Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    یہ تو انہوں نے کہا ہے ، مجھے ان پر اعتبار نہیں ہے مجھے زبیر پر اعتبار ہے

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    برسبیلِ تذکرہ آپ کو شریفوں پر اعتبار ہے؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ برسبیلِ تذکرہ آپ کو شریفوں پر اعتبار ہے؟

    ہر کوئی کسی کا فولور ہے اور اسے اس پر اعتماد ہے اسی لئے اسے ووٹ دیتا ہے لائک دیتا ہے اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے – اگر آپ کو کسی پر اعتبار نہیں تو یہ آپ کی رائے ہے – اپنی رائے کو سب سے اہم جان کر دوسروں پر طنز کے تیر برسانا بہتر نہیں ہے پھر بھی ہم بحث میں ایسا کر جاتے ہیں – آپ جیسے بندے جس کی کوئی رائے ہی نہ ہو کس کھاتے سب پر طنز کرتے ہیں ؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    ہر کوئی کسی کا فولور ہے اور اسے اس پر اعتماد ہے اسی لئے اسے ووٹ دیتا ہے لائک دیتا ہے اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے – اگر آپ کو کسی پر اعتبار نہیں تو یہ آپ کی رائے ہے

    بندہِ اعوان۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو صرف یہی پوچھا ہے کہ آپ کو شریفوں پر اعتبار ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں۔۔۔۔۔

    اب اِس معصومانہ سوال کا کہاں سے یہ تعلق بنتا ہے کہ ہر کوئی کسی نہ کسی کے پیچھے چلتا ہے اور یہ برائی ہے یا نہیں ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    آپ جیسے بندے جس کی کوئی رائے ہی نہ ہو کس کھاتے سب پر طنز کرتے ہیں ؟

    فی الوقت آپ کو دو عدد اہم وجوہات بتاتا ہوں۔۔۔۔۔

    پہلی وجہ طاقت ہے۔۔۔۔۔ کہ میرے پاس طنز کرنے کی طاقت ہے۔۔۔۔۔

    دوسری وجہ اپنی طاقت پر روک لگانا ہے یعنی سَیلف سینسر۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    بندہِ اعوان۔۔۔۔۔ مَیں نے تو صرف یہی پوچھا ہے کہ آپ کو شریفوں پر اعتبار ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں۔۔۔۔۔ اب اِس معصومانہ سوال کا کہاں سے یہ تعلق بنتا ہے کہ ہر کوئی کسی نہ کسی کے پیچھے چلتا ہے اور یہ برائی ہے یا نہیں ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: ™© فی الوقت آپ کو دو عدد اہم وجوہات بتاتا ہوں۔۔۔۔۔ پہلی وجہ طاقت ہے۔۔۔۔۔ کہ میرے پاس طنز کرنے کی طاقت ہے۔۔۔۔۔ دوسری وجہ اپنی طاقت پر روک لگانا ہے یعنی سَیلف سینسر۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

    حفیظ صاحب کو اعتبار ہے اسی لئے صبح شام ان کے حق میں پوسٹیں لگاتے ہیں – اس سوال سے بظاھر یہی لگا آپ کو ان کے اعتبار پر اعتراض ہے – طنز کرنے کی طاقت ہر ایک کے پاس ہوتی ہے مگر کوئی اپنی رائے بتائے بغیر کسی کے تبصرے سے ہر وقت ایک فقرہ نکال کر طنز نہیں کرتا – اس سے آپ کی تبصرہ نہ کر سکنے کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے – یہ ایسے ہی ہے کہ خود کچھ لکھ نہ پاؤ اور دوسروں کی تحریر سے کیڑے نکالو – خود بھی کھچ لکھا کرے تا کہ پتا چلے آپ میں کتنا طنز برداشت کرنے کی ہمت ہے –

    :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #85
    حفیظ صاحب کو اعتبار ہے اسی لئے صبح شام ان کے حق میں پوسٹیں لگاتے ہیں – اس سوال سے بظاھر یہی لگا آپ کو ان کے اعتبار پر اعتراض ہے – طنز کرنے کی طاقت ہر ایک کے پاس ہوتی ہے مگر کوئی اپنی رائے بتائے بغیر کسی کے تبصرے سے ہر وقت ایک فقرہ نکال کر طنز نہیں کرتا – اس سے آپ کی تبصرہ نہ کر سکنے کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے – یہ ایسے ہی ہے کہ خود کچھ لکھ نہ پاؤ اور دوسروں کی تحریر سے کیڑے نکالو – خود بھی کھچ لکھا کرے تا کہ پتا چلے آپ میں کتنا طنز برداشت کرنے کی ہمت ہے – :bigsmile:

    ان بے شرم اور بے غیرت جنرلوں کو غفور حیدری ہی ڈنڈہ دے سکتا ہے ۔ ہمارے ملک کے عوام بھی کیسے پھدو ہیں ۔ غلامانہ زندگی سے زیادہ ذلت اور کیا ہو سکتی ہے ،جب انسان میں ، غیرت ، حمیت ہی باقی نہ رہے ۔ ایک مردہ قوم پہ گدھوں کی دعوت ۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86

    ہر کوئی ایک دوسرے کی نیک نامی کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے چاہے ایسا کرنے سے اپنی نیک نامی کو چار چاند ہی کیوں نہ لگ جائیں

    ہم ملے تم ملے وہ ملے یہ ملے ایسے ملے کیسے ملے کیوں ملے کب ملے کہاں ملے نہیں ملے بتا کر ملے پوچھ کر ملے بلاوے پر ملے

    ملے کے نہیں ملے

    اب دیکھیں اس ملنے جلنے میں کس کو کیا کیا ملتا ہے

    ویسے بھی مل جل کر رہنے میں برکت ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    اس سے یہ بات کیسے ثابت ہوتی ہے کہ عمران خان کو علم تھا

    ہم آپ  صرف اندازے لگا سکتے  ..

    حال تو یہ ہے کسی پر بھی اعتبار کرنے کو دل نہیں کرتا ..ضروری نہیں جو کہیں وہ سچ بھی ہو

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88

    ہر کوئی ایک دوسرے کی نیک نامی کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے چاہے ایسا کرنے سے اپنی نیک نامی کو چار چاند ہی کیوں نہ لگ جائیں

    ہم ملے تم ملے وہ ملے یہ ملے ایسے ملے کیسے ملے کیوں ملے کب ملے کہاں ملے نہیں ملے بتا کر ملے پوچھ کر ملے بلاوے پر ملے

    ملے کے نہیں ملے

    اب دیکھیں اس ملنے جلنے میں کس کو کیا کیا ملتا ہے

    ویسے بھی مل جل کر رہنے میں برکت ہے

    مجھے تو یہ لگتا ہے کہ قدرت اس میل جول سے قوم کے لئے کچھ بھلا کرنے والی ہے .

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #89
    خفیہ ملاقاتوں کی زیادہ ضرورت کسے ہوتی ہے؟؟

    جو کیسز میں پھنسا ہو

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90

    کونسی گھتی ہے جو بند ہے ۔ ایک وزیر اعظم جو یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ اس کے ماتحت پھوجی جنرل نے اس کے وزیر خارجہ ، وزیر قانون کو اس کی مرضی کے بغیر اپنے ڈیرے پر بلالیا ہے ، کس منہ سے اس بات کا اقرار کرے کہ وہ سیلیکٹڈ اور بے اختیار کٹھ پتلی وزیر اعظم ہے ۔ اتنا دماغ اگر ہوتا تو یہ لوٹے شوٹے اردگرد جمع نہ ہوتے ۔ آپ دیکھتے جائیں ، جن لوگوں کے مشیر شیدی ٹلا اور بابر اعوان ہوتے ہیں ، اسے عوام جوتا مارتے دیر نہیں لگاتے ، لگتا ہے وقت قریب آرہا ہے ۔

    https://pbs.twimg.com/media/Ei-gDDmVoAIL003?format=jpg&name=large

    گورنمنٹ کو دیر سے سمجھ آتی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ برسبیلِ تذکرہ آپ کو شریفوں پر اعتبار ہے؟

    کس حوالے سے ، کس کے مقابلے میں؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #92
    جو کیسز میں پھنسا ہو

    ایکسٹینشن کےکیسز میں؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    ہم آپ صرف اندازے لگا سکتے .. حال تو یہ ہے کسی پر بھی اعتبار کرنے کو دل نہیں کرتا ..ضروری نہیں جو کہیں وہ سچ بھی ہو

    ابھی اوپر میں نے ایک حکم نامہ پوسٹ کیا ہے ، آپ کے خیال میں یہ کن کے لئے ہے؟؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #94
    کس حوالے سے ، کس کے مقابلے میں؟؟

    کہ وہ سچ بولتے ہیں۔۔۔۔۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    کہ وہ سچ بولتے ہیں۔۔۔۔۔

    سیاستدان سارے رنگباز ہوتے ہیں ، شریفوں کی حمایت اس لئے کرتا ہوں کا نظریہ درست ہے کہ انفراسٹرکچر بہتر ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    سیاستدان سارے رنگباز ہوتے ہیں ، شریفوں کی حمایت اس لئے کرتا ہوں کا نظریہ درست ہے کہ انفراسٹرکچر بہتر ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا

    حفیظ صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو صرف یہ پوچھا تھا کہ آیا آپ کو شریفین پر اعتبار ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں اور پوچھا بھی ایک خاص تناظر میں تھا کہ آپ نے باجوہ زبیر ملاقاتوں کی بابت کہا تھا کہ آپ کو آئی ایس پی آر کے ترجمان پر اعتبار نہیں ہے(کہ جو کہہ رہا ہے سچ کہہ رہا ہے)۔۔۔۔۔

    باقی جہاں تک آپ کی شریفوں کی حمایت کا نکتہ ہے تو میرے خیال میں جلد ہی آپ کی یہ شریفانہ اُلفت اگلی نسلوں کیلئے لوک داستانوں کا روپ دھار لے گی۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #97
    حفیظ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے تو صرف یہ پوچھا تھا کہ آیا آپ کو شریفین پر اعتبار ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں اور پوچھا بھی ایک خاص تناظر میں تھا کہ آپ نے باجوہ زبیر ملاقاتوں کی بابت کہا تھا کہ آپ کو آئی ایس پی آر کے ترجمان پر اعتبار نہیں ہے(کہ جو کہہ رہا ہے سچ کہہ رہا ہے)۔۔۔۔۔ باقی جہاں تک آپ کی شریفوں کی حمایت کا نکتہ ہے تو میرے خیال میں جلد ہی آپ کی یہ شریفانہ اُلفت اگلی نسلوں کیلئے لوک داستانوں کا روپ دھار لے گی۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

    میں نے دو سوال پوچھے تھے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98
    سیاستدان سارے رنگباز ہوتے ہیں ، شریفوں کی حمایت اس لئے کرتا ہوں کا نظریہ درست ہے کہ انفراسٹرکچر بہتر ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا

    Hafeez Sahib

    What is Infrastructure in relation to Pakistan?

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99

    اور میں نے تو صرف ایک ہی سوال پوچھا تھا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #100

    اور میں نے تو صرف ایک ہی سوال پوچھا تھا

    ???

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi