Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 173 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141
    باوا جی – میں واقعی میں جاننا چاہتا ہو کے حکومت ایسا کیا کر رہی ہے جس سے حالات اچھے ہو جائیں گے؟ یا صرف پچھلی حکومتوں کو قصوروار کہتے رہیں گے

    شامی بھائی

    یہ خیرات، زکات اور چندے اکٹھے کرنے والے بھیک مانگنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں

    ایک بات میں آج آپکو بتا دیتا ہوں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہوگی اور اسے سلیکٹ کرنے والے فوجی بھی اسے سلیکٹ کرکے اب بیٹھے اپنے سر پر جوتے مار رہے ہونگے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #142
    shahidabassi

    نہی باوا جی – عمران خان کو کامیاب ہونا پڑے گا ، ورنہ پڑھے لکھے پاکستان کا سیاست سے وشواس اٹھ جائے گا

    اب بہت دیر ہو چکی ہے ، اب اسی حکومت سے گزارا کرنا پڑے گا

    شاہد بھائی کے آنکڑے کافی درست ہوتے ہیں ، اور مجھے یہی لگتا ہے کے اچھے دن آنے والے ہیں

    شاہد بھائی سے ایک اور سوال بھی پوچھنا تھا کے یہ نئے ہونے والی بھرتیوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ، ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ

    کیا ان سے کچھ بہتری کی امید رکھی جا سکتی ہے ؟

    شامی بھائی یہ خیرات، زکات اور چندے اکٹھے کرنے والے بھیک مانگنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں ایک بات میں آج آپکو بتا دیتا ہوں کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہوگی اور اسے سلیکٹ کرنے والے فوجی بھی اسے سلیکٹ کرکے اب بیٹھے اپنے سر پر جوتے مار رہے ہونگے
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #143
    جس پر آپ ناچ رہے ہیں ..اس قوم کو زندہ کس نے نہیں رہنے دیا

    کیوں دھشت گردوں کی ماں  ۔۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔۔ کو موت آگئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو قوم ۔۔۔۔ زندہ نہ رہ سکی ۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144
    shahidabassi نہی باوا جی – عمران خان کو کامیاب ہونا پڑے گا ، ورنہ پڑھے لکھے پاکستان کا سیاست سے وشواس اٹھ جائے گا اب بہت دیر ہو چکی ہے ، اب اسی حکومت سے گزارا کرنا پڑے گا شاہد بھائی کے آنکڑے کافی درست ہوتے ہیں ، اور مجھے یہی لگتا ہے کے اچھے دن آنے والے ہیں شاہد بھائی سے ایک اور سوال بھی پوچھنا تھا کے یہ نئے ہونے والی بھرتیوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ، ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کیا ان سے کچھ بہتری کی امید رکھی جا سکتی ہے ؟

    شامی بھائی

    عمران خان کا کام ختم ہو گیا ہے

    اب فوجیوں کو عمران خان کو ننگ پاؤں چلا کر بھیک منگوانے کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے

    اب بھیک دینے والے خود پاکستان آ گئے ہیں، وہ خود ہی بھیک دیں گے اور خود ہی عوام سے وصولی کریں گے

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #145
    ن لیگ حکومت میں ٹیکس ریوینیو ڈبل ہونے بارے دعوی غلط ہے۔ چلیں کچھ اعدادو شمار دے دیتا ہوں:۔ زرداری حکومت کے دوران ٹیکس ریوینیو ۶۸ فیصد بڑھا (یعنی ۱۱۶۱ارب سے ۱۹۴۷ ارب روپئہ ہوا)۔ نواز حکومت میں ٹیکس ریوینیو ۷۰ فیصد بڑھا (یعنی ۲۲۵۴ ارب سے ۳۸۴۲ ارب روپئہ ہو گیا)۔ یعنی سادہ الفاظ میں زرداری اور نواز دور میں اضافہ ایک جیسا ہی یعنی ۷۰ فیصد کے قریب رہا۔ لیکن یہ بات قابلِ غور ہے کہ نواز دور کے اضافہ میں سیلز ٹیکس کا بڑھانا شامل ہے۔اس کے علاوہ امپورٹس کو کھلی چھٹی دے کر کرنٹ اکاؤنٹ کا کباڑہ کیا گیا تو امپورٹ ڈیوٹی کی مد میں ۱۵۰ فیصد کے قریب ہونے والا اضافہ بھی ان کے دور میں ریوینئو میں اضافے کا سبب بنا۔ سورس۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان ایک بات مزید نوٹ کر لیں کہ موجودہ حکومت کا اگلے سال کا ریوینئو ٹارگٹ اگر ۲۰۰ ارب کا شارٹ فال بھی رکھ لے تو ن لیگ کے پانچ سال کے اضافے ۱۵۸۸ ارب کو ایک ہی سال میں برابر کر دیا جائے گا۔

    بھائی اس کا مطلب ہے

    زرداری اور نواز کے دور میں ٹیکس کلیکشن ڈبل نہ سہی لیکن کافی بڑھی

    اور عمران کے دور میں مزید بڑا ٹارگٹ ہے

    اب سوال یہ ہے کہ پھر نادان جیسے انصافئے کیوں یہ کہتے ہیں کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے

    دوسری بات یہ کہ اگر موجودہ سال کا ٹارگٹ پورا ہوتا نظر نہیں آتا تو اگلے سال کا کیسے ہوگا جو کہ ایک تہائی زیادہ ہے

    یہ حساب کہیں الٹ پلٹ ہو رہا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    نہی باوا جی – عمران خان کو کامیاب ہونا پڑے گا ،

    شخصیات نہیں نظام کو کامیاب ہونا ہے
    جس طرح معیشت کو معیشت کے اصولوں کے تحت ہی چلایا جاسکتا ہے اسی طرح سیاست کو بھی سیاسی اصولوں کے تحت ہی چلایا جاسکتا ہے –
    ڈالر کو مصنوعی طریقہ سے کنٹرول کرنا دور رس تباہی کا موجب بنتا ہے اسی طرح سیاست کو کنٹرول کرنے کے بھی دور رس نتائج بر آمد ہوتے ہیں
    یہی وہ باریک نکتہ ہے جو بڑے بڑے پھنے خانوں اور کاپی پیسٹ فلسفیوں کے معزور دماغوں میں نہیں اتر رہا اور فوری نتائج کو دیکھنے کی چاہ میں منزل کو ٹھوکر مارے جارہے ہیں

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #147
    More effective indicators of revenue collection performance of any govt are:

    1. Difference between nominal value and real value of the collections (currency depreciation/appreciation effect during the period in question)
    2. Increase/decrease in the tax base in terms of the absolute number of taxpayers

    Evaluate both PPP and PMLn govts on these indicators and you may be in for a shock. Also, there will be a significant impact of rupee depreciation on collections by PTI in 2020 if it materializes, at all.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148
    حد ہے ..بات پرچی کی نہیں ..بات ہے اس نے کیا کہا

    کیا کہا تھا اس نے؟

    اسلامی ممالک کا ماما بننے کی کوشش کی تھی

    انجام کیا ہوا؟

    انہی اسلامی ممالک نے اسکی تقریر اٹھا کر اسکے منہ پر ماری اور بھکاری کو اسکی اوقات یاد دلا دی

    نہ مکہ ڈیکلریشن میں کشمیر کا ذکر آیا اور نہ ہی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی پریس کانفرنس میں اس کا کہیں کوئی تذکرہ ہوا

    او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے پریس کانفرنس میں فلسطین، صومالیہ، روہنگیا اور سری لنکا کے مسلمانوں کا ذکر تو کیا لیکن کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کرنے کی اسے بھی توفیق نہ ہو سکی

    اس سے زیادہ بھکاریوں کے پاکستان کی سفارتی ناکام کیا ہوگی جو بات بات پر مسلمانوں کے مامے بنتے ہیں؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #149
    لازمی کسی بوٹ چاٹئیے کی ہی ہائے لگ سکتی ہے جس نے پنکی پیرنی جی کر کہنے پر انگلی اٹھنے کی آس میں چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹے لٹک کر چلہ کاٹا تھا :bigsmile: :lol: :hilar:

    بوٹ چاٹیئے کو بوٹ چاٹیئے کی ہائے ؟؟ کی ہو گیا ہے توانوں باوا جی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #150
    بوٹ چاٹیئے کو بوٹ چاٹیئے کی ہائے ؟؟ کی ہو گیا ہے توانوں باوا جی

    عامر بھیا

    عمران خان کو فوجیوں کا بوٹ چھاتیا مان لینے کا شکریہ

    :bigsmile:

    مجھے توقع تھی کہ آپ ایک نہ ایک دن حقیقت پسند ہو جائیں گے

    :lol: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #152
    شخصیات نہیں نظام کو کامیاب ہونا ہے
    جس طرح معیشت کو معیشت کے اصولوں کے تحت ہی چلایا جاسکتا ہے اسی طرح سیاست کو بھی سیاسی اصولوں کے تحت ہی چلایا جاسکتا ہے –
    ڈالر کو مصنوعی طریقہ سے کنٹرول کرنا دور رس تباہی کا موجب بنتا ہے اسی طرح سیاست کو کنٹرول کرنے کے بھی دور رس نتائج بر آمد ہوتے ہیں
    یہی وہ باریک نکتہ ہے جو بڑے بڑے پھنے خانوں اور کاپی پیسٹ فلسفیوں کے معزور دماغوں میں نہیں اتر رہا اور فوری نتائج کو دیکھنے کی چاہ میں منزل کو ٹھوکر مارے جارہے ہیں

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ فکر نہ کریں۔۔۔۔۔ آج یہ بڑے بڑے پھنے خان اور کاپی پیسٹ فلسفی منزل کو ٹھوکر مار رہے ہیں لیکن کل منزل اِنہی کو ٹھوکر مارے گی۔۔۔۔۔

    لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور فورم پر اپنا جہاد جاری رکھنا ہے۔۔۔۔۔ آپ دیکھئے گا کہ کیسے منزل تین کپڑوں میں آپ کی طرف دوڑی چلی آئے گی اور آپ اور ہمنوا قوال پارٹی کے گلے کا ہار بن جائے گی۔۔۔۔۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    ویسے آپ کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔ کیسے کیسے باریک نکتے آپ کو معلوم ہیں۔۔۔۔۔

    یہ باریک نکتہ آپ کو پیدائشی طور پر معلوم تھا یا یہ بھی الطاف بھائی کی کرامات ہیں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #153

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #154
    باوا جی – میں واقعی میں جاننا چاہتا ہو کے حکومت ایسا کیا کر رہی ہے جس سے حالات اچھے ہو جائیں گے؟ یا صرف پچھلی حکومتوں کو قصوروار کہتے رہیں گے

    جب تک شاہد بھای مشیر لگے رہیں گے حکومت کچھ کرنے کی بجاے ان کے اعداد کے گورکھ دھندے کو سامنے رکھ کر خوشیاں مناتی رہے گی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #155

    کہہ رہا ہے سالن میں مرچیں زیادہ تھیں اور زردے میں چینی کم، دودن سے رج کے کھانا نہیں کھا سکا، اے او آی سی اے یا کسی شیخ کا ختم؟؟

    :serious:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #156
    حد ہے ..بات پرچی کی نہیں ..بات ہے اس نے کیا کہا

    اگر بات پرچی کی نہیں مدعے کی ہے تو عمران خان نے کہا کہ جولان کی پہاڑیاں فلسطین کو واپس ملنی چاہیئں۔

    اسی لئے کہتے ہیں کہ اس باولے کو پرچی دے دیا کریں کم از کم اپنا جغرافیہ تو درست رکھے گا، گولان کی پہاڑیاں شام کی ملکیت ہیں اور یہ پاگل خانہ انہیں فلسطین کو سونپنے کی تحریکیں چلا رہا ہے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #157
    اگر بات پرچی کی نہیں مدعے کی ہے تو عمران خان نے کہا کہ جولان کی پہاڑیاں فلسطین کو واپس ملنی چاہیئں۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ اس باولے کو پرچی دے دیا کریں کم از کم اپنا جغرافیہ تو درست رکھے گا، گولان کی پہاڑیاں شام کی ملکیت ہیں اور یہ پاگل خانہ انہیں فلسطین کو سونپنے کی تحریکیں چلا رہا ہے۔

    اس کے کان میں جاکر کہیں اوے عقل دانا فلسطین کو صرف ان کی زمین ہی دلوا دو تو وہ تیرے مرید بن کررہیں گے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #158
    shahidabassi

    یار – میں پہلے بھی آپ لوگوں کو کہہ چکا ہو کے شاہد بھائی کے آنکڑے زبردست ہوتے ہیں ، ان سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ، اگر دوبارہ میں کبھی پی ٹی آئی کو پیارا ہوا تو اس میں سب بڑا ہاتھ شاہد بھائی کی اکنامی کی کلاسز ہونگی

    شاہد بھائی – یہاں ہر دوسرا بندا شوخا ہوتا ہے ، آپ ایسا کریں مجھے بھی اسی وہاٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیں جس میں آپ اسد عمر کو مشورے دیتے تھے

    :thinking:

    جب تک شاہد بھای مشیر لگے رہیں گے حکومت کچھ کرنے کی بجاے ان کے اعداد کے گورکھ دھندے کو سامنے رکھ کر خوشیاں مناتی رہے گی
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159
    shahidabassi یار – میں پہلے بھی آپ لوگوں کو کہہ چکا ہو کے شاہد بھائی کے آنکڑے زبردست ہوتے ہیں ، ان سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ، اگر دوبارہ میں کبھی پی ٹی آئی کو پیارا ہوا تو اس میں سب بڑا ہاتھ شاہد بھائی کی اکنامی کی کلاسز ہونگی شاہد بھائی – یہاں ہر دوسرا بندا شوخا ہوتا ہے ، آپ ایسا کریں مجھے بھی اسی وہاٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیں جس میں آپ اسد عمر کو مشورے دیتے تھے :thinking:

    اسد عمر نے شاہد بھای کو بلاک کردیا ہے، شاہد بھای نے اسے نئی وزارت ملنے کے بعد پہلا ٹیکسٹ ہی یہ بھیجا تھا کہ خزانے کی طرح اس وزارت کو چلانے کیلئے بھی میری انسٹرکشنز بالکل فری ملیں گی

    :cwl:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #160
    shahidabassi یار – میں پہلے بھی آپ لوگوں کو کہہ چکا ہو کے شاہد بھائی کے آنکڑے زبردست ہوتے ہیں ، ان سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ، اگر دوبارہ میں کبھی پی ٹی آئی کو پیارا ہوا تو اس میں سب بڑا ہاتھ شاہد بھائی کی اکنامی کی کلاسز ہونگی شاہد بھائی – یہاں ہر دوسرا بندا شوخا ہوتا ہے ، آپ ایسا کریں مجھے بھی اسی وہاٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیں جس میں آپ اسد عمر کو مشورے دیتے تھے :thinking:

    شامی بھای، باتیں تو ہوتی رہیں گی آپ یہ بتاو کہ روزہ کھلنے میں کتنا ٹائم رہ گیا ہے؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi