Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    سنا ہے پاکستان کی قومی ڈش اب بریانی کی جگہ پیزا بننے والی ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    یہ کیسی قوم ہے ، احمد نورانی کی فیک سٹوری پر ، کیسی کیسی جگتیں کی جا رہی ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    باوا جی – نور جہاں دبنگ خاتون ہونگی ، ورنہ اگر کوئی اور ہوتی تو اسے ملکی سالمیت پر قربان ہونا پڑتا

    شامی بھائی

    نور جہاں دبنگ خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ منافقت سے پاک صاف گو خاتون تھی. اپنے بارے میں خود کہتی تھی کہ

    میں نے نہ اپنے گانوں کا حساب رکھا ہے اور نہ ہی اپنے گناہوں کا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    قرار جی جب یہاں یوتھیے، بوٹ پالشییے اور بوٹ چاٹییے جمہوریت پر بھونکنے اور سیاست دانوں بدنام کرنے کیلیے کرپشن کے خاتمے کے مامے بنتے تھے تو میں تب بھی انہیں کہتا تھا کہ سیاستدانوں کی کرپشن فوجیوں کی کرپشن کا ایک فیصد بھی نہیں ہے. فوجی اسلحہ کی ایک ہی ڈیل میں اتنا کما جاتے ہیں جتنا پاکستان کی تاریخ میں سارے سیاستدانوں نے ملکر بھی نہیں کمایا ہوگا لیکن فوجیوں کے ملک پر قبضے کی وجہ سے انکی کرپشن کبھی سامنے نہیں آتی ہے. اگر کسی دور میں فوجیوں کا صحیح احتساب ہوگیا تو ان کی کرپشن کو دیکھکر عوام کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ فوج کی بدمعاشی کی وجہ سے فوجیوں کے اربوں کھربوں ڈالرز کی کرپشن کرنے کے باوجود کوئی سول حکومت، کوئی احتساب کا ادارہ یا کوئی عدالت ان کے گریباں نہیں پکڑ سکتی ہے فوجی افسر اور ان کے اہل خانہ بیلیئینز ڈالرز کے مالک ہیں. کیا کبھی فوجی بوٹ چاٹنے والوں نے فوجیوں کی کرپشن کے بارے میں سوال کیا ہے کہ وہ پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا ہے؟ احتساب ہونا چاہیے اور ضرور ہونا چاہیے لیکن کیا سب کا نہیں ہونا چاہیے؟ فوجی احتساب سے بالاتر کیوں ہیں؟

    Watch this clip and tell me if these boots are corruption free…

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    بند کمرے کی گفتگو لیکس ہو جائے تو اعتراض ہوتا ہے ..

    کس نے کی؟؟

    پرویز رشید اور طارق فاطمی کو قربانی کا بکرا بنایا گیا نواز شریف اور فوج کی عزت بچانے کیلئے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    موصوف کے ایک رائٹ ہینڈ سے میرا ان کے “دورِ حکومت” میں کاروباری رابطہ رہا ہے۔ ذات کے میجر تھے اور پیشہ کرومائٹ، کوئلے اور ایک اور قیمتی دھات کی کانیں چلانا تھا۔ حیرانی ہوتی تھی کہ ایک میجر کروڑوں کی کانوں کا کیسے سودا کرسکتا ہے لیکن یہ سکینڈل آتے ہی ذہن سے تمام جالے صاف ہوگئے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی زبانیں یہ الزام لگاتے نہیں تھکتی تھیں کہ نواز شریف کھا گیا پاکستان کو اور منی لانڈرنگ، کرپشن وغیرہ۔ خدا نے ان کا منہ ایسا کالا کیا ہے کہ اب کچھ بھی کرلیں یہ سیاہی اترنے والی نہیں۔ کہاں ہے وہ بلیک شیپ جو کہتا تھا کہ زیادہ نظر سیاستدانوں پر رکھنی چاہیئے :serious: ۔

    جب ریاست صاحب سدرن کمانڈر تھے تب ان کے بیٹوں نے مائیننگ کمپنیاں قائم کی تھیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    جیسےشریف برادران کو لوہار کہا جاتا تھا کیا اب باجوہ صاحبان کو بھی موچی کہا جائے گا ؟؟

    https://pbs.twimg.com/media/Egq9HZaX0AAiVwe?format=jpg&name=medium

    https://pbs.twimg.com/media/EgueGy4XkAAyBUf?format=jpg&name=900x900

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    کس نے کی؟؟ پرویز رشید اور طارق فاطمی کو قربانی کا بکرا بنایا گیا نواز شریف اور فوج کی عزت بچانے کیلئے

    مجھے کیا پتا کس نے کی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    آج جنرل عاصم باجوہ شاہزیب خانزادہ سے پروگرام سے اسوقت دم دبا کر بھاگا نکلا اور فون کاٹ دیا تھاجب شاہزیب نے یہ پوچھا کہ اگر آپکی بیوی نے آپکے بھائیوں کے ساتھ کاروبار سے اپنی انویسٹمنٹ نکال لی تھی تو وہ سرمایہ کہاں گیا ہے

    پھر جیو والے اسے دوبارہ واپس پروگرام میں  لے کر آئے

    یہ تو فوجیوں کی اوقات ہے کہ جب جواب نہ آئے تو بھاگ نکلو اور پھر پروڈیوسر کو گالیاں بکو، دھمکیاں دو اور سخت سوال نہ کرنے کی گارنٹی لیکر واپس آو

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    آج جنرل عاصم باجوہ شاہزیب خانزادہ سے پروگرام سے اسوقت دم دبا کر بھاگا نکلا اور فون کاٹ دیا تھاجب شاہزیب نے یہ پوچھا کہ اگر آپکی بیوی نے آپکے بھائیوں کے ساتھ کاروبار سے اپنی انویسٹمنٹ نکال لی تھی تو وہ سرمایہ کہاں گیا ہے پھر جیو والے اسے دوبارہ واپس پروگرام میں لے کر آئے یہ تو فوجیوں کی اوقات ہے کہ جب جواب نہ آئے تو بھاگ نکلو اور پھر پروڈیوسر کو گالیاں بکو، دھمکیاں دو اور سخت سوال نہ کرنے کی گارنٹی لیکر واپس آو

    https://twitter.com/AajKamranKhan/status/1301580011972034560?s=20

    https://twitter.com/AajKamranKhan/status/1301580011972034560?s=20

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:  

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    یہ کامران خان بہت ہی بے شرم اور بے غیرت نسل کا بوٹ چاٹیا ہے

    جب خصوصی عدالت نے جنرل پرویز مشرف کے گلے میں پٹا ڈال کر اسے گھسیٹتے ہوئے لا کر ڈی چوک میں لٹکا کر اس کی گردن دس فٹ لمبی کرنے کا حکم سنایا تھا تو اتنی چیخیں فوجیوں کی نہیں نکلی تھیں جتنی اس کے اگلے پچھلے منہ سے نکلی تھیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

    جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔

    انھوں نے کہا کہ میں کل اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کروں اور ان سے درخواست کروں گا کہ معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش کردیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میری توجہ ایک جانب ہونی چاہیے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل لیفٹننٹ جنرل (ر) نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی تھی اور اسے حوالے سے چار صفحات پر مشتمل تردیدی بیان جاری کیا۔

    اپنے وضاحتی بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ میں نے عزت اور وقار کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی ہے اور کرتا رہوں گا۔

    عاصم سلیم باجوہ نے موقف اپنایا کہ جھوٹی خبر چلانے کا مقصد میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #53
    مجھے کیا پتا کس نے کی

    جس نے ریجیکٹد والی ٹوٹ کی تھی ، اسے دنیا میں اس کا اجر مل گیا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    آج جنرل عاصم باجوہ شاہزیب خانزادہ سے پروگرام سے اسوقت دم دبا کر بھاگا نکلا اور فون کاٹ دیا تھاجب شاہزیب نے یہ پوچھا کہ اگر آپکی بیوی نے آپکے بھائیوں کے ساتھ کاروبار سے اپنی انویسٹمنٹ نکال لی تھی تو وہ سرمایہ کہاں گیا ہے پھر جیو والے اسے دوبارہ واپس پروگرام میں لے کر آئے یہ تو فوجیوں کی اوقات ہے کہ جب جواب نہ آئے تو بھاگ نکلو اور پھر پروڈیوسر کو گالیاں بکو، دھمکیاں دو اور سخت سوال نہ کرنے کی گارنٹی لیکر واپس آو

    یہ تو جمع کروائے گئے سوال کا پہلا نقطہ تھا ، اسی کا جواب نہیں دے سکا ، جو شخص اتنے سادہ سے سوال کا جواب نہیں دے سکا وہ اس ملک کے سب سے بڑے انفراسٹرکچر پروگرام کو چلانے بالکل بھی اہل نہیں ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔ انھوں نے کہا کہ میں کل اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو پیش کروں اور ان سے درخواست کروں گا کہ معاون خصوصی کے عہدے سے سبکدوش کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میری توجہ ایک جانب ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل لیفٹننٹ جنرل (ر) نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کی تھی اور اسے حوالے سے چار صفحات پر مشتمل تردیدی بیان جاری کیا۔ اپنے وضاحتی بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ میں نے عزت اور وقار کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی ہے اور کرتا رہوں گا۔ عاصم سلیم باجوہ نے موقف اپنایا کہ جھوٹی خبر چلانے کا مقصد میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔

    بھائی صاحب کو ایمیونٹی بھی حاصل ہے ، خبردار کسی نے سوال کیا تو

    https://pbs.twimg.com/media/EhAzZSnWAAcgpYg?format=jpg&name=large

    https://pbs.twimg.com/media/EhAzZSnWAAcgpYg?format=jpg&name=large

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    دل بہت پریشان ہے ، قوم کے رکھوالوں پر کیسے کیسے الزامات لگائیں جا رہے ہیں ، باجوہ صاحب ہماری قومی و ملی سلامتی کے لئے نا گزیر ہیں ، ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں بذات خود ، ان کی دی گئی وضاحتوں سے مطمئین ہو ، آپ لوگ بھی انہیں ایک سچا سپائی اور مسلمان ہونے کے ناطے اس معاملے کو رفعہ دفعہ کریں
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57
    دل بہت پریشان ہے ، قوم کے رکھوالوں پر کیسے کیسے الزامات لگائیں جا رہے ہیں ، باجوہ صاحب ہماری قومی و ملی سلامتی کے لئے نا گزیر ہیں ، ایک مسلمان ہونے کے ناطے میں بذات خود ، ان کی دی گئی وضاحتوں سے مطمئین ہو ، آپ لوگ بھی انہیں ایک سچا سپائی اور مسلمان ہونے کے ناطے اس معاملے کو رفعہ دفعہ کریں

    کون سی منی ٹریل ، کس کو دوں، کس کو چاہیے؟؟

    https://twitter.com/Chshanirajpoot/status/1301549436745773056

    :jhanda: :jhanda:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    یہ تصویر دیکھ کر میرا دھیان تو پانامہ لیک کی طرف جاتا ہے آپ اپنے سیاں کی بجائے ن لیگ کا نام لےسکتی ہیں :bigsmile: :bigsmile:

    تو اس پانامہ لیکس کا عمران خان کہاں ہے ؟؟ کون جا رہا ہے عدالت ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    کون سی منی ٹریل ، کس کو دوں، کس کو چاہیے؟؟

    :jhanda: :jhanda:

    حفیظ صاحب ن لیگ عدالت جائے گی اس مبینہ کرپشن کے خلاف ؟؟؟

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi