Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • دلدار
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    الشرطہ
    Moderator
    Offline
      #2
      دلدار بھائی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ دنیا کا ہر لڑکا اپنی شادی میں رخصتی کے موقعے پر ایسے ہی دھاڑیں مار مار روئے جیسے یہ خود رورو نڈھال تھے۔
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      دلدار بھائی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ دنیا کا ہر لڑکا اپنی شادی میں رخصتی کے موقعے پر ایسے ہی دھاڑیں مار مار روئے جیسے یہ خود رورو نڈھال تھے۔

      دلدار بھای کی شادی ابھی ہوی نہیں ورنہ وہ یہ گانا خود گا کر سناتے:cwl:

      دلدار
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #4
      دلدار بھائی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ دنیا کا ہر لڑکا اپنی شادی میں رخصتی کے موقعے پر ایسے ہی دھاڑیں مار مار روئے جیسے یہ خود رورو نڈھال تھے۔

      شرطہ جی ہم اسی مٹی کے باسی ہیں ورنہ کوی یہاں افغانستان سے آکر ہیرو بن گیا تو کوی عرب سے لہذا اس مٹی کے گیت ہی مجھے اچھے لگتے ہیں، باقی جن آنکھوں میں اشک نہ آئیں وہ دل انسانیت کے درد سے عاری ہوتا ہے اور جس دل میں درد نہ ہو وہ بنجر صحرا کی طرح ہوتا ہے، یہاں پر یزیدی سفیر جنرل یحی اور جنرل ضیا کے دور سے ایسا مصنوی ماحول پیدا ہوگیا ہے کہ کسی نے ابو ظلحہ نام رکھ کر بندے پھڑکانے شروع کر ئیے تو کسی نے ابوعبیدہ کنیت رکھ کر انسانیت کو تاراج کرنا چاہا، ایسے لگتا ہے کہ حضرت عزرائیل نے بندے مارنے کا ٹینڈر آگے انکو دے دیا ہےفلسفہ کچھ زیادہ ہی گاڑھا نہیں ہوگیا:17::bigthumb:

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      اس گانے سے جو مجھے سمجھ آ رہی ہے – لڑکی پتنگ باز تھی اور شادی کے بعد اسے پرمیشن نہی تھی پتنگ اڑانے کی ؟؟
      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      اس گانے سے جو مجھے سمجھ آ رہی ہے – لڑکی پتنگ باز تھی اور شادی کے بعد اسے پرمیشن نہی تھی پتنگ اڑانے کی ؟؟

      ۔۔۔۔۔۔۔ کب تک گڑیوں سے کھیلے گی ۔۔۔۔۔ دنیا میں اور بھی کام ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

      Shirazi
      Participant
      Offline
      • Professional
      #7
      The themes of this song are becoming outdated. In the new economic world order, both girl and boy leave their house. Both have to work inside and outside house. I can’t relate to these emotional themes.:)
      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      اس باپ کو رونے کے بجائے خوش ہوکر اپنی بیٹی کو بتانا چاہیےتھا کہ ان گڈیوں کی فکر نہ کر بیٹی تجھے ایک ایسا جیتا جاگتا گڈا لے کر دیا ہے جس سے تُو نے ساری زندگی کھیلنا ہے اور اس کی زندگی عذاب کرنی ہے۔
    Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi