Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    باوا جی ویڈیو دکھائیں جس میں عمران خان کسی کی بیوی کو بھگا رہا ہے ورنہ میں تواڈی لنگوٹی لوا لینی اے ، ایک بار پھر :bigthumb:

    عامر بھیا

    میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں

    :bigsmile:

    گھر سے بھگانا ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی مرد کا کسی کے گھر مہمان جا کر اسکی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے گھر لے جانا

    :bigthumb:

    ضروری نہیں ہے کہ کوئی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی کی سپیڈ سے ہی گھر سے بھاگ کر جائے

    عمران خان اور پنکی پیرنی جی بوڑھے لوگ ہیں، بھاگ کر جانے کی بجائے لاٹھی کے سہارے آہستہ آہستہ چل کر ہی بنی گالہ گئے ہونگے

    :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    عامر بھیا میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں :bigsmile: گھر سے بھگانا ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی مرد کا کسی کے گھر مہمان جا کر اسکی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے گھر لے جانا :bigthumb: ضروری نہیں ہے کہ کوئی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی کی سپیڈ سے ہی گھر سے بھاگ کر جائے عمران خان اور پنکی پیرنی جی بوڑھے لوگ ہیں، بھاگ کر جانے کی بجائے لاٹھی کے سہارے آہستہ آہستہ چل کر ہی بنی گالہ گئے ہونگے :lol: :hilar:

    باوا جی پھر وہ ویڈیو دکھا دیں جس میں عمران خان طلاق دلوا رہا ہے ورنہ آپ کی لنگوٹی خطرے میں ہے

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    باوا جی پھر وہ ویڈیو دکھا دیں جس میں عمران خان طلاق دلوا رہا ہے ورنہ آپ کی لنگوٹی خطرے میں ہے :lol:

    عامر بھیا

    اپنی لنگوٹی مجھے دیں اور یہ تصویر لیں

    ساری دنیا ہن تے سو گئی اے

    دربار تے آ جا چپ کرکے

    :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    عامر بھیا اپنی لنگوٹی مجھے دیں اور یہ تصویر لیں ساری دنیا ہن تے سو گئی اے دربار تے آ جا چپ کرکے :lol: :hilar:

    یہاں طلاق دلوائی تھی عمران خان نے ؟؟ یہ ہے ثبوت ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    یہاں طلاق دلوائی تھی عمران خان نے ؟؟ یہ ہے ثبوت ؟؟

    :thinking:

    تو کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے پنکی پیرنی جی سے طلاق دلوائے بغیر ہی شادی کر لی تھی؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #46
    پیارے معصوم سے عامر بھائی چونکہ آپ کو تصاویر کا مدلل جواب دے دیا گیا تھا اس لیئے میں نے پانی میں مدھانی گھمانا بہتر نہیں سمجھا

    ویسے بھی مجھے تھریڈ کے اصل موضوع سے ہٹ کر چاں چاں کرنا پسند نہیں

    والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

    Aamir Siddique

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47
    عامر بھیا میں سمجھ گیا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں :bigsmile: گھر سے بھگانا ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی مرد کا کسی کے گھر مہمان جا کر اسکی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے گھر لے جانا :bigthumb: ضروری نہیں ہے کہ کوئی سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی کی سپیڈ سے ہی گھر سے بھاگ کر جائے عمران خان اور پنکی پیرنی جی بوڑھے لوگ ہیں، بھاگ کر جانے کی بجائے لاٹھی کے سہارے آہستہ آہستہ چل کر ہی بنی گالہ گئے ہونگے :lol: :hilar:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    :thinking: تو کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے پنکی پیرنی جی سے طلاق دلوائے بغیر ہی شادی کر لی تھی؟

    نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    پیارے معصوم سے عامر بھائی چونکہ آپ کو تصاویر کا مدلل جواب دے دیا گیا تھا اس لیئے میں نے پانی میں مدھانی گھمانا بہتر نہیں سمجھا ویسے بھی مجھے تھریڈ کے اصل موضوع سے ہٹ کر چاں چاں کرنا پسند نہیں والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ Aamir Siddique

    جواب ابھی باقی ہے میرے دوست ، کیا یہ بھی فوٹو شاپڈ ہے ؟؟ کیا یہ پورا ٹبر اپنے خرچے پے امریکہ گھونے گیا تھا ؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    نہیں

    کیا جمائما خان کی طلاق کی طرح پنکی پیرنی جی کی طلاق بھی نواز شریف کے کھاتے میں ہی ڈال دی جائے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    جواب ابھی باقی ہے میرے دوست ، کیا یہ بھی فوٹو شاپڈ ہے ؟؟ کیا یہ پورا ٹبر اپنے خرچے پے امریکہ گھونے گیا تھا ؟

    عامر بھیا

    سنا ہے اس بار عمران خان پنکی پیرنی جی، اسکی فرینڈز اور اسکی بیٹیوں کے ساتھ خاور مانیکا کو بھی سرکاری خرچے پر عمرہ کروانے لیکر گیا تھا

    اس میں کتنی حقیقت ہے؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    کیا جمائما خان کی طلاق کی طرح پنکی پیرنی جی کی طلاق بھی نواز شریف کے کھاتے میں ہی ڈال دی جائے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ن لیگ پہلے کھاتے تو کلیئر کر لے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    عامر بھیا سنا ہے اس بار عمران خان پنکی پیرنی جی، اسکی فرینڈز اور اسکی بیٹیوں کے ساتھ خاور مانیکا کو بھی سرکاری خرچے پر عمرہ کروانے لیکر گیا تھا اس میں کتنی حقیقت ہے؟

    ٹوٹل جھوٹ باوا جی ، ن لیگ کو عادت ہے ، جھوٹ پے ہی تو ساری بادشاہت کھڑی ہے ان کی ، دکھائیں ذرا ان کے سرکاری خرچے پے لیے گئے ٹکٹس ، ورنہ لنگوٹی

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا جی ن لیگ پہلے کھاتے تو کلیئر کر لے

    عامر بھیا کونسا کھاتہ؟

    وہ نواز شریف کے ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ پی جانے اور پیسے نہ دینے والا کھاتہ؟

    :bigsmile:

    ویسے کیا عمران خان نے اپنی ٹی وی انٹرویوز میں جمائما خان کی طلاق کا الزام نواز شریف پر نہیں لگایا تھا؟

    مجھے آپکے پنکی پیرنی جی کی عمران خان کے طلاق نہ دلوانے کی تصدیق ہو گئی ہے

    عمران خان سے شادی کے بعد بھی وہ بشریٰ خاور فرید مانیکا ہی ہے

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    ٹوٹل جھوٹ باوا جی ، ن لیگ کو عادت ہے ، جھوٹ پے ہی تو ساری بادشاہت کھڑی ہے ان کی ، دکھائیں ذرا ان کے سرکاری خرچے پے لیے گئے ٹکٹس ، ورنہ لنگوٹی :bigthumb:

    عامر بھیا

    پہلے تو آپ تو پنکی پیرنی جی کے سارے بٹر کی عمران خان کے سرکاری جہاز میں اپنے خرچے پر عمرہ کرنے جانے کی ٹکٹیں دکھائیں ورنہ اپنی لنگوٹی اتار کر پکڑائیں

    :bigthumb:

    خاور مانیکا کے عمران خان کے ساتھ عمرہ کرنے کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچی تھی اور تصاویر بھی چھپی تھیں. اس پر تو کئی خبریں اور کالمز بھی چھپے تھے. ابھی میں نے انٹرنیٹ پر چیک کی ہے، وہ خاور مانیکا کی شکل کا کوئی اور آدمی تھا جو عمرہ کے موقع پر عمران خان، پنکی پیرنی جی اور اس کے ٹبر کے ساتھ تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    عامر بھیا پہلے تو آپ تو پنکی پیرنی جی کے سارے بٹر کی عمران خان کے سرکاری جہاز میں اپنے خرچے پر عمرہ کرنے جانے کی ٹکٹیں دکھائیں ورنہ اپنی لنگوٹی اتار کر پکڑائیں :bigthumb: خاور مانیکا کے عمران خان کے ساتھ عمرہ کرنے کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچی تھی اور تصاویر بھی چھپی تھیں. اس پر تو کئی خبریں اور کالمز بھی چھپے تھے. ابھی میں نے انٹرنیٹ پر چیک کی ہے، وہ خاور مانیکا کی شکل کا کوئی اور آدمی تھا جو عمرہ کے موقع پر عمران خان، پنکی پیرنی جی اور اس کے ٹبر کے ساتھ تھا

    تو دیکھا آپ نے باوا جی کیسے ن لیگ جھوٹ پھیلاتی ہے اور آپ جیسے بھولے لوگوں کو گمراہ کر کے لنگوٹی سے محروم کراتی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    عامر بھیا کونسا کھاتہ؟ وہ نواز شریف کے ارشاد بھٹی کے بچوں کا دودھ پی جانے اور پیسے نہ دینے والا کھاتہ؟ :bigsmile: ویسے کیا عمران خان نے اپنی ٹی وی انٹرویوز میں جمائما خان کی طلاق کا الزام نواز شریف پر نہیں لگایا تھا؟ مجھے آپکے پنکی پیرنی جی کی عمران خان کے طلاق نہ دلوانے کی تصدیق ہو گئی ہے عمران خان سے شادی کے بعد بھی وہ بشریٰ خاور فرید مانیکا ہی ہے :lol: :hilar:

    باوا جی وہی کھاتہ جو کھاتہ تھا تو لگاتا بھی تھا

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    باوا جی وہی کھاتہ جو کھاتہ تھا تو لگاتا بھی تھا :bigthumb:

    عامر بھیا

    لگاتا ہوتا تو ارشاد بھٹی کی ہر کالم میں اور ہر چینل سے چیخیں سنائی نہ دے رہی ہوتی

    ارشاد بھٹی کی چیخیں گواہ ہیں کہ وہ بغیر لگائے کھاتا ہی نہیں تھا بلکہ پیتا بھی تھا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    تو دیکھا آپ نے باوا جی کیسے ن لیگ جھوٹ پھیلاتی ہے اور آپ جیسے بھولے لوگوں کو گمراہ کر کے لنگوٹی سے محروم کراتی ہے

    عامر بھیا

    جلدی سے پنکی پیرنی جی کے ٹبر کی ٹکٹیں پوسٹ کریں ورنہ میں آپکی لنگوٹی نیلام کرکے ٹکٹوں کے پیسے پورے کرکے سرکاری خزانے میں جمع کروا دوں گا

    :bigthumb:

Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi