Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    عزیز من لذیذ من ذرا غور کریں مجھے تو یہ جہانگیر ترین کا جہاز لگ رہا ہے

    yeh road se kuin nahi aaya

    yeh kaisi tabdeeli hai ??

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    yeh road se kuin nahi aaya yeh kaisi tabdeeli hai ??

    عزیز من لذیذ من جلدی بھی تو ہو سکتی ہے ، دیکھنا یہ ہے کہ قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا اگر ہوا ہے تو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    nahi kabhi nahi , is khana kharab ke jalsay main nahi nachon ga

    عزیز من ایک دو ٹھمکے ہی سہی

    :lol:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    عزیز من لذیذ من جلدی بھی تو ہو سکتی ہے ، دیکھنا یہ ہے کہ قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا اگر ہوا ہے تو

    aziz e mohtram

    mujhe to lagta hai aane wale waqt main social media par bohut ziyada pabandiyan lagne wali hain

    kuin k woh sab loog jo pti k nahi hain unhob ne pti ki band baja deni hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    عزیز من ایک دو ٹھمکے ہی سہی :lol:

    kisi keemat par nahi

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    kisi keemat par nahi

    :lol: :lol:

    دو چار سو ود لے لینا عزیز من

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    aziz e mohtram mujhe to lagta hai aane wale waqt main social media par bohut ziyada pabandiyan lagne wali hain kuin k woh sab loog jo pti k nahi hain unhob ne pti ki band baja deni hai

    نہیں عزیز من پی ٹی آئی زیادہ ہے سوشل میڈیا پر ، نا بھی ہوتی تو پابندی کا کوئی چانس نہیں تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    aziz e mohtram mujhe to lagta hai aane wale waqt main social media par bohut ziyada pabandiyan lagne wali hain kuin k woh sab loog jo pti k nahi hain unhob ne pti ki band baja deni hai

    عزیز من اے تے چیک کرو ذرا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    کوئی نقصان نہی ہوا ، فواد چوہدری کے مطابق ہیلی کاپٹر پر ٹوٹل خرچہ پچاس یا پچپن روپے فی کلو میٹر آتا ہے

    عزیز من لذیذ من جلدی بھی تو ہو سکتی ہے ، دیکھنا یہ ہے کہ قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا اگر ہوا ہے تو
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    کوئی نقصان نہی ہوا ، فواد چوہدری کے مطابق ہیلی کاپٹر پر ٹوٹل خرچہ پچاس یا پچپن روپے فی کلو میٹر آتا ہے

    ہاہاہا وڈے منہ والے کی تو آواز ہی نہیں نکل رہی لگتا ہے کچھ گلے میں پھنس گیا ہے ، یہی انجام ہوتا ہے ایسے کن کھجوروں کا ، اینڈ پر منہ چھپاتے پھرتے ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    عزیز من اے تے چیک کرو ذرا

    is tasweer main kia khass baat hai

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72
    Aamir Siddique عامر جب کھمبا نوچ رہا ہو ہوتا ہے تو ان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے کیا کریں ، اپنا بھائی ہے ، اگر یہ نہ ہو تو دل بھی نہی لگ رہا ہوتا

    آپ کھمبا کس چیز کو کہتے ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73
    مجھے ترس آتا ہے ایسی تبدیلی کو دیکھ کر ، مان لیا آج سے پہلے تمام حکومت کرنے والے خنزیر کے بچے تھے اب فرشتہ صفت انسان کی حکومت آئی ہے جھوٹوں کا سردار ہے ٠ عمران خان پرائم منسٹر ہاؤس بھی یوز کر رہا ہے ، اس کے نیب زدہ ، کرپٹ لوگ ایک ایک کر کے کلین چٹ لے کر حکومت کا حصہ بھی بن رہے ہیں ، ہیلی کاپٹر اور جہازوں کے مزے بھی چل رہے ہیں ، ایل این جی ، گیس کی قیمت بھی بڑھ چکی ہے ، بجلی کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہو گیا/ ہو رہا ہے، ریلوے کے کرایوں میں بیس فی صد اضافہ ، پوری حکومت سوشل میڈیا پر چلانے کے بعد اب پیش کی جا رہی ہے پاکستان کی ترقی سوشل میڈیا پر

    پچھلی حکومت نے جاتے جاتے تنخواہ داروں کو ٹیکس ریلیف دے دیا تھا مجھے ماہانہ آٹھ ہزار کا فائدہ ہوا تھا اب آج کی خبر ہے کہ تنخواہ داروں کو دیا گیا ٹیکس ریلیف واپس لے لیا جائے گا

    :(

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    is tasweer main kia khass baat hai

    حضور یہ ہے وہ افسر جس کا شیخ رشید سے پھڈا ہوا اور اس کے سامنے چیک کریں کونسی ہستی بیٹھی ہے ، کیا آپ کو اس میں کوئی ایم آئی سکس کی سازش نظر نہیں آتی

    ;-)

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    پچھلی حکومت نے جاتے جاتے تنخواہ داروں کو ٹیکس ریلیف دے دیا تھا مجھے ماہانہ آٹھ ہزار کا فائدہ ہوا تھا اب آج کی خبر ہے کہ تنخواہ داروں کو دیا گیا ٹیکس ریلیف واپس لے لیا جائے گا :(

    یعنی حکومت جاتے جاتے تیلی لگا گئی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    کوئی نقصان نہی ہوا ، فواد چوہدری کے مطابق ہیلی کاپٹر پر ٹوٹل خرچہ پچاس یا پچپن روپے فی کلو میٹر آتا ہے

    یہ تو ہمارے محترم وزیر اطلاعات نے چولی ماری ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    یعنی حکومت جاتے جاتے تیلی لگا گئی

    میرے دفتر میں بزنس رکارڈر کی اس خبر پر انصافی کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئ اتنے یوٹرن لیتی ہے اس پر بھی لے لے گی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    میرے دفتر میں بزنس رکارڈر کی اس خبر پر انصافی کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئ اتنے یوٹرن لیتی ہے اس پر بھی لے لے گی

    کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #79
    بادی النظر میں جہانگیر ترین کا
    بادی النظر میں جہانگیر ترین کا

    آپ کی بادی نظر غلط بھی ہو سکتی ہے

    https://twitter.com/hananmar56/status/1034031354843934720

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #80
    یہ تو ہمارے محترم وزیر اطلاعات نے چولی ماری ہے

    امر بابو پچپن روپے تو سالم رکشے والا بھی نہیں لیتا ہوگا ؟

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi