Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    عامر پاجی۔ کیڑے ہوں گے تو ہی نکلیں گے ۔

    کچھ لوگ ریسٹورنٹ جاتے ہیں مکھی جیب میں ڈال کے ، پھر شور بھی مچاتے ہیں اور کھانے کا بل بھی نہیں دیتے ، اف یو نو وٹ آئی مین

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    اس کو تانگے پے آنا چاہیے تھا ، بلکل صحیح فرمایا آپ نے :lol: اب مجھے یہ بتائیں بچوں کے ساتھ آنے پے قومی خزانے کا کتنا ایکسٹرا خرچہ ہوا اور نا آتے تو کتنا پیسہ بچ سکتا تھا ؟؟

    سادگی اور ریاست مدینہ کی مثال کوئی اور   نہیں تحریک انصاف کا نعرہ تھا

    خصوصی تارے کی بجاے کار میں بھی آسکتا تھا

    باقی سنا ہے خان صاب بھی روزانہ پرائم منسٹر ہاوس سے بنی گالا ہیلی کاپٹر پر آتے جاتے ہیں

    تو پھر ڈرامہ کرنے کی وجہ کیا تھی ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    کچھ لوگ ریسٹورنٹ جاتے ہیں مکھی جیب میں ڈال کے ، پھر شور بھی مچاتے ہیں اور کھانے کا بل بھی نہیں دیتے ، اف یو نو وٹ آئی مین

    تم نے ایک لفظ مذمت کا نہیں لکھا الٹا اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہو شاہی خاندان کو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    سادگی اور ریاست مدینہ کی مثال کوئی اور نہیں تحریک انصاف کا نعرہ تھا خصوصی تارے کی بجاے کار میں بھی آسکتا تھا باقی سنا ہے خان صاب بھی روزانہ پرائم منسٹر ہاوس سے بنی گالا ہیلی کاپٹر پر آتے جاتے ہیں تو پھر ڈرامہ کرنے کی وجہ کیا تھی ؟

    پہلے آپ تو جواب دین جب ڈیل کو عزت دینی ہی نہیں تھی تو ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی

    پھر میں جواب دوں گا

    ;-)

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    تم نے ایک لفظ مذمت کا نہیں لکھا الٹا اس کو ڈیفنڈ کر رہے ہو شاہی خاندان کو

    بنا پوری بات جانے کیسے مذمت کروں ، پٹواریوں کے کہنے پے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، دوسری سائیڈ کا مؤقف آ جائے پھر فیصلہ ہو گا مذمت کرنی ہے کہ نہیں ، خیر ایک بات میں کلیئر کر دوں اگر یہ واقعی اس وجہ سے ٹرانسفر ہوا ہے جو بیان کی جا رہی ہے تو انصافی اسے چھوڑیں گے نہیں ، وی آر ناٹ پٹواریز جو ماڈل ٹاؤن پے نا بول سکے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    انصافی ذہنی طور پر پٹواریوں سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں

    صافی کے بعد روف کلاسرا کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    انصافی ذہنی طور پر پٹواریوں سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں صافی کے بعد روف کلاسرا کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    دوسری سائیڈ کا موقف جانے بنا کوئی بیان نہیں دیا جائے گا

    دھنیا واد

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    دوسری سائیڈ کا موقف جانے بنا کوئی بیان نہیں دیا جائے گا دھنیا واد

    دوسری سائیڈ کونسی ؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    بندر کے ہاتھ میں ماچس آگئی ہے۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    دوسری سائیڈ کونسی ؟

    حکومت پنجاب اور تحریک انصاف

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    حکومت پنجاب اور تحریک انصاف

    میں سمجھا خاتون اول اور شوہر اول کا موقف کا انتظار کر رہے ہو

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    اس کو تانگے پے آنا چاہیے تھا ، بلکل صحیح فرمایا آپ نے :lol: اب مجھے یہ بتائیں بچوں کے ساتھ آنے پے قومی خزانے کا کتنا ایکسٹرا خرچہ ہوا اور نا آتے تو کتنا پیسہ بچ سکتا تھا ؟؟

    اچھا تو آپ ہی بغیر ہنسے یہ بتادیں کہ موٹر وے کے تھرو اگر یہ دو گاڑیوں میں آجاتے تو کتنا خرچہ بچتا ، بچوں سمیت ؟

    امریکی صدر ہو یا کوی بھی امیرترین شخصیت سب جہاز پر ہی سفر کرتے ہیں اس سے اوپر تو کوی لگژری سفر کا طریقہ ابھی ایجاد نہیں ہوا اس لیے دانت نکالنے کی بجاۓ انکو سادگی کی نصیحت کریں ورنہ انجام بہت جلد ہوجاۓ گا
    میرے خیال میں پانچ ہزار کا تیل لگتا کیونکہ ڈرایور تو سرکار سے تنخواہ لیتا ہے اور گاڑی بھی سرکاری ہے مگر جہاز کا خرچ پائلٹس کی تنخواہ ، فیول چارجز ، مینٹیننس چارجز ، ایوی ایشن چارجز ، ائرپورٹ چارجز ، کل مل ملا کر ایک کروڑ بن جاتے ہیں ، اب ایک کروڑ سے پانچ ہزار منفی کردیں تو بچت نکل آے گی ، سمجھے ہیں کہ بلاؤں پیرنی کو ؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بنا پوری بات جانے کیسے مذمت کروں ، پٹواریوں کے کہنے پے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، دوسری سائیڈ کا مؤقف آ جائے پھر فیصلہ ہو گا مذمت کرنی ہے کہ نہیں ، خیر ایک بات میں کلیئر کر دوں اگر یہ واقعی اس وجہ سے ٹرانسفر ہوا ہے جو بیان کی جا رہی ہے تو انصافی اسے چھوڑیں گے نہیں ، وی آر ناٹ پٹواریز جو ماڈل ٹاؤن پے نا بول سکے

    آپ بس ہنس کے دکھا دیا کریں اور کر بھی کیا سکتے ہیں ، روف کلاسرا سے ن لیگی نفرت کرتے تھے کیونکہ وہ ان کو ڈبونے میں مرکزی کردار ادا کررہا تھا اب وہی بندہ ہے وہی اس کے سچ مگر جواب دینے کی بجاۓ آپ صرف کھی کھی کرکے دکھا رہے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    یار چیف منسٹر کو پورا ادھکار ہے کے وہ اپنے بچوں کو سرکاری جہاز میں جھوٹے دیتا پھرے

    اچھا تو آپ ہی بغیر ہنسے یہ بتادیں کہ موٹر وے کے تھرو اگر یہ دو گاڑیوں میں آجاتے تو کتنا خرچہ بچتا ، بچوں سمیت ؟ امریکی صدر ہو یا کوی بھی امیرترین شخصیت سب جہاز پر ہی سفر کرتے ہیں اس سے اوپر تو کوی لگژری سفر کا طریقہ ابھی ایجاد نہیں ہوا اس لیے دانت نکالنے کی بجاۓ انکو سادگی کی نصیحت کریں ورنہ انجام بہت جلد ہوجاۓ گا میرے خیال میں پانچ ہزار کا تیل لگتا کیونکہ ڈرایور تو سرکار سے تنخواہ لیتا ہے اور گاڑی بھی سرکاری ہے مگر جہاز کا خرچ پائلٹس کی تنخواہ ، فیول چارجز ، مینٹیننس چارجز ، ایوی ایشن چارجز ، ائرپورٹ چارجز ، کل مل ملا کر ایک کروڑ بن جاتے ہیں ، اب ایک کروڑ سے پانچ ہزار منفی کردیں تو بچت نکل آے گی ، سمجھے ہیں کہ بلاؤں پیرنی کو ؟
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    خاور مانیکا وہی چول نہیں جو سوشل میڈیا پر کہتا تھا کہ ، عمران خان کتے اپنا مائنڈ چینج نہ کر لویں پیرنی دنیا دی سب توں نیک عورت ای ، تینوں رب دا واسطہ ای میری جان سوکھی کر تے میرا بڑا دل کردا ای نوا ویاہ کرن تے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    یار چیف منسٹر کو پورا ادھکار ہے کے وہ اپنے بچوں کو سرکاری جہاز میں جھوٹے دیتا پھرے

    شامی بھائی اصل میں یہ پارٹی ہی جہازوں کی ہے

    ایک طرف سادگی کا سبق دوسری طرف صفائیاں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    شامی بھائی اصل میں یہ پارٹی ہی جہازوں کی ہے ایک طرف سادگی کا سبق دوسری طرف صفائیاں

    خاور مانیکا کو بھی ایک ہیلی کاپٹر لے دیں ، بچت کی بچت اور ایسی بدمزگی سے بھی بچت ہوگی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    چور کی داڑھی میں تنکا

    شامی بھائی اصل میں یہ پارٹی ہی جہازوں کی ہے ایک طرف سادگی کا سبق دوسری طرف صفائیاں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    Aamir Siddique

    عامر جب کھمبا نوچ رہا ہو ہوتا ہے تو ان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے

    کیا کریں ، اپنا بھائی ہے ، اگر یہ نہ ہو تو دل بھی نہی لگ رہا ہوتا

    آپ بس ہنس کے دکھا دیا کریں اور کر بھی کیا سکتے ہیں ، روف کلاسرا سے ن لیگی نفرت کرتے تھے کیونکہ وہ ان کو ڈبونے میں مرکزی کردار ادا کررہا تھا اب وہی بندہ ہے وہی اس کے سچ مگر جواب دینے کی بجاۓ آپ صرف کھی کھی کرکے دکھا رہے ہیں
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi