Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 56 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    شاہد صاحب! فرشتوں میں انسانی خصوصیات نہیں ہیں اور وہ بالکل الگ مخلوق ہیں، وہ روبوٹس کی طرح ہیں، جنہوں نے صرف وہی کرنا ہے جو ان کے کنٹرول کرنے والے نے کہنا ہے۔ ان کا کام صرف اور صرف عبادت تک محدود ہے۔۔۔

    صحیح کہا آپ نے۔ میں شاید سوال صحیح طرح نہ لکھ سکا۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    شاہد بھائی اس بندے نے خواہ مخواہ میں تماشہ لگا رکھا ۔۔یقین کریں فورم سے دل بیزار کردیا ہے ۔۔۔

    اور اوپر سے تھریڈز کی بھرمار کر دی ہے ۔کیڑا آپ لکھدا اے ۔ کاپی پیسٹ ۔ نیکسٹایک آدھ ہو تو بندہ کہے چلو جانے دو ۔فورم کو رائیونڈ کا تبلیغی میدان ہی بنا دیا اس نے۔

    Najamuddin
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    نجم بھائی یہ مورپالڈ اچھل کیوں پڑا کیا اسے روزوں کا اس سے پہلے کوئی علم نہ تھا؟ روزے تو اسلام سے پہلے بھی فرض تھے، عیسایوں میں بھی اور اس سے پہلے بھی کچھ مذاہب میں۔

    شاہد بھائی یہ مور پالڈ اچھل اس لیئے پڑا کہ اس نے اپنے مقدس کتاب انجیل میں روزوں کے متعلق نہیں پڑھا ہوگا

    کیوں کہ پادریوں نے  اپنے مقدس کتاب میں ہیر پھیر کی ہے  شاید اب ان کے مقدس کتاب میں  روزوں کے متعلق 

    کچھ باقی نہ ہو۔

    آپ کی بلکل درست ہے کہ اسلام سے پہلے بھی  روزے فرض تھے ۔

    انبیاء کرام علیھم السلام کے روزے

    روزہ گُزَشتہ اُمَّتوں میں بھی تھا مگر اُس کی صُورت ہمارے روزوں سے مختلِف تھی۔ رِوایات سے پتا چلتا ہے کہ ”حضرتِ سَیِّدُنا آدَم صَفِیُّ اللہ علیٰ نَبِیّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ نے۱۳،۱۴،۱۵ تاریخ کو روزہ رکھا۔”

    (کنزالعُمّال ج۸ص۲۵۸حدیث۲۴۱۸۸)

    ”حضرتِ سَیِّدُنا نُوح نَجِیُّ اللہ علیٰ نَبِیّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ہمیشہ روزہ دار رہتے۔”

    (ابنِ ماجہ ج ۲ ص۳۳۳حدیث۱۷۱۴)

    ”حضرت سَیِّدُنا عیسیٰ روحُ اللہ علیٰ نَبِیّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ہمیشہ روزہ رکھتے تھے کبھی نہ چھوڑتے تھے ۔”

    (کنزالعُمّال،ج۸ص ۳۰۴حدیث ۲۴۶۲۴)

    ” حضرتِ سَیِّدُناداو’د علیٰ نَبِیّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ ایک دن چھوڑ 

    کرایک دن روزہ رکھتے ”

    (صحیح مسلم ص ۵۸۴حدیث۱۱۸۹)

    حضرتِ سَیِّدُنا سُلَیمان علیٰ نَبِیّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ تین دن مہینے کے شروع میں ،تین دن درمیان میں اور تین دن آخِر میں (یعنی مہینے میں ۹دن) روزہ رکھا کرتے۔

    (کَنزالعُمّال ج۸ ص۴ ۰ ۳حدیث ۲۴۶۲۴)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اور اوپر سے تھریڈز کی بھرمار کر دی ہے ۔ کیڑا آپ لکھدا اے ۔ کاپی پیسٹ ۔ نیکسٹ ایک آدھ ہو تو بندہ کہے چلو جانے دو ۔ فورم کو رائیونڈ کا تبلیغی میدان ہی بنا دیا اس نے۔

    اب اس کی تبلیغ ۔۔بیزاری کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ۔۔۔جیسا کہہ فورم پر تمام ممبران کی عدم دلچسی اس کاثبوت ہے۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ۔نجم صاحب ۔ ۔مر ۔تو نئیں جانا۔۔آپ نے کل پرسوں تک ۔۔جوان ذرا بریک ۔۔تے پیر رکھ ۔۔۔کیوں آخر چکئ ۔۔آ۔۔۔فورم پر ایک ہفتے سے فصول دشت پھیلائی ہوئی ہے ۔۔۔ جن کو معدے میں ورم ہے ۔۔وہ ڈاکٹر سے دوائی ۔لے ۔مریں ۔۔ایک وکھرا پنگا پایا ہوا ہے ۔آپ نے جان چھوڑیں ۔۔۔

    مجھے رن مرید کہنے پر توبہ کریں اور آیندہ کیلئے احتیاط کریں ورنہ:angry_smile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نجم۔ پورے سولہ تھریڈ چل رہے ہیں تمہارےفورم کو ہائی جیک کر چکے ہو۔یہ فورم کسی کی ملکیتہے اور تمہارے سمیت ہم سب یہاں کے مہمان ہیں۔اعتدال سے کام لو ۔ورنہ بین ہو جاؤ گے ۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    ماہِ رمضان پر اتنے صفحات۔۔۔۔۔  سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ایسا لگتا ہے ماہِ رمضان کے بابرکت مہینہ کا سارا کا سارا ثواب نجم صاحب ہی لے جائیں گے۔۔۔۔۔ اور یہاں کے سیکولر اور ملحدانہ خیالات رکھنے والے، بے پردہ گھومنے والیاں، اسلام دشمن مسلمان خواتین و حضرات خالی ہاتھ کھڑے مُنہ دیکھتے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    ماہِ رمضان پر اتنے صفحات۔۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے ماہِ رمضان کے بابرکت مہینہ کا سارا کا سارا ثواب نجم صاحب ہی لے جائیں گے۔۔۔۔۔ اور یہاں کے سیکولر اور ملحدانہ خیالات رکھنے والے، بے پردہ گھومنے والیاں، اسلام دشمن مسلمان خواتین و حضرات خالی ہاتھ کھڑے مُنہ دیکھتے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔

    چھوڑیں بلیک شیپ صاحب ….لگتا ہے آپ بھی باقیوں کی طرح جیلس ہوگئے ہیں …نیکی جتنی بار کی جاۓ اتنی بار اس کا ثواب ملتا ہےآپ اور میں یہاں عقل اور منطق پر لمبے چوڑے مضامین لکھ کر کسی ایک بندے (اور بندی ) کو قائل نہ کرسکے …اور یہاں جناب نجم الدین نے دو دن میں اسلام کی اوریجنل تعلیمات دکھا کر میلہ لوٹ لیا ہےوہ آیا …اس نے دیکھا ..اور اس نے فورم فتح کرلیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یعنی رمضان کے علاوہ گناہ کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے:thinking:
    Najamuddin
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    یعنی رمضان کے علاوہ گناہ کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے :thinking:

    محترمہ اگر یہ جملہ ہی پڑھ لیتیں تو یہ اپنا دانشمندانہ کمینٹ نہ کرتی 

    پس تم ماہِ رَمَضان کے معامَلے میں ڈرو کیونکہ جس طرح اِس ماہ میں اور مہینوں کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں اِسی طرح گناہوں کا بھی مُعامَلہ ہے۔”

    کسی نے بلکل سچ ہی کہا ہے جب اللہ تعالیٰ کسی سے دین چھین لیتا ہے تو اس سے عقل بھی چھین لیتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    محترمہ اگر یہ جملہ ہی پڑھ لیتیں تو یہ اپنا دانشمندانہ کمینٹ نہ کرتی

    پس تم ماہِ رَمَضان کے معامَلے میں ڈرو کیونکہ جس طرح اِس ماہ میں اور مہینوں کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں اِسی طرح گناہوں کا بھی مُعامَلہ ہے۔”

    کسی نے بلکل سچ ہی کہا ہے جب اللہ تعالیٰ کسی سے دین چھین لیتا ہے تو اس سے عقل بھی چھین لیتا ہے

    میں دانش گردی فورم پر ضرور ہوں .لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ میں دانش مند بھی ہوں .میری دانش مندی بس اتنی ہی ہے کہ میرا نام بھی پکار پکار کر اعلان کر رہا ہے .آپ الله  والے ہیں دعا کریں اپنی چھینی ہوئی عقل اور دین دونوں آپ کے ہی توسط سے پا سکوں .:serious:

    Najamuddin
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    میں دانش گردی فورم پر ضرور ہوں .لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ میں دانش مند بھی ہوں . میری دانش مندی بس اتنی ہی ہے کہ میرا نام بھی پکار پکار کر اعلان کر رہا ہے . آپ الله والے ہیں دعا کریں اپنی چھینی ہوئی عقل اور دین دونوں آپ کے ہی توسط سے پا سکوں . :serious:

    محترمہ میں خود گناہگار بندہ ہوں ، یہ تو آپ کی نیاز مندی ہے جو آپ مجھے ایسا کہہ رہی ہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور عقلِ سلیم عطا فرمائے۔ آمین

    آپ کو جو مینے غلط فہمی کی وجہ سے  ملحد پکارا تھا  وہ الفاظ میں واپس لیتا ہوں۔  آپ مجھے معاف کردیں۔

    آپ ملحد نہیں ہوسکتیں کیوں کہ آپ نے 15 شعبان کو روزہ رکھا تھا  جو کہ ملحد نہیں رکھتے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    میں دانش گردی فورم پر ضرور ہوں .لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ میں دانش مند بھی ہوں . میری دانش مندی بس اتنی ہی ہے کہ میرا نام بھی پکار پکار کر اعلان کر رہا ہے . آپ الله والے ہیں دعا کریں اپنی چھینی ہوئی عقل اور دین دونوں آپ کے ہی توسط سے پا سکوں . :serious:

    چلیے میں آپ کیلئے دعا کرتا ہوں مگر مجھے یہ گارنٹی چاہئے کہ چھنی ہوی عقل واپس آنے کے بعد آپ ہمیں چھوڑ نہیں جائیں گی:(

    Najamuddin
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    چلیے میں آپ کیلئے دعا کرتا ہوں مگر مجھے یہ گارنٹی چاہئے کہ چھنی ہوی عقل واپس آنے کے بعد آپ ہمیں چھوڑ نہیں جائیں گی :(

    بیلیور بھائی آپ بھی مجھے معاف کردیں ، مینے آپ کو بھی برا بھلا کہا تھا۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    محترمہ میں خود گناہگار بندہ ہوں ، یہ تو آپ کی نیاز مندی ہے جو آپ مجھے ایسا کہہ رہی ہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور عقلِ سلیم عطا فرمائے۔ آمین

    آپ کو جو مینے غلطی سے ملحد سے پکارا تھا وہ الفاظ میں واپس لیتا ہوں۔ آپ مجھے معاف کردیں۔

    آپ ملحد نہیں ہوسکتیں کیوں کہ آپ نے 15 شعبان کو روزہ رکھا تھا جو کہ ملحد نہیں رکھتے۔

    بس آپ سے اتنی ہی درخواست ہے کہ ججمنٹ پاس کرنے میں جلدی نہیں کیا کریں .. ایک  دو کو چھوڑ کریہاں  سارے صاحب ایمان ہیں یعنی سچے پکے مسلمان ..فرق صرف اتنا ہے کہ سب سمجھدار ہیں ..پڑھے لکھے ہیں ..دین کی روح کو سمجھتے ہیں ..ملا کے اسلام کی پیروی آنکھیں بند کر کے نہیں کرتے ..یہاں زیادہ تر لوگ قرآن اور اس کے پیغام کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ..ہر  بات ، ہر  حدیث قرآن پر پرکھتے ہیں ..قرآن کی تعلیم سے میچ نہیں کرتی تو اسے الگ کر دیتے ہیں ..کہ ہر حال میں قرآن اول ہی رہے گا ..مجھے نہیں معلوم کہ آپ نے قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھا ہے کہ نہیں ..گمان کہتا ہے ضرور پڑھا ہو گا ..کیونکہ آپ کا جھکاؤ دین کی طرف ہے ..تو جب بھی کوئی بات ملے اسے قرآن سے پرکھئیے  گا .آخری بات .ہم ہر کسی کے خیالات اور نظریات کا احترام کرتے ہیں ..چاہے وہ کسی خدا کو مانتا ہو یا نہ مانتا ہوکسی بھی  مسلک یا مذھب کو ماننے والا ہو ..انسانیت ہر حال میں مقدم رکھتے ہیں …کسی پر فتویٰ نہیں لگاتے ..سچ جانئے .تو کسی کو معلوم نہیں کہ روز حشر الله تعالیٰ  اپنی مخلوق کے لئے کیا فیصلہ کریں گے ..جو مذھب اسلام میں پیدا ہوا اپنی رضا سے نہیں ہوا ..جو عیسائی یا یہودی یا ہندو مذھب میں پیدا ہوا اس میں بھی اس کی کسی مرضی کا دخل نہیں ..تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ جس پیدائش میں ہمارا آپ کا کوئی عمل دخل ہی نہیں وہ اس کی سزا ہمیں دے گا ..یہ تو الله کے انصاف کے خلاف ہے ..بس اپنی فکر کریں ..اپنا پیغام نرمی سے پونچائیں ..باقی جزا سزا کے فیصلے کا اختیار اسی کے پاس رہنے دیں جس کا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    چلیے میں آپ کیلئے دعا کرتا ہوں مگر مجھے یہ گارنٹی چاہئے کہ چھنی ہوی عقل واپس آنے کے بعد آپ ہمیں چھوڑ نہیں جائیں گی :(

    اگر عقل چھوڑ جانے کا تقاضا کرے گی تو میں کیا کر سکتی ہوں:serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    بیلیور بھائی آپ بھی مجھے معاف کردیں ، مینے آپ کو بھی برا بھلا کہا تھا۔

    آپ سچ مچ بہت معصوم انسان ہیں .الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

    Najamuddin
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    آپ سچ مچ بہت معصوم انسان ہیں . الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

    آمین

    جزاک اللہ

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    محترمہ میں خود گناہگار بندہ ہوں ، یہ تو آپ کی نیاز مندی ہے جو آپ مجھے ایسا کہہ رہی ہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور عقلِ سلیم عطا فرمائے۔ آمین

    آپ کو جو مینے غلط فہمی کی وجہ سے ملحد پکارا تھا وہ الفاظ میں واپس لیتا ہوں۔ آپ مجھے معاف کردیں۔

    آپ ملحد نہیں ہوسکتیں کیوں کہ آپ نے 15 شعبان کو روزہ رکھا تھا جو کہ ملحد نہیں رکھتے۔

    نجم بھائی:rock: :rock:   :rock:آپ کے اس فورم پر تشریف لانے سے نا صرف رونق میں اضافہ ہوا ہے بلکہ بہت سی ایسی اسلامی معلومات سے بھی آشنائی حاصل ہوئی جس کا پہلے مجھے وہم گمان بھی نہیں تھااسکا صلہ آپ کو الله ہی دے سکتا ہے لیکن آپ کے تمام تھریڈ معلومات کا بھرپور خزانہ اور آپ کے دل میں چھپا امت مسلمہ کا درد آسانی محسوس کیا جا سکتا ہےمجھے امید ہے اپ پریشانیوں سے نہیں گھبرائیں گے کیوں کہ پریشانیاں اور مصیبتیں تو رسولوں پر بھی آتی رہی ہیں بس انہیں سنت سمجھ کر بھول جائیں اور ڈٹے رھیںآپ کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا کیونکہ آپ حق پر ہیں اور آپ کی کمزوری اسلام کی کمزوری ہو گی

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    آپ سچ مچ بہت معصوم انسان ہیں . الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

    نادان مینے تو یہ بات کل ہی محسوس کر لی تھیانکے پاس معلومات کا خزانہ ہے اور مجھے امید ہے یہ ہم سے لازمی شیر کریں گے ورنہ قیامت کے دن جواب دہ ہوں گے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 56 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi