Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 173 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #81
    نادان عینی ممکن ہے نادان کی ہی دوسری آئی ڈی ہو اب وہی وضاحت کر سکتی ہیں – میرے غائب رہنے کی بڑی وجہ بے زاری ہے جو ملکی حالات نے ملکی سیاست سے کی ہے – افطار پارٹیوں میں یہ سننے کو ملتا ہے کہ یہ ملک وینزویلا بننے جا رہا ہے اخبار کھولو تو کوئی خیر کی خبر نہیں ملتی – منیر نیازی نے کہا تھا کہ : منیر اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے کہ کیا ہے منفی خبریں سن سن کر تنگ آ گئے ہیں – ستر سال گزر گئے مگر یہ ملک دائروں میں ہی سفر کر رہا ہے – انیس سو نوے میں جب اسٹیبلشمنٹ نے آیی جے آیی بنوا کر حکومت اپنے آشیرواد کے اتحاد کو دی تھی اس کے بحد آج انتیس سال بحد ایک مکمل چکر کاٹ کر پھر ہم اسی انیس سو نوے میں کھڑے ہیں – جیسے ہر بیس تیس سال میں ہم ایک دس سالہ مارشل لاء بھگتاتے ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہے – دو سیاسی پارٹیوں کو لڑا کر فوجی باہر بیٹھے ہیں لطف اندوز ہو رہے ہیں کہ ہمارا کیا جاتا ہے رسوا تو سیاست اور سویلین ہی ہو رہے ہیں – سیاسی پارٹیاں بار بار ذلیل ہونے کے باوجود -رل تے گئے ھاں پر چس بڑی آہی ہے کی طرح کوئی سبق سیکھنے کو تیار نہیں – نہ عوام ہی کوئی سبق سیکھنے کو تیار ہیں – کیا ایسی قوم اسی کی حقدار ہے جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے ؟

    میں اتنی نادان نہیں دوسری آئی ڈی  بناؤں ..یہ ہی میری شناخت ہے ..

    ستر سال گزر گئے بقول آپ کے یہ ہی حالات ہیں …جب تو آپ نے ایک دفعہ  بھی ملکی حالت پر پریشانی کا اظہار نہیں کیا ..آج ہی کیوں .

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #82
    اعوان بھائی پاکستان میں جو تیس کروڑ لوگ رہتے ہیں وہ اس حالت میں بھی خوش ہیں. میں تو جب بھی کسی سے پاکستان بات کرتا ہوں وہ اپنی زندگی میں مجھ سے کہیں زیادہ خوش اور مطمئین نظر آتے ہیں. وہاں سب خوش ہیں. وہاں انکی جابز ہیں، گھر بار ہے، بہن بھائی ہیں، ماں باپ ہیں اور دوست احباب رشتہ دار ہیں. ہماری طرح تنہائی کا شکار نہیں ہیں. ہم لوگ کنویں کے مینڈک بن گئے ہیں. ہماری دنیا ایک دو ویبسائیٹ، چند اخبارات اور چند ٹی وی ٹاک شوز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے. سوشل لائف بالکل ختم ہو گئی ہے. نہ کسی کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں اور نہ ہی کسی تہوار کے گزرنے کا پتہ چلتا ہے. حالات کے اتار چڑھاو کے باوجود انکی زندگی معمول کے مطابق چلتی ہے. انہوں نے اپنے حالات کے مطابق زندہ رہنے کا فن سیکھ لیا ہے. آپ پاکستان کے بارے میں زیادہ فکرمند نہ ہوا کریں. وہاں حالات ایسے ہی چلتے رہیں گے. جب وہ تنگ ہونگے تو خود ہی کوئی راستہ نکال لیں گے

    یہ حقیقت ہے ..وہ خوش مطمئن ہیں ..مجھے یاد ہے جب میں پریشان ہو کر بھائی سے بات کیا کرتی تھی تو وہاں سے اطمنان کی ہی خبر ملتی تھی ..ان کا کہنا تھا کہ ہم اخبار نہیں پڑھتے اس لئے ہر طرف سکوں ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    باوا بھاہی جن لوگوں سے ہمارا ملنا جلنا یا فون کا رابطہ ہے وہ خوشحال طبقہ ہے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا – پچھلے چند مہینوں میں گیارہ لاکھ لوگ بیروزگار ہوۓ ہیں اور چالیس لاکھ لوگ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں -آپ کی بات درست ہے کہ ہم باہر والوں کے پاس شام کے بحد کچھ کرنے کو نہیں ہوتا تو ملک کے غم میں گھلتے جاتے ہیں – میری مہیشت میں کوئی ایکسپرٹی نہیں ہے اس لئے اس کے اثرات نہیں جانتا مگر سوچتا ہوں اگر ملک بینکرپسی فائل کر دے تو کیا ہو گا – میرا مطلب ہے که دے کہ جو سو ارب ڈالر دینے ہیں وہ ہم نہیں دے سکتے آپ کو جو کریڈٹ ہسٹری خراب کرنی ہے کر لیں اور اس کے بحد جو پابندیاں لگنی ہیں لگا دیں مگر اس کے بحد ہم اپنا کمائیں گے اور اپنا کھاییں گے – جو ٹیکس اکھٹا ہو گا اسی سے جو عوام کو سہولت دے سکے دیں گے – کیا اس سے ملک خود کفالت کی طرف نہیں چل نکلے گا ؟ اگلے پانچ سال میں جو سینتیس ارب ڈالر دینے ہیں وہ بوجھ تو نہیں ہو گا – جس ملک کو اپنا مال ہمیں بیچنا ہے وہ ہمیں بھی کاروباری ٹیکس چھوٹ دے کر ہمارا مال بھی خریدے ورنہ ہم خود اپنے کارخانوں میں بنا لیں گے – یہ ممکن ہے بے وقوفانہ سوچ ہو مگر کچھ تو آوٹ اوف باکس سلوشن سوچنا ہو گا

    لوگ اپنی ذاتی زندگی میں بنکرپٹسی فائل کرتے ہزار دفعہ  سوچتے ہیں ..آپ نے کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ بائیس کروڑ کا ملک بنکرپٹسی  فائل کر دے ..کیوں .کیا ہم میں حالات سے نمٹنے کی صلاحیت بلکل ہی ختم ہو گئی ہے ..کیا ہم اپنے روشن مستقبل کے لئے اپنا آج قربان نہیں کر سکتے ..ابھی تو آپ عمران کو بھکاری ہونے کا طعنہ  دے رہے ہیں ..اس کے بعد گالیاں  بھی دیں  گے ..

    آپ کی قوم ابھی ٹیکس نہیں دے رہی تو بعد میں کیسے راضی  کر لیں گے ..آپ ابھی قوم کو منا لیں ٹیکس دینے پر ..تو حالات  ابھی بہتری کی طرف چل پڑیں گے .آپ کا صنعتکار طبقہ اور زمین دار طبقہ ..جو اربوں کھربوں میں کماتا ہے .وہ ہی ٹیکس نہیں دیتا اور وہ ہی اسمبلی میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے بیٹھا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #84
    یار چھوڑو اب پچھلوں کو آگے اور حال کی بات کرو اس حکومت کی کارکردگی کی بات کرو الزام تراشیاں حکومت لینے کے لئے تو سمجھ آتی تھیں اب نہیں کیا واحد قابل فخر بات یہ ہے کہ پرچی کے بغیر تقریر کر لی

    حد ہے ..بات پرچی کی نہیں ..بات ہے اس نے کیا کہا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    کیا کمال سین ہو گا ویسے ، شہباز شریف جواینز پی ٹی آئی ہاہاہا

    عامر ۔۔یار

    میاں شہباز شریف ۔۔لے لو ۔۔اور اس کے بدلے زرتاج گل ہم کو دے دو ۔۔۔۔میاں شہبازشریف ویسے بھی شڑپلی بندہ ہے وہ آپکی پارٹی میں فٹ رے گا ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #86
    رسی جل گئی ۔۔۔۔ شیخ چلی کے خواب نہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔

    خواب زندہ قومیں ہی دیکھتی ہیں اور تعبیر  بھی پاتی ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87
    کیسز نہیں ختم کریں گے تو اپوزیشن ساتھ نہیں چلے گی ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، میرے خیال میں سسٹم ریزسٹ کر رہا ہے تبدیلی کو کیونکہ بہت سے لوگوں کے مفادات خطرے میں ہیں اسی لئے پریشانیوں کا سامنا ہے لیکن بہتری ضرور ہو گی انشاللّہ
    ————————————————————————————————————————————————————————————————————–

    پھروہی مرغے کی ایک ٹانگ – سسٹم میں بہتری تو تب آہے گی جب سسٹم کی طرف کوئی توجو دے گا – نیب تو بلیک میلنگ کر رہا ہے – کیا سرکاری اداروں سے کرپشن کم ہوئی ہے – خان صاحب جس بارہ ارب روزانہ کرپشن کی بات کرتے تھے وہ کہاں ہیں ؟ سسٹم میں بہتری بہت سے طریقوں سے آ سکتی ہر جیسے گھر بیٹھے آن لائن سروسز دینا – سرخ فیتے کے اثر کو کم کرنے کے لئے پراسیس کو تبدیل اور شارٹ کرنا وغیرہ وغیرہ مگر خان صاحب کا نہ اس طرف دیہان ہے نہ ہو گا – ووہی ہوائی باتیں اوپر اگر ایک ایماندار آ گیا تو سسٹم خود بخود ٹھیک ہو جائے گا -ڈنڈے کے زور پر اگر تبدیلی آیی بھی تو عارضی ہو گی اور یار لوگ کوئی راستہ نکال لیں گے – اصل چیز لوپ ہولز کو بند کرنا ہے – ایک مثال دونگا خان صاحب نے کے پی کے میں پٹواریوں پر سختی کی تو دفتر میں رشوت رک گیی مگر شام کو کہوہ خانوں اور ریسٹورینتوں میں لی جانے لگی – یہ ہوتا ہے ڈنڈے سے علاج کا توڑ-

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #88
    آپ انصافیوں کے لیے جلنے کڑھنے کے لیے یہ ہی کافی ہے ۔۔کہہ اس دفعہ ہمارے لیڈر میاں نوازشریف پاکستان میں عید فرما رے ہیں ۔۔۔۔ ہور ۔۔سڑو ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    اس کے لئے 

    شکریہ عمران خان

    تو بنتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    حد ہے ..بات پرچی کی نہیں ..بات ہے اس نے کیا کہا

    چلیں آج کے بعد آپ میاں صاحب کو  یہ طعنہ  نہ دے سکیں گی ۔۔۔کہہ وہ پرچی سے پڑھتے ہیں ۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #90
    یار یہ چھوٹا میاں ۔۔ہمشہ چھوٹے کام ہی کرتا ہے ۔۔۔۔اب اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔۔ہو سکتا ہے وہ آپ لوگوں کی پارٹی جوائن کر لے ۔۔

    ہماری پارٹی میں ” شریفوں ” کے لئے کوئی جگہ نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #91
    عامر ۔۔یار میاں شہباز شریف ۔۔لے لو ۔۔اور اس کے بدلے زرتاج گل ہم کو دے دو ۔۔۔۔میاں شہبازشریف ویسے بھی شڑپلی بندہ ہے وہ آپکی پارٹی میں فٹ رے گا ۔

    نہ ..ہم زرتاج گل آپ کو خیر سگالی کے طور پر دینے کو تیار ہیں اپنا شہباز اپنے پاس رکھیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    ہماری پارٹی میں ” شریفوں ” کے لئے کوئی جگہ نہیں

    ہمیں پتہ ہے آپکی پارٹی میں  سارے عنڈے بدمعاش ہیں اس  میں شریف لوگوں کے لیے جگہ نہیں ہے ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #93
    کیسز نہیں ختم کریں گے تو اپوزیشن ساتھ نہیں چلے گی ، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، میرے خیال میں سسٹم ریزسٹ کر رہا ہے تبدیلی کو کیونکہ بہت سے لوگوں کے مفادات خطرے میں ہیں اسی لئے پریشانیوں کا سامنا ہے لیکن بہتری ضرور ہو گی انشاللّہ
    ————————————————————————————————————————————————————————————————————–

    پھروہی مرغے کی ایک ٹانگ – سسٹم میں بہتری تو تب آہے گی جب سسٹم کی طرف کوئی توجو دے گا – نیب تو بلیک میلنگ کر رہا ہے – کیا سرکاری اداروں سے کرپشن کم ہوئی ہے – خان صاحب جس بارہ ارب روزانہ کرپشن کی بات کرتے تھے وہ کہاں ہیں ؟ سسٹم میں بہتری بہت سے طریقوں سے آ سکتی ہر جیسے گھر بیٹھے آن لائن سروسز دینا – سرخ فیتے کے اثر کو کم کرنے کے لئے پراسیس کو تبدیل اور شارٹ کرنا وغیرہ وغیرہ مگر خان صاحب کا نہ اس طرف دیہان ہے نہ ہو گا – ووہی ہوائی باتیں اوپر اگر ایک ایماندار آ گیا تو سسٹم خود بخود ٹھیک ہو جائے گا -ڈنڈے کے زور پر اگر تبدیلی آیی بھی تو عارضی ہو گی اور یار لوگ کوئی راستہ نکال لیں گے – اصل چیز لوپ ہولز کو بند کرنا ہے – ایک مثال دونگا خان صاحب نے کے پی کے میں پٹواریوں پر سختی کی تو دفتر میں رشوت رک گیی مگر شام کو کہوہ خانوں اور ریسٹورینتوں میں لی جانے لگی – یہ ہوتا ہے ڈنڈے سے علاج کا توڑ-

    نیب کس نے بنایا ؟

    نیب کا موجودہ چئیر  مین  کس کی مرضی سے لگا ؟

    میری نظر میں موجودہ چئیر  مین  حق نمک ادا کر رہا ہے …پرابلم یہ ہے کہ اسے فارغ کر دیا تو اگلا آنے تک ان کے کیس ہوا میں لٹک جائیں گے ..اس لئے اسے برداشت کرنا مجبوری ہے ..ویسے بھی حکومت وقت اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کر سکتی

    رہی سرخ فیتے کی بات ..تو کے پی کے میں اس سے جان چھڑانے  میں دو تین سال لگ گئے تھے ..عمران کے پاس اتنی اکثریت نہیں ہے کہ قانون بنا کر سرخ فیتے کو ہرا فیتہ بنا دے ..اس لئے اس سسٹم میں رہتے ہوئے جتنے ہاتھ پاؤں مار سکتا ہے ..مار رہا ہے ..میں ابھی بھی عمران سے مایوس نہیں .اس کی نیت  ٹھیک ہے ..موجوں کے مخالف تیرنا آسان نہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #94
    چلیں آج کے بعد آپ میاں صاحب کو یہ طعنہ نہ دے سکیں گی ۔۔۔کہہ وہ پرچی سے پڑھتے ہیں ۔۔۔

    نہیں ..طعنہ  موجود ہے ..وہ پرچی بھی اٹک اٹک پر پڑھتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #95
    ہمیں پتہ ہے آپکی پارٹی میں سارے عنڈے بدمعاش ہیں اس میں شریف لوگوں کے لیے جگہ نہیں ہے ۔

    مجبوری تھی …حکومت  بنانے کے لئے دوسری دونوں پارٹیوں سے غنڈے بدمعاش ادھار لینے پڑے ….وہ ہی اندروں کھاتے ابھی بھی اپنی وفاداریوں پچھلوں سے رکھے ہوئے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    خواب زندہ قومیں ہی دیکھتی ہیں اور تعبیر بھی پاتی ہیں

    ز ند ہ   قو میں ۔۔۔۔۔۔

    :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    نیب کس نے بنایا ؟ نیب کا موجودہ چئیر مین کس کی مرضی سے لگا ؟ میری نظر میں موجودہ چئیر مین حق نمک ادا کر رہا ہے …پرابلم یہ ہے کہ اسے فارغ کر دیا تو اگلا آنے تک ان کے کیس ہوا میں لٹک جائیں گے ..اس لئے اسے برداشت کرنا مجبوری ہے ..ویسے بھی حکومت وقت اس معاملے میں دخل اندازی نہیں کر سکتی رہی سرخ فیتے کی بات ..تو کے پی کے میں اس سے جان چھڑانے میں دو تین سال لگ گئے تھے ..عمران کے پاس اتنی اکثریت نہیں ہے کہ قانون بنا کر سرخ فیتے کو ہرا فیتہ بنا دے ..اس لئے اس سسٹم میں رہتے ہوئے جتنے ہاتھ پاؤں مار سکتا ہے ..مار رہا ہے ..میں ابھی بھی عمران سے مایوس نہیں .اس کی نیت ٹھیک ہے ..موجوں کے مخالف تیرنا آسان نہیں

    کے پی احتساب کس نے بنایا تھا

    کے پی احتساب کس نے ختم کیا ؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #98
    میں ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہو ، کہ نادان کو یہ تھریڈ بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ کیا عمران خان کا پرچی سے پڑھنا یا نہ پڑھنا اس وقت ملک کا سب سے اہم اشو یا اس میں کسی کی جیت ہے ؟ باقی اس وقت پی ٹی آئی تمام وہی غلط کام کر رہی ہے جس پر گزشتہ بائیس سال سے سیاست کر رہے تھے

    یہ ذہانت کا ٹیسٹ تھا

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #99
    ز ند ہ قو میں ۔۔۔۔۔۔ :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    جس پر آپ ناچ رہے ہیں ..اس قوم کو زندہ کس نے نہیں رہنے دیا

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100
    پرچی کے بنا پڑھنے کے علاوہ ایک اور بھی فخریہ بات ہے جو سب سے قابل فخر ہے – عمران خان وزیر اعظم بنا کتنا خوبصورت لگتا ہے – وہ شیروانی پہنے یا سوٹ دنیا دیکھتی رہ جاتی ہے – کیا پوری دنیا میں یا پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اتنا سوہنا وزیر اعظم دیکھا ہے ؟ آپ کو بھلے کچھ کھانے کو ملے نہ ملے دیکھنے کو ایک خوبصورت وزیر اعظم تو ملتا ہے -اور کیا مانگتے ہو –

    خوبصورتی اور وجاہت پر جائیں تو صدر ایوب اور بھٹو بھی کچھ کم نہ تھے

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi