Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 74 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    کچھ پطرس مسیح ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی ماں سدا بہار دھندہ کرتی ہے بڑھاپے میں بھی اپنا جسم بیچ کر اپنی کالی بھیڑوں جیسی نکھٹو اولاد کو پالتی ہیں جو اولاد اپنی جوانی میں رہ چلتے لوگوں کے چہرے دیکھ کر اپنے والد کو ڈھونڈھنے کے نقوش دیکھتے رہتے ہیں کب ان کی ولدیت میں باپ کا نام لکھا جائے گا

    آپ کی اس لاجواب تحریر سے یہ بات بالکل عیاں ہوجاتی ہے کہ ذاتی تجربہ کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔۔۔۔کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ میں بھی آپ کی طرح اس لازوال تجربہ کا حامل ہوتا۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دَم نکلے۔۔۔۔۔۔غالب۔۔۔۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    آپ کی اس لاجواب تحریر سے یہ بات بالکل عیاں ہوجاتی ہے کہ ذاتی تجربہ کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ میں بھی آپ کی طرح اس لازوال تجربہ کا حامل ہوتا۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دَم نکلے۔۔۔۔۔۔ غالب۔۔۔۔۔۔

    چور کی داڑھی میں تنکاتم نقوش ڈھونڈھ رہے ہو ؟میری اتنی گندی اولاد نہیں ہو سکتیکوئی اور بندہ ڈھونڈھو

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    کامل کوئی نہیں ہوتا، کامل یا کاملیت ایک نسبتی اصطلاح ہے، اسلئے ہر زمانے کا، ہر وقت کا ایک سٹینڈرڈ یا بینچ مارک ہوتا ہے، محمدؐ ہمارے لئے کامل ہیں اپنے لئے کامل نہیں تھے اگر ایسا ہوتا تو دن میں کم از کم پانچ بار اھدناالصراط المستقیم کا ورد نہ کرتے، اسی بات پر میں نے پچھلے جواب میں بھی ان الفاظ کی صورت آپ کی توجہ چاہی تھی لیکن کسی وجہ سے آپ اس پر پوری توجہ نہ دے سکے مثالیہ وقت/آگہی کے ساتھ ساتھ اور نکھرتا رہتا ہے مذہب اپنے مقصد میں ناکام نہیں رہا، شارح یا عامل کی ناکامی کو آپ نظریے کی ناکامی کیسے کہہ سکتے ہیں؟ آپ دین یا کسی بھی مذہب کو نظریہ، عامل (پریکٹیشنر) اور عمل (پریکٹس) تینوں میں الگ الگ کر کے دیکھیں تو میرا خیال ہے کہ ہماری تفہیم بہتر ہو جائے گی زمینی حقائق انسان کی زندگی پر زیادہ کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ وہ تو جامد ہیں، یہی جمود غربت و افلاس کو جنم دیتا ہے، یہ علم کے حصول کی ترغیب و جدوجہد اور نتیجے میں ملنے والا شعور و آگہی ہیں جو معاشرے میں آسودگی اور اعمال میں اچھائی کا ذریعہ اور وجہ بنتے ہیں، وحی کا پہلا لفظ اقراء تھا :)

    الفاظ کے گورکھ دھندے سے حقائق کو بدلا نہیں جاسکتا، اپنی پوری زندگی میں ایک بار بھی زہر نہ کھانے والے شخص کو بھی یقین ہوتا ہے کہ اس نے زہر کھایا تو وہ مر جائے گا، اس کو یقین کامل کہتے ہیں، یہی وہ یقین کامل ہے جو ہزار دلائل کے باوجود بھی اسے زہر کھانے سے باز رکھے گا۔۔ مذہب کا مقصد انسان کو برائی سے باز رکھنا تھا، وہ انسان کو برائی سے باز نہیں رکھ سکا، بلکہ اس کے برعکس انسان کو مزید برائی کی دلدل میں دھکیل دیا، یہ صریحاً مذہب / نظریے کی ناکامی ہے، کیونکہ مذہب کا طریقہ غلط تھا، مذہب نے انسان کو خدا کے نام پر غلط کو صحیح کہنے اور کرنے کا جواز مہیا کیا، مذہب میں فی زمانہ رائج برائی کو خدا کے نام پر اچھائی قرار دیا جاسکتا ہے اور دیا جاتا ہے ، مذہب نے کنفیوژن پیدا کی، پہلے سے تقسیم انسانوں کو مزید تقسیم کیا، لوگوں کو لڑنے کے لئے ایک نئی وجہ دی۔۔۔۔۔۔

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    الفاظ کے گورکھ دھندے سے حقائق کو بدلا نہیں جاسکتا، اپنی پوری زندگی میں ایک بار بھی زہر نہ کھانے والے شخص کو بھی یقین ہوتا ہے کہ اس نے زہر کھایا تو وہ مر جائے گا، اس کو یقین کامل کہتے ہیں، یہی وہ یقین کامل ہے جو ہزار دلائل کے باوجود بھی اسے زہر کھانے سے باز رکھے گا۔۔ مذہب کا مقصد انسان کو برائی سے باز رکھنا تھا، وہ انسان کو برائی سے باز نہیں رکھ سکا، بلکہ اس کے برعکس انسان کو مزید برائی کی دلدل میں دھکیل دیا، یہ صریحاً مذہب / نظریے کی ناکامی ہے، کیونکہ مذہب کا طریقہ غلط تھا، مذہب نے انسان کو خدا کے نام پر غلط کو صحیح کہنے اور کرنے کا جواز مہیا کیا، مذہب میں فی زمانہ رائج برائی کو خدا کے نام پر اچھائی قرار دیا جاسکتا ہے اور دیا جاتا ہے ، مذہب نے کنفیوژن پیدا کی، پہلے سے تقسیم انسانوں کو مزید تقسیم کیا، لوگوں کو لڑنے کے لئے ایک نئی وجہ دی۔۔۔۔۔۔

    الفاظ کے اس گورکھ دھندے میں خلافِ عقل یا دلیل کی نشاندہی ہو جاتی تو میری اصلاح ہو جاتی۔ خیر میں اپ کے دلائل پر یہی تبصرہ واپس نہیں پلٹا سکتا، میں جوابی دلیل دینے کی کوشش کر سکتا ہوں ہو سکتا ہے کامیاب ہو ہی جاؤںزہر والی دلیل یا مثال تو آپ زہر کی ان قسموں بارے دے رہے ہیں ناں جو اب تک دریافت ہو چکی ہیں، زہر کی ان قسموں بارے کیا حکم ہیں جو اب تک دریافت ہی نہیں ہوئیں ان کے بارے بھی ایسا ہی یقین کامل ہو گا؟ اس کے علاوہ زہر ایک طبعی چیز ہے اور ایمان ایک غیر طبعی شئے، طبعی اور غیر طبعی کا تقابل بنتا نہیں ہےغیر طبعی/غیر مرئی شئے بارے ایمان و یقین  ۔ ۔ ۔ ۔ تدبر، عبادات اور تزکیہ نفس کے ذریعے چننے کے عمل کو صیقل اور کندن کرنے سے پیدا ہوتا ہے، پیدا ہونے سے پہلے کی زندگی بارے کسی کو یاد ہوتا یا زہر کھا کر مرنے کے بعد کوئی واپس  آ کر بتاتا تو خالق اور دین کے بارے بھی زہر کے اثر جتنا ہی یقین کامل ہوتا، ،لیکن پھر چوائس کی لذت نہ ہوتی اور زندگی کی فطرت ایسے نہ ہوتی جیسی کہ اب غیر یقینیت/نامعلوم کے زیرِاثر ہے، پھر ہمیں کسی اور طرح کی  شکائت ہوتی، بلکہ پھر زندگی ہی کیوں ہوتیزہر والی دلیل کے علاوہ آپکی یہ پوری پوسٹ ایک وسیع عمومی رائے ( براڈ جنرلائزیشن) ہے، جس کا مجھے احترام ہے، صرف احترام ہی۔ اور یہ عمومی رائے دیتے ہوئے بھی آپ نے میری درج ذیل گزارشات پر توجہ نہیں دیآپ دین یا کسی بھی مذہب کو نظریہ، عامل (پریکٹیشنر) اور عمل (پریکٹس) تینوں میں الگ الگ کر کے دیکھیں تو میرا خیال ہے کہ ہماری تفہیم بہتر ہو جائے گیاگر اس نکتے کے سیاق و سباق میں کچھ کہتے تو بحث یہاں آ کر رک نہ جاتی بلکہ شائد کچھ آگے بڑھتیفردی یا شخصی سطح پر مذہب کے پاس انسان کو برائی  سے باز رکھنے کیلئے ایمان/یقین کے علاوہ بھی کوئی قوتِ نافذہ ہے؟ گروہی یا معاشرتی سطح پر اگر مذہب باز رکھنے کی پوزیشن میں آ بھی جائے اور کوشش بھی کرے تو ہم شخصی آزادیوں کی دہائی دینے لگتے ہیں، اس سے بحث کسی اور طرف نکل جائے گیمذہب نے کنفیوژن نہیں پیدا کی بلکہ ادارے نہ بنا کر مذہب کی رہنمائی اور ایک متفقہ تشریح و تعبیر کو اتقاق/کثرتِ رائے سے نافذ نہ کر سکنے میں ہماری ناکامی نے کنفوژن پیدا کی ہےجو بھی مذہب کو سیاست کے ذریعے طاقت کے حصول کیلئے اسستعمال کرے گا انسانوں کو تقسیم کرے گا جو اخلاقیات اور تعمیرِ سیرت کیلئے مذہب کو چنے گا وہ انسانوں کو جوڑے گا

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    چور کی داڑھی میں تنکا تم نقوش ڈھونڈھ رہے ہو ؟ میری اتنی گندی اولاد نہیں ہو سکتی کوئی اور بندہ ڈھونڈھو

    حضرت بارسا علیہ السلام۔۔۔۔۔۔آپ تو ایک دو پوسٹس کے بعد ہی سیدھی لائن پر آگئے۔۔۔۔۔۔۔میں تو آپ کی شاندار دھمکی کے بعد ڈر کے مارے چھپ گیا تھا۔۔۔۔۔۔ویسے جو حضرت غازی عَلم دین شہید رحمتہ اللہ علیہ یا حضرت ممتاز قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ ہوتے ہیں وہ خالی خولی دھمکیاں نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔مگر ایک بات تو کہنی ضروری ہے کہ جو بھی ہے دھمکی شاندار تھی۔۔۔۔۔۔

    ایڈمن اس کو بَین کرو ورنہ میں اس کی ماں بہن ایک کردوں گا

    پتا نہیں ایڈمن بھی ڈر گیا تھا یا نہیں مگر میں تو کانپنے لگ پڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔;-)  ;-)   ;-)

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    حضرت بارسا علیہ السلام۔۔۔۔۔۔ آپ تو ایک دو پوسٹس کے بعد ہی سیدھی لائن پر آگئے۔۔۔۔۔۔۔ میں تو آپ کی شاندار دھمکی کے بعد ڈر کے مارے چھپ گیا تھا۔۔۔۔۔۔ ویسے جو حضرت غازی عَلم دین شہید رحمتہ اللہ علیہ یا حضرت ممتاز قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ ہوتے ہیں وہ خالی خولی دھمکیاں نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔ مگر ایک بات تو کہنی ضروری ہے کہ جو بھی ہے دھمکی شاندار تھی۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں ایڈمن بھی ڈر گیا تھا یا نہیں مگر میں تو کانپنے لگ پڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ;-) ;-) ;-)

    جن کی پیدائش ہی نا معلوم افراد کے ہاتھوں ہوئی ہو وہ کالی بھیڑ نام ایسے نہیں رکھتےمیں نے تو اپنا فرض پہلی پوسٹ میں ہی پورا کر دیا تھا:lol: :lol: :lol: تم کو محسوس نہیں ہوا تو بندہ کیا کرے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    بارسا بھائی! میں نے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو مذہب سے متنفر ہونے کے باوجود خدا کو مانتے ہیں، اس لئے ضروری نہیں کہ ہر بے دین شخص ملحد ہو، باقی مجھے کسی کے گناہوں سے کچھ لینا دینا نہیں، لیکن اگر ایک بے دین شخص اور ایک مذہب پرست میں عملی طور پر صرف نام کا فرق ہو تو پھر مذہب پرستوں کے پاس پیچھے دفاع کے لئے کیا رہ جاتا ہے، اگر میں مسلمان ہوتے ہوئے رشوت بھی لیتا ہوں، شراب بھی پیتا ہوں، زنا کے لئے ایک گرل فرینڈ بھی رکھی ہوئی ہے، جس کے مال پر داؤ لگے اس کو دبا بھی لیتا ہوں، جہاں بس چلے کچھ چرا بھی لیتا ہوں تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ میرے ماتھے پر اسلام کا لیبل لگا ہوا ہے یا الحاد کا، کیونکہ عملی طور پر تو میرے سارے کام اسلام کے خلاف ہوئے۔۔۔۔

    یاسر بھائی ۔۔میرے ایک جاننے والے ۔۔مجھ سے ملنے آئے ۔۔۔تو ان کے دو اور دوست بھی تھے ۔۔جن پر اللہ کا بڑا فصیل اور کرم تھا۔۔۔اور ہر دوسرے سال حج کرنے بھی جاتے ہیں ۔۔ماشا اللہ ۔۔۔۔کہنے لگے سٹور کا مال ان سے لیا کریں ۔۔۔۔۔میں ان کو آپ سے ملانے کے لیے لایا ہوں ۔۔دونوں ہاتھ سے سلام لیا۔۔۔۔۔اور میری عادت ہے جو بندہ دونوں ہاتھوں سے سلام لے اور گرفت بھی کسی نازک بدن جیسی ہو۔۔۔۔تو میں اس شخص سے یکدم الڑٹ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔فرمانے لگے ہم سے سامان لینے کا فاہدہ یہ ہو گا کہہ ہم ٹیکس وغیرہ کا ۔دیکھ لیں گے ۔۔۔۔میرے چھٹی حس والے خدشات درست ہونے لگے ۔۔۔۔۔ آپ ہم  سے ہفتے کا کتنا مال لیں گے ۔۔۔۔۔۔آپ ہمارے دوست کے دوست ہیں ۔۔تو آپکا خیال ہم نہیں رکھیں گے ۔۔۔تو کون رکھے گا۔۔۔ داڑھی والے حضرات مشرکہ دوست پر صدقے واری ہوتے ہوئے بولے ۔۔۔۔جی بلکل ہم آپ سے سامان لے لیا کریں گے۔۔۔اتنی دیر میں کچھ محلے کے چھوٹے  بچے سٹور کے اندر آگئے۔۔۔ کچھ  چیونگم وغیرہ لی ۔۔۔اور چلے۔۔۔۔اب جو داڑھی والے حضرات تھے ۔۔۔کہنے لگے آپ کی کمائی تو یہاں خوب ہوتی ہے ۔۔۔یہ چھوٹے چھوٹے بچے یہاں آتے ہیں ۔۔ان سے جتنے مرضی پیسے لے لو۔۔ان کو کون سا حساب آتا ہے ۔۔۔۔جی کمائی ٹھیک ہی ہوتی ہے گزرا ہو رہا ہے ۔۔۔۔اور بچوں سے ہم زیادہ پیسے نہیں لیتے ۔کیونکہ ابھی میرا حج کرنے کا ارادہ نہیں ہے ۔۔۔۔ اور آپ جاسکتے ہیں میں اتنی بلند سوچ کے بندوں سے بزنس نہیں کرتا۔۔۔۔


    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    آپ کی اس لاجواب تحریر سے یہ بات بالکل عیاں ہوجاتی ہے کہ ذاتی تجربہ کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ میں بھی آپ کی طرح اس لازوال تجربہ کا حامل ہوتا۔۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔۔ اے کاش۔۔۔۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دَم نکلے۔۔۔۔۔۔ غالب۔۔۔۔۔۔

    غالب نے یہ بات ایمان والوں اور خدا پرستوں بارے کہی تھی کیونکہ تھوڑا بہت خدا پرست وہ بہرحال تھاآپ کی قبیل کا ہوتا تو یہ مصرعہ اس طرح لکھتاہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دُم نکلےاب لاشعوری طور پر ہاتھ پیچھے لے جا کر چیک نہ کرنے لگ جانا کیونکہ رجعتِ ارتقاء بھی  نوعی ارتقاء کی طرح وقت طلب عمل ہے، دوبارہ بندر بننے میں ابھی کچھ صدیاں درکار ہیںاپنی طرف سے میں نے آپ کا اور آپ کے نظریات کا ہلکا سا پُھلکا اڑانے کی کوشش کی ہے دلآزاری مقصود نہیں ہے، اگر پھر بھی ہوئی ہے تو پیشگی معذرت آپ اور آپ کے چیلے کے پھکڑ پن کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور اکثر کامیاب رہتا ہوں لیکن کیا ہے کہ آپ  کی یہ پوسٹ اور اس کا سیاق و سباق ہاف وولی تھا، اسلئے یہ گستاخی سرزد ہو گئی :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    جن کی پیدائش ہی نا معلوم افراد کے ہاتھوں ہوئی ہو وہ کالی بھیڑ نام ایسے نہیں رکھتے میں نے تو اپنا فرض پہلی پوسٹ میں ہی پورا کر دیا تھا :lol: :lol: :lol: تم کو محسوس نہیں ہوا تو بندہ کیا کرے

    بارسا ۔۔۔جانے دے جگر۔۔۔ہم آپس  میں کسی وقت جھگڑا کر لیں گے۔۔۔۔۔ویسے بھی آپکے ساتھ لڑائی کے کاپی رائٹ میرے پاس ہیں ۔۔۔۔۔خبر دار کسی اور سے لڑائی کی ۔۔آپکو آپنے لیڈر کے ساتھ بھون کے رکھ دوں گا۔:bigthumb:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    جن کی پیدائش ہی نا معلوم افراد کے ہاتھوں ہوئی ہو وہ کالی بھیڑ نام ایسے نہیں رکھتے میں نے تو اپنا فرض پہلی پوسٹ میں ہی پورا کر دیا تھا :lol: :lol: :lol: تم کو محسوس نہیں ہوا تو بندہ کیا کرے

    اگر اسی منطق کے حوالے سے دیکھا جائے تو جو لوگ کسی شہر کے نام پر اپنا نام(مثلاً بارسلونا) رکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اُن کی پیدائش میں پورے شہر کی کوششیں شامل ہیں۔۔۔۔۔۔الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    الفاظ کے اس گورکھ دھندے میں خلافِ عقل یا دلیل کی نشاندہی ہو جاتی تو میری اصلاح ہو جاتی۔ خیر میں اپ کے دلائل پر یہی تبصرہ واپس نہیں پلٹا سکتا، میں جوابی دلیل دینے کی کوشش کر سکتا ہوں ہو سکتا ہے کامیاب ہو ہی جاؤں زہر والی دلیل یا مثال تو آپ زہر کی ان قسموں بارے دے رہے ہیں ناں جو اب تک دریافت ہو چکی ہیں، زہر کی ان قسموں بارے کیا حکم ہیں جو اب تک دریافت ہی نہیں ہوئیں ان کے بارے بھی ایسا ہی یقین کامل ہو گا؟ اس کے علاوہ زہر ایک طبعی چیز ہے اور ایمان ایک غیر طبعی شئے، طبعی اور غیر طبعی کا تقابل بنتا نہیں ہے غیر طبعی/غیر مرئی شئے بارے ایمان و یقین ۔ ۔ ۔ ۔ تدبر، عبادات اور تزکیہ نفس کے ذریعے چننے کے عمل کو صیقل اور کندن کرنے سے پیدا ہوتا ہے، پیدا ہونے سے پہلے کی زندگی بارے کسی کو یاد ہوتا یا زہر کھا کر مرنے کے بعد کوئی واپس آ کر بتاتا تو خالق اور دین کے بارے بھی زہر کے اثر جتنا ہی یقین کامل ہوتا، ،لیکن پھر چوائس کی لذت نہ ہوتی اور زندگی کی فطرت ایسے نہ ہوتی جیسی کہ اب غیر یقینیت/نامعلوم کے زیرِاثر ہے، پھر ہمیں کسی اور طرح کی شکائت ہوتی، بلکہ پھر زندگی ہی کیوں ہوتی زہر والی دلیل کے علاوہ آپکی یہ پوری پوسٹ ایک وسیع عمومی رائے ( براڈ جنرلائزیشن) ہے، جس کا مجھے احترام ہے، صرف احترام ہی۔ اور یہ عمومی رائے دیتے ہوئے بھی آپ نے میری درج ذیل گزارشات پر توجہ نہیں دی آپ دین یا کسی بھی مذہب کو نظریہ، عامل (پریکٹیشنر) اور عمل (پریکٹس) تینوں میں الگ الگ کر کے دیکھیں تو میرا خیال ہے کہ ہماری تفہیم بہتر ہو جائے گی اگر اس نکتے کے سیاق و سباق میں کچھ کہتے تو بحث یہاں آ کر رک نہ جاتی بلکہ شائد کچھ آگے بڑھتی فردی یا شخصی سطح پر مذہب کے پاس انسان کو برائی سے باز رکھنے کیلئے ایمان/یقین کے علاوہ بھی کوئی قوتِ نافذہ ہے؟ گروہی یا معاشرتی سطح پر اگر مذہب باز رکھنے کی پوزیشن میں آ بھی جائے اور کوشش بھی کرے تو ہم شخصی آزادیوں کی دہائی دینے لگتے ہیں، اس سے بحث کسی اور طرف نکل جائے گی مذہب نے کنفیوژن نہیں پیدا کی بلکہ ادارے نہ بنا کر مذہب کی رہنمائی اور ایک متفقہ تشریح و تعبیر کو اتقاق/کثرتِ رائے سے نافذ نہ کر سکنے میں ہماری ناکامی نے کنفوژن پیدا کی ہے جو بھی مذہب کو سیاست کے ذریعے طاقت کے حصول کیلئے اسستعمال کرے گا انسانوں کو تقسیم کرے گا جو اخلاقیات اور تعمیرِ سیرت کیلئے مذہب کو چنے گا وہ انسانوں کو جوڑے گا

    نہ دریافت ہونے والے زہروں کا موازنہ خدا سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ مذہب کے دائرے کے اندر خدا کو نہ صرف ایک دریافت شدہ قوت مانا جاتا ہے بلکہ اس پر بغیر کوئی شک کئے پورا یقین رکھنا پڑتا ہے بصورت دیگر آپ مذہب کے دائرے سے باہر ہوجاتے ہیں،۔۔۔ جب آپ کہتے ہیں کہ ایمان و یقین عبادات اور تزکیہ نفس سے پیدا ہوتا ہے تو معذرت کے ساتھ آپ پریکٹیکل بات نہیں کرتے، زندگی کی ہزار جھنجھٹوں میں الجھے انسان کے پاس جہاں مسجد مندر جانے کا وقت نہیں، وہاں وہ عبادات و تزکیہ نفس کے بکھیڑوں میں الجھنے کا وقت کہاں سے لائے، اگر مذہب نے خدا کو پہچاننے کا یہی حل پیش کیا ہے تو یہ حل ناقابل عمل ہے، میرے خیال میں مذہب انسان کو خدا پر یقین دلانے میں اس لئے ناکام رہا کیونکہ دوسری سائیڈ (خدا والی) سے کوئی تعاون نہیں کیا گیا، اور وہاں پر ازلی خاموشی چھائی ہوئی ہے ، وگرنہ انسان کا یقین اتنا متزلزل، اتنا کمزور کبھی نہ ہوتا۔۔۔آپ دین یا کسی بھی مذہب کو نظریہ، عامل (پریکٹیشنر) اور عمل (پریکٹس) تینوں میں الگ الگ کر کے دیکھیں تو میرا خیال ہے کہ ہماری تفہیم بہتر ہو جائے گیآپ کے اس نکتے پر میں نے بات کو اس لئے نہیں بڑھایا کیونکہ میرے خیال میں جب وقت کی شکست و ریخت اور دیگر عوامل کے سبب مذہب کے نظریے میں ہی کنفیوژن آجائے اور اس پر اتفاق نہ رہے تو باقی دونوں چیزیں عامل اور عمل نظریے کے ساتھ ہی بے کار ہوجاتے ہیں، جب نظریہ خود اس قابل نہ رہے کہ وہ لوگوں کی رہنمائی کرسکے تو پھر عامل اور عمل کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔۔۔فردی یا شخصی سطح پر مذہب کے پاس انسان کو برائی سے باز رکھنے کیلئے ایمان/یقین کے علاوہ بھی کوئی قوتِ نافذہ ہے؟ گروہی یا معاشرتی سطح پر اگر مذہب باز رکھنے کی پوزیشن میں آ بھی جائے اور کوشش بھی کرے تو ہم شخصی آزادیوں کی دہائی دینے لگتے ہیں،مذہب کو انفرادی و اجتماعی کسی صورت میں بھی انسانوں پر جبری طور پر نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، یہ ہماری بحث کا نکتہ ہی نہیں، مذہب کے پاس جو نظریہ ہے ہمارا زیر بحث موضوع وہی ہے، اس نظریے میں اتنی طاقت، اتنی کشش کیوں نہیں رہی کہ وہ انسان کو خدا پر یقین دلانے کے قابل بھی نہیں رہا، انسان صرف جنت کے لالچ اور جہنم کے خوف کی وجہ سے مذہب کی باریک سی ڈور کو تھامے ہوئے ہے وگرنہ اسے مذہب سے کوئی لگاؤ نہیں، عملی طور پر انسان مذہب سے دور ہے اور اس کی ایک وجہ میں اوپر بیان کرچکا ہوں کہ مذہب ابھی تک یکطرفہ عامل ہے اور دوسری طرف سے کوئی تعاون نہ ہونے کی وجہ سے انسان کا خدا سے رابطہ جوڑنے میں ناکام ہے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    یاسر بھائی ۔۔ میرے ایک جاننے والے ۔۔مجھ سے ملنے آئے ۔۔۔تو ان کے دو اور دوست بھی تھے ۔۔جن پر اللہ کا بڑا فصیل اور کرم تھا۔۔۔اور ہر دوسرے سال حج کرنے بھی جاتے ہیں ۔۔ماشا اللہ ۔۔۔۔کہنے لگے سٹور کا مال ان سے لیا کریں ۔۔۔۔۔میں ان کو آپ سے ملانے کے لیے لایا ہوں ۔۔دونوں ہاتھ سے سلام لیا۔۔۔۔۔اور میری عادت ہے جو بندہ دونوں ہاتھوں سے سلام لے اور گرفت بھی کسی نازک بدن جیسی ہو۔۔۔۔تو میں اس شخص سے یکدم الڑٹ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرمانے لگے ہم سے سامان لینے کا فاہدہ یہ ہو گا کہہ ہم ٹیکس وغیرہ کا ۔دیکھ لیں گے ۔۔۔۔میرے چھٹی حس والے خدشات درست ہونے لگے ۔۔۔۔۔ آپ ہم سے ہفتے کا کتنا مال لیں گے ۔۔۔۔۔۔آپ ہمارے دوست کے دوست ہیں ۔۔تو آپکا خیال ہم نہیں رکھیں گے ۔۔۔تو کون رکھے گا۔۔۔ داڑھی والے حضرات مشرکہ دوست پر صدقے واری ہوتے ہوئے بولے ۔۔۔۔ جی بلکل ہم آپ سے سامان لے لیا کریں گے۔۔۔اتنی دیر میں کچھ محلے کے چھوٹے بچے سٹور کے اندر آگئے۔۔۔ کچھ چیونگم وغیرہ لی ۔۔۔اور چلے۔۔۔۔اب جو داڑھی والے حضرات تھے ۔۔۔کہنے لگے آپ کی کمائی تو یہاں خوب ہوتی ہے ۔۔۔ یہ چھوٹے چھوٹے بچے یہاں آتے ہیں ۔۔ان سے جتنے مرضی پیسے لے لو۔۔ان کو کون سا حساب آتا ہے ۔۔۔۔ جی کمائی ٹھیک ہی ہوتی ہے گزرا ہو رہا ہے ۔۔۔۔اور بچوں سے ہم زیادہ پیسے نہیں لیتے ۔کیونکہ ابھی میرا حج کرنے کا ارادہ نہیں ہے ۔۔۔۔ اور آپ جاسکتے ہیں میں اتنی بلند سوچ کے بندوں سے بزنس نہیں کرتا۔۔۔۔


    سلیم بھائی! آپ نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جو حقیقت کے قریب تر ہے کہ ایک صاحب کو کسی کام سے دوسرے شہر جانا پڑا تو اس کے پاس کچھ سونا تھا، اس نے سوچا اپنے معروف الحاج کرم دین کے پاس رکھوا دیتا ہوں، اتنے نیک حاجی آدمی ہیں، سو ان کے پاس دوکان پر گیا، وہاں حاجی کرم دین کے تین بیٹے بھی بیٹھے تھے، جن میں سے دو حاجی کرم دین کی طرح حاجی تھے اور تیسرا بیٹا غیر حاجی تھا، ان کے سامنے عرض کیا کہ امانتاً کچھ سونا آپ کے پاس رکھنا چاہتا ہوں، واپسی پر لے لوں گا، حاجی کرم دین نے بڑی خوشی سے سونا رکھ لیا اور کہا جب دل کرے آکر لے لینا۔ اب یہ حضرت کچھ عرصے بعد کام کاج نبٹا کر واپس آئے تو سونا لینے الحاج کرم دین کے پاس پہنچے، اس کے وہی تین بیٹے بھی پاس بیٹھے تھے، سونا طلب کرنے پر حاجی کرم دین تو صاف مکر گیا اور کہا کون سا سونا۔۔؟ اس شخص کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور امید طلب نظروں سے حاجی کے تینوں بیٹوں کی طرف دیکھ کرکہا، ان سے پوچھ لیجئے، یہ بھی تو اس دن بیٹھے تھے۔۔۔ حاجی کرم دین نے کہا، لو بھئی یہ کونسی بات ہے، پوچھ لیتے ہیں، بڑے بیٹے سے پوچھا جو خیر سے حاجی تھا، وہ بھی صاف مکر گیا کہ بھئی آپ تو کوئی سونا دے کر نہیں گئے، دوسرے بیٹے سے پوچھا، وہ بھی خیر سے حاجی تھا، اس نے بھی وہی بیان دیا، جب تیسرے بیٹے سے پوچھا جو کہ ابھی غیر حاجی تھا تو اس نے کہہ دیا کہ ابا جی! آپ شاید بھول گئے یہ شخص واقعی سونا دے کر گیا تھا۔۔ اب حاجی کرم دین تھوڑی دیر غصے سے اس بیٹے کی طرف دیکھتے رہے اور پھر کہا کہ اس کو اندر سے سونا لاکر دے دو، ساتھ ہی بڑے بیٹے کو کہا کہ اس سال اس کو بھی حج پر بھیجنے کا بندوست کرو۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    :o :o :o :o :o :o

    آپ زیادہ حیراں نہ ہوں  استاد جی ۔یہ تو ایک معمولی وسل ہے ۔۔۔۔۔ان فورم پر تو ایسے ایسے پھول کھلے ہیں۔۔بندہ دیکھ کر اش۔اش ۔۔کر اٹھے۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    مجھے ایک ضروری کام سے جانا ہے، اگر کوئی گھمسان کی جنگ چھڑنے والی ہے تو میں اپنا ضروری کام کینسل بھی کرسکتا ہوں۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    :o :o :o :o :o :o
    آپ زیادہ حیراں نہ ہوں استاد جی ۔ یہ تو ایک معمولی وسل ہے ۔۔۔۔۔ان فورم پر تو ایسے ایسے پھول کھلے ہیں۔۔بندہ دیکھ کر اش۔اش ۔۔کر اٹھے۔

    شاہد بھائی اور سلیم بھائی اس بغیرت آدمی نےحضور پاک کی شان میں نازیبا الفاظ کا استمال کیا تھا جو ایڈمن نے مٹا دیا تھا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    سلیم بھائی! آپ نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جو حقیقت کے قریب تر ہے کہ ایک صاحب کو کسی کام سے دوسرے شہر جانا پڑا تو اس کے پاس کچھ سونا تھا، اس نے سوچا اپنے معروف الحاج کرم دین کے پاس رکھوا دیتا ہوں، اتنے نیک حاجی آدمی ہیں، سو ان کے پاس دوکان پر گیا، وہاں حاجی کرم دین کے تین بیٹے بھی بیٹھے تھے، جن میں سے دو حاجی کرم دین کی طرح حاجی تھے اور تیسرا بیٹا غیر حاجی تھا، ان کے سامنے عرض کیا کہ امانتاً کچھ سونا آپ کے پاس رکھنا چاہتا ہوں، واپسی پر لے لوں گا، حاجی کرم دین نے بڑی خوشی سے سونا رکھ لیا اور کہا جب دل کرے آکر لے لینا۔ اب یہ حضرت کچھ عرصے بعد کام کاج نبٹا کر واپس آئے تو سونا لینے الحاج کرم دین کے پاس پہنچے، اس کے وہی تین بیٹے بھی پاس بیٹھے تھے، سونا طلب کرنے پر حاجی کرم دین تو صاف مکر گیا اور کہا کون سا سونا۔۔؟ اس شخص کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور امید طلب نظروں سے حاجی کے تینوں بیٹوں کی طرف دیکھ کرکہا، ان سے پوچھ لیجئے، یہ بھی تو اس دن بیٹھے تھے۔۔۔ حاجی کرم دین نے کہا، لو بھئی یہ کونسی بات ہے، پوچھ لیتے ہیں، بڑے بیٹے سے پوچھا جو خیر سے حاجی تھا، وہ بھی صاف مکر گیا کہ بھئی آپ تو کوئی سونا دے کر نہیں گئے، دوسرے بیٹے سے پوچھا، وہ بھی خیر سے حاجی تھا، اس نے بھی وہی بیان دیا، جب تیسرے بیٹے سے پوچھا جو کہ ابھی غیر حاجی تھا تو اس نے کہہ دیا کہ ابا جی! آپ شاید بھول گئے یہ شخص واقعی سونا دے کر گیا تھا۔۔ اب حاجی کرم دین تھوڑی دیر غصے سے اس بیٹے کی طرف دیکھتے رہے اور پھر کہا کہ اس کو اندر سے سونا لاکر دے دو، ساتھ ہی بڑے بیٹے کو کہا کہ اس سال اس کو بھی حج پر بھیجنے کا بندوست کرو۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    :lol: :bigsmile:   :lol:مطلب کہہ میں تیاری پکڑوں ۔:lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    شاہد بھائی اور سلیم بھائی اس بغیرت آدمی نے حضور پاک کی شان میں نازیبا الفاظ کا استمال کیا تھا جو ایڈمن نے مٹا دیا تھا

    آپکو درگزر کرنے کا اس لیے کہا ہے ۔۔کہہ آپ بات مان جاہیں گے ۔۔۔۔۔۔بس جانے دیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    مجھے ایک ضروری کام سے جانا ہے، اگر کوئی گھمسان کی جنگ چھڑنے والی ہے تو میں اپنا ضروری کام کینسل بھی کرسکتا ہوں۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    جنگ اگر شروع ہوئی ۔۔تو آپ کو دست بدست لڑائی میں رکھیں گے ۔۔۔:bigsmile:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    اگر اسی منطق کے حوالے سے دیکھا جائے تو جو لوگ کسی شہر کے نام پر اپنا نام(مثلاً بارسلونا) رکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اُن کی پیدائش میں پورے شہر کی کوششیں شامل ہیں۔۔۔۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔

    تم نے میرا کہا سچ ثابت کردیا پطرس مسیح سابآسیہ بی بی کی باقیات نالیاں اور گٹر صاف کرتے کرتے تنگ آگئی ہےیوہانہ آباد تو چھوڑ دیا باپ پھر بھی نہیں مل رہا

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 74 total)

The topic ‘برطانیہ کی نصف آبادی بےدین’ is closed to new replies.

×
arrow_upward DanishGardi