Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    ایسٹ لندن میں زیادہ تر آبادی ایشین کمیونٹی کی ہے اور اسی علاقے میں ہسپتال بنایا جارہا ہے جو حالات کنٹرول میں آنے کے بعد ختم کردیا جاے گا، یہ جگہ شاید اس لئے بھی چنی گئی ہے کہ بیماری اسی علاقے میں زیادہ پھیل چکی ہے اگرچہ اعداد وشمار نہیں دیئے جاتے تاکہ پینک نہ پھیلے مگر اندازہ یہی ہے کہ یہاں یہ وبا بہت زیادہ لوگوں کو اپنا شکار کررہی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس لوکیشن پر اتنی بڑی جگہ میسر تھی جہاں چار ہزار بیڈ پر مشتمل ہسپتال اتنے کم نوٹس پر بن سکتا تھا

    مریض لندن سے ہی نہی بلکے پورے ساؤتھ ایسٹ انگلینڈ سے یہاں شفٹ کئے جائیں گے

    ایسٹ لندن میں زیادہ تر آبادی ایشین کمیونٹی کی ہے اور اسی علاقے میں ہسپتال بنایا جارہا ہے جو حالات کنٹرول میں آنے کے بعد ختم کردیا جاے گا، یہ جگہ شاید اس لئے بھی چنی گئی ہے کہ بیماری اسی علاقے میں زیادہ پھیل چکی ہے اگرچہ اعداد وشمار نہیں دیئے جاتے تاکہ پینک نہ پھیلے مگر اندازہ یہی ہے کہ یہاں یہ وبا بہت زیادہ لوگوں کو اپنا شکار کررہی ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کیا یہ خبر درست ہے کہ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ میں چھ ہزار قبریں تیار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جن میں ایک ہزار قبریں مسلمانوں کی بھی شامل پیں؟

    Believer12

    shami11

    میں نے انٹرنیٹ پر کوئی وڈیو بھی دیکھی تھی جس میں قبروں کی کھدائی دکھائی گئی تھی اور قبریں کھودنے والوں سے انٹرویوز بھی کئے گئے تھے جس میں وہ بتا رہے تھے کہ کانٹی کی انتظامیہ نے انہیں چھ ہزار قبریں تیار کرنے کا حکم دیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ہمارے صوبے والوں نے تو ایسے سرکاری ڈاکومنٹس بھی پبلک کر دئیے ہیں جن میں صوبے میں کرونا وائرس سے پندرہ ہزار اموات کا اندازہ لگایا گیا ہے حالانکہ ہمارا صوبہ کیسز کے اعتبار سے دوسرے صوبوں سے بہت پیچھے ہے اور یہاں ابھی تک کرونا وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ کینیڈا میں مجموعی طور پر پچیس اموات ہو چکی ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    کیا یہ خبر درست ہے کہ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ میں چھ ہزار قبریں تیار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جن میں ایک ہزار قبریں مسلمانوں کی بھی شامل پیں؟ Believer12 shami11 میں نے انٹرنیٹ پر کوئی وڈیو بھی دیکھی تھی جس میں قبروں کی کھدائی دکھائی گئی تھی اور قبریں کھودنے والوں سے انٹرویوز بھی کئے گئے تھے جس میں وہ بتا رہے تھے کہ کانٹی کی انتظامیہ نے انہیں چھ ہزار قبریں تیار کرنے کا حکم دیا ہے

    میرے خیال میں یہ بات درست ہونے کا بہت امکان ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یوکے میں کرونا کے مریض اس وقت دس ہزار کا ہندسہ چھونے کو ہیں بالکل اسی طرح اٹلی میں بھی قبریں کھودی جارہی ہیں ورنہ چھ ہزار قبریں ایکدم کھودنی ناممکن ہوجاتیں اور کرونا کا شکار زیادہ دیر رکھ کر ماحول کو مزید خراب نہیں کرنا چاہتے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں

    آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    ہمارے صوبے والوں نے تو ایسے سرکاری ڈاکومنٹس بھی پبلک کر دئیے ہیں جن میں صوبے میں کرونا وائرس سے پندرہ ہزار اموات کا اندازہ لگایا گیا ہے حالانکہ ہمارا صوبہ کیسز کے اعتبار سے دوسرے صوبوں سے بہت پیچھے ہے اور یہاں ابھی تک کرونا وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے جبکہ کینیڈا میں مجموعی طور پر پچیس اموات ہو چکی ہیں

    چین اور اٹلی کے تجربے سے سب لوگ فائدہ اٹھا رہےہیں اب تو بی بی سی وغیرہ پر کیلکولیشنز کے تھرو بتایا جارہا ہے کہ کتنے لوگ بیمار اورکتنے ایکسپایر ہوجائیں گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

    شامی بھائی

    ہم تو اپنے صوبے کو کینیڈا میں محفوظ صوبہ سمجھتے تھے اور اب بھی سمجھتے ہیں لیکن حیرت اسوقت ہوئی تھی جب پانچ چھ کنفرم کیسز پر ہی صوبائی حکومت نے اسٹیٹ آف ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا تھا۔ اب بھی کنفرم کیسز کوئی ستر کے قریب ہیں اور سرکاری طور پر ڈاکومنٹس جاری کر دئیے گئے ہیں کی صوبے میں پندرہ ہزار اموات ہو سکتی ہیں

    :o :o

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

    لاک ڈاون میں سستی ان کو بہت مہنگی پڑے گی ایک بوڑھے چینی ڈاکٹر نے اس وقت جب وائرس ابھی ووہاں شہر ہی میں تھا یہ کہہ دیا تھا کہ اگر بچنا چاہتے ہو تو ووہاں شہر سے دور رہو ورنہ پھر کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوجاے گا افسوس کہ کرونا ایک سو اسی ملکوں تک جہاز پر سوار ہوکر بغیر ٹکٹ اور ویزے کے پنہچ گیا اور ان پڑھے لکھے لوگوں سے جہاز بند نہ ہوسکے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    جس چینی ڈاکٹر نے سب سے پہلے کرونا وائرس کی اس نئی قسم کی نشاندھی کی تھی اور اس کے تباہی مچانے کا زکر کیا تھا اسے چینی حکومت نے ملک میں خوف پھیلا کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں قید کر دی اس تھا اور پھر اس کا انتقال ہوگیا تھا۔ اب چینی حکومت نے اس کے اہل خانہ سے معافی مانگی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    باوا جی اتنی بڑی آفت آرہی تھی ڈاکٹر نے واٹس اپ پر اپنے گروپ کو خبردار کیا تھا کہ اس قسم کے مریض کو ڈیل کرتے ہوے ان میں بھی ایسی ہی علامات آچکی ہیں لہذا آپ ماسک اور دستانے پہن کر انہیں ڈیل کریں

    چین دنیا کی سب سے بڑی اکانومی ہے جو کسی بھی ایسی افواہ کو ایفورڈ نہیں کرسکتی لہذا انہوں نے ڈاکٹر کو صرف وارننگ دے کر چھوڑ دیا تھا کہ منہ بند رکھے گا نہ بھی کرتے تو یہ ہوکررہنا تھا وائرس رکنا مشکل تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

    شامی بھائی

    اصل مسئلہ کنفرم کیسز کی روز بروز بڑھتی تعداد کو روکنا ہی ہوتا ہے

    یہ وائرس بہت ہی تیزی سے پھیلتا ہے اور اسے پھیلنے میں سب سے زیادہ کردار ان مریضوں کا ہوتا ہے جن میں علامات ظاہر نہیں ہوئی ہوتی ہیں یعنی یہ وائرس انکوبیشن پیریڈ میں غیر محسوس طریقے سے تیزی سے پھیلتا رہتا ہے۔ جب تک اس کے مریض میں علامات نمایاں ہوتی ہیں تب تک یہ وائرس اس مریض کے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کنٹیکٹ میں آنے والوں میں منتقل ہو چکا ہوتا ہے

    ہمارے ہاں پہلا کیس بارہ مارچ کو سامنے آیا تھا۔ یہ مریض مصر سے واپس یہاں آیا تھا۔ اب تک ستر کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اب جو کیسز سامنے آ رہے ہیں ان میں انٹرنیشنل ٹریول سے زیادہ لوکل کمیونٹی کیسز ہیں یعنی یہ وائرس اب لوکل کمیونٹی میں پھیل چکا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہے

    یہاں تو بارہ تیرہ دنوں میں ستر کیسز سامنے آنے سے ہی اتنا خوف و ہراس پھیل گیا ہے کہ سب کچھ شٹ ڈاؤن کر دیا گیا ہے اور ہر کوئی گھر میں قید ہو کر رہ گیا ہے۔ آپ کی ہمت ہے جو ستر دنوں کے بعد بھی کھلے گھوم پھر رہے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    ہمارا وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بھی یہی کہتا ہے لیکن اس کا انداز یوتھیوں سے بہت مہذب ہے

    Enough is enough. Go home and stay home.

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

    What’s the latest on deaths? Is it still increasing per day?

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    پبلک فورمز اور ٹی وی کیمروں کے سامنے بیٹھ کر تبلیغ کرنے والوں کی اصلیت یہی ہوتی ہے وہ جو ظاہر کرتے ہیں حقیقت میں اس کے بالکل برعکس ہوتے ہیں

    آپ کو اپنے اردگرد بھی ایسے منافق لوگ تبلیغیوں کا بہروپ بدل کر دوسروں پر تنقید کرتے اور انہیں اچھا بننے کی تبلیغ کرتے ہوئے لوگ نظر آتے ہونگے

    اخلاقیات کے یہ ٹھیکیدار بہروپئے اندر سے کتنے کھوکھلے ہوتے ہیں وہ اس وڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17

    Bawa ji,

    What language is he speaking? I have never heard Punjabi dialect like that?

    It’s like a hindko, seraiki, punjabi mix. Where is Chan from?

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Bawa ji, What language is he speaking? I have never heard Punjabi dialect like that? It’s like a hindko, seraiki, punjabi mix. Where is Chan from?

    زیڈ بھائی جی

    یہ پنجابی ہی ہے جو سنٹرل پنجاب میں بولی جاتی ہے۔ قیام پاکستان سے پہلے سنٹرل پنجاب کے دیہاتی لوگ یہی پنجابی بولتے تھے۔ مہاجر پنجابیوں کی زبان تھوڑی مختلف ہے اور اس میں اردو کی بہت زیادہ آمیزش ہے لیکن سنٹرل پنجاب کے پرانے لوگ یہی زبان بولتے ہیں

    ندیم چن کا تعلق غالبا منڈی بہاوالدین یا حافظ آباد کے علاقے سے ہے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    At least he is honest unlike out dumb PM.
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    At least he is honest unlike out dumb PM.

    شیرازی جی

    کیا ایماندار ہے؟ ایک سانس میں کہہ رہا ہے کہ میں تو عام روٹین میں بھی کسی کو گالیاں نہیں دی ہیں اور دوسرے ہی سانس میں کہہ رہا ہے کہ گالیاں دینا ہمارا بات چیت کا ایک طریقہ ہے. اس طرح تھوڑا سا دل کا غبار بھی نکال لیتے ہیں

    یہ منافق ہونے کی نشانی ہے یا ایماندار ہونے کی؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi