Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 74 total)
  • Author
    Posts
  • Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    جنگ اگر شروع ہوئی ۔۔تو آپ کو دست بدست لڑائی میں رکھیں گے ۔۔۔ :bigsmile:

    میں چونکہ ذاتی طور پر جنگ کے خلاف ہوں اور امن کا پجاری ہوں، اس لئے جنگ کے دوران میں سائیڈ پے بیٹھ کر پاپ کارن کھاؤں گا۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    میں چونکہ ذاتی طور پر جنگ کے خلاف ہوں اور امن کا پجاری ہوں، اس لئے جنگ کے دوران میں سائیڈ پے بیٹھ کر پاپ کارن کھاؤں گا۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    یاسر بھائی مذھب پر مکالمہ ہو سکتا ہے ہوتا بھی ہےآپ بھی کرتے ہیں شائستگی اور تمیز سے کرتے ہیںلیکن کسی   کے مذہبی جذبات تو مجروع نہیں ہونا چاہیے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    شاہد بھائی اور سلیم بھائی اس بغیرت آدمی نے حضور پاک کی شان میں نازیبا الفاظ کا استمال کیا تھا جو ایڈمن نے مٹا دیا تھا

    اوہ۔ میں نے ایسا کچھ نہیں دیکھا۔ لیکن پھر بھی آپ درگزر کیجئے۔حالانکہ میں بلیک شیپ کے نظریات سے واقف ہوں لیکن میری اب تک اس سے جتنی بھی بات ہوئی میں اسےایک انٹلیکچوئل کی نظر سے ہی دیکھتا رہا ہوں۔ مجھے اس سے ایسی بلکل بھی امید نہ تھی ۔ یا شاید میں انہیں زیادہ جان نہ سکا۔نہ تو انہیں اس بات کی اجازت دی جا سکتی ہے کہ یہ حضرت محمدﷺ کی تضحیک کریں اور نہ ہیانہیں خود کو اتنا چھوٹا کرنا چاہیے کہ وہ دوسروں کا دل دکھا کر اس سے کوئی تسکین حاصل کریں۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    یاسر بھائی مذھب پر مکالمہ ہو سکتا ہے ہوتا بھی ہے آپ بھی کرتے ہیں شائستگی اور تمیز سے کرتے ہیں لیکن کسی کے مذہبی جذبات تو مجروع نہیں ہونا چاہیے

    جتنے کھلے ڈلے انداز میں اس فورم پر مذہب پر بحث ہوتی ہے، اس کے بعد تو کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی گنجائش ہی نہیں نکلتی اور نکلنی بھی نہیں چاہئے۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    میں چونکہ ذاتی طور پر جنگ کے خلاف ہوں اور امن کا پجاری ہوں، اس لئے جنگ کے دوران میں سائیڈ پے بیٹھ کر پاپ کارن کھاؤں گا۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    ہمارے گاوں اور ساتھ والے گاوں میں کبڈی کامیچ تھا۔۔اس طرف سے میں کپتان تھا ۔۔۔اور دوسری طرف سے میرا دوست ۔۔۔۔کبڈی کے میچ اکثر ہماری زمین پر ہوتے تھے ۔۔لہذا کپتان ہم ہی  تھے۔۔۔۔۔۔خیر کسی وجہ سے لڑائی شروع ہوگئی ۔۔۔ڈھول والا ہمارے گاوں کا تھا۔۔۔جب  گھمسان کی لڑائی شروع ہوئی ۔۔۔تو ڈھول ہر مارنے والی ۔۔پتلی سے تیلی ہوتی ہے ۔۔۔وہ کوئی اس ڈھول والے سے چھین کر لے گیا۔۔۔۔۔ وہ دوسرے گاوں کا لڑکا تھا ۔۔۔اور میرا  دوست بھی تھا ۔وہ  ہمارے گاوں کے ایک  لڑکے کی تلاش میں ۔۔ تھا اور مھجے دیکھ کربولا  ۔۔او ۔تم نے خالو کو   دیکھا ہے ۔۔۔کیا کرنا ہے تم نے خالو کا۔۔ میں نے پوچھا ۔۔۔اس نے تیلی کو ہوا میں لہرایا ۔۔کہتا ہے  میں نے  یہ تیلی اس کی اکھ وچ مارنی ۔۔۔اے ۔۔تو یہ نہ لوگ آپ سے پاپ کارن چھین کر ایک دوسرے کی انکھوں میں مارتے رہیں۔:bigsmile:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    ہمارے گاوں اور ساتھ والے گاوں میں کبڈی کامیچ تھا۔۔ اس طرف سے میں کپتان تھا ۔۔۔اور دوسری طرف سے میرا دوست ۔۔۔۔کبڈی کے میچ اکثر ہماری زمین پر ہوتے تھے ۔۔لہذا کپتان ہم ہی تھے۔۔۔۔۔۔ خیر کسی وجہ سے لڑائی شروع ہوگئی ۔۔۔ڈھول والا ہمارے گاوں کا تھا۔۔۔جب گھمسان کی لڑائی شروع ہوئی ۔۔۔تو ڈھول ہر مارنے والی ۔۔پتلی سے تیلی ہوتی ہے ۔۔۔وہ کوئی اس ڈھول والے سے چھین کر لے گیا۔۔۔۔۔ وہ دوسرے گاوں کا لڑکا تھا ۔۔۔اور میرا دوست بھی تھا ۔وہ ہمارے گاوں کے ایک لڑکے کی تلاش میں ۔۔ تھا اور مھجے دیکھ کر بولا ۔۔او ۔تم نے خالو کو دیکھا ہے ۔۔۔ کیا کرنا ہے تم نے خالو کا۔۔ میں نے پوچھا ۔۔۔اس نے تیلی کو ہوا میں لہرایا ۔۔کہتا ہے میں نے یہ تیلی اس کی اکھ وچ مارنی ۔۔۔اے ۔۔ تو یہ نہ لوگ آپ سے پاپ کارن چھین کر ایک دوسرے کی انکھوں میں مارتے رہیں۔ :bigsmile:

      :lol:   :lol:  سلیم بھائی! آپ فکر نہ کریں، میں محفوظ مقام پر بیٹھ کر پاپ کارن کھاؤں گا۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    بارسا چندا۔۔۔۔۔۔یار یہ کیا بچپن والے جملے کہ جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔پہلے دھمکی دی وہ بھی واپس لے لی۔۔۔۔۔۔ اب یہ بچوں والی جملہ بازی۔۔۔۔۔۔چھوڑو یار۔۔۔۔۔۔ویسے اگر مجھے اوپر پہنچانے کے ارمان زیادہ تنگ کریں تو سلیم رضا کے پاس میرا فون نمبر اور پتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ لے لینا۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی ذرا پتہ چلے کہ آپ کی پیدائش کیا کھانے کے بعد ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    اوہ۔ میں نے ایسا کچھ نہیں دیکھا۔ لیکن پھر بھی آپ درگزر کیجئے۔ حالانکہ میں بلیک شیپ کے نظریات سے واقف ہوں لیکن میری اب تک اس سے جتنی بھی بات ہوئی میں اسے ایک انٹلیکچوئل کی نظر سے ہی دیکھتا رہا ہوں۔ مجھے اس سے ایسی بلکل بھی امید نہ تھی ۔ یا شاید میں انہیں زیادہ جان نہ سکا۔ نہ تو انہیں اس بات کی اجازت دی جا سکتی ہے کہ یہ حضرت محمدﷺ کی تضحیک کریں اور نہ ہی انہیں خود کو اتنا چھوٹا کرنا چاہیے کہ وہ دوسروں کا دل دکھا کر اس سے کوئی تسکین حاصل کریں۔

    شاہد عباسی صاحب۔۔۔۔۔۔۔میں نے شیراز صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کسی مذہب کا نام لئے بغیر صرف ایمان کے حوالے سے بات کی تھی کہ ایمان تو کسی بھی پھدو پنے کی بات پر لایا جاسکتا ہے(میرے الفاظ بالکل یہی تھے)۔۔۔۔۔۔۔ جس پر حضرت بارسا علیہ السلام کا خون ذرا اُبلنے لگا کہ میں نے ان کے نبی کی شان میں گستاخی کردی ہے لہٰذا وہ میری ماں بہن ایک کردیں گے(لیکن اگر ایڈمن مجھے بَین کردے تو وہ درگذر فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا)۔۔۔۔۔۔ میری پوسٹ اور حضرت بارسا علیہ السلام کی شرطیہ دھمکی آمیز پوسٹ غالباً عاطف صاحب نے مٹادی۔۔۔۔۔۔ اُس کے بعد کی جملے بازی ابھی تک موجود ہے۔۔۔۔۔۔ویسے جہاں تک اجازت دینے کی بات ہے تو جس ملک میں مَیں ہوں، جس ملک میں آپ رہائش رکھتے ہیں، اور جس ملک میں حضرت بارسا علیہ السلام رہائش رکھتے ہیں وہاں کے قوانین شاید مجھے ایسی کسی اجازت حاصل کرنے کو نہیں کہتے۔۔۔۔۔۔اور جہاں تک بات ہے کہ دوسروں کا دل دُکھا کر تسکین حاصل کرنے کی بات ہے تو دل تو عجیب عجیب باتوں پر دکھ جاتا ہے اور مذہبی جذبات تو ذرا ذرا سی باتوں پر مجروح ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ جیسا کہ ابھی حضرت بارسا علیہ السلام نے ایک بالکل مختلف بات کو اپنے نبی کی گستاخی تصور کیا۔۔۔۔۔۔لہٰذا یہ مذہبی جذبات کے مجروح ہونے کا ڈرامہ میں کافی دفعہ دیکھ چکا ہوں۔۔۔۔۔ مزید دیکھنے کی خواہش نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    بارسا چندا۔۔۔۔۔۔ یار یہ کیا بچپن والے جملے کہ جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ پہلے دھمکی دی وہ بھی واپس لے لی۔۔۔۔۔۔ اب یہ بچوں والی جملہ بازی۔۔۔۔۔۔ چھوڑو یار۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر مجھے اوپر پہنچانے کے ارمان زیادہ تنگ کریں تو سلیم رضا کے پاس میرا فون نمبر اور پتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ لے لینا۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی ذرا پتہ چلے کہ آپ کی پیدائش کیا کھانے کے بعد ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔

    تمھارے جیسے اوپر نہیں ہمیشہ نیچے رہتے ہیں چاہے وہ فوتوں کی صورت میں ہویا ماتھا زمین سے لگ لگ لگ کر پھٹنے کی صورت میںتمھارے اندر جو کیڑا ہے اس کا علاج میرے پاس ہی ہے;-) ;-) ;-) وقفے وقفے سے ٹیکا لگاتا رہو گاتیرے جسے بہت لنڈے کے دانشور میں نے اوقات میں لائیں ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    شاہد عباسی صاحب۔۔۔۔۔۔۔ میں نے شیراز صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کسی مذہب کا نام لئے بغیر صرف ایمان کے حوالے سے بات کی تھی کہ ایمان تو کسی بھی پھدو پنے کی بات پر لایا جاسکتا ہے(میرے الفاظ بالکل یہی تھے)۔۔۔۔۔۔۔ جس پر حضرت بارسا علیہ السلام کا خون ذرا اُبلنے لگا کہ میں نے ان کے نبی کی شان میں گستاخی کردی ہے لہٰذا وہ میری ماں بہن ایک کردیں گے(لیکن اگر ایڈمن مجھے بَین کردے تو وہ درگذر فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا)۔۔۔۔۔۔ میری پوسٹ اور حضرت بارسا علیہ السلام کی شرطیہ دھمکی آمیز پوسٹ غالباً عاطف صاحب نے مٹادی۔۔۔۔۔۔ اُس کے بعد کی جملے بازی ابھی تک موجود ہے۔۔۔۔۔۔ ویسے جہاں تک اجازت دینے کی بات ہے تو جس ملک میں مَیں ہوں، جس ملک میں آپ رہائش رکھتے ہیں، اور جس ملک میں حضرت بارسا علیہ السلام رہائش رکھتے ہیں وہاں کے قوانین شاید مجھے ایسی کسی اجازت حاصل کرنے کو نہیں کہتے۔۔۔۔۔۔ اور جہاں تک بات ہے کہ دوسروں کا دل دُکھا کر تسکین حاصل کرنے کی بات ہے تو دل تو عجیب عجیب باتوں پر دکھ جاتا ہے اور مذہبی جذبات تو ذرا ذرا سی باتوں پر مجروح ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ جیسا کہ ابھی حضرت بارسا علیہ السلام نے ایک بالکل مختلف بات کو اپنے نبی کی گستاخی تصور کیا۔۔۔۔۔۔ لہٰذا یہ مذہبی جذبات کے مجروح ہونے کا ڈرامہ میں کافی دفعہ دیکھ چکا ہوں۔۔۔۔۔ مزید دیکھنے کی خواہش نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،کیونکہ میں نے آپ کی پوسٹ نہیں دیکھی اور یہ بھی جانتے ہوئے کہ بات صرف الفاظ کی نہیں بلکہ اس کنٹیکسٹ کے ساتھ ملا کر معنی دیتی ہے جسے شاید آپ نے کوٹ کیا ہوگا یا جس بارے بات ہو رہی ہوگی، اس لئے اس بارے مزید کچھ نہیں کہوں گا۔جہاں تک اجازت دینے کی بات ہے تو یہ دوستانہ پیرائے (فیلو ممبرز) میں کہی تھی کسی قانونی تقاضوں کے پس منظر میں نہیں۔ اور ویسے بھی اس فورم پر عاطف صاحب کا قانون چلتا ہے۔ نہ آپ کے ملک کا اور نہ میرے یا بارسا صاحب کے ملک کا۔رہی بات مذہبی جذبات کے مجروح ہونے کی تو میرے خیال میں آپ اسی معاشرے کا حصہ رہے ہیں اور آپ کو ان لِمٹس بارے بتانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ہاں یہ آپ کا چائس ہے کہ آپ ان لِمٹس کا خیال کرتے ہیں یا نہیں ۔ میرے مطابق ان لمٹس کا خیال کرنا یا نہ کرنا ہی ایک بندے کو پروووکیٹر یا دانشور بناتا ہے۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #51
    شاہد بھائی اور سلیم بھائی اس بغیرت آدمی نے حضور پاک کی شان میں نازیبا الفاظ کا استمال کیا تھا جو ایڈمن نے مٹا دیا تھا

    ان لوگوں کھلی چھوٹ بھی یہاں کہ کرتا دھرتاؤں نے دی ہے اگر کوئی حضور پاک  کی شان میں گستاخی کر دے تو بس زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے اور پھر جو لوگ اس گستاخی پر سیکھ پا ہو کر احتجاج کریں تو انھیں بنیاد پرست اور چھوٹھے دماغ کے قرار دے کر طنز کے تیر چلائیں جائیں اور کہا جائے کے ہم بھی آپ سے اچھے مسلمان ہیں بس حضور پاک کی شان میں ان  ملحدوں کی زبان سے  نکلی  گستاخانہ مواد سے مزاج پر کوئی گرانی نہیں گزرتی بلکے  توجیح یہ دی جاتی ہے کہ یہ بھی تو ہمارے ہیں ان سے بحث کر کے انہیں سیدھی راہ پر لانا ہم سب کا فرض ہے .. جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ان ملحدوں کا اصل محرک ہی ان پبلک فورمز پر آ کر دین اسلام کی توہین کرنا اور شعار اسلام کو تنقید کا نشانہ بنا کر اپنے من ٹھنڈا کرنا ہوتا ہے ..  ان کا بغض دو لائنز کے بعد خودبخود سامنے آجاتا ہے کہ انہیں مسلہ صرف اسلام سے ہے باقی سب ٹھیک چل رہا ہے .. میں نے اس کالی بھیڑ اور اس کے چیلوں کو یہاں بین کر کے عاطف صاحب کو سیدھا کہا تھا کہ خدارا اپنے اس فورم کے پلیٹ فارم کو اسلام کے خلاف اور حضور پاک کی شان میں گستاخی کرنے کے لئے استعمال نہ ہونے دو .. ورنہ یہ فورم اخریت میں وبال بن کر سامنے آئے گا کہ حشر میں مسلمان کو اس کے کیے کا حساب دینا ہے .. شفاعت کی امید کس امید سے رکھو گے کہ حضور پاک  کے سامنے اس طرح حاضر ہوں کہ ان کی شان میں گستاخی کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنے والوں میں سے ہوںہم سب مسلمان یہاں وقت گزاری کے لئے آتے ہیں مختلف خبروں پر تبصروں کے لئے جس کا لب لباب کچھ نہیں ہوتا اور بحثیں چند دنوں بعد پرانی ہو جاتی ہیں لیکن کس کو پتا کہ کسی ملحد کے منہ سے نکلے چند گستاخانہ الفاظوں پر آنکھیں بند کرنے پر بھی پکڑ ہو جائے .. کہ ضعیف ترین ایمان یہ ہے کہ برے کو دل سے برا سمجھے جب کہ یہاں قدرت ہوتے ہوئے بھی ایڈمن ان گستاخوں کو یہ پلیٹ فارم مہیا کرنے پر مجبور ہیں .. اس فورم پر اب یہی بحث تو رہ گئی ہے کہ ان ملحدوں سے اللہ کی وجود کے ہونے اور نہ ہونے پر دلیلیں دی جائیں باقی  سیاست گئی تیل لینے ..نوٹ : یہ پوسٹ صرف مسلمان ممبرز  کے لئے ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    And where there is a need for moderation…………ALL the so-called Moderators are conspicuous by their absence.Shame on you Moderators and the person who appointed you as such.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    ان لوگوں کھلی چھوٹ بھی یہاں کہ کرتا دھرتاؤں نے دی ہے اگر کوئی حضور پاک کی شان میں گستاخی کر دے تو بس زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے اور پھر جو لوگ اس گستاخی پر سیکھ پا ہو کر احتجاج کریں تو انھیں بنیاد پرست اور چھوٹھے دماغ کے قرار دے کر طنز کے تیر چلائیں جائیں اور کہا جائے کے ہم بھی آپ سے اچھے مسلمان ہیں بس حضور پاک کی شان میں ان ملحدوں کی زبان سے نکلی گستاخانہ مواد سے مزاج پر کوئی گرانی نہیں گزرتی بلکے توجیح یہ دی جاتی ہے کہ یہ بھی تو ہمارے ہیں ان سے بحث کر کے انہیں سیدھی راہ پر لانا ہم سب کا فرض ہے .. جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ان ملحدوں کا اصل محرک ہی ان پبلک فورمز پر آ کر دین اسلام کی توہین کرنا اور شعار اسلام کو تنقید کا نشانہ بنا کر اپنے من ٹھنڈا کرنا ہوتا ہے .. ان کا بغض دو لائنز کے بعد خودبخود سامنے آجاتا ہے کہ انہیں مسلہ صرف اسلام سے ہے باقی سب ٹھیک چل رہا ہے .. میں نے اس کالی بھیڑ اور اس کے چیلوں کو یہاں بین کر کے عاطف صاحب کو سیدھا کہا تھا کہ خدارا اپنے اس فورم کے پلیٹ فارم کو اسلام کے خلاف اور حضور پاک کی شان میں گستاخی کرنے کے لئے استعمال نہ ہونے دو .. ورنہ یہ فورم اخریت میں وبال بن کر سامنے آئے گا کہ حشر میں مسلمان کو اس کے کیے کا حساب دینا ہے .. شفاعت کی امید کس امید سے رکھو گے کہ حضور پاک کے سامنے اس طرح حاضر ہوں کہ ان کی شان میں گستاخی کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنے والوں میں سے ہوں ہم سب مسلمان یہاں وقت گزاری کے لئے آتے ہیں مختلف خبروں پر تبصروں کے لئے جس کا لب لباب کچھ نہیں ہوتا اور بحثیں چند دنوں بعد پرانی ہو جاتی ہیں لیکن کس کو پتا کہ کسی ملحد کے منہ سے نکلے چند گستاخانہ الفاظوں پر آنکھیں بند کرنے پر بھی پکڑ ہو جائے .. کہ ضعیف ترین ایمان یہ ہے کہ برے کو دل سے برا سمجھے جب کہ یہاں قدرت ہوتے ہوئے بھی ایڈمن ان گستاخوں کو یہ پلیٹ فارم مہیا کرنے پر مجبور ہیں .. اس فورم پر اب یہی بحث تو رہ گئی ہے کہ ان ملحدوں سے اللہ کی وجود کے ہونے اور نہ ہونے پر دلیلیں دی جائیں باقی سیاست گئی تیل لینے .. نوٹ : یہ پوسٹ صرف مسلمان ممبرز کے لئے ہے

    پوسٹ کے مسلمان ممبرز سے تعلق ہونے کی شرط نے یہ سوال کھڑا کردیا ہے کہ آپ کی نظر میں مسلمان کون ہے؟؟ آیا ہم جیسے کم نصیب جوصرف کلمہ ،قران ، نماز اور نعتیں پڑھ کر ایمان کی حرارت محسوس کرتے ہیں وہ بھی اس انتہائی محدود پاک دائرے میں تھوڑی سی جگہ پاسکتے ہیں یا نہیں جو آپ نے اسلام پسندوں کے گرد کھینچا ہے؟؟یا پھر اس جنتی دائرے میں محض انہی کیلئے جگہ ہے جو کہیں گستاخی کا لفظ پڑھ بھی لیں تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر ہی محمول کرتے ہیں؟؟اگر اپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں آپ نے دیر نہیں کی تو میرا نقطہ نظر سُن کر خواہ مخواہ کی حساسیت کا شکار بھی نہ ہونا۔بلیک شیپ کی پوسٹ بالکل اسی طرح تحریر کی گئی تھی جس طرح اس نے شاہد عباسی کو وضاحت دی ہے۔ میں نے اس پوسٹ کا مخاطب کسی ایک مخصوص مذہب یا شخصیت کو ہرگز نہیں پایا۔ یہاں ایسی لُٹ نہیں مچی کہ کوئی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے اور آزادانہ پوسٹتا بھی رہے۔ اس نے ایک سوال کیا تھا کہ کسی بھی پھدو پن کی بات پر ایمان لانا بھی ممکن ہے؟؟ آپ اپنے مذہبی جذبات کی تسکین کیلئے اگر اسے یوں سمجھیں کہ ہندو برادری اگر راون کو آگ اس لئے لگاتی ہے کہ وہ رام کی فتح کی علامت ہے تو مجھے یقین ہے کہ آپ کو یہ ہرگز گستاخی نہ لگے گی بلکہ شائید دل خوشی سے نعرہ تکبیر بھی بلند کرے جوکہ آجکل کے ہر اچھے مسلمان کی علامت ہے۔نقطہ نظر کا یہ فرق وہ ہے جو آپ کو بحث اور گستاخی میں تمیز کرنا سکھاتا ہے لیکن اسے سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں۔ جب اُس نے کسی مذہب یا مذہبی شخصیت کا نام ہی نہیں لیا تو آپ اسے کیسے رسول مطہر سے منسوب کرنے کی گستاخی کررہے ہیں؟؟بلیک شیپ ہو یا کوئی بھی اور ممبر، گستاخی کے شائبے کی صورت میں بھی اسے بین ہی کیا جائے گا۔ اس وقت پوسٹ محض ڈیلیٹ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ ممبرز بیچ میں کود پڑے تھے اور ماحول خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔آخری اور اہم بات جو آپ کو آج ذہن میں بٹھا لینی ہے کہ کم از کم میں روز حشر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یوں شفاعت کا طلبگار ہوں گا کہ ان کے کسی مخالف یا ان پرایمان نہ رکھنے والے کسی شخص کو اپنے روئیے سے مجبور کردیا کہ وہ یہاں گستاخی نہ کرے بلکہ احترام کو ملحوظ رکھے۔ورنہ آپ جانتے ہیں بلیک شیپ جیسے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کسی ملکی قانون کی پکڑ میں نہیں اس لئے ان کا کوئی ہاتھ روک نہیں سکتا، لیکن یہ میرا اعزاز ہے کہ یہاں اس قسم کی غلیظ مذہبی تنقید کا تصور بھی نہیں جو کہ سوشل میڈیا پر عام ہے۔ میری آپ سے بھی درخواست ہے کہ دوسروں کے نقطہ نظر کو کم از کم سمجھنے کی تو کوشش کریں، ہوسکتا ہے کل آپ کی خاطر وہ آپ کے پیاروں کا احترام بھی کرنا شروع کردیں۔

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    Now, this is what would describe as “Good Moderation”. Well done Atif.Please educate your appointed Moderators to do half as good a job as you have done. Alternatively, sack them.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    Now, this is what would describe as “Good Moderation”. Well done Atif. Please educate your appointed Moderators to do half as good a job as you have done. Alternatively, sack them.

    so they will be called shaheed then :( .

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56

    so they will be called shaheed then :( .

    Call them what you like but you should not tolerate tardiness and incompetence.

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    Atif bhai, meri zara rehnumaye farmayien kay yeh points is Walidul Zina nay kya nahin kahay thay;Khudai Pakoray bechnay wali market..Dil tu gaddhi pay bhi ajata hay..Imaan ka kya hay woh tu kisi bhi phuddo punay pay asakta hay..Is khanzeer nay saaf taur par Khuda ki shaan main gustakhi ki thi apni post main (Jisay woh jhuttla bhi nahi raha), aur aap hain kay iski tarafdari kar rahien hain..
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    Atif bhai, meri zara rehnumaye farmayien kay yeh points is Walidul Zina nay kya nahin kahay thay; Khudai Pakoray bechnay wali market.. Dil tu gaddhi pay bhi ajata hay.. Imaan ka kya hay woh tu kisi bhi phuddo punay pay asakta hay.. Is khanzeer nay saaf taur par Khuda ki shaan main gustakhi ki thi apni post main (Jisay woh jhuttla bhi nahi raha), aur aap hain kay iski tarafdari kar rahien hain..

    Don’t lose sight of the thread’s Topic and choose your language very carefully.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    Atif bhai, meri zara rehnumaye farmayien kay yeh points is Walidul Zina nay kya nahin kahay thay; Khudai Pakoray bechnay wali market.. Dil tu gaddhi pay bhi ajata hay.. Imaan ka kya hay woh tu kisi bhi phuddo punay pay asakta hay.. Is khanzeer nay saaf taur par Khuda ki shaan main gustakhi ki thi apni post main (Jisay woh jhuttla bhi nahi raha), aur aap hain kay iski tarafdari kar rahien hain..

    بریٹ ہاک بھائی! یقین رکھیں کہ میں ہمیشہ سچ کی طرف داری کروں گا، شخصیات یا یاری دوستی سے متاثر ہوکر نہیں۔بارسا اس فورم پر میرا سب سے پرانا اور سب سے عزیز دوست ہے جبکہ بلیک شیپ سے اسی فورم پر تعارف ہوا اور نہ ہی بلیک شیپ کا تحریروں یا وقت دینے کے معاملے میں بارسا سے کوئی تقابل بنتا ہے جو میں بارسا کے مقابلے میں بلیک شیپ کی طرفداری کروں۔حقیقت یہی تھی جو اوپر ملک نعیم کو قوٹ کرکے لکھ دی لیکن آپ کے سوال چونکہ نئی جہت لئے ہوئے ہیں اسلئے وضاحت دے دیتا ہوں امید ہے کھلے دل سے قبول فرمائیں گے۔خدائی پکوڑے: یہ وہ واحد لفظ ہے جسے استعمال کرنے پر مجھے اعتراض تھا لیکن سوچا جب ہم سیلاب، بیماری یا طوفان کو خدائی آفت کہہ سکتے ہیں، دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے والے کو خدائی خدمتگار کہہ سکتے ہیں، پرویز مشرف کے روئیے کو شعر میں یوں بیان کرتے ہیں کہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں، تو خدائی منجن یا خدائی پکوڑے کہنے سے کون سی توہین ہوتی ہے؟؟سوال کے باقی حصے کیلئے ایکبار پھر آپکو بھی یہی مشورہ دوں گا کہ ہنود کیلئے دی گئی مثال کو ایکبار پھر پڑھیں یا پھر مسیحی بھائیوں کے بپتسمہ کو ذہن میں لائیں اور پھر دل گدھی پر آجاتا ہے یا پھدو پن کے الفاظ جوڑ کر دیکھیں آپکو کچھ اور تاثر ملے گا۔ بس یہی فرق واضح کرنا چاہ رہا ہوں، امید ہے آپ شفقت فرمائیں گے۔۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60
    پوسٹ کے مسلمان ممبرز سے تعلق ہونے کی شرط نے یہ سوال کھڑا کردیا ہے کہ آپ کی نظر میں مسلمان کون ہے؟؟ آیا ہم جیسے کم نصیب جوصرف کلمہ ،قران ، نماز اور نعتیں پڑھ کر ایمان کی حرارت محسوس کرتے ہیں وہ بھی اس انتہائی محدود پاک دائرے میں تھوڑی سی جگہ پاسکتے ہیں یا نہیں جو آپ نے اسلام پسندوں کے گرد کھینچا ہے؟؟یا پھر اس جنتی دائرے میں محض انہی کیلئے جگہ ہے جو کہیں گستاخی کا لفظ پڑھ بھی لیں تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر ہی محمول کرتے ہیں؟؟ اگر اپنا نقطہ نظر بیان کرنے میں آپ نے دیر نہیں کی تو میرا نقطہ نظر سُن کر خواہ مخواہ کی حساسیت کا شکار بھی نہ ہونا۔ بلیک شیپ کی پوسٹ بالکل اسی طرح تحریر کی گئی تھی جس طرح اس نے شاہد عباسی کو وضاحت دی ہے۔ میں نے اس پوسٹ کا مخاطب کسی ایک مخصوص مذہب یا شخصیت کو ہرگز نہیں پایا۔ یہاں ایسی لُٹ نہیں مچی کہ کوئی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے اور آزادانہ پوسٹتا بھی رہے۔ اس نے ایک سوال کیا تھا کہ کسی بھی پھدو پن کی بات پر ایمان لانا بھی ممکن ہے؟؟ آپ اپنے مذہبی جذبات کی تسکین کیلئے اگر اسے یوں سمجھیں کہ ہندو برادری اگر راون کو آگ اس لئے لگاتی ہے کہ وہ رام کی فتح کی علامت ہے تو مجھے یقین ہے کہ آپ کو یہ ہرگز گستاخی نہ لگے گی بلکہ شائید دل خوشی سے نعرہ تکبیر بھی بلند کرے جوکہ آجکل کے ہر اچھے مسلمان کی علامت ہے۔ نقطہ نظر کا یہ فرق وہ ہے جو آپ کو بحث اور گستاخی میں تمیز کرنا سکھاتا ہے لیکن اسے سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں۔ جب اُس نے کسی مذہب یا مذہبی شخصیت کا نام ہی نہیں لیا تو آپ اسے کیسے رسول مطہر سے منسوب کرنے کی گستاخی کررہے ہیں؟؟ بلیک شیپ ہو یا کوئی بھی اور ممبر، گستاخی کے شائبے کی صورت میں بھی اسے بین ہی کیا جائے گا۔ اس وقت پوسٹ محض ڈیلیٹ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ ممبرز بیچ میں کود پڑے تھے اور ماحول خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔ آخری اور اہم بات جو آپ کو آج ذہن میں بٹھا لینی ہے کہ کم از کم میں روز حشر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یوں شفاعت کا طلبگار ہوں گا کہ ان کے کسی مخالف یا ان پرایمان نہ رکھنے والے کسی شخص کو اپنے روئیے سے مجبور کردیا کہ وہ یہاں گستاخی نہ کرے بلکہ احترام کو ملحوظ رکھے۔ ورنہ آپ جانتے ہیں بلیک شیپ جیسے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کسی ملکی قانون کی پکڑ میں نہیں اس لئے ان کا کوئی ہاتھ روک نہیں سکتا، لیکن یہ میرا اعزاز ہے کہ یہاں اس قسم کی غلیظ مذہبی تنقید کا تصور بھی نہیں جو کہ سوشل میڈیا پر عام ہے۔ میری آپ سے بھی درخواست ہے کہ دوسروں کے نقطہ نظر کو کم از کم سمجھنے کی تو کوشش کریں، ہوسکتا ہے کل آپ کی خاطر وہ آپ کے پیاروں کا احترام بھی کرنا شروع کردیں۔

    آپ یا تو بہت بھولے ہیں یا بھولنے بننے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں .. یہاں پر اس کا نشانہ کون ہے یہ اس فورم پر سب کو محسوس ہو گیا ایک نہیں ہوا تو آپ کو نہیں ہوا ..آپ  میری کسی بات کو سمجھ ہی نہیں پائے یا شاید فرط جذبات میں خود پر اٹھنے والی انگلی کو بہت زیادہ شدت سے محسوس کر گئے .. میرا پہلے بھی ایک موقف رہا ہے اور آیندہ بھی یہی موقف رہے گا کہ یہ فورم ربوبیت اور نبوت کے وجود کو ثابت کرنے والی بحثوں کے لئے نہیں بنا ..  .. کہ یہاں آ کر وہ ملحدین جو کوئی ہمارے دین کا مذاق اڑانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کو اصلاحی پروگرام اور لیکچر کے تحت دائرہ اسلام میں واپس لایا جائے یا ان کی ثقیل اردو میں چپھی طنز کے نشتروں کو تھوڑا نرم کر دیا جائے کہ یہ ہمارا فورم ہے تھوڑا ہاتھ ہولا رکھو جی .. میری نظر میں ان لوگوں سے مذہب کے معاملے میں بحث کرنا گند میں پتھر مارنے کے مترادف ہے کہ بدلے میں آپ جتنی نرمی سے بات کریں یہ اپنے بغض کو باہر نکلنے میں  دیر نہیں کریں گے اور جب تک آپ وہ پوسٹ ڈیلیٹ کریں گے یہ دلی طور پر اتنے مطمین ہو چکے ہوں گے کہ چلو جو لکھا ہے وہ پڑھ تو لیا نہ انہو نے سو جاب ڈن .. نہ تو یہ یہاں اپنی اصلاح کے لئے آتے ہیں اور نہ ہی یہاں یہ کسی اور موضوع پر بحثوں کے لئے .. ان کا طریقہ واردات ہے ہی یہ کہ سن گن لیتے رہو اور جہاں موقع ملے پڑ جاؤ  .. ذرا ان ملحدوں کی اس فورم پر حاضری اور پوسٹس  کا موازنہ تو کریں آپ کو لگ پتا جائے گا کہ جس تواتر سے یہ کسی مذہبی تھریڈ پر اپنی توانائی لگا رہے ہوتے ہیں ایسی توانائی کسی سیاسی تھریڈ پر لگا کر دکھائیں .. وہاں بھی یہ اس موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں کہ کوئی ایسا پہلو نکلے کہ اپنے من کا بغض باہر نکال سکیں ..یہاں مسلمان کون ہے کون نہیں  اس کی تو بحث ہو ہی نہیں رہی ..جو سرے سے خدا کے وجود کا ہی منکر ہو اس کے مقابلے میں تو میں کسی بھی مذہب کا ماننے والا ایک سا ہی ہے.. لیکن چونکہ کلی طور پر ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان  کے باسی ہیں یا جو  پاکستانی تارکین وطن ہیں وہ خود کو مسلمان کہلانا ہی پسند کرتے ہیں  اسی پس منظر میں کہا گیا کہ یہ پوسٹ مسلمانوں کے لئے ہیں ان ملحدین کے لئے نہیں جو اپنے الحاد کو صرف اس لئے گلے سے لگائے بیٹھے ہیں کہ اس کے تحت دین اسلام کا ٹھٹھا اڑایا جائے کیوں کہ جب تک ڈھنڈورا نہ پیتا جائے اپنے الحاد کا تو سکوں کیسے آئے .. ان کے اندر کی بےسکونی ہی انہیں بار بار اپنے بغض کو باہر نکلنے پر مجبور کرتی ہے اور اس مجبوری کو پورا کرنے کے لئے آپ کا یہ فورم اچھا پلیٹ فارم موجود ہے … اوراسی بات پر جھگڑا ہے میرا …. اب آپ اسے کسی پیرائے میں لے لیں یہ آپ کی مرضی ہے .. یہ لوگ خلوت اور جلوت میں نہ تو کبھی دین اسلام کے لئے اچھا گمان رکھتے تھے نہ آیندہ  رکھیں گے نہ یہ احترام کرتے تھے نہ کریں گےجب تک یہ اپنے الحاد پر قائم ہیں   .. آپ کو امید ہے تو سو بار ہو بھائیمیں خود لندن میں بے دین گوروں کے ساتھ کام کرتا رہا لیکن مجال ہے کہ کبھی  انہوں نے میرے دین کا یا میرا مزاق اڑایا  ہو .. بلکے رمضان المبارک میں میرے سامنےکھانہ پینا تک چھوڑ دیتے تھے  صرف  ادب میں کہ میرے مذہبی جذبات مجروح نہ ہوں .. چہ جائکہ مجھے تنقید کا نشانہ بناتے اور مزاق اڑاتے .. لیکن ان دیسی ملحدوں کا کھانا ہی تب ہضم ہوتا ہے جب تک ایک آدھ نشتر نہ چلا دیں ..میں  ایسے کسی چول کو میں انٹلکچول نہیں مانتا اور سو بار لعنت بھیجتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 74 total)

The topic ‘برطانیہ کی نصف آبادی بےدین’ is closed to new replies.

×
arrow_upward DanishGardi