Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    Aziz e mohtram 2 weeks ka Ban hai Nice Person Meri request hai Ban 2 weeks se kam kar 1 week ka kar diya jai

    عزیز من لذیذ من جو سیاست پی کے پر آپ کے ساتھ ہوتا تھا وہی کام بھائی باکسر کے ساتھ یہاں ہو گیا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    عزیز من لذیذ من جو سیاست پی کے پر آپ کے ساتھ ہوتا تھا وہی کام بھائی باکسر کے ساتھ یہاں ہو گیا ہے

    mujhe to 3 baar permanent ban kia tha , permanent ban k ilawa bhi mujhe ban karte the ., boxer 2 weeks k baad unblock ho jai ga

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    ایک لفظ کافی ہوتا ہے کسی کو غصہ دلانے کے لئے ، جان بخشی ہو نا ہو انصاف ضرور ہونا چاہیے جو کہ مجھے لگتا ہے نہیں ہوا

    انصاف ہونے پر ایک فریق دکھی اور دوسرا خوش ہوا ہے۔ اسلئے جو مناسب لگا وہ فیصلہ کردیا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    آپ کی سوچ قابل ستائش ہے۔۔ لیکن گلٹی صاحب اکثر اپنی پوسٹ پر اشتہاانگیز سرخی پوڈر لگا کر آئٹم سانگ پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں اگر اسے نشر ہونے سے پہلی ہی سنسر کر لیا جائے تو کئی نوجوان چھیڑخانی کے جرم میں جیل جانے سے بچ جائیں گے۔۔۔

    یار جس نوجوان کے جذبات گلٹی کے آئیٹم سانگ پر مشتعل ہونا شروع ہوجائیں اسے پھر زیرِ(کڑی) نگرانی رکھا جاتا ہے۔ ہمیں کک باکسر کو جذبات کنٹرول کرنے کے طریقے سکھانے پڑیں گے تاکہ آئیندہ مصنوعی غازے، سرخی پوڈر کی وجہ سے چھیڑ چھاڑ کی نوبت نہ آنے پائے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    دو ہفتے کا بین ہے اور اگر گلٹی نے کچھ نہیں کہا تو اس کی پوسٹ کیوں ایڈٹ کی گئی ؟؟ جو کہ باکسر کی پوسٹ سے پہلے ہے ، میں نے وہ پوسٹ پڑھی تھی اور اشتعال انگیز تھی وہ

    امر بابو! یقین کریں آپ نے جو تصویر اپنے اوتار میں لگائی ہوئی ہے یہ بہت زیادہ اشتعال انگیز ہے لیکن محض اشتعال انگیز ہونے پر کسی کو بین نہیں کیا جاسکتا۔ البتہ ماں بہن تک پہنچنے پر کسی مشورے کا انتظار نہیں کیا جاتا۔

    آپ نے خود ہی دیکھ لیا کہ پچھلے کئی دن سے ایک ممبر پر ذاتی اٹیک ہورہے ہیں لیکن کسی کو بین نہیں کیا گیا حالانکہ اٹیک کرنے والے تمام زیادہ تر اینٹی ن لیگی ہیں، حتیٰ کہ اپنا نِکا بھی اس بار حساب “بےباک” کرنے پر تُلا ہوا ہے۔۔

    پس ثابت ہوا کہ یہاں ذاتی حملہ تو کسی طور برداشت کرلیا جاتا ہے لیکن فیملی تک پہنچنا گوارا نہیں کیا جاتا۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    امر بابو! یقین کریں آپ نے جو تصویر اپنے اوتار میں لگائی ہوئی ہے یہ بہت زیادہ اشتعال انگیز ہے لیکن محض اشتعال انگیز ہونے پر کسی کو بین نہیں کیا جاسکتا۔ البتہ ماں بہن تک پہنچنے پر کسی مشورے کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ آپ نے خود ہی دیکھ لیا کہ پچھلے کئی دن سے ایک ممبر پر ذاتی اٹیک ہورہے ہیں لیکن کسی کو بین نہیں کیا گیا حالانکہ اٹیک کرنے والے تمام زیادہ تر اینٹی ن لیگی ہیں، حتیٰ کہ اپنا نِکا بھی اس بار حساب “بےباک” کرنے پر تُلا ہوا ہے۔۔ پس ثابت ہوا کہ یہاں ذاتی حملہ تو کسی طور برداشت کرلیا جاتا ہے لیکن فیملی تک پہنچنا گوارا نہیں کیا جاتا۔

    ہاہاہاہاہاہا آپ اتنے مشتعل رہے اور بتایا بھی نہیں ہاہاہا ، ایک بار کہتے تو سہی میں ہٹا دیتا لیکن آپ کو یہ بھی ماننا ہو گا کہ گلٹی کا اشتعال تصویر سے کافی زیادہ تھا ، جہاں تک بات ہے کسی کی ماں بہن تک پہنچنے کی تو میں آپ کی سوچ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    امر بابو! یقین کریں آپ نے جو تصویر اپنے اوتار میں لگائی ہوئی ہے یہ بہت زیادہ اشتعال انگیز ہے لیکن محض اشتعال انگیز ہونے پر کسی کو بین نہیں کیا جاسکتا۔ البتہ ماں بہن تک پہنچنے پر کسی مشورے کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ آپ نے خود ہی دیکھ لیا کہ پچھلے کئی دن سے ایک ممبر پر ذاتی اٹیک ہورہے ہیں لیکن کسی کو بین نہیں کیا گیا حالانکہ اٹیک کرنے والے تمام زیادہ تر اینٹی ن لیگی ہیں، حتیٰ کہ اپنا نِکا بھی اس بار حساب “بےباک” کرنے پر تُلا ہوا ہے۔۔ پس ثابت ہوا کہ یہاں ذاتی حملہ تو کسی طور برداشت کرلیا جاتا ہے لیکن فیملی تک پہنچنا گوارا نہیں کیا جاتا۔

    عاطف بھائی
    مسئلہ اصول طے کرنے کا نہی بلکہ اصولوں کو بدلتے رہنے اور کسی پر اپلائی کرنے اور کسی کو ہنس کر جانے دینے سے ہے۔
    اب اگر اصول یہ طے ہے کہ ماں بہن تک پہنچنے پر بین ہوگا تو اس کو بھی آپ ایک پر اپلائی کرتے ہو لیکن کسی اور پر نہی۔

    مثال دینا نہی چاہتا ۔ اصرار کرو گے تو دے دونگا۔

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    انصاف ہونے پر ایک فریق دکھی اور دوسرا خوش ہوا ہے۔ اسلئے جو مناسب لگا وہ فیصلہ کردیا۔

    یہ نیائے نہیں انیائے ہے مہاراج

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    عاطف بھائی مسئلہ اصول طے کرنے کا نہی بلکہ اصولوں کو بدلتے رہنے اور کسی پر اپلائی کرنے اور کسی کو ہنس کر جانے دینے سے ہے۔ اب اگر اصول یہ طے ہے کہ ماں بہن تک پہنچنے پر بین ہوگا تو اس کو بھی آپ ایک پر اپلائی کرتے ہو لیکن کسی اور پر نہی۔ مثال دینا نہی چاہتا ۔ اصرار کرو گے تو دے دونگا۔ :bigsmile:

    ہمارا پرزور اصرار ہے ، مثال عنایت کی جائے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    عاطف بھائی مسئلہ اصول طے کرنے کا نہی بلکہ اصولوں کو بدلتے رہنے اور کسی پر اپلائی کرنے اور کسی کو ہنس کر جانے دینے سے ہے۔ اب اگر اصول یہ طے ہے کہ ماں بہن تک پہنچنے پر بین ہوگا تو اس کو بھی آپ ایک پر اپلائی کرتے ہو لیکن کسی اور پر نہی۔ مثال دینا نہی چاہتا ۔ اصرار کرو گے تو دے دونگا۔ :bigsmile:

    شاہد بھائی! میری یا ماڈریٹر کی نظر سے چوک گیا ہو تو الگ بات ہے لیکن ایسا ہو نہیں سکتا کہ کوئی ایسی بات کرے اور اسے اسی طرح جانے دیا جائے۔

    بلکہ اگر آپ نشاندھی کردیں تو میں ممنون رہوں گا ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    لیکن آپ کو یہ بھی ماننا ہو گا کہ گلٹی کا اشتعال تصویر سے کافی زیادہ تھا ، جہاں تک بات ہے کسی کی ماں بہن تک پہنچنے کی تو میں آپ کی سوچ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں

    نیچے سفید کلر میں لکھا ہے کیونکہ میری آپکی بات ہے کوئی دوسرا نہ سن سکے اسلئے ماوس سے رینج لے کر پڑھ لو۔

    یار گلٹی نے بنڈ پاڑن دی گل کیتی سی، مرداں دیاں بنڈاں تے معمولی گلاں تے پھٹ جاندیاں نیں اسلئے وڈی گل نئیں سی۔ البتہ خواتین سب کی سانجھی ماں بہنیں ہیں۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    شاہد بھائی! میری یا ماڈریٹر کی نظر سے چوک گیا ہو تو الگ بات ہے لیکن ایسا ہو نہیں سکتا کہ کوئی ایسی بات کرے اور اسے اسی طرح جانے دیا جائے۔ بلکہ اگر آپ نشاندھی کردیں تو میں ممنون رہوں گا ۔

    کردی ۔ لیکن فورم پر نہی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    نیچے سفید کلر میں لکھا ہے کیونکہ میری آپکی بات ہے کوئی دوسرا نہ سن سکے اسلئے ماوس سے رینج لے کر پڑھ لو۔

    :lol:

    استغفاااااار

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    جیل سے ایک مظلوم قیدی کا پیغام

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35

    اگر نہیں ہے ماڈ نے زبردستی اس کو گلٹی کی بہن بنا کیوں بین کیا

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    جیل سے ایک مظلوم قیدی کا پیغام

    قید ی کو کہو کہ ۔۔۔۔ سیا ست پی کے  ۔۔۔۔ پر واپس جا ئے ۔۔۔۔۔

    یہاں گند مت پھیلا ئے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ تم لوگوں کو تھوڑی سی بھی کا من سینس ہوتو ۔۔۔۔۔ تم اس بند ے کی سپورٹ بند کرو ۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔

    جب میں نے اس کا نام نہیں لیا ۔۔۔۔ اس کو مخا طب نہیں کیا ۔۔۔۔۔ تو پھر اس کا۔۔۔۔۔ گا لیاں دینے کا کیا تک بنتا تھا ۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    کک باکسر نے گلٹی کو کچھ ایسے الفاظ لکھے تھے کہ تیری بہن رابی پیرزادہ۔ مکالمے یا تلخی میں ماں بہن تک پہنچنا فورم پر بین کرنے کا سبب بنتا ہے اور بنتا رہے گا۔

    اوہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    قید ی کو کہو کہ ۔۔۔۔ سیا ست پی کے ۔۔۔۔ پر واپس جا ئے ۔۔۔۔۔ یہاں گند مت پھیلا ئے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تم لوگوں کو تھوڑی سی بھی کا من سینس ہوتو ۔۔۔۔۔ تم اس بند ے کی سپورٹ بند کرو ۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔ جب میں نے اس کا نام نہیں لیا ۔۔۔۔ اس کو مخا طب نہیں کیا ۔۔۔۔۔ تو پھر اس کا۔۔۔۔۔ گا لیاں دینے کا کیا تک بنتا تھا ۔۔۔۔

    نام لئے بغیر حملہ …….. حملہ نہیں …… ہو……..تا ….؟؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    نام لئے بغیر حملہ …….. حملہ نہیں …… ہو……..تا ….؟؟؟

    او بھائی میرے ۔۔۔۔۔۔۔ اس بندے نے ۔۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کو ۔۔۔ سانپ پکڑوائے ۔۔۔۔۔ اس ۔۔۔۔ ولگیریٹی ۔۔۔۔ کا کیا جواز تھا ۔۔۔۔۔۔

    ایک سیاسی تنقد ی نظم تھی ۔۔۔۔ یا شکا یتی نظم تھی ۔۔۔۔۔۔ اس کے بارے ۔۔۔۔۔ ولگر ۔۔۔۔۔۔ سا نپ پکڑوانے  کا کیچڑ اچھا لنے کا مقصد کیا تھا ۔۔۔

    کیا ثا بت کرنے کی کوشش کررھے تھے ۔۔ کہ فورم پر اگر کوئی سیا سی  تنقیدی پوسٹ لگے گی تو جواب میں ۔۔۔۔ وا ھیا ت ولگیریٹی ۔۔۔۔ شو ۔۔۔۔ کی جا ئے گی ۔۔۔۔

    ۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    او بھائی میرے ۔۔۔۔۔۔۔ اس بندے نے ۔۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کو ۔۔۔ سانپ پکڑوائے ۔۔۔۔۔ اس ۔۔۔۔ ولگیریٹی ۔۔۔۔ کا کیا جواز تھا ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔

    گلٹی صاحب! آئی ٹوٹلی ایگری وِد یو۔۔۔ باکسر کو رابی پیرازدہ کو یوں سرعام سانپ نہیں پکڑوانے چاہیے تھے۔۔۔۔ بندہ سائیڈ تے ہو کے پکڑا دیندا اے۔۔۔ رابی نے کیہڑا نکار کرنا تھا  اسے تو پہلے ہی سپ پکڑنے کا بڑا شوق ہے۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi