Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    یہ بھی ہو سکتا ہے کے بنایا اچھی نیت سے ہو پر قرار صاحب کے نواز شریف جیسے بدلتے بیانات نے انہیں کہی کا نہ چھوڑا

    Qarar

    ابھی مجھے کچھ کچھ شک ہو رہا ہے کہ یہ تھریڈ بنانے والا واقعی فسادی ہے :lol: :lol: :lol: blacksheep ;-)
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    چلیں اگر بلیک شیپ صاحب نے عاطف صاحب کے حق کے لیے بھی آواز اٹھائی تو اچھی بات ہے ہو سکتا ہے کہ واقعی ان کو عاطف صاحب کے لیے برا لگا ہو شاید کوئی بھی اس پوسٹ کو پڑھتا تو ضرور برا لگتا اسے حا تا کہ میں نے خود ڈس لائک دے کر نہ پسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور جس بندے نے میرے لیے غلط بات کی میں نے عاطف صاحب کی پوسٹ کے بعد کچھ بھی کہنا مناسب نہیں سمجھا ان کو اور جہاں تک باوا جی کی پوسٹ کی بات ہے میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ واقعی انہوں نے گلٹی صاحب کی وہ پوسٹ نہیں دیکھی ہو گی اور اگر دیکھی بھی ہو تو میرا نہیں خیال کہ عاطف صاحب اس بات کو لے کر باوا جی کے لیے کوئی منفی تاثر دل میں رکھ سکتے ہیں وہ جیسے ہمارے لیے قابل احترام ہیں یقینن عاطف صاحب کے لیے اس سے بھی زیادہ ہوں اس لیے میری یہ گزارش ماننے اور کوئی بھی ممبر کسی بھی مسلے کو لے کر آپس میں غلط فہمی کا شکار نہ ہو :jazak:

    محترمہ نایاب صاحبہ ….آپ ابھی تک انجمن ستائش باہمی کی عارضی رکن ہیں ….مکمل رکنیت کے لیے آپ کو باوا جی کے متبرک اور با برکت ….پوسٹ نمبر آٹھ …کو لائک دینا پڑے گا

    :jazak:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    شاہد بھائی ، مجھے تو لگتا ہے نادان پھر شاپ لفٹنگ میں اندر ہو گئی ہے ، اب تو وہ دو تین مہینے کے بعد ہی آئی گی ، یا پھر کمنٹ کر کے مجھے غلط ثابت کر دیں نادان

    معلوم ہوا ہے کہ اس کا آج روزہ ہے اور بھوک کی ماری چڑچڑاہٹ میں ایک درجن کے قریب برتن توڑ چکی ہے ۔ میری نصیحت یہی ہے کہ بھوکے بندے سے پنگا نہیں لینا چاہیے۔

    :hilar: :hilar:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #44
    جی بندہ حاضرِخدمت ہے۔ رضا اور نادان کی غیر حاضریوں نے ہی محفل اجاڑی ہے۔ انہیں دل بھر کر کوسیں

    اصل قصور وار تو رضا صاحب ہی ہیں

    :angry_smile:

    مگرکچھ اس لیے نہیں کہہ سکتے کہ انکی طبیعت بھی ٹھیک نہیں وہ انشاللہ ٹھیک ہو جایئں تو مل کر طبیعت صاف کریں گے انکی

    SaleemRaza

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45
    محترمہ نایاب صاحبہ ….آپ ابھی تک انجمن ستائش باہمی کی عارضی رکن ہیں ….مکمل رکنیت کے لیے آپ کو باوا جی کے متبرک اور با برکت ….پوسٹ نمبر آٹھ …کو لائک دینا پڑے گا :jazak:

    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    جانے دیں۔۔۔۔۔

    باقی جو شخص فورم پر اپنی مُنہ بولی بہنوں کے سامنے خواتین کیلئے انتہائی گندے گھریلو لطیفے سُنا سکتا ہے تو گھر کی تربیت اچھی طرح واضح ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ کہ بچپن میں گھر کا کیا ماحول تھا اور آج بھی معزز بلاگر کے گھر کا کیا ماحول ہوگا۔۔۔۔۔

    مَیں نے اور زندہ دل صاحب نے تو حضرت پر ایک تفصیلی سائیکو اینالسس کیا تھا کہ اِس شخص میں اتنی بے غیرتی آئی کیسے ہے۔۔۔۔۔

    یہ کم بخت تو لوگوں کو ننگی گالیاں دیکر بَین ہوجاتا تھا پھر مَیں اور زندہ دل صاحب ہی معزز بلاگر کو چھڑا کر لاتے تھے۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    اصل قصور وار تو رضا صاحب ہی ہیں :angry_smile: مگرکچھ اس لیے نہیں کہہ سکتے کہ انکی طبیعت بھی ٹھیک نہیں وہ انشاللہ ٹھیک ہو جایئں تو مل کر طبیعت صاف کریں گے انکی SaleemRaza

    یعنی بلآخر ان کی طبیعت ہمارے ہاتھوں ہی صاف ہونی ہے ڈاکٹروں کے ہاتھوں نہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    قرار۔۔۔۔۔ مجھے آج واقعی یہ تحریر نظر نہیں آئی تھی۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ترمیم کی گئی ہو مگر اصل بات پھر بھی وہی رہتی ہے کہ گلٹی نے عاطف کو ہی لعنتیں دھمکیاں دی تھیں۔۔۔۔۔ اور مَیں نے گلٹی کے نام اِس صفحہ میں یہی بات کہنے کی کوشش کی ہے کہ اُس نے یہ غلط کیا ہے۔۔۔۔۔ باقی جہاں تک معزز بلاگر کی اخلاقیات کی بات ہے تو وہ تو آپ بھی جانتے ہیں اور مَیں بھی جانتا ہوں۔۔۔۔۔ معزز بلاگر تو کچھ سالوں پہلے تک مجھے بھی قادیانی کہتے تھے۔۔۔۔۔ سچ کہوں تو معزز بلاگر اور میرا ٹاکرا بھی حضرت کی طرف سے لوگوں کو قادیانیت کے تمغے دینے سے شروع ہوا تھا۔۔۔۔۔ اب اِس شخص کا دماغ قادیانیت سے آگے ہی نہیں جاتا تو کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتا ہوں۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پی کے پولیٹکس کی انتظامیہ کے ایک اہم فرد نے، جو بَین کرنے اور ہٹانے پر قادر تھا، مجھے کہا تھا کہ میرا دل تو ہے کہ معزز بلاگر اور نیم معزز بلاگران کے پورے گروہ کو باہر کردوں مگر مالک کہتا ہے کہ یار کتے پالنے پڑتے ہیں اس لئے اِن کو رکھو مگر تھوڑے تھوڑے عرصہ میں اوقات یاد دلاتے رہو۔۔۔۔۔ اور یہ بات ہے دو ہزار گیارہ کی۔۔۔۔۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #48
    ابھی مجھے کچھ کچھ شک ہو رہا ہے کہ یہ تھریڈ بنانے والا واقعی فسادی ہے :lol: :lol: :lol:

    آنسہ نایاب۔۔۔۔۔

    مَیں کچھ جگہوں پر یقیناً فسادی ہوتا ہوں لیکن یہ صفحہ مَیں نے گِلٹی کو تھوڑا احساس دلانے کیلئے بنایا ہے کہ میرے خیال میں اُس نے غلط کیا ہے۔۔۔۔۔

    گلٹی ہم ملحدین کیلئے جیسی بھی تحاریر لکھتا ہے، جو بھی لکھتا ہے لیکن مجھے گلٹی سے پھر بھی اُنسیت ہے۔۔۔۔۔

    میری نظر میں وہ ایک کھرا بندہ ہے۔۔۔۔۔ جو دِل میں ہو لکھتا ہے۔۔۔۔۔ بناوٹ نہیں کرتا۔۔۔۔۔ اور یہ میری نظر میں بہت اعلیٰ صِفت ہے جو کم ہی لوگوں میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    جو کالی بھیڑیں خود بغیر کپڑوں کے ننگی پھرتی ہیں، انکے گھر کا ماحول کیسا ہوگا؟

    کون انکے گھر میں کپڑے پہن کر پھرتی ہوگی؟

    جیسے کالی بھیڑ خود ننگی پھرتی ہے ویسے ہی انکے گھر کی باقی بھیڑیں بھی ننگی پھرتی ہونگی

    :bigthumb:

    Casper
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #50

    Thread Closed….!!!!!

Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi