کی غلام جماعت سے ہاتھ ملا رہی ہے جمہوریت کی بقاء کے لئے ؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    اور آپ نے بجا فرمایا جن ملکوں کے پاس فوج نہیں ہے وہ چھوٹے چھوٹے ہی ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    بھاہی میرے فوج اتنی ہی ضروری ہوتی تو دنیا کے ہر ملک کے پاس ایک مضبوط فوج ہوتی – دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ملکوں کے پاس یا تو فوج ہی نہیں یا براہے نام فوج ہے – میں فوج کے خلاف نہیں فوج ہماری فوج ضرور ہونی چاہہے مگر اس کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہہے – باقی یہ خام خیالی ہے کہ فوج نہ ہوتی تو ہم بھی نہ ہوتے بھارت کے بہت چھوٹے کمزور ہمسا ے بھی ہیں بھارت نے ان پر قبضہ نہیں کر لیا – پاکستان فوج نے نہیں ایک سیاستدان نے بنایا تھا اور اس سیاست دان کے بناے پاکستان میں سے آدھا اس فوج نے گنوا دیا – جو فوج اپنا کام بھی ٹھیک طریقے سے نہ کر سکے اسے حکومت میں مداخلت کا کیا حق ہے -باقی جہاں تک چور کی بات ہے تو پانچ سال تک پاکستان کا سب سے بڑا چور اپنی حکومت میں ملک کو لوٹ کر کھاتا رہا مگر فوج خاموشی سے بیٹھی رہی کیونکے اس نے فوج سے بنا کر رکھی تھی – آج بھی زرداری کی سندھ حکومت فوج ہی کی مرہون منت ہے اگر زرداری پر الیکشن سے پہلے ہاتھ ڈالا جاتا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت نہ ہوتی – اور کتنے قصے سناؤں اس دودھ سے دھلی فوج کے –

    Awansahib

    محترم اعوان صاحب

    ہمیشہ کی طرح فوج کے حوالے سے بہت جاندار اور مدلل بات کی ہے آپ نے .

    زرداری مجھے پسند نہیں کیونکہ اس نے ایک اچھی خاصی سیاسی جماعت کو ختم کر کے رکھ دیا ہے

    ویسے دو باتیں سمجھنا چاہوں گا

    ١) کہنے والے کہتے ہیں کے محترم جناب میاں نواز شریف صاحب اور محترم شہباز شریف صاحب نے بھی بہت بدعنوانیاں کی ہیں اور بہت پیسہ بنایا ہے اور ملک سے باہر بھیجا ہے. کیا آپ کے خیال میں یہ درست ہو یاصرف افواہ اور الزام تراشی ہے

    ٢) زرداری اور پیپلز پارٹی کا احتساب مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران کیوں نہیں ہوا . آخر کو چار سال تک تو بہت مستحکم حکومت تھی. اب کیا اس بات کا الزام بھی فوج پر جاتا ہے کے مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران پیپلز پارٹی اور زرداری کا احتساب کیوں نہیں ہوا . یہی بات تو عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کرتے ہیں کے دونوں جماعتیں ایک دوسرے کا احتساب نہیں کر سکتیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #94
    میرا خیال ہے پہلے بھی ایک کونسل بنی تھی جس میں فوج شامل تھی پر سمجھنے سمجھانے والی بات ممکن نہیں لگتی ان کو پسند نہ ہو تو وہ تبدیلی لے آتے ہیں

    EasyGosahib

    محترم ایزی گو صاحب

    درست کہا آپ نے وہ تبدیلی لے آتے ہیں اور اب تو انکو تین تین امیدوار دستیاب ہیں اور اگر ان میں سے کوئی پسند نہیں تو مجھے یقین ہے کہ بہت سارے اور تیار بیٹھے ہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    قرار صاحب۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ ایکسٹینشن دینے سے ہر ممکن بچنا چاہئے۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب …اصولی طور پر تو کسی کو بھی ایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے لیکن سیاست کا اہم اصول بےاصولی بھی ہے

    اگر میرا بس چلے تو جنرل کیانی کو تاحیات ایکسٹینشن دے دیتا …اس کے دور میں حکومت میں مداخلت تو ضرور ہوئی تھی مگر آرمی نے ایک حد کراس نہیں کی تھی …راحیل شریف نے مشرف کیس ختم کروانے کے لیے ایک سال بعد ہی نواز حکومت کے خلاف عمران کو استعمال کیا ..باجوہ نے تو حد ہی کردی ہے …فوج کھلم کھلا بلوچستان میں حکومتیں گرا بنوا رہی ہے …جرنیل دھرنے کروارہے ہیں اور پھر امن معاہدوں میں ضامن بن رہے ہیں …میڈیا پر ایسی سنسر شپ شاید مشرف دور میں بھی تھی

    صرف آٹھ ماہ بعد آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی کوئی اچھا شگون نہیں …باجوہ اور عمران کا تال میل اچھا ہے اور عمران کی بے وقوفی ہوگی اگر وہ باجوہ کو تین سال کی ایکسٹینشن نہیں دیتا …باجوہ کے جانے کے کوئی اثار نہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #96
    Awansahib

    محترم اعوان صاحب

    ہمیشہ کی طرح فوج کے حوالے سے بہت جاندار اور مدلل بات کی ہے آپ نے .

    زرداری مجھے پسند نہیں کیونکہ اس نے ایک اچھی خاصی سیاسی جماعت کو ختم کر کے رکھ دیا ہے

    ویسے دو باتیں سمجھنا چاہوں گا

    ١) کہنے والے کہتے ہیں کے محترم جناب میاں نواز شریف صاحب اور محترم شہباز شریف صاحب نے بھی بہت بدعنوانیاں کی ہیں اور بہت پیسہ بنایا ہے اور ملک سے باہر بھیجا ہے. کیا آپ کے خیال میں یہ درست ہو یاصرف افواہ اور الزام تراشی ہے

    ٢) زرداری اور پیپلز پارٹی کا احتساب مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران کیوں نہیں ہوا . آخر کو چار سال تک تو بہت مستحکم حکومت تھی. اب کیا اس بات کا الزام بھی فوج پر جاتا ہے کے مسلم لیگ نون کی حکومت کے دوران پیپلز پارٹی اور زرداری کا احتساب کیوں نہیں ہوا . یہی بات تو عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب کرتے ہیں کے دونوں جماعتیں ایک دوسرے کا احتساب نہیں کر سکتیں

    جے بھاہی نواز شریف کے پرانے دور کے بارے میں نہ تو مجھے یقین ہے کہ انہوں نے کوئی کرپشن کی اور نہ یہ یقین ہے کہ کرپشن نہیں کی البتہ اس بات کا یقین ہے کہ پچھلی حکومت میں انہوں نے کوئی کرپشن نہیں کی – نواز پر تو جتنے کیس ہیں وہ تیس چالیس سال پرانے ہیں ایک بھی کیس پچھلے پانچ سال کی حکومت کا نہیں – ایک اور بات کا مجھے یقین ہے کہ ان پر آنے والا مشکل وقت کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکے فوج سے اختلافات کی وجہ سے ہے ورنہ پانامہ والا مہاملہ اتنا واضح نہیں تھا جس سے کسی کو نہ اہل کیا جاتا اور سزا دی جا سکتی – ویسے بھی نہ اہلی اقامہ کی وجہ سے ہوئی – نواز کے سارے ادوار کو خوردبین لگا کر دیکھا گیا اور ایک اقامہ نکلا جسے وجہ بنا کر نہ اہل کیا گیا – اس مہاملے کے پیچھے اگر فوج نہ ہوتی تو نہ اہلی کسی صورت ممکن نہ ہوتی – نواز کو اس بات پر نہ اہل کیا گیا کہ اس نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور ایسی تنخواہ جو وہ لے سکتا تھا اس نے ڈیکلئیر نہیں کی –
    جہاں تک پیپلز پارٹی کا نون دور میں اعتساب نہ کرنے کی بات ہے تو اعتساب تو نیب اور پھر عدالتیں کرتی ہیں – پیپلز پارٹی کے اپنے دور میں ان پر نیب نے بہت سے کیس بنے جو کچھ سال چلنے کے بحد جب عدالتوں میں پوھنچے تو ختم ہو گئے – اگر عدالتوں نے پیپلز پارٹی کے لوگوں کو بری کر دیا تو اس میں نون لیگ کا کیا قصور ہے – خان صاحب ایک طرف کہتے ہیں نیب آزاد ادارہ ہے اور دوسری طرف کہتے ہیں میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا اگر نیب اور عدالتیں آزاد ہیں تو پھر خان صاحب کیسے کسی کو پکڑ سکتے ہیں یہی چیز نون لیگ کے دور پر بھی لاگو ہوتی ہے – پیپلز پارٹی پر بہت کیس بنے جیسے حج سکینڈل ، رینٹل پاور رینٹل ، ایفدرین وغیرہ اور یہ کیس کافی سال چلے مگر عدم ثبوت کی بنا پر آگے نہیں چل سکے – خان صاحب چاہتے ہیں کسی کے خلاف ثبوت ہو نہ ہو میں جس کا کہوں اسے ٹانگ دیا جائے – خان صاحب کو اصل میں یہ غصہ ہے کہ بایئس سال تک انہیں وزیر اعظم نہیں بننے دیا گیا اس لئے وہ نون لیگ سے ذاتی دشمنی رکھتے ہیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #97
    مطلب جمہوریت کی علمبردار ن لیگ فوج کی غلام جماعت سے ہاتھ ملا رہی ہے جمہوریت کی بقاء کے لئے ؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں اور آپ نے بجا فرمایا جن ملکوں کے پاس فوج نہیں ہے وہ چھوٹے چھوٹے ہی ہیں

    جن ملکوں کی فوج نہیں وہ رقبے اور آبادی میں تو بہت چھوٹے ہیں مگر مہیشت میں بہت بڑے ہیں اور فوج پر اپنے بجٹ کا بہت بڑا حصہ خرچ نہ کرنا بھی ان کی خوشحالی کی ایک وجہ ہے – آپ کو نون لیگ کا پیپلز پارٹی کے ساتھ ملنا برا لگتا ہے آپ اس بات کا جواب دیں ابھی ایک ڈیڑھ سال پہلے تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سینیٹر کو ووٹ کیوں دیا – چیئرمین تو چلو پرانا پیپلیہ تھا اس بار پیپلز پارٹی کے نشان پر نہیں لڑ رہا تھا مگر ڈپٹی چیئرمین تو پیپلز پارٹی کا نامزد کردہ اور ان کے نشان سے لڑ رہا تھا اسے کیوں تحریک انصاف نے کیوں ووٹ دیے اور اگر وہ بک گئے اور انہوں نے خان صاحب کی مرضی کے خلاف ووٹ دیے تو خان صاحب نے انہیں پارٹی سے نکال کیوں نہیں دیا ؟

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #98
    اچھا میں تو آج تک یہی سمجھتا تھا کے پاکستان اس لئے بنایا گیا ہے تا کے یہاں ڈی ایچ اے کے پروجیکٹ اور فوجی /عسکری برانڈ کی چیزوں سے عام عوام مستفید ہو سکیں :serious:

    شامی بھاہی ایسا ہی ہے پاکستان کی ستر سال کی تاریخ دیکھ کر تو ایسا ہی لگتا ہے جیسے ہمارا ملک فوج ہی کے لئے ہی بنا ہے جو فوج میں ہے مزے کر رہا ہے اور جو فوج میں نہیں ذلیل و خوار ہے – جو پاکستان میں ہیں انہیں چاہہے اپنے گھر کا ایک فرد فوج میں ضرور بھیجیں تا کہ ان کا خاندان بھی مقدس گا ئے کا رتبہ حاصل کر سکے اور ان کے سب گناہ محاف ہوں –

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    باوا جی اتنے بھولے تو نا تھے آپ ، یہ کیسے لگا آپ کو کہ میاں صاحب کا جیل میں دل لگ جائے گا ؟؟ اتنا یہ لیڈر ہوتا تو معاہدے کر کے جدہ بھاگ جاتا قوم کو ایک ڈکٹیٹر کے رحم و کرم پے چھوڑ کے ؟؟

    وہ تو فوجیوں کی جیل میں قید تھا، وہ جیل توڑ کر کیسے بھاگ سکتا تھا؟

    یہ تو سعودی عرب والے تھے جو ڈالرز دیکھکر ناچنے والی فوج کے اگلے پچھلے منہ میں ڈالرز گھسا کر اسے اپنے پاس شاہی مہمان بنا کر شاہی محل میں لے گئے تھے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    وہ تو فوجیوں کی جیل میں قید تھا، وہ جیل توڑ کر کیسے بھاگ سکتا تھا؟ یہ تو سعودی عرب والے تھے جو ڈالرز دیکھکر ناچنے والی فوج کے اگلے پچھلے منہ میں ڈالرز گھسا کر اسے اپنے پاس شاہی مہمان بنا کر شاہی محل میں لے گئے تھے

    شاہی مہمان پاؤں پڑ کے ، معافی مانگ کے ، دس سال سیاست نا کرنے کا معاہدہ کرتے ہیں ؟؟ کیسی ہے یہ شاہی ا لڑھ بلڑھ باوا جی

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 191 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi