Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    ایکٹو کورونا کیسز : پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ،

    حکومت : پارکس بھی کھول دو

    اس حکومت کی پالیسی آخر ہے کیا ، اگر تو ہرڈ ایمونٹی پالیسی ہے تو صاف صاف مانیں تاکہ اس کی ناکامی ان پر ڈالی جاسکے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس صورت میں صرف ناکامی ہی ہونی ہے ، ڈاکٹر مالک نے جب پوچھا تھا کہ خدانخواستہ اگر ہزاروں لاکھوں افراد کی موت ہوئی تو ان کی ذمہ داری پر کس ڈالیں گے ، کس کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ ابھی سے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جس طرح کا ایکشن وہ کرنا چاہتے تھے وہ نہیں ، اشرافیہ نے کردیا وغیرہ وغیرہ ، تب تو عمران خان کہہ رہے تھے کہ ساری ذمہ داری ان کی ہے مگر اب دوسروں پر ڈال رہے ہیں جس عوام سے لیکر اشرافیہ سب شامل ہے اپنی کوئی ذمہ داری نہیں لے رہے

    https://pbs.twimg.com/media/EZt4692XkAEvPJg?format=jpg&name=large

    https://pbs.twimg.com/media/EZuiSlmWAAYPB4N?format=png&name=large

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اچھے خاصے چھوٹے میں واپس آ گئے تھے کرونا کنٹرول کرنے ، ملک دوشمن فوج ، نیب اور نیازی نے ایسا ہونے نا دیا ، شکر ہے لاہور کورٹ مجب وطن ہے
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    حکومت کی کاروبار جاری رکھنے کی پالیسی اتنی غلط نہیں ہے

    مگر لوگوں میں آگاہی کی بجائے کنفیوزن بھی حکومت کی ہی پیدا کردہ ہے

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi