Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    حفیظ صاحب ن لیگ عدالت جائے گی اس مبینہ کرپشن کے خلاف ؟؟؟

    عامر بھیا ، اگر نون لیگ اس بدعنوان اور جھوٹے جنرل کے خلاف عدالت نہ گئ تو آپ اسے آب زمزم سے غسل دیکے دوبارہ حکومت میں شامل کر لینا کیونکہ اس نے چوری قوم کی نہیں نون لیگ کی کی ہے ۔۔ بعض اوقات سوچتا ہوں کہ نون لیگ کے بغیر آپ کی زندگی میں اور کیا باقی بچتا۔ ایک استانی پیرنی اور اس کا آستاں ۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    تو اس پانامہ لیکس کا عمران خان کہاں ہے ؟؟ کون جا رہا ہے عدالت ؟؟

    ن لیگ تب عدالت جائیگی

    جب اس کے حمایتی جج اوپر آئینگے

    ابھی تو مقصد دہرے معیار پر بحث شروع کرانا ہے

    جو ابھی تک کامیاب نظر آتا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63
    حفیظ صاحب ن لیگ عدالت جائے گی اس مبینہ کرپشن کے خلاف ؟؟؟

    جمہوریت میں الزام لگنے پر خود ہی استعفیٰ دے دیا جاتا ہے، عمران خان

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64
    ن لیگ تب عدالت جائیگی جب اس کے حمایتی جج اوپر آئینگے ابھی تو مقصد دہرے معیار پر بحث شروع کرانا ہے جو ابھی تک کامیاب نظر آتا ہے

    یاد رکھیے گا کہ باجکو لیکس پر رات شاہزیب خانزادہ پروگرام / حامد میر / دیگر صحافیوں کے ٹوئٹس/ اپوزیشن کی ماڑی موٹی تنقید کے پیچھے صرف صرف ایک عورت کی بہادری ہے مریم نواز شریف

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    عامر بھیا ، اگر نون لیگ اس بدعنوان اور جھوٹے جنرل کے خلاف عدالت نہ گئ تو آپ اسے آب زمزم سے غسل دیکے دوبارہ حکومت میں شامل کر لینا کیونکہ اس نے چوری قوم کی نہیں نون لیگ کی کی ہے ۔۔ بعض اوقات سوچتا ہوں کہ نون لیگ کے بغیر آپ کی زندگی میں اور کیا باقی بچتا۔ ایک استانی پیرنی اور اس کا آستاں ۔

    ن لیگ تب عدالت جائیگی جب اس کے حمایتی جج اوپر آئینگے ابھی تو مقصد دہرے معیار پر بحث شروع کرانا ہے جو ابھی تک کامیاب نظر آتا ہے
    جمہوریت میں الزام لگنے پر خود ہی استعفیٰ دے دیا جاتا ہے، عمران خان

    اسی فیر ناں ای سمجئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    یاد رکھیے گا کہ باجکو لیکس پر رات شاہزیب خانزادہ پروگرام / حامد میر / دیگر صحافیوں کے ٹوئٹس/ اپوزیشن کی ماڑی موٹی تنقید کے پیچھے صرف صرف ایک عورت کی بہادری ہے مریم نواز شریف

    یہ بہادری عدالت میں دکھائیں تو کچھ نکلے بھی اب کیا باجوہ صاحب خود اپنے خلاف عدالت چلے جائیں ؟؟؟ اسے ڈرامے بازی کہتے ہیں بہادری نہیں ، نورانی صاحب اور مریم صاحبہ کے مطابق نا قابل تردید ثبوت ہیں، پھر تو جانا ہی چاہیے ، جرنیلوں کا بھی احتساب شروع ہو ، اچھا موقع ہے ، ماحول بنا ہوا ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    اسی فیر ناں ای سمجئے

    خواجہ آصف نے ٹھیک ہی کہا تھا ، آج عمران خان نے عاصم باجوہ کو کلین چٹ دے دی ، کوئ شرم ہوتی ہے ، کوئ حیا ہوتی ہے ۔۔

    دوست دشمن کا نکل آیا ہے اپنا آشنا ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68
    اسی فیر ناں ای سمجئے

    دل تو بچہ ہے

    جب بندہ دل کی زیادہ سنے

    تو دماغ احتجاجاً کام کرنا بند کر دیتا ہے

    :bigsmile: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    خواجہ آصف نے ٹھیک ہی کہا تھا ، آج عمران خان نے عاصم باجوہ کو کلین چٹ دے دی ، کوئ شرم ہوتی ہے ، کوئ حیا ہوتی ہے ۔۔

    دوست دشمن کا نکل آیا ہے اپنا آشنا ۔

    زیدی صاحب ، عدالت نہیں جاتے تو الزامات ، محض الزامات ہی رہ جائیں گے ، ن لیگ کیوں گنوا رہی ہے ایسا نادر موقع ، نا قابل تردید ثبوت ہاتھ لگ گئے ، میڈیا ہائپ کریئٹ ہو گئی ، آخر کیا مسلہ ہے عدالت جانے میں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    دل تو بچہ ہے جب بندہ دل کی زیادہ سنے تو دماغ احتجاجاً کام کرنا بند کر دیتا ہے :bigsmile: :lol:

    دماغ تو یہی کہتا فورا” عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے اور پاکستان کو ان ظالم جرنیلوں کے چنگل سے نجات دلائی جائے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #71
    زیدی صاحب ، عدالت نہیں جاتے تو الزامات ، محض الزامات ہی رہ جائیں گے ، ن لیگ کیوں گنوا رہی ہے ایسا نادر موقع ، نا قابل تردید ثبوت ہاتھ لگ گئے ، میڈیا ہائپ کریئٹ ہو گئی ، آخر کیا مسلہ ہے عدالت جانے میں

    عامر صاحب، نیب، ایف آئ اے اور دوسرے ادارے کیا بھنگ پی کر سلا دیے گئے ہیں ۔ سیاسی منافرت سے قوم کو تقسیم کرکے ٹھٹھے مارنا میرے سرشت میں شامل نہیں ۔ واضح اور ناقابل تردید حقائق کے ساتھ ایک سابقہ جنریل بیوی سمیت ایک شفاف اور غیر جانبدار تحقیق کا متقاضی ہے ۔ اس پر تحقیقات کے لیے اقدامات اٹھانا حکومتی ذمہ داری ہے ۔ یہ کوئ شہنشاہیت نہیں ہے جہاں ظل الہی چوروں کو گھر بلا کر شرف ایمانیت بخشیں ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72

    عامر صاحب، نیب، ایف آئ اے اور دوسرے ادارے کیا بھنگ پی کر سلا دیے گئے ہیں ۔ سیاسی منافرت سے قوم کو تقسیم کرکے ٹھٹھے مارنا میرے سرشت میں شامل نہیں ۔ واضح اور ناقابل تردید حقائق کے ساتھ ایک سابقہ جنریل بیوی سمیت ایک شفاف اور غیر جانبدار تحقیق کا متقاضی ہے ۔ اس پر تحقیقات کے لیے اقدامات اٹھانا حکومتی ذمہ داری ہے ۔ یہ کوئ شہنشاہیت نہیں ہے جہاں ظل الہی چوروں کو گھر بلا کر شرف ایمانیت بخشیں ۔

    زیدی صاحب اگر اپوزیشن عدالت نہیں جاتی تو یہ صرف اور صرف ڈرامہ بازی ہے اور فضول ڈرامے بازی ہے ، فائدے سے زیادہ نقصان ہو گا اپوزیشن کو

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73

    عامر صاحب ، ڈرامہ تو یہ ہے کہ 800 ارب کے صوبائ پلان کے حصے میں 300 ارب وفاق کے ڈال کر اسے 1100 ارب کا وفاقی پلان قرار دیا جائے ۔ میرا خیال ہے تحقیقات کی حکومتی ذمہ داری کو آپ جان بوجھ کے سمجھنا نہیں چاہ رہے ۔ کیونکہ اس سے اپنی صفوں میں بیٹھے چوروں کا چہرہ بے نقاب ہوتا ہے ۔ اپوزیشن کا نقصان ہو نہ ہو جوپاکستان کا نقصان ہے ، وہ صاف نظر آرہا ہے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    تو محب وطن اپوزیشن کیوں نہیں بچاتی پاکستان کو اس نقصان سے ، ڈرامے کیوں کر رہی ہے ، واضح اور نا قابل تردید ثبوت ہیں پھر بھی کوئی رولا نہیں ، کوئی احتجاج نہیں ، کوئی کیس نہیں

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #75

    عامر صاحب ، کوئ عقل کو ہاتھ ماریں ۔ تحقیقات کروانا اپوزیشن کی نہیں حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ پاکستان کے 22 کروڑ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ بغل بچوں کو کس طرح بچایا جارہا ہے ، چینی پر بنائے گئے کمیشن کی تجاوزات پر کتنا عمل ہوا ؟ ترین آرام سے ملک سے کھسک لیا اور لوگوں کو انکوائری کمیشن کی سرخ بتی کے پیچھے لگادیا گیا ۔ کوشش کررہا ہوں کہ آپ کی سرپھری باتوں کا جواب مہذبی انداز میں دوں وگرنہ تو آپ نے کئ فل ٹاس پھینکے ہیں ۔ کئ چھکے لگ سکتے تھے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76

    :lol: :lol:

    جیسے کہ آپ کو چینی کمیشن پے اعتراض ہے ویسا ہی ان تحقیقات پے ہو گا ، اس لئے بہتر ہے کیس کریں ، اور بقول آپ کے جو نا قابل تردید ثبوت موجود ہیں وہ پیش کر کے آغاز کریں جرنیلوں کے احتساب کا

    ویسے آخر کیوں نہیں جا رہی اپوزیشن عدالت

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    جس نے ریجیکٹد والی ٹوٹ کی تھی ، اسے دنیا میں اس کا اجر مل گیا

    سمجھی نہیں

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #78
    :lol: :lol: جیسے کہ آپ کو چینی کمیشن پے اعتراض ہے ویسا ہی ان تحقیقات پے ہو گا ، اس لئے بہتر ہے کیس کریں ، اور بقول آپ کے جو نا قابل تردید ثبوت موجود ہیں وہ پیش کر کے آغاز کریں جرنیلوں کے احتساب کا ویسے آخر کیوں نہیں جا رہی اپوزیشن عدالت

    اعتراض کمیشن پر نہیں اس کی تجاویز پر عمل نہ ہونے پر ہے ۔ اس جرنل کے کونسے ایسے انڈے بچے ہیں جنکی حفاظت کی جارہی ہے ، اگر اپوزیشن اعتراض نہ کرے تو سارا پاکستان جرنیلوں کی گود میں ڈال دو ۔ بہت اعلی حکمت ہے ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79

    اعتراض کمیشن پر نہیں اس کی تجاویز پر عمل نہ ہونے پر ہے ۔ اس جرنل کے کونسے ایسے انڈے بچے ہیں جنکی حفاظت کی جارہی ہے ، اگر اپوزیشن اعتراض نہ کرے تو سارا پاکستان جرنیلوں کی گود میں ڈال دو ۔ بہت اعلی حکمت ہے ۔

    کیا ہو گیا ہے زیدی صاحب آپ کو ، میں نے عرض کیا کہ حکومت ایسا نہیں سمجھتی اور چین جو کہ کرپشن کے انتہائی خلاف ہے انہوں نے بھی کوئی شکایت نہیں کی کہ بھائی آپ نے یہ کس بندے کو سی پیک کا چیر مین بنا دیا ہے تو غالب گمان یہی ہے کہ مریم باجی ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ڈرامہ فرما رہی ہیں اور اگر واقعی نا قابل تردید ثبوت ہیں تو عدالت جانا چاہیے ورنہ ڈرامے بازی کا نقصان ہو گا جیسا کہ پہلے ہوا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80

    وہ معلوم ہوا اور نہ ہی وہ واپس پاکستان لایا گیا بلکہ اپنے ان ملینر بیٹوں کو امریکہ ہی میں سونپ دیا گیا جو 80 سے زائد فرنچائز کے مالک ہیں ۔ یعنی چوپڑیاں اور وہ بھی دو دو ۔
    عامر صاحب ، ظل الہی نے پشت پر تھپکی دے کر کہا کہ جا جنرل ، سارا ٹبر وچ امریکہ مچ کمائیاں ، تو وی راضی تے میں وی راضی ، جیڑا نئ راضی ، اوھدا کھک نئ باقی ۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi