Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    we have reason

    اس تصویر کے چرچے ہوئے تھے لیکن بعد میں فوٹو شاپ ثابت ہوئی تھی۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    اس تصویر کے چرچے ہوئے تھے لیکن بعد میں فوٹو شاپ ثابت ہوئی تھی۔

    یار دانش گردی کے مولانا فضل الرحمن ۔ کیوں چپ چپ سے ہو آج کل؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23
    آپ کی مزید تسلی کے لئے

    اس موضوع پر یہاں تھریڈ لگا تھا جس پر پہلا رپلائی میرا تھا اور میں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعظم ہی موجود نہیں تو یہ اتنا عرصہ ان کے پاس ہونی ہی نہیں چاہئے تھی

    ایک بات زہن نشین رکھئے گا میں زہنی غلام نہیں ہوں غلط کو غلط اور درست کو درست کہنے کا حوصلہ رکھتا ہوں۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    اس موضوع پر یہاں تھریڈ لگا تھا جس پر پہلا رپلائی میرا تھا اور میں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعظم ہی موجود نہیں تو یہ اتنا عرصہ ان کے پاس ہونی ہی نہیں چاہئے تھی ایک بات زہن نشین رکھئے گا میں زہنی غلام نہیں ہوں غلط کو غلط اور درست کو درست کہنے کا حوصلہ رکھتا ہوں۔

    ذہنی غلام ہی ہو۔ پورا دن عورتوں کی طرح کوسنا اور سینہ کوبی کرنا ۔ اور یہ ڈسلائک دینے سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔ اور زور لگا ۔ فضلر 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اس تصویر کے چرچے ہوئے تھے لیکن بعد میں فوٹو شاپ ثابت ہوئی تھی۔

    کب اور کہاں ثابت ہوا تھا یہ ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اس موضوع پر یہاں تھریڈ لگا تھا جس پر پہلا رپلائی میرا تھا اور میں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعظم ہی موجود نہیں تو یہ اتنا عرصہ ان کے پاس ہونی ہی نہیں چاہئے تھی ایک بات زہن نشین رکھئے گا میں زہنی غلام نہیں ہوں غلط کو غلط اور درست کو درست کہنے کا حوصلہ رکھتا ہوں۔

    یہ سب بھی فوٹو شاپڈ ہے ؟؟ اگر آپ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو بتائیں یہ صحیح ہے یا غلط ، مریم کس حیثیت میں سفیروں سے ملاقاتیں کر رہی ہے ، یہ باپ کی پوزیشن کا فائدہ نہیں اٹھا رہی ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    ذہنی غلام ہی ہو۔ پورا دن عورتوں کی طرح کوسنا اور سینہ کوبی کرنا ۔ اور یہ ڈسلائک دینے سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔ اور زور لگا ۔ فضلر

    :lol:

    تھوڑا سا تو غصہ آیا ہو گا ڈس لائیک پے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    :lol: تھوڑا سا تو غصہ آیا ہو گا ڈس لائیک پے

    نہیں رے آئی ایم کول ۔۔۔ اس جلے ہوئے ٹرانسفارمر کے منہ والے کے ڈسلائک سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا 

    :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    نہیں رے آئی ایم کول ۔۔۔ اس جلے ہوئے ٹرانسفارمر کے منہ والے کے ڈسلائک سے مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا :hilar:

    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ان کا منہ جلے ہوئے ٹرانسفارمر جیسا ہے ، کیا آپ نے انہیں دیکھا ہوا ہے ،انس می

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ان کا منہ جلے ہوئے ٹرانسفارمر جیسا ہے ، کیا آپ نے انہیں دیکھا ہوا ہے ،انس می

    اوہ یا 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    یہ سب بھی فوٹو شاپڈ ہے ؟؟ اگر آپ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو بتائیں یہ صحیح ہے یا غلط ، مریم کس حیثیت میں سفیروں سے ملاقاتیں کر رہی ہے ، یہ باپ کی پوزیشن کا فائدہ نہیں اٹھا رہی ؟

    عامر بھیا

    آپ انجینیئر ہو کر عمران خان والی بھونگیاں مارتے اچھے نہیں لگتے ہیں

    :bigsmile:

    ایسی بھونگیاں مارنے کیلیے آپ کے پاس سیاست پی کے کا فورم موجود ہے

    :lol: :hilar:

    شاید آپ بھول گئے ہیں جب ریحام خان کے پی کے کابینہ کی صدارت کیا کرتی تھی

    :bigthumb:

    مریم نواز کی سفیروں سے ملاقات کی یہ سب تصویریں اصلی ہیں اور یہ ملاقاتیں انہی سفیروں کی درخواست پر کی گئی تھیں کیونکہ وہ نواز شریف کی ہارٹ سرجری کے موقع پر انکے اہل خانہ کو اپنی حکومتوں کی طرف سے نیک خواہشات کے پیغامات پہنچانا چاہتے تھے

    اس وقت ملک میں مریم نواز کے سوا نواز شریف فیملی کا کوئی اور فرد موجود نہ تھا

    https://www.thenews.com.pk/latest/126269-Chinese-ambassador-meets-Maryam-Nawaz
    http://dunyanews.tv/en/Pakistan/341225-Iranian-ambassador-meets-Maryam-Nawaz-enquires-ab
    http://www.app.com.pk/saudi-ambassador-meets-maryam-nawaz-inquires-about-health-of-pm-sharif/

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    اوہ یا

    سانوں وی وکھاؤ فیر

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    عامر بھیا آپ انجینیئر ہو کر عمران خان والی بھونگیاں مارتے اچھے نہیں لگتے ہیں :bigsmile: ایسی بھونگیاں مارنے کیلیے آپ کے پاس سیاست پی کے کا فورم موجود ہے :lol: :hilar: شاید آپ بھول گئے ہیں جب ریحام خان کے پی کے کابینہ کی صدارت کیا کرتی تھی :bigthumb: مریم نواز کی سفیروں سے ملاقات کی یہ سب تصویریں اصلی ہیں اور یہ ملاقاتیں انہی سفیروں کی درخواست پر کی گئی تھیں کیونکہ وہ نواز شریف کی ہارٹ سرجری کے موقع پر انکے اہل خانہ کو اپنی حکومتوں کی طرف سے نیک خواہشات کے پیغامات پہنچانا چاہتے تھے اس وقت ملک میں مریم نواز کے سوا نواز شریف فیملی کا کوئی اور فرد موجود نہ تھا https://www.thenews.com.pk/latest/126269-Chinese-ambassador-meets-Maryam-Nawaz http://dunyanews.tv/en/Pakistan/341225-Iranian-ambassador-meets-Maryam-Nawaz-enquires-ab http://www.app.com.pk/saudi-ambassador-meets-maryam-nawaz-inquires-about-health-of-pm-sharif/

    دھنیا واد باوا جی مجھے نہیں پتہ تھا یہ عیادت کے لئے آئے تھے

    رہی بات ریحام خان کی تو وہ پی ٹی آئی کو بھی ن لیگ سمجھ بیٹھی تھی اس لئے اوقات سے باہر ہو رہی تھی ،انجام بھی آپ کے سامنے ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    دھنیا واد باوا جی مجھے نہیں پتہ تھا یہ عیادت کے لئے آئے تھے رہی بات ریحام خان کی تو وہ پی ٹی آئی کو بھی ن لیگ سمجھ بیٹھی تھی اس لئے اوقات سے باہر ہو رہی تھی ،انجام بھی آپ کے سامنے ہے

    عامر بھیا

    ریحام خان کی وہ کونسی “اوقات” تھی جو عمران خان کیلیے ناقابل برداشت ہو گئی تھی اور اسکی گھر میں غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر اس سے جان چھڑانا پڑی تھی؟

    :bigsmile:

    کہیں آپ ریحام خان کی عمران خان کو تھپڑ اور اسکے بچوں کے عمران خان کو ٹھڈے مارنے والی اوقات کا تو ذکر نہیں کر رہے ہیں جس کی تردید شیریں مزاری کو کرنا پڑی تھی؟

    :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    عامر بھیا ریحام خان کی وہ کونسی “اوقات” تھی جو عمران خان کیلیے ناقابل برداشت ہو گئی تھی اور اسکی گھر میں غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر اس سے جان چھڑانا پڑی تھی؟ :bigsmile: کہیں آپ ریحام خان کی عمران خان کو تھپڑ اور اسکے بچوں کے عمران خان کو ٹھڈے مارنے والی اوقات کا تو ذکر نہیں کر رہے ہیں جس کی تردید شیریں مزاری کو کرنا پڑی تھی؟ :lol: :hilar:

    باوا جی اس کا خیال تھا جب مریم پارٹی کو کنٹرول کر سکتی ہے جب بلاول چیئرمین بن سکتا ہے تو میں کیوں نہیں ، پھر پی ٹی آئی نے اسے بتایا کہ تم کیوں نہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    باوا جی اس کا خیال تھا جب مریم پارٹی کو کنٹرول کر سکتی ہے جب بلاول چیئرمین بن سکتا ہے تو میں کیوں نہیں ، پھر پی ٹی آئی نے اسے بتایا کہ تم کیوں نہیں

    عامر بھیا

    بات ریحام خان کے پارٹی کنٹرول کرنے کی نہیں بلکہ عمران خان کے ریحام خان کے تھپڑ اور اسکے بچوں کے ٹھڈے برداشت کرنے کی تھی

    :bigsmile:

    آفرین ہے عمران خان پر جو ایک سال تک ریحام خان کے تھپڑ اور اسکے بچوں کے ٹھڈے برداشت کر گیا ورنہ غیرت مند آدمی تو ایک دن بھی یہ سب برداشت نہیں کر سکتا ہے

    :sorry:

    عمران خان بیچارے نے تو ریحام خان اور اسکے بچوں کے لیے کیا کیا قربانیاں نہیں دی تھیں؟ اپنی ہی شروع کی ہوئی سول نافرمانی ختم کرکے بجلی کے بل تک ادا کر دیے تھے لیکن اسکی قسمت میں لکھے ہوئے تھپڑ اور ٹھڈوں نے پھر بھی ایک سال تک اسکا پیچھا نہ چھوڑا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:


    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    رضا بھائی آپ ہی اس دن نواز دور کے بیرونی دوروں کی تفصیل پر نواز کو لتاڑ رہے تھے – یہ فگرز شفقت محمود نے پیش کئے آپ کو محلوم ہونا چاہیے سیاسی پارٹیاں ایسے فگر دیتے ہوۓ بد نیتی کا مظاہرہ کرتی ہیں اگر خرچے کی پوری تفصیل ہو تو آدمی سمجھ سکتا ہے مگر پانچ یا دس سال میں اتنے بیرونی دوروں پر خرچ ہوۓ کو آنکھ بند کر کہ یقین نہیں کیا جا سکتا اس دن مریم اورنگزیب نے کہا وہ دورے نواز نے ملک کے لئے کئے آج عامر بھائی کے سامنے خان کے خرچوں کی تفصیل آئی ہے تو وہ اسے پاکستان کے لئے دورے قرار دے رہے ہیں – سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں – آپ نواز کو تو ہمیشہ لتاڑتے ہیں مگر اس کے ساتھ خان کی تحریفوں کے پل باندھتے ہوۓ بھی میں نے آپ کو کبھی نہیں دیکھا – میری نظر میں آپ اینٹی نون ہیں مگر پرو انصافی نہیں – یہ کچھ کچھ آپ کو کسی قدر نیو ٹرل درجہ دلاتی ہے مگر مکمل غیر جانب دار ہونے کے لئے ضروری ہے کہ آپ ہر سنی سنائی بات جو بھلے رؤف کلاسرہ کی ہی ہو آنکھیں بند کر کے یقین نہ کریں – سیاسی پارٹیوں کے لوگوں کے بیانات کی تو میری نظر میں کوئی بھی اہمیت نہیں ہے سب ایک دوسرے کے خلاف بیان اپنی پارٹی قیادت کو خوش کرنے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کر رہے ہوتے ہیں – مریم نواز کی ویڈیو کی بھی میری نظر میں تب تک کوئی اہمیت نہیں جب تک یہ سچی ثابت نہیں ہو جاتی – یہ اپنے باپ کے جیل میں ہونے کی وجہ سے اسے نکالنے کی ایک بیٹی کی حیثیت سے ایک کوشش ہے بھلے اس میں اس کا سیاسی کیریئر بھی تباہ ہو اسے پرواہ نہیں –

    SaleemRaza

    Aamir Siddique

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    عامر بھیا بات ریحام خان کے پارٹی کنٹرول کرنے کی نہیں بلکہ عمران خان کے ریحام خان کے تھپڑ اور اسکے بچوں کے ٹھڈے برداشت کرنے کی تھی :bigsmile: آفرین ہے عمران خان پر جو ایک سال تک ریحام خان کے تھپڑ اور اسکے بچوں کے ٹھڈے برداشت کر گیا ورنہ غیرت مند آدمی تو ایک دن بھی یہ سب برداشت نہیں کر سکتا ہے :sorry: عمران خان بیچارے نے تو ریحام خان اور اسکے بچوں کے لیے کیا کیا قربانیاں نہیں دی تھیں؟ اپنی ہی شروع کی ہوئی سول نافرمانی ختم کرکے بجلی کے بل تک ادا کر دیے تھے لیکن اسکی قسمت میں لکھے ہوئے تھپڑ اور ٹھڈوں نے پھر بھی ایک سال تک اسکا پیچھا نہ چھوڑا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    الڑھ بلڑھ باوا جی پاگل عورت ہے کچھ بھی کر سکتی ہے ، پرانا شوہر کہتا ہے مجھے پلیٹیں اٹھا اٹھا مارتی تھی وہ تو میں پیچھے ہٹ گیا ورنہ جہاں پلیٹ لگی وہاں دیوار سے پینٹ اکھڑ گیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    الڑھ بلڑھ باوا جی پاگل عورت ہے کچھ بھی کر سکتی ہے ، پرانا شوہر کہتا ہے مجھے پلیٹیں اٹھا اٹھا مارتی تھی وہ تو میں پیچھے ہٹ گیا ورنہ جہاں پلیٹ لگی وہاں دیوار سے پینٹ اکھڑ گیا

    عامر بھیا

    تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

    :bigthumb:

    اگر عمران خان ریحام خان کے پہلے خاوند کے انکشافات سے سبق سیکھ جاتا اور پنکی پیرنی جی کو بھگانے سے پہلے اس کے پہلے خاوند سے کچھ معلومات حاصل کر لیتا تو تاریخ اپنے آپ کو نہ دہراتی اور پنکی پیرنی جی کے پہلے خاوند کی طرح عمران خان کو بھی قدم قدم پر سجدے کرتے ہوئے ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں میں جا کر بھیک مانگنے کی نوبت نہ آتی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    عامر بھیا تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے اور تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے :bigthumb: اگر عمران خان ریحام خان کے پہلے خاوند کے انکشافات سے سبق سیکھ جاتا اور پنکی پیرنی جی کو بھگانے سے پہلے اس کے پہلے خاوند سے کچھ معلومات حاصل کر لیتا تو تاریخ اپنے آپ کو نہ دہراتی اور پنکی پیرنی جی کے پہلے خاوند کی طرح عمران خان کو بھی قدم قدم پر سجدے کرتے ہوئے ننگے پاؤں چل کر شاہی درباروں میں جا کر بھیک مانگنے کی نوبت نہ آتی :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ویڈیو دکھائیں جس میں عمران خان کسی کی بیوی کو بھگا رہا ہے ورنہ میں تواڈی لنگوٹی لوا لینی اے ، ایک بار پھر

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi