Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 33 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    آج ایک دوست عرض کر رہا تھا ، حکومت لوڈ شیڈنگ کا مسلہ تقریبا حل کرنے جا رہی ہے … اس کی ایک دلیل یہ بھی تھی کہ چار سال پہلے جون ، جولائی کے اخبارات اٹھا لیں ، لوڈ شیڈنگ سے اموات ، احتجاج اور اور مظاہرے … آج ایسی کوئی خبر اخبارات کی زینت نہیں بن رہیمیں نے ایکپریس کے آرکائیو میں جا کر چیک کیا اور واقعی صورت حل کچھ ایسی ہی تھیکیا پاکستان میں رہنے والوں دوستوں نے کوئی خاص بہتری محسوس کی ہے یا میڈیا منیجمنٹ کا نتیجہ ہے ؟
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بجلی کا بحران تو کافی حد تک حل ہو ہی جانا ہے۔ جب چائینا ۳۹ بلین بجلی پیدا کرنے پر انویسٹ کر رہا ہے تو لازما اس کا کچھ نہ کچھ حاصل تو ہو گا۔ لیکن لوگوں کو فرق ۲۰۱۸ اور ۲۰۱۹ سے ہی محسوس ہونا شروع ہوگا کہ زیادہ تر پراجیکٹ ۲۰۱۸ اور ۲۰۱۹ ہی میں مکمل ہوں گے۔اب دیکھیں سال کے آخر میں ۳۵۶ میگا واٹ کا چشمہ نیوکلئر اور ۹۰۰ میگا واٹ کا نیلم جہلم اگر مکمل ہوتے ہیں تو ۱۲۵۰ واٹ سسٹم میں آئیں گے۔
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    آج کل لوڈ شیڈنگ کم ہے لیکن یہ کمی بجلی کی پیداوار کی وجہ سے نہیں ، آئی پی پیز سے مہنگی بجلی بنائی جا رہی ہے جو کسی نا کسی طرح عوام کی جیب سے پوری کی جائے گی ، حکومت کو اچھی طرح اندازہ ہے پانامہ عوام کو جگا رہا ہے کہیں لوڈ شیڈنگ مزید نا جگا دے اس لئے جیسے تیسے بجلی پوری کی جا رہی ہے
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    مطلب کافی منصوبے لگ رہے ہے ، لیکن اس کا کریڈٹ چین کو دیں ، حکومت کو یا کسی اور کو

    بجلی کا بحران تو کافی حد تک حل ہو ہی جانا ہے۔ جب چائینا ۳۹ بلین بجلی پیدا کرنے پر انویسٹ کر رہا ہے تو لازما اس کا کچھ نہ کچھ حاصل تو ہو گا۔ لیکن لوگوں کو فرق ۲۰۱۸ اور ۲۰۱۹ سے ہی محسوس ہونا شروع ہوگا کہ زیادہ تر پراجیکٹ ۲۰۱۸ اور ۲۰۱۹ ہی میں مکمل ہوں گے۔ اب دیکھیں سال کے آخر میں ۳۵۶ میگا واٹ کا چشمہ نیوکلئر اور ۹۰۰ میگا واٹ کا نیلم جہلم اگر مکمل ہوتے ہیں تو ۱۲۵۰ واٹ سسٹم میں آئیں گے۔
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    بجلی کی فی یونٹ قیمت چار سال پہلے سے مہنگی ہے ؟

    آج کل لوڈ شیڈنگ کم ہے لیکن یہ کمی بجلی کی پیداوار کی وجہ سے نہیں ، آئی پی پیز سے مہنگی بجلی بنائی جا رہی ہے جو کسی نا کسی طرح عوام کی جیب سے پوری کی جائے گی ، حکومت کو اچھی طرح اندازہ ہے پانامہ عوام کو جگا رہا ہے کہیں لوڈ شیڈنگ مزید نا جگا دے اس لئے جیسے تیسے بجلی پوری کی جا رہی ہے
    Sajjad
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    مطلب کافی منصوبے لگ رہے ہے ، لیکن اس کا کریڈٹ چین کو دیں ، حکومت کو یا کسی اور کو

    Have a horrible feeling that one day Pakistan will be colonised by China.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    مطلب کافی منصوبے لگ رہے ہے ، لیکن اس کا کریڈٹ چین کو دیں ، حکومت کو یا کسی اور کو

    میری طرف سے چاہے کوئی سی پیک، انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، اس سال اچھی فصل اور ضربِ عضب کا کرڈیٹ بھی حکومت کو دینا چاہے تو مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں ۔مجھے اعتراض ہے تو صرف ایک بات پر کہ چین، ترکی اور قطر سے کیئے گئے معائدے خفیہ نہیں رکھے جانے چاہییں۔ کم از کم پارلیمنٹ میں انہیں ضرور پیش کیا جانا چاہیے۔ کہ ہمارے بجلی کے کارخانے بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت دگنی قیمت پر بجلی کیوں پیدا کر رہے ہیں اور یہ کہ نیلم جہلم جو جب میاں صاحب حکومت میں آئے تو ری اپریز ہو کر ۲۷۵ ارب تک پہنچ گیا تھا اور اب کہا جا رہا ہے کہ یہ ۵۰۰ ارب میں مکمل ہوگا۔وغیرہ وغیرہ

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Have a horrible feeling that one day Pakistan will be colonised by China.

    If we go on to vote for thieves then it is very much possible  :bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    بجلی کی فی یونٹ قیمت چار سال پہلے سے مہنگی ہے ؟

    حکومت نے ۳۴ فیصد تک منافع گارنٹی کیا ہے ان پراجیکٹس کے لیے۔حمد بن جاسم عرف قطری شہزادہ کو کا پراجیکٹ ان میں سے ایک ہے۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    ہو سکتا ہے حکومت کی بھی بد نیتی ہو لیکنادھر انویسٹمنٹ کے لیے حالات ساز گار نہیں ، کمزور حکومت ، دہشت گردی ، سیاسی بے یقینی چند اہم فیکٹرز ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز ادھر کا رخ نہیں کرتے

    حکومت نے ۳۴ فیصد تک منافع گارنٹی کیا ہے ان پراجیکٹس کے لیے۔ حمد بن جاسم عرف قطری شہزادہ کو کا پراجیکٹ ان میں سے ایک ہے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    ہو سکتا ہے حکومت کی بھی بد نیتی ہو لیکن ادھر انویسٹمنٹ کے لیے حالات ساز گار نہیں ، کمزور حکومت ، دہشت گردی ، سیاسی بے یقینی چند اہم فیکٹرز ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز ادھر کا رخ نہیں کرتے

    ان دونوں میں کونسا بہتر چایس ہےآپ ایک کمپنی کو ۲۵ سال کے لئے ۳۴ فیصد منافع گارنٹی کرتے ہیں ، چاہے آپ کو ضرورت نہ بھی ہو تو آپ پوری پراڈکشن کی قیمت ادا کرنی ہو گی منافع کے ساتھ۔یاآپ چائینا سے خود ۵ فیصد پر لون لے کر ایسا ہی ایک پلانٹ لگا لیں جو کہ اوپر بیان کی گئی کمپنی لگا رہی ہے۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    آپ کا سورس کیا ہے ؟ جدھر سے آپ اتنے کنفرم فگرز شئر کر رہے ہے

    ان دونوں میں کونسا بہتر چایس ہے آپ ایک کمپنی کو ۲۵ سال کے لئے ۳۴ فیصد منافع گارنٹی کرتے ہیں ، چاہے آپ کو ضرورت نہ بھی ہو تو آپ پوری پراڈکشن کی قیمت ادا کرنی ہو گی منافع کے ساتھ۔ یا آپ چائینا سے خود ۵ فیصد پر لون لے کر ایسا ہی ایک پلانٹ لگا لیں جو کہ اوپر بیان کی گئی کمپنی لگا رہی ہے۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    آپ کا سورس کیا ہے ؟ جدھر سے آپ اتنے کنفرم فگرز شئر کر رہے ہے

    جو بات میڈیا، خبروں اور آرٹیکلز میں ڈیڑھ سال سے سینکڑوں دفعہ ڈسکس کی جا چکی ہوں کیا اس کے لئے بھی سورس ضروری ہے۔ یہ تو خواجہ آصف ( وزیر بجلی) بھی ٹی وی پروگرام میں مان چکا ہے کہ ۳۴ فیصد تک منافع گارنٹی کیا گیا ہے۔آپ گوگل کریں تو بھی آپ کو یہ فیگرز مل جائیں گے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    بھائی میڈیا تو بہت کچھ آتا رہتا ہے ، ایک خبر یہ والی بھی آئی تھی … اب اس کو بھی مان لے ؟

    جو بات میڈیا، خبروں اور آرٹیکلز میں ڈیڑھ سال سے سینکڑوں دفعہ ڈسکس کی جا چکی ہوں کیا اس کے لئے بھی سورس ضروری ہے۔ یہ تو خواجہ آصف ( وزیر بجلی) بھی ٹی وی پروگرام میں مان چکا ہے کہ ۳۴ فیصد تک منافع گارنٹی کیا گیا ہے۔ آپ گوگل کریں تو بھی آپ کو یہ فیگرز مل جائیں گے
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بجلی کی فی یونٹ قیمت چار سال پہلے سے مہنگی ہے ؟

    یہ کام میاں صاحب پہلے سال ہی کر چکے ہیں لیکن یہاں میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ بجلی مہنگی کر گی گئی ہے ، میرا مطلب تھا بجلی مہنگے طریقوں سے بنائی جا رہی ہے اور ظاہر یہ میاں صاحب جیب سے تو بھریں گے نہیں ، کسی نہ کسی صورت عوام سے ہی وصول کیا جائے گا

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    میری طرف سے چاہے کوئی سی پیک، انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، اس سال اچھی فصل اور ضربِ عضب کا کرڈیٹ بھی حکومت کو دینا چاہے تو مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں ۔ مجھے اعتراض ہے تو صرف ایک بات پر کہ چین، ترکی اور قطر سے کیئے گئے معائدے خفیہ نہیں رکھے جانے چاہییں۔ کم از کم پارلیمنٹ میں انہیں ضرور پیش کیا جانا چاہیے۔ کہ ہمارے بجلی کے کارخانے بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت دگنی قیمت پر بجلی کیوں پیدا کر رہے ہیں اور یہ کہ نیلم جہلم جو جب میاں صاحب حکومت میں آئے تو ری اپریز ہو کر ۲۷۵ ارب تک پہنچ گیا تھا اور اب کہا جا رہا ہے کہ یہ ۵۰۰ ارب میں مکمل ہوگا۔وغیرہ وغیرہ

    جو لوگ شریفوں کو جمہوریت کا بہت بڑا علمبردار سمجھتے ہیں، شریفوں کی اس طرح کی حرکتیں شریفوں کی جمہوریت کے ساتھ وابستگی اور نیت بارے بڑے بڑے سوال کھڑے کر دیتی ہیں، فوجی جرنیل بھی اپنے ادوار میں یہی کچھ کرتے ہین، پھر اس فورم پر جمہوریت اور بھی شریف خاندان مارکہ جمہوریت کے مداح شریفوں کو جرنیلوں سے کس طرح بہتر سمجھتے ہیں؟؟

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    مطلب کافی منصوبے لگ رہے ہے ، لیکن اس کا کریڈٹ چین کو دیں ، حکومت کو یا کسی اور کو

    I have said before that the Shareefs are better managers of the affairs of their interest. Better energy distribution is the demand of and suits to their main constituency, i.e. the business community and also earns goodwill among the voters.They have definitely made it their priority to improve thing in this regard and the result is better load management of available energy resource, especially in those areas where industry is concentrated and energy bill collection is very high.However, the  problem of load-shedding is very complex, it can only be managed to some/significant (depending upon the interest and seriousness of the govt of the day) extent in the short and medium term (4-6 years) but not solved. To solve it at its root, an integrated long term strategy with significant investment in generation and distribution is required that could out-pace your population and economic growth.our population and economic growth rate is still greater than the rate of our current generation and distribution and would remain likely so in next 4-6 years. So, no permanent solution yet. But yes, overall situation is far better than what it was during the previous PPP regime.

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    ہو سکتا ہے حکومت کی بھی بد نیتی ہو لیکن ادھر انویسٹمنٹ کے لیے حالات ساز گار نہیں ، کمزور حکومت ، دہشت گردی ، سیاسی بے یقینی چند اہم فیکٹرز ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز ادھر کا رخ نہیں کرتے

    کچھ آئیڈیا ہے کہ موجودہ حالات میں (مائنس جے ٹی آئی شوشہ) حکومت اپنی اس کمزوری کو کس طرح دور کر سکتی ہے؟؟

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    کر تو بہت کچھ کر سکتی ہے لیکن ان کا فوکس کنسٹرکشن پر ہے ، اداروں کی مضبوطی ، امپورٹس بڑھانا ، پرا ئیویٹ سیکٹر میں جابز پیدا کرناMaybe i am wrong but i also share the opinion that economic development is mainly linked with a  strong  & organized private sector ,  promoting entrepreneurship . high tech production and manufacturing within Pakistan . It ll result in more job plus high exports.

    کچھ آئیڈیا ہے کہ موجودہ حالات میں (مائنس جے ٹی آئی شوشہ) حکومت اپنی اس کمزوری کو کس طرح دور کر سکتی ہے؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    جو لوگ شریفوں کو جمہوریت کا بہت بڑا علمبردار سمجھتے ہیں، شریفوں کی اس طرح کی حرکتیں شریفوں کی جمہوریت کے ساتھ وابستگی اور نیت بارے بڑے بڑے سوال کھڑے کر دیتی ہیں، فوجی جرنیل بھی اپنے ادوار میں یہی کچھ کرتے ہین، پھر اس فورم پر جمہوریت اور بھی شریف خاندان مارکہ جمہوریت کے مداح شریفوں کو جرنیلوں سے کس طرح بہتر سمجھتے ہیں؟؟

    شریف پارلیمنٹ، عدلیہ اور عوام کو جوابدہ ہیں اور انہیں نہ صرف پارلیمنٹ اور عدلیہ کو جواب دینا ہوتا ہے بلکہ پانچ سال بعد (اگر پانچ سال پورے کرنے دیۓ جائیں تو) اپنا اعمال نامہ لیکر عوام کی عدالت میں پیش ہونا ہوتا ہے جبکہ جرنیلوں کا تعلق مقدس ادارے سے ہوتا ہے اور وہ گیارہ گیارہ سال تک حکومت کرنے کے باوجود کسی کو جوابدہ نہیں ہوتے ہیںجرنیل ملک بھی توڑ دیں تو تب بھی کسی کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے ہیں. اگر کوئی جرنیلوں کے گریباں پکڑنے اور انہیں جوابدہ بنانے کی کوشش کرے تو فوج کا مورال گرنے لگتا ہے اور ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 33 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward