Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)
  • Author
    Posts
  • Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61

    انسان کی چوائس اور ترجیحات کا فیصلہ اس کا وہ سافٹ ویئر کرتا ہے جس کی کوڈنگ ان عوامل کے تحت ہوئی ہوتی ہے جن میں سے کچھ کا تذکرہ میں پہلے کرچکا ہوں اور جو اختیاری نہیں بلکہ اتفاقیہ ہوتے ہیں۔۔

    یہ سافٹ وئیر مادی ہے یا غیر مادی؟

    کیا یہ سافٹ ویئر ہمیشہ عقلی اور منطقی فیصلے ہی کرتا ہے؟

    خود کو سسٹین کرنے کیلئے اس سافٹ ویئر کی اپنی بھی کوئی ترجیح ہے؟ اگر ہے تو کونسی یا کس ڈائرکشن میں؟

    :thinking: :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    یہ سافٹ وئیر مادی ہے یا غیر مادی؟ کیا یہ سافٹ ویئر ہمیشہ عقلی اور منطقی فیصلے ہی کرتا ہے؟ خود کو سسٹین کرنے کیلئے اس سافٹ ویئر کی اپنی بھی کوئی ترجیح ہے؟ اگر ہے تو کونسی یا کس ڈائرکشن میں؟ :thinking: :thinking:

    سافٹ ویئر تو ابسٹریکٹ ہے مگر اس کی بنیاد مادہ پر ہی ہے۔۔

    میرے مشاہدے کے مطابق  سافٹ ویئر کی پراسسنگ تو بالکل منطقی انداز میں ہوتی ہے، مگر اس کی آؤٹ پٹ ہمیشہ عقلی اور منطقی نہیں ہوتی، کیونکہ اس کا انحصار ان پٹ پر ہوتا ہے، ۔۔

    میرے مشاہدے کے مطابق سافٹ ویئر کی اپنی کوئی ترجیحات نہیں ہیں اور یہ سافٹ ویئر کوئی باشعور قسم کی چیز نہیں ہے، یہ محض ایک مشین کی طرح عمل کرتا ہے۔۔ بہ الفاظ دیگر یہ سافٹ ویئر خود بھی خودمختار نہیں ہے۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63
    آیت کا بھی یہ مطلب ہے کہ ۔۔۔۔ ھم انسان کے شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں ۔۔۔۔۔ مطلب فرشتوں کے زریعے ۔۔۔۔۔۔۔ مختلف قسم کے فرشتے ھر وقت انسان کے گرد ۔۔۔۔ موجود رھتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ خدا تو ایک ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ اربوں انسان کی شہہ رگ تو پر نہیں بیٹھا ہوا ہے ۔۔۔ اور نہ خدا کے پاس اتنا وقت ہے کہ ۔۔۔۔ وہ اربوں انسانوں کی شہہ رگ پر بیٹھا رھے خدا کے بحاف پر خدا کے فرشتے ۔۔۔۔ ضرور انسان کے کا ندھوں ۔۔۔۔ شہہ رگ پر موجود ہوتے ۔۔۔۔۔ گھر میں موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ کا من سینس بھی سوچو ۔۔۔۔ اتنا بڑا خدا ۔۔۔۔ جو خود بے حد مصروف ہے ۔۔۔۔۔ وہ معمولی انسانوں کی شہہ رگ پر ۔۔۔۔ کیوں ھر وقت ۔۔۔۔ بیٹھا رھے گا ۔۔۔۔۔۔ خدا کے فرشتے ۔۔۔۔۔۔ انسان کی شہہ رگ ۔۔۔۔ جسم و دماغ کے قریب موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اور خدا کے حکم پر ۔۔۔ کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ اس لیئے کہا گیا ہے ۔۔۔۔۔ ھم ۔۔۔۔ انسان کی شہہ رگ ۔۔۔۔ سے بھی زیادہ قریب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    I don’t know if you realize this but what you are doing is called mental gymnastics. :bigsmile:

    You clearly said that this is a proverb but Zindarood pointed out this is a verse from Quran. Now you are saying it’s not God but his Angels. God is too busy with other things. :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64

    I don’t know if you realize this but what you are doing is called mental gymnastics. :bigsmile:

    You clearly said that this is a proverb but Zindarood pointed out this is a verse from Quran. Now you are saying it’s not God but his Angels. God is too busy with other things. :thinking:

    زندہ رود نے ۔۔۔۔ آیت کی طرف پوائینٹ کیا وہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ لوگ محاورۃٍ بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ خدا شہہ رگ سے قریب ہے ۔۔۔۔

    دونوں صورتوں میں ۔۔۔۔ میں نے یہ جواب دیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔۔ خود سے اربوں کھربوں انسانوں کی شہہ رگ میں نہیں بیٹھا ہوتا ۔۔۔۔ خدا کو اور بہت کام ہیں ۔۔۔۔

    تا ھم ۔۔۔۔ خدا کے فرشتے ۔۔۔ خدا کے بحاف پر ۔۔۔ انسان کی شہہ رگ کے پاس موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کا نظام ۔۔۔۔ فرشتوں کے زریعے چلتا ہے ۔۔۔۔ فرشتے ہیں انسان کو رزق مہیا کرتے ہیں صحت مہیا کرتے ہیں ۔۔۔۔ فرشتے ہی شہہ رگ کے پاس ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اور فرشتے ہی ۔۔۔ انسان کو فوت کرتے ہیں

    فرشتے ہی انسان کی روح نکا لتے ہیں ۔۔۔۔ انسان کے تمام معاملات فرشتوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ مکمل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ خود سے زمین پر آکر یہ کام سر انجام نہیں دیتا ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی کامن سینس بھی استعمال کرسکتے ہو کہ ۔۔۔۔ ایک خدا ۔۔۔۔ انسان ۔۔۔ کھربوں ۔۔۔۔ اور خدا کو ضرورت کیا ہے ۔۔۔ کہ وہ معمولی کاموں میں وقت لگائے ۔۔۔۔

    خدا بڑے بڑے کام کرتا ہے ۔۔۔۔ کا ئنا تیں بنا تا ہے ۔۔۔۔۔ وہ بہت مصروف ہے ۔۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    زندہ رود نے ۔۔۔۔ آیت کی طرف پوائینٹ کیا وہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔ لوگ محاورۃٍ بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ خدا شہہ رگ سے قریب ہے ۔۔۔۔ دونوں صورتوں میں ۔۔۔۔ میں نے یہ جواب دیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔۔ خود سے اربوں کھربوں انسانوں کی شہہ رگ میں نہیں بیٹھا ہوتا ۔۔۔۔ خدا کو اور بہت کام ہیں ۔۔۔۔ تا ھم ۔۔۔۔ خدا کے فرشتے ۔۔۔ خدا کے بحاف پر ۔۔۔ انسان کی شہہ رگ کے پاس موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کا نظام ۔۔۔۔ فرشتوں کے زریعے چلتا ہے ۔۔۔۔ فرشتے ہیں انسان کو رزق مہیا کرتے ہیں صحت مہیا کرتے ہیں ۔۔۔۔ فرشتے ہی شہہ رگ کے پاس ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اور فرشتے ہی ۔۔۔ انسان کو فوت کرتے ہیں فرشتے ہی انسان کی روح نکا لتے ہیں ۔۔۔۔ انسان کے تمام معاملات فرشتوں کے ھاتھوں ۔۔۔۔ مکمل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ خود سے زمین پر آکر یہ کام سر انجام نہیں دیتا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی کامن سینس بھی استعمال کرسکتے ہو کہ ۔۔۔۔ ایک خدا ۔۔۔۔ انسان ۔۔۔ کھربوں ۔۔۔۔ اور خدا کو ضرورت کیا ہے ۔۔۔ کہ وہ معمولی کاموں میں وقت لگائے ۔۔۔۔ خدا بڑے بڑے کام کرتا ہے ۔۔۔۔ کا ئنا تیں بنا تا ہے ۔۔۔۔۔ وہ بہت مصروف ہے ۔۔۔۔۔

    So there are 3 Angels with every human, two on each shoulder and one on the jugular?

    So in other words, God is the general  contractor for building universe and Angels are assistant Gods who are in charge of human health, etc.?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66

    So there are 3 Angels with every human, two on each shoulder and one on the jugular?

    So in other words, God is the general contractor for building universe and Angels are assistant Gods who are in charge of human health, etc.?

    ایک انسان کے ساتھ صرف تین فرشتے نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ ایک انسان کے ساتھ ملٹی پل ۔۔۔۔ فرشتے کام کرتے ہیں ۔۔۔۔

    کچھ فرشتے انسان کی نوکری کاروبار پر معمورہوتے ہیں اور حکم کے مطا بق اس انسان کو ۔۔۔۔رزق مہیا کرتے ہیں ۔۔۔ کسی کو بھر بھر کر دولت دے رھے ہوتے ہیں کسی کو رزق میں نقصان کرکرے تھوڑا کررھے ہوتے ہیں ۔۔

    کچھ فرشتے انسان کی صحت ۔۔۔۔ بیماری ۔۔۔۔ گھریلو معا ملات کے لیئے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ فرشتے انسان کی حفاظت کے لیئے ہوتے ہیں ۔۔۔ کبھی کبھی بندے کو  گاڑی تھلے آنے سے صاف بچا لیتے ہیں ۔۔ کبھی ڈوبتے ڈوبتے کو کنارے پر پہنچا دیتے ہیں ۔

    شہر اور ملک میں بہت سے فرشتے ۔۔۔۔ انسانوں کو ۔۔۔۔ ایک قوم متحد رکھنے یا نہ رکھنے کے بڑی نوعیت کے  کام کررھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    کچھ فرشتے ۔۔۔۔ ملک یا شہر میں انسانوں ۔۔۔۔۔ کے دلوں میں  کسی لیڈر ۔۔۔۔ کسی ۔۔۔ کھلاڑی ۔۔۔۔۔ کو مقبول ۔۔۔۔ یا نا مقبول کرنے پر معمور ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    کچھ فرشتے ۔۔۔۔ ملک شہر میں ۔۔۔۔۔۔ انسانوں کو سزا دینے ۔۔۔۔ سیلاب ۔۔۔۔ مصیبتیں ۔۔ قحط ۔۔۔۔۔ نازل کرنے کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    کچھ فرشتے ملک شہر میں ۔۔۔۔ انسانوں ۔۔۔ کو قومی علمی ترقی سا ئنسی ۔۔۔۔ ترقی  یافتہ بنا نے میں مصروف ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔ ایک انسان کی زندگی میں ۔۔۔۔ بے شمار ۔۔۔۔ فرشتے ۔۔۔۔ اپنے اپنے حصے کا کام کررھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    با لکل  اسی طرح ۔۔۔۔ جس طرح  ایک ملک میں ایک حاکم کے مختلف سرکاری ادارے ۔۔۔ سرکاری اھلکار ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ انسان کو ۔۔۔۔۔ پیدا ئش کے سرنج سے لیکر ۔۔۔۔ پاسپورٹ بنوانے تک اپنا کردار ادا ۔۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    خدا کے ھاں بھی ایک نظام ہے ۔۔۔۔ جو فرشتوں کے وجود سے چلتا ہے ۔۔ فرشتے خدا کو ۔۔۔۔ اسسٹ ۔۔۔ نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔

    فرشتوں کو پیدا ہی اس لیئے کیا جاتا ہے وہ خدا کے حکم پر خدا کے بتائے کام پر ۔۔۔۔ عمل کریں ۔۔۔۔ خدا کے احکا مات کو بجا لانا ۔۔۔۔ فرشتوں پر فرض ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    خدا ۔۔۔۔ کا نٹریکڑ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔۔ مالک ۔۔۔ حا کم ۔۔۔۔ حئی ۔۔۔ قیوم  ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    ایک انسان کے ساتھ صرف تین فرشتے نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ ایک انسان کے ساتھ ملٹی پل ۔۔۔۔ فرشتے کام کرتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ فرشتے انسان کی نوکری کاروبار پر معمورہوتے ہیں اور حکم کے مطا بق اس انسان کو ۔۔۔۔رزق مہیا کرتے ہیں ۔۔۔ کسی کو بھر بھر کر دولت دے رھے ہوتے ہیں کسی کو رزق میں نقصان کرکرے تھوڑا کررھے ہوتے ہیں ۔۔ کچھ فرشتے انسان کی صحت ۔۔۔۔ بیماری ۔۔۔۔ گھریلو معا ملات کے لیئے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ فرشتے انسان کی حفاظت کے لیئے ہوتے ہیں ۔۔۔ کبھی کبھی بندے کو گاڑی تھلے آنے سے صاف بچا لیتے ہیں ۔۔ کبھی ڈوبتے ڈوبتے کو کنارے پر پہنچا دیتے ہیں ۔ شہر اور ملک میں بہت سے فرشتے ۔۔۔۔ انسانوں کو ۔۔۔۔ ایک قوم متحد رکھنے یا نہ رکھنے کے بڑی نوعیت کے کام کررھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ کچھ فرشتے ۔۔۔۔ ملک یا شہر میں انسانوں ۔۔۔۔۔ کے دلوں میں کسی لیڈر ۔۔۔۔ کسی ۔۔۔ کھلاڑی ۔۔۔۔۔ کو مقبول ۔۔۔۔ یا نا مقبول کرنے پر معمور ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ کچھ فرشتے ۔۔۔۔ ملک شہر میں ۔۔۔۔۔۔ انسانوں کو سزا دینے ۔۔۔۔ سیلاب ۔۔۔۔ مصیبتیں ۔۔ قحط ۔۔۔۔۔ نازل کرنے کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ فرشتے ملک شہر میں ۔۔۔۔ انسانوں ۔۔۔ کو قومی علمی ترقی سا ئنسی ۔۔۔۔ ترقی یافتہ بنا نے میں مصروف ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ ایک انسان کی زندگی میں ۔۔۔۔ بے شمار ۔۔۔۔ فرشتے ۔۔۔۔ اپنے اپنے حصے کا کام کررھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ با لکل اسی طرح ۔۔۔۔ جس طرح ایک ملک میں ایک حاکم کے مختلف سرکاری ادارے ۔۔۔ سرکاری اھلکار ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ انسان کو ۔۔۔۔۔ پیدا ئش کے سرنج سے لیکر ۔۔۔۔ پاسپورٹ بنوانے تک اپنا کردار ادا ۔۔۔۔ کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ خدا کے ھاں بھی ایک نظام ہے ۔۔۔۔ جو فرشتوں کے وجود سے چلتا ہے ۔۔ فرشتے خدا کو ۔۔۔۔ اسسٹ ۔۔۔ نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔ فرشتوں کو پیدا ہی اس لیئے کیا جاتا ہے وہ خدا کے حکم پر خدا کے بتائے کام پر ۔۔۔۔ عمل کریں ۔۔۔۔ خدا کے احکا مات کو بجا لانا ۔۔۔۔ فرشتوں پر فرض ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔ کا نٹریکڑ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ خدا ۔۔۔۔۔ مالک ۔۔۔ حا کم ۔۔۔۔ حئی ۔۔۔ قیوم ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    حیی القیوم کو بھی کام کرنے کے لیے فرشتوں کی ضرورت پیش آ گئی ۔

    ویسے ملک ریاض کو دولت کی فراہمی کرنے والے فرشتے کا تبادلہ میرے پاس کرنے کا کوئی وظیفہ وغیرہ ہے ؟ میرے ہاں کا فرشتہ کافی نکما ہے اس معملے میں ۔

    اور یہ کن فیکن والا کیا چکر ہے، قران مجید تو کہتا ہے کے اللہ میاں “کن” کہہ کر سب کچھ کرتے ہیں؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    حیی القیوم کو بھی کام کرنے کے لیے فرشتوں کی ضرورت پیش آ گئی ۔ ویسے ملک ریاض کو دولت کی فراہمی کرنے والے فرشتے کا تبادلہ میرے پاس کرنے کا کوئی وظیفہ وغیرہ ہے ؟ میرے ہاں کا فرشتہ کافی نکما ہے اس معملے میں ۔ اور یہ کن فیکن والا کیا چکر ہے، قران مجید تو کہتا ہے کے اللہ میاں “کن” کہہ کر سب کچھ کرتے ہیں؟

    آف کورس نظام چلانے کے لیئے ۔۔۔۔۔ انتظامی ڈھا نچہ بنایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔فرشتے پیدا کیئے جاتے ہیں ۔۔۔ فرشتوں سے کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69
    آف کورس نظام چلانے کے لیئے ۔۔۔۔۔ انتظامی ڈھا نچہ بنایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔فرشتے پیدا کیئے جاتے ہیں ۔۔۔ فرشتوں سے کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    لیکن جب ابو طاہر الجنابی نے مکہ پر حملہ کیا اور کعبہ اور مسجد الحرام کو نیست و نابوت کر کے حجر اسود اپنے ساتھ لے گیا تو فرشتے سو رہے تھے؟ کئی سالوں تک حج کا فریضہ ادا نہیں ہو سکا، آب ذم ذم پر لاشوں کے ڈھیر لگ گئے اور پانی نا قابل استعمال ہو گیا۔

    بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

    أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ

    Have you not considered, [O Muhammad], how your Lord dealt with the companions of the elephant?

    أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

    Did He not make their plan into misguidance?

    وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيل

    And He sent against them birds in flocks

    تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

    Striking them with stones of hard clay

    فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

    And He made them like eaten straw.

    Unsatisfied with this atrocity they then seized the garment cover and door of the Kaaba. Finally they stole the irreplaceable sacred Black Stone and took it to their new capital at Hasa. It was said that whilst they committed these atrocities they were taunting the pilgrims about Allah’s divine vengeance and why he was not sending flocking birds (tairan ababil) to strike them with stones of sijjil (baked clay) as was revealed in the famous Elephant sura from the Holy Qu’ran. This episode as described in the Qu’ran recounts an act of divine intervention where flocking birds, sent by Allah, carried small rocks in their beaks, and bombarded Abraha al-Ashram army, an Aksumite vicory in southern Arabia for the Kingdom of Aksum who launched a massive attack on Mecca from his base in Yemen in the year of the Prophet Muhammad PBUH’s birth.

    Now for the first time since the inception of the Islamic faith, the Hajj pilgrimage (fifth pillar of Islam and duty to all able Muslims from Al-Andalus to China) had to be stopped for years as the heartlands of Islam were no longer safe. The Hajj was not performed for another 8 years as the faithful from across the vast lands of the domain of Islam feared the journey as they had expected the legions of the Qarmatian followers who were by now the masters of Arabia and a scourge to other local rulers to be waiting to terrorise those making the arduous journey by launching attacks on their Hajj pilgrim caravans

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    لیکن جب ابو طاہر الجنابی نے مکہ پر حملہ کیا اور کعبہ اور مسجد الحرام کو نیست و نابوت کر کے حجر اسود اپنے ساتھ لے گیا تو فرشتے سو رہے تھے؟ کئی سالوں تک حج کا فریضہ ادا نہیں ہو سکا، آب ذم ذم پر لاشوں کے ڈھیر لگ گئے اور پانی نا قابل استعمال ہو گیا۔

    خدا کسی مجرم کو سزا کب دیتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ خدا کے اپنے اصول اور اپنے فیصلے  پر منحصر کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    مثال کے طور پر۔۔۔۔۔ جب افریقین کالوں کو زنجیریں ڈال کر غلام بنا یا گیا ۔۔۔۔ فرشتے موجود تھے ۔۔۔خدا فرشتوں کو حکم دے کر ۔۔۔۔۔ ظالموں کے بحری جہازوں کو غرق کرسکتا تھا ۔۔۔۔؎

    لیکن خدا نے ظالموں کو سزا فوری پر نہیں دی بلکہ ۔۔۔۔۔ خدا نے ظالموں کو سزا ایسے دی کہ ۔۔۔۔۔ کا لوں کو ۔۔۔۔۔ امریکہ کا ما لک بنادیا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کالے ۔۔۔۔ ظالموں کے داماد بن گئے ۔۔۔

    کالوں کے حق میں خدا کا فیصلہ کئی دھا ئیوں میں آیا لیکن آگیا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کالے غلام ۔۔۔ ظالموں پر چھا گئے اور ان کے ملک میں مالک کی حیثیت پا کر ۔۔۔ ظالموں کو سزا دے گئے ۔۔۔۔۔

    خدا ظالموں کو کب اور کیسے سزا دیتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ خدا کے اصول او ر فیصلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ فرشتے ۔۔۔ فیصلے میں مخل نہیں ہوتے ۔۔۔۔ فرشتوں کو جب حکم ملتا ہے ۔۔۔ فرشتے پورا کرتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔ ایک انسان ہوسکتا ہے اپنے بوڑھے ماں باپ کے ساتھ ظلم کرتا ہے ۔۔۔۔ خدا چا ھے تو اس کو فوری پر  کرنٹ لگا کر سزا دے سکتا ۔۔۔ لیکن خدا اپنے اصول کے حساب سے اس انسان کی سزا کا وقت مقرر کردیتا ہے ۔۔۔ کہ فلاں وقت اس کو ایسی سزا  ملے جس کا یہ ٹھیک حقدار ہے

    اور پھر  وہ ظالم خود بوڑھا ہوجاتا ہے  اور پھر اس کے  بیوی داماد اس کی جا ئیداد چھین  کر اس کو پا گل خانے میں جمع کروادیتے ہیں  ۔۔۔ تب اس ظالم اولاد کو سزا مل جاتی ہے ۔۔۔۔

    ۔خدا  ۔۔۔۔ انسانوں کی طرح ۔۔۔۔ فوری سزا ئیں نہیں دیتا ۔۔۔۔ اگر خدا قا تل کو۔۔۔۔ قتل کے فوری بعد ۔۔ قاتل کو سزادے کر بلڈنگ سے گرادے تو ۔۔۔۔ پوری دنیا کو پتہ چل جائے گا کہ ۔۔۔۔ خدا نے جوابی سزا دے دی ہے ۔۔۔۔

    لیکن خدا ۔۔۔۔ فوری رد عمل دے کر ۔۔۔۔ خود سامنے نہیں آنا چا ھتا ۔۔۔۔۔ وہ مخفی ہے مخفی رھنا چا ھتا ہے ۔۔۔۔۔ اس لیئے خدا سزا کا اس طریقے اور اس وقت پر لا تا ہے کہ ۔۔۔

    کہ انسانو ں کو لگے کہ زندگی کی نارمل روٹین میں ظالم کے سا تھ برا ہوا ہے ۔۔۔۔ خدا نے سا منے آکر فوری پر طور جواب نہیں دیا ہے ۔۔۔ بلکہ جب ۔۔۔ سالوں بعد ۔۔۔ جب قاتل ۔۔۔۔۔ اپنے برے انجام کو پہنچتا ہے ۔۔۔۔ تب سزا بھی مل جاتی ہے اور ۔۔۔ خدا سا منے بھی نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71

    گلٹی۔۔۔ تم جو فرشتوں کی اتنی فوج ظفر موج گنوارہے تو اس کو سنبھالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔۔ بعض اوقات شیطان بھی فرشتوں کا بھیس بدل کر آجاتا ہے۔۔

    اسلامی کتب میں ایک بہت مشہور واقعہ ہے قصہ غرانیق کے نام سے۔۔ جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ ایک بار سرکار دو عالم نماز پڑھا رہے تھے اور تلاوت قرآن کرتے کرتے کچھ ایسی آیات پڑھ گئے جس میں مشرکین کے معبودوں کی تعریفیں تھیں۔۔ اس پر مشرکین بہت خوش ہوئے اور انہوں نے کہا کہ لوجی ہمارا اور آپ کا تو جھگڑا ہی ختم ہوگیا، آپ نے ہمارے معبودوں کو مان لیا، ہمیں اور کیا چاہیے۔ جب یہ بات چار سو پھیلی تو صحابہ میں بے چینی پیدا ہوئی کہ یہ کیا ہوگیا۔۔ حضور بھی بہت پریشان ہوئے کہہ یہ میں کیا پڑھ گیا۔۔ اگلے دن حضور نے صحابہ کو جمع کیا اور فرمایا کہ میری جبرائیل سے بات ہوئی ہے، وہ آیات جو میں نے تلاوت کیں وہ جبرائیل نہیں لائے تھے، وہ کسی شیطان کی کارستانی تھی (اسی واقعے کے حوالے سےسلمان رشدی نے اپنی کتاب کا نام شیطانی آیات رکھا)۔۔ حضور نے فرمایا کہ اللہ نے مجھ پر یہ نئی آیات نازل فرما کر معاملہ واضح کردیا ہے۔۔ (آیات۔۔ سورۃ حج۔۔ 52۔53۔)۔

     اللہ نے فرمایا کہ یہ آپ ہی کے ساتھ نہیں ہوا، پہلے نبیوں کے ساتھ بھی ہوتا رہا ہے کہ شیطان ان کی آرزوؤں میں ملاوٹیں کردیتا تھا۔۔ ان آیات کے بعد صحابہ مطمئن ہوگئے کہ وہ شیطان نے ملاوٹ کی تھی جس کو اب اللہ نے نئی آیات نازل کرکے ختم کردیا ہے۔۔ یہ الگ بات ہے کہ مشرکین مکہ اپنی ضد پر اڑے رہے اور یہ اعتراض کرنے لگے کہ اب ہمیں کیا پتا کہ کونسی آیات خدا کی طرف سے آتی ہیں اور کونسی شیطان کی طرف سے۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72
    لیکن جب ابو طاہر الجنابی نے مکہ پر حملہ کیا اور کعبہ اور مسجد الحرام کو نیست و نابوت کر کے حجر اسود اپنے ساتھ لے گیا تو فرشتے سو رہے تھے؟ کئی سالوں تک حج کا فریضہ ادا نہیں ہو سکا، آب ذم ذم پر لاشوں کے ڈھیر لگ گئے اور پانی نا قابل استعمال ہو گیا۔

    ابوطاہرالجنابی نے 22 سال تک حجر اسود اپنے پاس رکھا اور حجر اسود کے ساتھ جو سلوک کرتا رہا وہ بہت سے مسلمانوں کو علم نہیں۔۔ 

     ابو طاہر نے حجر اسود کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے اپنے بیت الخلاء کے گڑھے پر قدمچے کے طور پر نصب کرا دیا۔ ایک ٹکڑا ایک طرف اور دوسرا ٹکڑا دوسری طرف، جب قضاء حاجت کیلئے بیٹھتا تو ایک پاؤں ایک ٹکڑے پر رکھتا اور دوسرا پاؤں دوسرے ٹکڑے پر۔ تقریباً 22 برس تک حجر اسود اسی حالت میں ابو طاہر کے قبضے میں رہا۔
    زیادہ تر مؤرخین کے مطابق عباسی خلیفہ کی درخواست پر مصر کے فاطمی خلیفہ کی مداخلت کی بدولت 22 برس کے بعد یعنی 339 ھ میں ابو طاہر نے بھاری تاوان وصول کرنے کے بعد عباسیوں کے حوالے کیا۔ جبکہ نظام الملک طوسی کے مطابق قرامطیوں کی شرارتوں سے عاجز آکر عراق و خراسان سے بہت بڑے لشکر نے بحرین پر یلغار کا قصد کیا تو اس یلغار کے خوف سے گھبرا کر قرامطیوں نے حجر اسود کے ٹکڑوں کو کوفہ کی جامع مسجد لا پھینکا۔ کوفہ کے لوگوں نے لوہے کی سلاخ کے ذریعے دونوں ٹکڑوں کو آپس میں کس دیا اور لے جا کر بیت اللہ میں دوبارہ سے نصب کر دیا۔
    (حوالہ۔۔سیر الملوک، سیاست نامہ از ابو علی حسن بن علی خواجہ نظام الملک طوسی) 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73

    گلٹی۔۔۔ تم جو فرشتوں کی اتنی فوج ظفر موج گنوارہے تو اس کو سنبھالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔۔ بعض اوقات شیطان بھی فرشتوں کا بھیس بدل کر آجاتا ہے۔۔

    اسلامی کتب میں ایک بہت مشہور واقعہ ہے قصہ غرانیق کے نام سے۔۔ جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ ایک بار سرکار دو عالم نماز پڑھا رہے تھے اور تلاوت قرآن کرتے کرتے کچھ ایسی آیات پڑھ گئے جس میں مشرکین کے معبودوں کی تعریفیں تھیں۔۔ اس پر مشرکین بہت خوش ہوئے اور انہوں نے کہا کہ لوجی ہمارا اور آپ کا تو جھگڑا ہی ختم ہوگیا، آپ نے ہمارے معبودوں کو مان لیا، ہمیں اور کیا چاہیے۔ جب یہ بات چار سو پھیلی تو صحابہ میں بے چینی پیدا ہوئی کہ یہ کیا ہوگیا۔۔ حضور بھی بہت پریشان ہوئے کہہ یہ میں کیا پڑھ گیا۔۔ اگلے دن حضور نے صحابہ کو جمع کیا اور فرمایا کہ میری جبرائیل سے بات ہوئی ہے، وہ آیات جو میں نے تلاوت کیں وہ جبرائیل نہیں لائے تھے، وہ کسی شیطان کی کارستانی تھی (اسی واقعے کے حوالے سےسلمان رشدی نے اپنی کتاب کا نام شیطانی آیات رکھا)۔۔ حضور نے فرمایا کہ اللہ نے مجھ پر یہ نئی آیات نازل فرما کر معاملہ واضح کردیا ہے۔۔ (آیات۔۔ سورۃ حج۔۔ 52۔53۔)۔

    اللہ نے فرمایا کہ یہ آپ ہی کے ساتھ نہیں ہوا، پہلے نبیوں کے ساتھ بھی ہوتا رہا ہے کہ شیطان ان کی آرزوؤں میں ملاوٹیں کردیتا تھا۔۔ ان آیات کے بعد صحابہ مطمئن ہوگئے کہ وہ شیطان نے ملاوٹ کی تھی جس کو اب اللہ نے نئی آیات نازل کرکے ختم کردیا ہے۔۔ یہ الگ بات ہے کہ مشرکین مکہ اپنی ضد پر اڑے رہے اور یہ اعتراض کرنے لگے کہ اب ہمیں کیا پتا کہ کونسی آیات خدا کی طرف سے آتی ہیں اور کونسی شیطان کی طرف سے۔۔۔

    کیونکہ  شیطان بھی ایک فرشتہ ہے اور بڑا فرشتہ ہے ۔۔۔۔۔ شیطان بھی خدا کے پیغامات کو جانتا ہے ۔۔۔ اس لیئے وہ کچھ غلط کرسکتا ہے ۔

    جادو ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ اسی طریقے سے کا میاب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ فرشتوں کے پیغامات کو سن کر فرشتہ ۔۔ کسی بھی انسان کے کاروبار زندگی میں شیطان ۔۔۔ منفی ۔۔۔ پیغام  کو ۔۔۔ ایڈ ۔۔۔۔ کر دیتا ہے جس سے انسان کا نقصان ہوجاتا ہے

    اور اس طرح جادو اپنا کا م کرجاتا ہے ۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    کیونکہ شیطان بھی ایک فرشتہ ہے اور بڑا فرشتہ ہے ۔۔۔۔۔ شیطان بھی خدا کے پیغامات کو جانتا ہے ۔۔۔ اس لیئے وہ کچھ غلط کرسکتا ہے ۔ جادو ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ اسی طریقے سے کا میاب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ فرشتوں کے پیغامات کو سن کر فرشتہ ۔۔ کسی بھی انسان کے کاروبار زندگی میں شیطان ۔۔۔ منفی ۔۔۔ پیغام کو ۔۔۔ ایڈ ۔۔۔۔ کر دیتا ہے جس سے انسان کا نقصان ہوجاتا ہے اور اس طرح جادو اپنا کا م کرجاتا ہے ۔۔۔

    یہ بکواسیات چھاپنے سے پہلے یہ تو کنفرم کر لیتے کے شیطان اور ابلیس میں کیا فرق ہوتا ہے؟

    اسلام میں تو اس پر بھی اختلاف ہے کے ابلیس فرشتہ تھا یا جن؟

    یہ حضرت آدم کو سجدے کیے جا رہے ہیں۔

    ابلیس صاحب چپ چاپ کھڑے ہو کر دیکھ رہے ہیں۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75

    ابوطاہرالجنابی نے 22 سال تک حجر اسود اپنے پاس رکھا اور حجر اسود کے ساتھ جو سلوک کرتا رہا وہ بہت سے مسلمانوں کو علم نہیں۔۔

    کیا الجنابی حجر اسود کو بطور لیٹرین استعمال کرتا رھا؟ اس بارے میں علما اسلام اور مولوی وغیرہ کیا کہتے ہیں؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    یہ بکواسیات چھاپنے سے پہلے یہ تو کنفرم کر لیتے کے شیطان اور ابلیس میں کیا فرق ہوتا ہے؟ اسلام میں تو اس پر بھی اختلاف ہے کے ابلیس فرشتہ تھا یا جن؟ یہ حضرت آدم کو سجدے کیے جا رہے ہیں۔ ابلیس صاحب چپ چاپ کھڑے ہو کر دیکھ رہے ہیں۔

    شیطان ۔۔۔ کا  پہلے اصلی نام ۔۔۔۔ ابلیس تھا جب وہ فرشتہ تھا ۔۔۔۔ لیکن جب ابلیس کو خدا کے حکم کی نا فرما نی پر نکا ل دیا گیا تب اس سے فرشتوں والے اعز ازا ات کے ساتھ ابلیس کا  فرشتہ نام بھی واپس لے لیا گیا ۔۔۔

    اسطرح فرشتہ ابلیس ۔۔۔ کا بعد میں ۔۔۔۔ نام ۔۔۔ شیطان ۔۔۔۔ ہوگیا جب وہ فرشتہ نہ رھا ۔۔۔۔۔۔ فرشتے چونکہ آگ کی روشنی سے بنے ہوئے ہوتے ہیں اور جنات ۔۔۔ آگ کے دھوئیں سے بنے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    اس لیئے جنا ت میں فرشتوں والی کچھ چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔۔۔۔ مثا ل کےطور ۔۔۔۔ ایک منٹ میں دنیا کے دوسرے ملک میں پہنچ جا نا ۔۔۔۔۔۔ فرشتوں کے آسمان سے آنے والے پیغا مات احکامات کو ۔۔۔۔ کا نا پوسی کرکے سن لینا ۔۔۔۔

    اس لیئے ہوسکتا ہے کچھ لوگ ۔۔۔ شیطان کو ۔۔۔۔ جنا ت ۔۔۔۔ کہتے ہوں ۔۔۔۔۔ لیکن جنات اور مخلوق ہوتے ہیں اور فرشتے اور مخلوق ہوتے ہیں ۔۔

    جو لوگ شیطان کو جنات سمجھتے ہیں  ۔۔۔ ان کا پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔

    یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ ننا نو ے فی صد مسلمانوں کی یہ بالکل بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ شیطان ۔۔۔ کہاں رھتا ہے  اس کا دنیا میں ٹھکا نا کہاں ہوتا ہے وہ کیسے واردات کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #77

    آپ تمام محترم، معزز، منفرد مفکرین کا شکریہ کے آپ نے اس موضوع پر اپنی آراء کا اظہار کیا

    میرے خیال میں عمومی طور پر انسان برابری کے حقوق، مواقع اور مدد اس وقت ضروری سمجھتا ہے جب خود اسکو اس کی ضرورت ہوتی ہے اور اکثر کسی دوسرے کے حوالے سے برابری پر اتنا دھیان نہیں دیتا . میں یہ نہیں کہہ رہا کے صد فیصد ایسا ہوتا ہے مگر مجھے اکثر یہ دیکھنے کو ملا ہے کے خود کے لئے برابری اور دوسرے کے لئے نہیں.

    اور جب یہ رویہ بہت سارے انسانوں میں موجود ہو تو معاشرے کا عمومی رویہ بن جاتا ہے .

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #78
    لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے اگر آپ روسو والی بات کر رہے ہو تو لیکن یہ بھرم میرا نہیں، ہمارے ماحول کا دیا ہوا ہے، باقی آپ بلوان لوگ ہو آپ کو زیادہ پتا ہو گا لیکن ایک بات ضرور ہے کہ میں نے بہت سوچا کہ میں کسی معذور کو معشوق یا شریک حیات بناؤں لیکن ماحول کی مجبوری یا فلسفے کی تئنترتا سے ہٹ کر ہمیشہ یہی جواب آیا کہ کسی معذور پر رحم تو مجھے آ سکتا ہے یا میں اس سے اخلاق سے تو پیش آ سکتا ہوں لیکن معشوق یا بیوی نہیں بنا سکتا میرے دھیان گیان میں تو خوبصورتی تناسب اور انصاف میں ہے رنگ اور نسل والی خوبصورتی کا تصور تو ماحول اور وہ بھی خاص طور پر مذہب اور ذات پات کی اوور ڈوز والا برصغیر کا ماحول ہمارے اندر ڈالتا ہے ہمارے ماحول میں انتہا درجے کا تعصب ہے اور یہ تعصب ساری زندگی ہمیں کنٹرول کرتا ہے :serious: :serious: :( :(

    Salman sahib

    محترم سلمان صاحب

    میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں

    یہ تعصب مجھ میں ہے اور بہت ہے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پہلا قدم مجھے اٹھانا ہو گا. گو مجھ کمزور شخص کے لئے یہ بہت مشکل قدم ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #79
    شیطان ۔۔۔ کا پہلے اصلی نام ۔۔۔۔ ابلیس تھا جب وہ فرشتہ تھا ۔۔۔۔ لیکن جب ابلیس کو خدا کے حکم کی نا فرما نی پر نکا ل دیا گیا تب اس سے فرشتوں والے اعز ازا ات کے ساتھ ابلیس کا فرشتہ نام بھی واپس لے لیا گیا ۔۔۔ اسطرح فرشتہ ابلیس ۔۔۔ کا بعد میں ۔۔۔۔ نام ۔۔۔ شیطان ۔۔۔۔ ہوگیا جب وہ فرشتہ نہ رھا ۔۔۔۔۔۔ فرشتے چونکہ آگ کی روشنی سے بنے ہوئے ہوتے ہیں اور جنات ۔۔۔ آگ کے دھوئیں سے بنے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس لیئے جنا ت میں فرشتوں والی کچھ چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔۔۔۔ مثا ل کےطور ۔۔۔۔ ایک منٹ میں دنیا کے دوسرے ملک میں پہنچ جا نا ۔۔۔۔۔۔ فرشتوں کے آسمان سے آنے والے پیغا مات احکامات کو ۔۔۔۔ کا نا پوسی کرکے سن لینا ۔۔۔۔ اس لیئے ہوسکتا ہے کچھ لوگ ۔۔۔ شیطان کو ۔۔۔۔ جنا ت ۔۔۔۔ کہتے ہوں ۔۔۔۔۔ لیکن جنات اور مخلوق ہوتے ہیں اور فرشتے اور مخلوق ہوتے ہیں ۔۔ جو لوگ شیطان کو جنات سمجھتے ہیں ۔۔۔ ان کا پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ بات درست ہے کہ ۔۔۔۔ ننا نو ے فی صد مسلمانوں کی یہ بالکل بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ شیطان ۔۔۔ کہاں رھتا ہے اس کا دنیا میں ٹھکا نا کہاں ہوتا ہے وہ کیسے واردات کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ نے کبھی قرآن مجید پڑھا ہے؟

    آپ اسطرح کی بھونگیاں مار کر اپنی تذلیل کروا رھے ہیں۔آپ فریشتوں کی فوج گنوا رہے تھے مگر آپ کو اتنا نہیں پتا کے قرآن فریشتوں کے بارے میں صاف کہتا ہے کہ وہ اللہ کی حکم عدولی نہیں کرتے۔ فرشتوں کے پاس انسانوں اور جنوں جیسی “فری ول” نہیں ہے ۔ اسلئے کوئی فرشتہ آدم کو سجدہ کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔

    Surah 16 An-Nahl, Ayat 50-50
    يَخَافُوۡنَ رَبَّهُمۡ مِّنۡ فَوۡقِهِمۡ وَيَفۡعَلُوۡنَ مَا يُؤۡمَرُوۡنَ

    (16:50) They hold their Lord, Who is above them, in fear, and do as they are bidden.

    حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو شاید ایک جن نے غلط آیات پڑھائی تھیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے (بقول آپ کے شہ رگ سے بھی قریب) فرشتہ اور کندھے والے دونوں فرشتوں کے ہوتے ہوے بھی ایک جن اپنی کاروائی ڈال گیا؟

    سورہ کہف میں صاف صاف لکھا ہے کہ ابلیس ایک جن تھا۔

    وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ أَفَتَتَّخِذُونَهُ وَذُرِّيَّتَهُ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُوٌّ بِئْسَ لِلظَّالِمِينَ بَدَلًا

    And [mention] when We said to the angels, “Prostrate to Adam,” and they prostrated, except for Iblees. He was of the jinn and departed from the command of his Lord. Then will you take him and his descendants as allies other than Me while they are enemies to you? Wretched it is for the wrongdoers as an exchange.

    https://muflihun.com/18/50

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80

    Salman sahib

    محترم سلمان صاحب

    میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں

    یہ تعصب مجھ میں ہے اور بہت ہے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے پہلا قدم مجھے اٹھانا ہو گا. گو مجھ کمزور شخص کے لئے یہ بہت مشکل قدم ہے

    معزز و محترم پیرِ دانشگردی جناب جے پی ایم صاحب دامت برکاتہ العالیہ العظمی

    میں بھی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں مگر آپ کا اتفاق اضافی ہے

    جب آپ منافق ہو گئے تو متعصب تو آپی آپ ہو گئے

    تعصب پہلا زینہ ہے منافقت کے زینوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کے چمپئن اپنے مرحوم و مگمشود دانچوڑ صاحب تھے بڑی یاد آتی ہے  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حق روسٹ کرے عجب ڈھیٹ فرد تھا

    :( :(

    اسی بات کو ایک دوسرے ڈھنگ سے بھی کہا جاسکتا ہے یعنی

    قبولیت پہلا قرینہ ہے اصلاح کے قرینوں میں

    :) :)

    Ghost Protocol

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 81 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi