Viewing 13 posts - 21 through 33 (of 33 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    شریف پارلیمنٹ، عدلیہ اور عوام کو جوابدہ ہیں اور انہیں نہ صرف پارلیمنٹ اور عدلیہ کو جواب دینا ہوتا ہے بلکہ پانچ سال بعد (اگر پانچ سال پورے کرنے دیۓ جائیں تو) اپنا اعمال نامہ لیکر عوام کی عدالت میں پیش ہونا ہوتا ہے جبکہ جرنیلوں کا تعلق مقدس ادارے سے ہوتا ہے اور وہ گیارہ گیارہ سال تک حکومت کرنے کے باوجود کسی کو جوابدہ نہیں ہوتے ہیں جرنیل ملک بھی توڑ دیں تو تب بھی کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے ہیں. اگر کوئی جرنیلوں کے گریباں پکڑنے اور انہیں جوابدہ بنانے کی کوشش کرے تو فوج کا مورال گرنے لگتا ہے اور ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے

    باواجی۔ آپ کسی بھلے دن، جنرلوں ، بابا جی اور زرداری صاحب کو بھول کر شریفوں کی ۲۸ سال کی کاکردگی پر بات کیجئے کہ ان ۲۸ سالوں میں انہوں نے کیا کیا ہے۔ کتنے اداروں کو مضبوط کیا ہے، کتنا رول آف لا کو پنپنے دیا، تعلیم کے میدان میں کیا کیا۔ کیوں معاشیات، تعلیم، صحت اور دیگر انڈیکیٹرز نیچے ہی جاتے نظر آتے ہیں۔ آپ کے سارے تجزئے دوسروں پر تنقید سے شریفوں کو جسٹیفائی کرتے نظر آتے ہیں نا کہ ان کی اپنی کارکردگی سے۔رہی بات عوام کو جواب دہی کی تو اس بارے بھی ہم خوب جانتے ہیں کہ یہ عوام کتنی قابل ہے کہ جواب دہی لے سکے۔ بلکل اسی طرح جیسے سندھ کی عوام زرداری حکومت کی جواب دہی لے کر ہر دفعہ انہیں چن لیتی ہے تو کیا اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی لا جواب ہے۔

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    شریف پارلیمنٹ، عدلیہ اور عوام کو جوابدہ ہیں اور انہیں نہ صرف پارلیمنٹ اور عدلیہ کو جواب دینا ہوتا ہے بلکہ پانچ سال بعد (اگر پانچ سال پورے کرنے دیۓ جائیں تو) اپنا اعمال نامہ لیکر عوام کی عدالت میں پیش ہونا ہوتا ہے جبکہ جرنیلوں کا تعلق مقدس ادارے سے ہوتا ہے اور وہ گیارہ گیارہ سال تک حکومت کرنے کے باوجود کسی کو جوابدہ نہیں ہوتے ہیں جرنیل ملک بھی توڑ دیں تو تب بھی کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے ہیں. اگر کوئی جرنیلوں کے گریباں پکڑنے اور انہیں جوابدہ بنانے کی کوشش کرے تو فوج کا مورال گرنے لگتا ہے اور ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے

    کمنٹس کیلئے شکریہ، باواصاحباس فورم پر بہت سارے لوگ بہت سارے موضوعات پر بہت سارے پہلوؤں سے بات کرتے ہیں، آپ ایک شاندار بلاگر ہو، جو جب سنجیدہ ہو تو اپنی معلومات اور تجزیے کے ساتھ ایک بہت اچھا کیس بلٹ کرتا ہے۔ لیکن مجھے حسرت ہے کہ آپ کبھی شریفوں کی کار کردگی پر کسی سنجیدہ مکالمے میں حصہ لیں، آپ کی اس پوسٹ سے مجھے کچھ کچھ لگا کہ شائد اس مرتبہ آپ تھوڑے سے سنجیدہ ہوآپکی پوسٹوں کی ایک بہت بھاری اکثریت دو چیزوں پر فوکس کرتی ہے، لُچ تلنا اور جرنیلوں کو گالیاں دینا (خیر یہ آپ کا پریروگیٹو/پیدائشی حق ہے کہ آپ جس طرح چاہیں اس فورم پر اپنا وقت صرف کریں، کوئی دوسرا آپ کو اپنی پسند کا کام کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، اسی لئے میں نے حسرت کا لفظ استعمال کیا)۔ گو مؤخرالذکر کام یہاں میرے سمیت اور بہت سے دوسرے لوگ بھی کرتے ہیں، لیکن ان کا کیا ہو کام آپ کو شائد اس وجہ سے پسند نہیں آتا کہ ایک تو اس کام پر شائد اپنا اجارہ سمجھتے ہو اور دوسرے کیونکہ وہ شریفوں کی کارکردگی کو بھی ننگا کرتے ہیں اور یہ بات شائد آپ کو لاشعوری طور پر ناپسند ہے اور اس نااپسندیدگی کا اظہار کیلئے آپ اُنہی پر جرنیلوں کی حمائت کا الزام لگا دیتے ہیں، اب مجھے نہیں پتا، آپ کی شرافت اور انٹیلیکچوئل آنیسٹی آپ کو کس طرح اس بات کی اجازت دیتی ہے۔ خیر یہ جملہء معترضہ کچھ زیادہ ہی لمبا ہو گیا جس کیلئے در گذر کی درخواست ہےاب نشانذدہ جملے کی طرف جس میں آپ نے شریفوں کی حمائت میں ایک پوزیشن لی ہے، میں تینوں پہلوؤں سے شریفوں کی کارکردگی کی ایک ایک مثال یہاں پیش کرتا ہوں، اگر آپ کو ناگوار نہ گذرے تو میں چاہوں گا کہ آپ اپنے ہی چنے ہوئے  ان پہلوؤں پر ان مثالوں میں شریفوں کا دفاع کریں اور ہو سکے تو جواباً ان کی کارکردگی کی ایک ایک مثبت مثال پیش کریںیہ وہی نوازشریف نہیں ہے جس نے پارلیمنٹ کو اپنی داشتہ بنانے کیلئے پندرہویں (یا شائد تیریویں) ترمیم کا بل پیش کیا تھا جسمیں اپنے لئے امیرالمومنین کے اختیار مانگے تھے، پارلیمنٹ کو جوابدہی اور جمہوریت سے وابستگی بارے اس گونگلو کی بدنیتی  کی اس سے بہتر مثال کوئی کوئی اور ہو سکتی ہے؟ہمارے ملک میں عدلیہ کی جو کوالٹی ہے اس پر میں آپکے دلائل سے تھوڑا بہت آگاہ ہوں اور ان سے کسی حد تک متفق بھی۔ لیکن حکمران اور رہنما اپنے کردار سے میرے اور آپ کیلئے مثال قائم کرتے ہیں۔ اور آجکل بھی ایک ایسی ہی مثال قائم کرنے کا موقع آیا ہوا ہے میرے خیال میں۔ لیکن اپ دیکھ لیں عدالت کی قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے جانے پر کیسے انکی چیخیں نکل رہی ہیں، پورے خاندان کی چیخوں نے سرکاری میڈیا کے ذریعے اور جنگ گروپ کے منہ میں ہڈی ڈال کر اتنا شور مچایا ہوا ہے کہ عدالت اور جے آئی ٹی نوری نت سے بڑے ولن بن گئے ہیں، اسے آپ شریفوں کی عدالت کو جوابدہی کہتے ہیں؟؟  :lol: :lol: :lol:  عوام؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ان بھیڑ بکریوں کو شریفوں کی جوابدہی کا تصور کرتے ہی انسان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے براہ راست تو کیا، بالواسطہ ان کے چنے ہوئے ایم این اے، ایم پی اے اور بلدیاتی نمائیندوں کو جواب دینا  بھی یہ اکیسویں صدی کا مغلیہ خاندان اپنی توہین سمجھتا ہے، اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ نام نہاد شریف اور کچھ نہیں تو میٹرو، اورنج لائن اور  سڑکوں جیسے پروجیکٹ ہی عوام کی سکروٹنی کیلئے اسمبلیوں میں پیش کرتے

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    کر تو بہت کچھ کر سکتی ہے لیکن ان کا فوکس کنسٹرکشن پر ہے ، اداروں کی مضبوطی ، امپورٹس بڑھانا ، پرا ئیویٹ سیکٹر میں جابز پیدا کرنا Maybe i am wrong but i also share the opinion that economic development is mainly linked with a strong & organized private sector , promoting entrepreneurship . high tech production and manufacturing within Pakistan . It ll result in more job plus high exports.

    No, you are not wrong. On many points you are right. For me strengthening the institutions is the pick of the list and priority, because it will strengthen the democracy and the shareefs themselves as my representatives.You said that the shareefs’ focus is also on strengthening the institutions. What I would like is that you list at least three things that the shreefs have done towards this end. Thanks

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    شیزاز صاحباگر انجائے سے کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہے ۔۔۔۔تو بغیر کسی چوں۔۔چاں  کے معززت کا طلبگار ہوں ۔۔گونگلو میری پسندیدہ سبزی یے ۔۔۔۔اور میں بڑے شوق۔ سے کھاتا۔ ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ عرصے سے آپ احباب کی طرف سے ایک مہم چلائی جارہی ہے  ۔۔۔۔۔بخدا۔ اب تو جب میں گونگلو کو دیکھتا ہوں ۔۔۔تو نواز شریف کی تصویر آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔اور میں یہ۔ سمجھنے میں حق۔ بجانب ہوں آپ بھی میڈیا کا کردار ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔ہمارے لیڈر سے ۔۔۔دل کھٹا کروا  رہے ہیں ۔۔۔۔اور  گونگلو سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thinking:نہ فنامیری نہ بقامیری مھجے اے شکیل نہ ڈھونڈے اے۔میں کسی کا حسن خیال ہوں میرا کوئی وجود عدم نہیں۔ 
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    شیزاز صاحب اگر انجائے سے کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہے ۔۔۔۔تو بغیر کسی چوں۔۔چاں کے معززت کا طلبگار ہوں ۔۔گونگلو میری پسندیدہ سبزی یے ۔۔۔۔اور میں بڑے شوق۔ سے کھاتا۔ ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن کچھ عرصے سے آپ احباب کی طرف سے ایک مہم چلائی جارہی ہے ۔۔۔۔۔بخدا۔ اب تو جب میں گونگلو کو دیکھتا ہوں ۔۔۔تو نواز شریف کی تصویر آنکھوں کے سامنے آجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔اور میں یہ۔ سمجھنے میں حق۔ بجانب ہوں آپ بھی میڈیا کا کردار ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔ہمارے لیڈر سے ۔۔۔دل کھٹا کروا رہے ہیں ۔۔۔۔اور گونگلو سے بھی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ :thinking:

    :lol: :lol:   :lol: رضا ۔ ۔ ۔۔  لگتا ہے غلطی تو مجھ سے ہو گئی ہے اور معذرت بھی مجھے ہی کرنی چاہیے :bigsmile: گونگلو اتفاق (فاؤنڈری والا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لول) سے مجھے بھی بہت پسند ہیں خاص طور پر پرانے دیسی اور پیلے پیلے چھلکے والے بھی . . . . شائد اسی لئے مجھے اس گونگلو کے چھلکے اتارنا پسند ہےآپ یہ سوچیں کہ اگر کہیں ہم لوگ آدم خور ہو تے تو اس میسنے کشمیری گونگلو کے قتلمّوں پر کیسی کیسی ڈشز وجود میں آتیں اور بجائے دل کھٹا ہونے کا شکوہ کرنے کے آپ اور عوام موقع ملنے پر اس کے قتلمےکیسے مزے لے لے کر کھا رہے ہوتے :cwl: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    باواجی۔ آپ کسی بھلے دن، جنرلوں ، بابا جی اور زرداری صاحب کو بھول کر شریفوں کی ۲۸ سال کی کاکردگی پر بات کیجئے کہ ان ۲۸ سالوں میں انہوں نے کیا کیا ہے۔ کتنے اداروں کو مضبوط کیا ہے، کتنا رول آف لا کو پنپنے دیا، تعلیم کے میدان میں کیا کیا۔ کیوں معاشیات، تعلیم، صحت اور دیگر انڈیکیٹرز نیچے ہی جاتے نظر آتے ہیں۔ آپ کے سارے تجزئے دوسروں پر تنقید سے شریفوں کو جسٹیفائی کرتے نظر آتے ہیں نا کہ ان کی اپنی کارکردگی سے۔ رہی بات عوام کو جواب دہی کی تو اس بارے بھی ہم خوب جانتے ہیں کہ یہ عوام کتنی قابل ہے کہ جواب دہی لے سکے۔ بلکل اسی طرح جیسے سندھ کی عوام زرداری حکومت کی جواب دہی لے کر ہر دفعہ انہیں چن لیتی ہے تو کیا اس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی لا جواب ہے۔

    شاہد عباسی بھائیآپ ہیں ناں شریفوں کی ۲۸ سال کی کاکردگی پر بات کرنے والے، کون منع کر رہا ہے آپکو شریفوں کی ۲۸ سال کی کاکردگی پر بات کرنے سے؟ آپکو شریفوں کی کاردگی پر بات کرنے کی پوری آزادی ہے، مجھے بھی اپنی بات آزادی سے کہنے کا حق دیجیے. میں کیوں جنرلوں ، بابا جی اور زرداری صاحب کو بھول جاؤں؟:bigsmile:میں آپکی راہ میں رکاوٹ نہیں رکاوٹ نہیں بن رہا ہوں، آپ مجھے ڈکٹیشن دے کر میری راہ میں رکاوٹ نہ بنیں. میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے آپکے اظہار رائے کا احترام کرتا ہوں، آپ بھی سپورٹس میں سپرٹ کا مظاہرہ کریں:lol: :hilar:میں آپکی بات سے اختلاف کر سکتا ہوں اور آپ کھل کھلا کر مجھ سے اختلاف کریں. بیشک نواز شریف کی حمایت نہ کرنے کے باوجود مجھ پر نونی ہونے کا لیبل لگائیں، یہ آپکا حق ہے. ڈسکشن اختلاف کرنے سے ہی آگے بڑھتی ہے نہ کہ ڈکٹیٹ کرنے سےڈکٹیشن تو میں خود اپنی بھی نہیں مانتا ہوں:bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    کمنٹس کیلئے شکریہ، باواصاحب اس فورم پر بہت سارے لوگ بہت سارے موضوعات پر بہت سارے پہلوؤں سے بات کرتے ہیں، آپ ایک شاندار بلاگر ہو، جو جب سنجیدہ ہو تو اپنی معلومات اور تجزیے کے ساتھ ایک بہت اچھا کیس بلٹ کرتا ہے۔ لیکن مجھے حسرت ہے کہ آپ کبھی شریفوں کی کار کردگی پر کسی سنجیدہ مکالمے میں حصہ لیں، آپ کی اس پوسٹ سے مجھے کچھ کچھ لگا کہ شائد اس مرتبہ آپ تھوڑے سے سنجیدہ ہو آپکی پوسٹوں کی ایک بہت بھاری اکثریت دو چیزوں پر فوکس کرتی ہے، لُچ تلنا اور جرنیلوں کو گالیاں دینا (خیر یہ آپ کا پریروگیٹو/پیدائشی حق ہے کہ آپ جس طرح چاہیں اس فورم پر اپنا وقت صرف کریں، کوئی دوسرا آپ کو اپنی پسند کا کام کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، اسی لئے میں نے حسرت کا لفظ استعمال کیا)۔ گو مؤخرالذکر کام یہاں میرے سمیت اور بہت سے دوسرے لوگ بھی کرتے ہیں، لیکن ان کا کیا ہو کام آپ کو شائد اس وجہ سے پسند نہیں آتا کہ ایک تو اس کام پر شائد اپنا اجارہ سمجھتے ہو اور دوسرے کیونکہ وہ شریفوں کی کارکردگی کو بھی ننگا کرتے ہیں اور یہ بات شائد آپ کو لاشعوری طور پر ناپسند ہے اور اس نااپسندیدگی کا اظہار کیلئے آپ اُنہی پر جرنیلوں کی حمائت کا الزام لگا دیتے ہیں، اب مجھے نہیں پتا، آپ کی شرافت اور انٹیلیکچوئل آنیسٹی آپ کو کس طرح اس بات کی اجازت دیتی ہے۔ خیر یہ جملہء معترضہ کچھ زیادہ ہی لمبا ہو گیا جس کیلئے در گذر کی درخواست ہے اب نشانذدہ جملے کی طرف جس میں آپ نے شریفوں کی حمائت میں ایک پوزیشن لی ہے، میں تینوں پہلوؤں سے شریفوں کی کارکردگی کی ایک ایک مثال یہاں پیش کرتا ہوں، اگر آپ کو ناگوار نہ گذرے تو میں چاہوں گا کہ آپ اپنے ہی چنے ہوئے ان پہلوؤں پر ان مثالوں میں شریفوں کا دفاع کریں اور ہو سکے تو جواباً ان کی کارکردگی کی ایک ایک مثبت مثال پیش کریں یہ وہی نوازشریف نہیں ہے جس نے پارلیمنٹ کو اپنی داشتہ بنانے کیلئے پندرہویں (یا شائد تیریویں) ترمیم کا بل پیش کیا تھا جسمیں اپنے لئے امیرالمومنین کے اختیار مانگے تھے، پارلیمنٹ کو جوابدہی اور جمہوریت سے وابستگی بارے اس گونگلو کی بدنیتی کی اس سے بہتر مثال کوئی کوئی اور ہو سکتی ہے؟ ہمارے ملک میں عدلیہ کی جو کوالٹی ہے اس پر میں آپکے دلائل سے تھوڑا بہت آگاہ ہوں اور ان سے کسی حد تک متفق بھی۔ لیکن حکمران اور رہنما اپنے کردار سے میرے اور آپ کیلئے مثال قائم کرتے ہیں۔ اور آجکل بھی ایک ایسی ہی مثال قائم کرنے کا موقع آیا ہوا ہے میرے خیال میں۔ لیکن اپ دیکھ لیں عدالت کی قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے جانے پر کیسے انکی چیخیں نکل رہی ہیں، پورے خاندان کی چیخوں نے سرکاری میڈیا کے ذریعے اور جنگ گروپ کے منہ میں ہڈی ڈال کر اتنا شور مچایا ہوا ہے کہ عدالت اور جے آئی ٹی نوری نت سے بڑے ولن بن گئے ہیں، اسے آپ شریفوں کی عدالت کو جوابدہی کہتے ہیں؟؟ :lol: :lol: :lol: عوام؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ان بھیڑ بکریوں کو شریفوں کی جوابدہی کا تصور کرتے ہی انسان کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے براہ راست تو کیا، بالواسطہ ان کے چنے ہوئے ایم این اے، ایم پی اے اور بلدیاتی نمائیندوں کو جواب دینا بھی یہ اکیسویں صدی کا مغلیہ خاندان اپنی توہین سمجھتا ہے، اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ نام نہاد شریف اور کچھ نہیں تو میٹرو، اورنج لائن اور سڑکوں جیسے پروجیکٹ ہی عوام کی سکروٹنی کیلئے اسمبلیوں میں پیش کرتے

    محترم شیراز صاحب، آپکے کومنٹس کا بہت شکریہبہتر ہوتا کہ آپ مجھے ڈسکس کرنے کی بجائے میرے کومنٹس کو ڈسکس کرتے. آپ نے اپنے کومنٹس کا آدھا وقت مجھے ڈسکس کرنے پر ضائع کر دیا ہے. ہم یہاں ایک دوسرے کو ڈسکس کرنے کیلیے نہیں بلکہ تھریڈز کے ٹاپک کو ڈسکس کرنے آتے ہیں. مجھے معلوم ہے کہ مجھے کس کے کاموں پر اسکی تعریف کرنی ہے اور کس کے کالے کرتوتوں پر اسے “گالی” دینی ہے. میں نے کیا کرنا ہے یا مجھے کیا کرنا چاہیے اس سلسلے میں مجھے کسی کی ڈکٹیشن کی چنداں ضرورت نہیں ہے:lol: :hilar:میری شریفوں کی “حمایت” اس وجہ سے ہے کہ وہ فوجیوں کی طرح رات کے اندھیرے میں حکومتوں پر قبضے نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی بے شرم فوجیوں کی طرح ملک توڑنے کے مرتکب ہوتے ہیں. وہ عوام کے منتخب نمائندے ہیں اور جنہیں عوام اپنے ووٹ سے منتخب کرتی ہے، میں ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے انکا احترام کرتا ہوں. اگر وہ کوئی غیر آئینی اور غیر قانون کام کرتے ہیں تو وہ نہ صرف قابل مذمت ہیں بلکہ قابل سزا بھی ہیںفوجیوں نے اقتدار کی ہوس میں میرا ملک دو لخت کیا ہے، اس لیے مجھے ان سے سخت نفرت ہے جس کا میں وقتا فوقتا اظہار کرتا رہتا ہوں اور فوجیوں کے گماشتے میری فوج پر اس لعن تان کو گالیوں کا نام دیتے ہیں جس کی میں نے کبھی پرواہ نہیں کی ہے. ان فوجیوں نے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر نہ صرف اپنا منہ کالا کروایا ہے بلکہ میری قوم کا سر بھی جھکایا ہے. کاش ان بے غیرتوں نے ملک گنوا کر اور ہتھیار ڈالنے والی کالک منہ پر لگوا کر کوئی سبق حاصل کر لیا ہوتا لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ دو بار مارشل لاء لگا کر، ملک توڑ کر اور ہتھیار ڈال کر بھی کتے کی دم کی طرح ٹیڑھے ہی رہے اور آئین توڑ کر ملک میں مارشل لاء لگانے اور جمہوری حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کرنے سے باز نہیں آئے. جب تک یہ فوجی اپنے کرتوتوں سے باز نہیں آئیں گے اور اپنے آپ کو سول حکومت کے طابع نہیں کریں گے تب تک یہ “بلڈی سویلینز” ان فوجیوں سے نفرت کرتے رہیں گے:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    Never mentioned that Sharif focus is on strengthening institutions rather i stated the focus should be.Sharif ultimate focus is on large scale infrastructure projects..Things are better on some fronts compare to last govt like Economy , power , law and order  plus Karachi.  He has a story to tell  while zardari had none

    No, you are not wrong. On many points you are right. For me strengthening the institutions is the pick of the list and priority, because it will strengthen the democracy and the shareefs themselves as my representatives. You said that the shareefs’ focus is also on strengthening the institutions. What I would like is that you list at least three things that the shreefs have done towards this end. Thanks
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    :lol: :lol: :lol: رضا ۔ ۔ ۔۔ لگتا ہے غلطی تو مجھ سے ہو گئی ہے اور معذرت بھی مجھے ہی کرنی چاہیے :bigsmile: گونگلو اتفاق (فاؤنڈری والا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لول) سے مجھے بھی بہت پسند ہیں خاص طور پر پرانے دیسی اور پیلے پیلے چھلکے والے بھی . . . . شائد اسی لئے مجھے اس گونگلو کے چھلکے اتارنا پسند ہے آپ یہ سوچیں کہ اگر کہیں ہم لوگ آدم خور ہو تے تو اس میسنے کشمیری گونگلو کے قتلمّوں پر کیسی کیسی ڈشز وجود میں آتیں اور بجائے دل کھٹا ہونے کا شکوہ کرنے کے آپ اور عوام موقع ملنے پر اس کے قتلمےکیسے مزے لے لے کر کھا رہے ہوتے :cwl: :cwl:

    انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے دنوں میں ریڈیو ہی تازہ ترین خبروں کا ذریعہ تھا ۔انڈیں آکاش وانی اور ریڈیو پاکستان بھی ایک دوسرے کے خلاف میدان جنگ میں تھے۔ پاکستان کے نیوز کاسٹر خبریں بھی اس جوش اور ولولے سے پڑھتے کہ خون کی روانی تیز ہو جاتی، جذبہ جہاد مزید تیز اور حوصلے جوان ہوتے رہتے۔ شکیل احمد کے خبر پڑھنے کا انداز بہت نمایاں اور پر جوش ہوتا تھا۔  ان ہی دنوں ” اردو ڈائجسٹ ” میں ایک مضمون شائع ہوا تھا جس میں ہندوستانی جنتا کی جنگ کے دوران سائیکی بارے واقعات درج تھے۔ صاحب مضمون نے ایک چشم دید واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھا کہ، سڑک کی ایک نکر پر بہت سے لوگ مجمع لگائے کھڑے تھے، میں قریب گیا ،دیکھا کہ ان کے ہاتھوں میں جوتے ہیں اورزمین پر کاغذ کے ٹکرے پڑے ہیں ، ہر بندہ جوتے ان کاغذ کے ٹکروں پر مار رہا تھا۔میں حیرانی سے دیکھتا رہا۔ کافی دیر بعد جب یہ شو ختم ہوا تو میں نے ایک ٹکرا اٹھا کر دیکھا۔ اس پر اوپر تلے،” ایوب خان”  زولفقار علی بھٹو” اور شکیل احمد لکھا ہوا تھا۔یہ بے چارے اس طرح اپنی جان کی جلن دور کر رہے تھےہر معذور جو مخالف سے نمٹ نہیں سکتا،،دل میں گالی دیتا تھا، پبلک لیٹرین میں چھپ کر کمنٹ لکھتاتھا اور آج �