Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 98 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    لو اس کو کہتے ہیں اک گندی مچھلی پورے جل کو گندا کر دیتی ہے بیلک شیپ صاحب کی قلعی بھی کھل گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا خاصہ سلجھی ہوئی تمیز کے دائرے میں بات چیت کرتا تھا یہ بندہ بس اک عمروعیار کی یاری کا رنگ چڑھ گیا بھائی پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چ چ چ کاش آپ اپنا رتبہ قائم رکھ پاتے کسی کی حمائت مخالفت سو مرتبہ کیجئے لیکن طرزِ تخاطب تو ایسا رکھئے کہ آپ کے اور عقل کے درمیان فاصلہ محسوس نہ ہو

    میں صدقے جاواں ، نصیحتیں کر کون رہا ہے

    :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    ویسے واقعی خان صاحب کے والد محترم کو کرپشن میں نکالا گیا تھا یا کہانیاں ہی ہیں ؟؟ میں جانتا ہوں کہ بوٹ پالشی کے فرائض سے ہٹ کر ہے چلو ایک ادھ برش بغیر پالش کے ہو جایے :lol: :lol:

    جیوجی بھائی یہ سروس مہیا نہیں کر سکتا۔ ہو تو بھائیوں جیسے لیکن رونا دھونا اپنا اپنا۔
    اب آپ میرے کندھے پر سر رکھ کر آہ و زاری کرنا چاہتے ہیں۔

    :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    aziz e mohtram aap ko zara yaad dilana pare ga aap ka Munafiq Leader Saadgi ke Raag alaapta hai yeh Saadgi hai ??????

    عزیز من لذیذ من مجھے جواب نہیں مل رہا کہ یہ خرچہ قومی خزانے سے ہوا کہ نہیں

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #64
    ویسے واقعی خان صاحب کے والد محترم کو کرپشن میں نکالا گیا تھا یا کہانیاں ہی ہیں ؟؟ میں جانتا ہوں کہ بوٹ پالشی کے فرائض سے ہٹ کر ہے چلو ایک ادھ برش بغیر پالش کے ہو جایے :lol: :lol:

    نواز پہ الزام آئے تو رسیدیں اُس کو دکھانی ہیں

    نیازی کے باپ پر الزام ائے تو رسیدیں الزام لگانے والے کو دیکھانی ہونگی۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    وہ کہتا ہے پی ٹی آئی کو ووٹ کے لئے بھی سور اور کتے کا گوشت بہت ضروری ہے :lol: :lol:

    پھر تو آپ کی جان کو شدید خطرہ ہے

    :hilar:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    عزیز من لذیذ من مجھے جواب نہیں مل رہا کہ یہ خرچہ قومی خزانے سے ہوا کہ نہیں

    جہاں قومی خزانے کو نقصان ہوا اس کی بھی سن لو اب خان اس کو پارٹی سے نکالے گا ؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #67
    میں صدقے جاواں ، نصیحتیں کر کون رہا ہے :lol:

    الحمدُللہ

    فورم کا ایک ایک صفحہ گواہ ہے کہ میں نے آپ تک کو بھی کبھی برے ،تحقیر آمیز الفاظ میں مخاطب نہیں کیا

    اندازہ کریں کہ آپ تک کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;-)   ;-)   ;-) ۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    عزیز من لذیذ من مجھے جواب نہیں مل رہا کہ یہ خرچہ قومی خزانے سے ہوا کہ نہیں

    Aziz e mohtram

    Laziz e Mohtram

    aap aik baat bhool rahe hain

    aap ka Leader Saadgi apnao ke naare ke saath aaya hai

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    پھر تو آپ کی جان کو شدید خطرہ ہے :hilar:

    :lol: :lol:

    یہ اگر میں نے لکھا ہوتا تو سارے سوراخوں سے دھواں نکلنا شروع ہو جانا تھا

    :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    جیوجی بھائی یہ سروس مہیا نہیں کر سکتا۔ ہو تو بھائیوں جیسے لیکن رونا دھونا اپنا اپنا۔ اب آپ میرے کندھے پر سر رکھ کر آہ و زاری کرنا چاہتے ہیں۔ :hilar: :hilar:

    ارے نہیں تو – میں تو آپکی دو سال بعد کی چیری بلاسم تیار کروا رہا ہوں

    پلے د ا تے کوئی زمانہ ای نیی رہ گیا

    :lol: :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72
    لو اس کو کہتے ہیں اک گندی مچھلی پورے جل کو گندا کر دیتی ہے بیلک شیپ صاحب کی قلعی بھی کھل گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا خاصہ سلجھی ہوئی تمیز کے دائرے میں بات چیت کرتا تھا یہ بندہ بس اک عمروعیار کی یاری کا رنگ چڑھ گیا بھائی پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چ چ چ کاش آپ اپنا رتبہ قائم رکھ پاتے کسی کی حمائت مخالفت سو مرتبہ کیجئے لیکن طرزِ تخاطب تو ایسا رکھئے کہ آپ کے اور عقل کے درمیان فاصلہ محسوس نہ ہو

    بندہ پَرور۔۔۔۔۔

    مَیں نے تو صرف فورم پر رونے دھونے بَین ڈالنے پر بات کی ہے۔۔۔۔۔ کہ اب بَس بھی کرو۔۔۔۔۔ کتنا رو گے۔۔۔۔۔

    ذرا ویسے یہ بتائیں کہ جس دعوت کے بارے میں یہ صفحہ بنایا گیا ہے کیا وہ قومی خزانے سے ہوئی ہے۔۔۔۔۔

    چوہدری برادران نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ناشتے پر بلایا۔۔۔۔۔ یہ ایک ذاتی(پرائیوٹ) معاملہ تھا۔۔۔۔۔ اُس ناشتے میں ہزار کھانے ہوں یا ایک کھانا ہو۔۔۔۔۔ کیا یہ رقم آپ کے ٹیکسوں سے گئی ہے۔۔۔۔۔

    اب آپ کا اس پر ایک صفحہ بنانا کیا معنی رکھتا ہے۔۔۔۔۔ میں یہ قطعاً نہیں کہہ رہا کہ آپ کو یہاں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت ہے لیکن یہ حرکتیں صرف اور صرف آپ کی فطرت کو ظاہر کرتی ہیں۔۔۔۔۔

    آپ کو یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی آپ نے کچھ ایسی ہی بددیانتی پر مبنی صفحہ بنایا تھا کہ عمران خان نے پنجابیوں کو گالی دی ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں تھا۔۔۔۔۔

    عمران خان کا بیان یہ تھا کہ نواز شریف کے استقبال کو جانے والے گدھے ہوں گے اور سیاق و سباق ملا کر بھی دیکھا جائے تو گدھا کہنا بھی بے وقوفی اور نالائقی کے تناظر میں ہوگا۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے ایک صفحہ بنادیا کہ پنجابیوں کو گالی دی گئی۔۔۔۔۔

    مجھے بتائیں کہ بددیانتی اور کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    جہاں تک میری بات ہے تو مَیں اپنے آپ کو کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں کرتا۔۔۔۔۔ البتہ وفاق میں آئین سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔

    البتہ میں اپنی ذاتی حیثیت میں دو سیاسی جماعتوں کے ووٹرز کو ذرا ناپسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔ ایک نون لیگ کی قدیم اور دائمی ووٹر بَیس دوسری جماعتِ اسلامی کے پکے ووٹروں کو۔۔۔۔۔ اور مَیں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کو موجودہ حال میں پہنچانے کے ذمہ دار بہت حد تک ان دو جماعتوں کی کور ووٹر بَیس ہے۔۔۔۔۔

    کیونکہ میری نظر میں یہ دونوں پکے اور دائمی ووٹرز اپنے ذاتی کردار میں ذرا منافق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اِس فورم کے اکثر لیگیوں نے بارہا یہ ثابت بھی کیا ہے کہ اُن سے بڑا منافق کوئی نہیں۔۔۔۔۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #73
    بندہ پَرور۔۔۔۔۔ مَیں نے تو صرف فورم پر رونے دھونے بَین ڈالنے پر بات کی ہے۔۔۔۔۔ کہ اب بَس بھی کرو۔۔۔۔۔ کتنا رو گے۔۔۔۔۔ ذرا ویسے یہ بتائیں کہ جس دعوت کے بارے میں یہ صفحہ بنایا گیا ہے کیا وہ قومی خزانے سے ہوئی ہے۔۔۔۔۔ چوہدری برادران نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ناشتے پر بلایا۔۔۔۔۔ یہ ایک ذاتی(پرائیوٹ) معاملہ تھا۔۔۔۔۔ اُس ناشتے میں ہزار کھانے ہوں یا ایک کھانا ہو۔۔۔۔۔ کیا یہ رقم آپ کے ٹیکسوں سے گئی ہے۔۔۔۔۔ اب آپ کا اس پر ایک صفحہ بنانا کیا معنی رکھتا ہے۔۔۔۔۔ میں یہ قطعاً نہیں کہہ رہا کہ آپ کو یہاں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت ہے لیکن یہ حرکتیں صرف اور صرف آپ کی فطرت کو ظاہر کرتی ہیں۔۔۔۔۔ آپ کو یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی آپ نے کچھ ایسی ہی بددیانتی پر مبنی صفحہ بنایا تھا کہ عمران خان نے پنجابیوں کو گالی دی ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ایسا کچھ نہیں تھا۔۔۔۔۔ عمران خان کا بیان یہ تھا کہ نواز شریف کے استقبال کو جانے والے گدھے ہوں گے اور سیاق و سباق ملا کر بھی دیکھا جائے تو گدھا کہنا بھی بے وقوفی اور نالائقی کے تناظر میں ہوگا۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے ایک صفحہ بنادیا کہ پنجابیوں کو گالی دی گئی۔۔۔۔۔ مجھے بتائیں کہ بددیانتی اور کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک میری بات ہے تو مَیں اپنے آپ کو کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں کرتا۔۔۔۔۔ البتہ وفاق میں آئین سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔ البتہ میں اپنی ذاتی حیثیت میں دو سیاسی جماعتوں کے ووٹرز کو ذرا ناپسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔ ایک نون لیگ کی قدیم اور دائمی ووٹر بَیس دوسری جماعتِ اسلامی کے پکے ووٹروں کو۔۔۔۔۔ اور مَیں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کو موجودہ حال میں پہنچانے کے ذمہ دار بہت حد تک ان دو جماعتوں کی کور ووٹر بَیس ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ میری نظر میں یہ دونوں پکے اور دائمی ووٹرز اپنے ذاتی کردار میں ذرا منافق ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اِس فورم کے اکثر لیگیوں نے بارہا یہ ثابت بھی کیا ہے کہ اُن سے بڑا منافق کوئی نہیں۔۔۔۔۔

    اتنی تفصیلی بات کرنے کا شکریہ

    یہ تھریڈ صرف ایک سمبل ہے سادگی کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کی منافقت کا

    جو لوگ صرف ناشتے کی میز پر اتنا کروفر کر رہے ہیں وہ اپنے غریب ووٹر غریب پاکستانی کو کیا پیغام دے رہے ہیں

    جہاں تک رہا نیازی کا پنجاب کو گالی دینے والے تھریڈ کا معاملہ تو بھائی جان دنیا جانتی ہے کہ نواز کو ووٹ پنجابی ہی سب سے زیادہ دیتا رہا ہے تو جس اکثریت کو گدھا کہا جائے گا اُس کا مطلب کہ پوری برادری کو گدھا کہہ دیا گیا

    اور نیازی جتنا پنجابیوں کا ہمدرد ہے اُس کے لیئے کے پی کے اسمبلی کی 27فروری2017کی کاروائی کافی ہے جس میں اسمبلی فلور پر پنجابیوں کے بارے میں کہا گیا کہ پنجابیوں کو چن چن کر پختونخواہ سے باہر نکالیں گے

    پنجاب کی بجلی بند کر دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر نیازی کے دل میں پنجابیوں کا زرا بھی لحاظ محبت یکجہتی ہوتی تو اپنے اک اک ممبر کو شوکاز نوٹس جاری کرتا

    نیازی تو صوبائیت پھیلانے میں اتنا ماہر ہے کہ کراچی میں بیٹھ کر بیان دیا تھا کہ سندھ اور پنجاب میں پختونوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے

    تو اس تمام پس منظر کے تحت میرا وہ تھریڈ غلط نہیں تھا

    جہاں تک بات رہی کہ نون لیگ یا جماعت اسلامی کے کٹر ووٹرز سے آپ کو الرجی ہے تو آپ کی اس الرجی کے لیے میں گندگی کےڈھیر کو پھولوں کا گلشن نہیں کہہ سکتا۔

    نیازی سے میری اپنی کوئی زاتی دشمنی یا نواز سے زاتی مفاد نہیں نیازی جس تبدیلی کا چھنڈا اُٹھائے ہوئے تھا وہ اُس نے خود اپنے پیروں تلے روند دیا تو میری عقل نہیں کہ میں اس دوغلے خان کی دوغلی بازی سے خود کو بچائے رکھوں

    محترم اگر میں نےگندے کپڑے پہن رکھے ہیں جن سے بدبو آرہی ہے جن میں جگہ جگہ پیوند لگے ہوئے ہیں جو جگہ جگہ سے پھٹے ہوئے ہیں تو اس میں کم از کم مجھے یہ احساس تو ہے کہ یہ میرے اپنے ہیں اس پر لگا ہوا گند میرا ہے

    لیکن اگر نیازی مجھےتبدیلی کے نام پر اپنے گندے بدبودار غلیظ کپڑے دے کر اس کو تبدیلی کا نام دے تو مجھے ایسی تبدیلی نہ کل چاہئے تھی نہ آج چاہئے اور نہ ہی آنے والے کل میں اس کی خواہش کروں گا۔

    والسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ۔

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #74
    Have a look at your ID and tell us what you are against…………Punjabis, Sindhis, Pakhtoons and Blochis all voted for PTI. Are you not insulting and being disrespectful to all?

    Don’t be selective in your criticism and be objective and not petty.

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75

    اس وقت ن لیگی سپورٹرز کی حالت ہندی فلموں کی بیوہ جیسی ہے، جب کسی جوان لڑکی کا پتی تازہ تازہ نرک سدھار جائے تو وہ ایک دم شاک میں چلی جاتی ہے، عجیب و غریب قسم کے ڈینائل میں چلی جاتی ہے، پھر ایک بڑی بوڑھی آگے بڑھ کر اس کے منہ پر پانچ سات طمانچے دائیں طرف اور پانچ سات ہی بائیں طرف رسید کرتی ہے اور اسے دونوں کندھوں سے پکڑ کر زور زور سے جھنجھوڑتے ہوئے کہتی ہے۔۔ اے ودھوا عورت ، تیرا پتی مر گیا ہے، ہوش میں آ، تو لٹ گئی، برباد ہوگئی، اب یہی حقیقت ہے، اسے قبول کرلے۔۔ اس کے بعد وہ ودھوا عورت پھوٹ پھوٹ کر روتی ہے، اپنی چوڑیاں توڑ پھینکتی ہے، سیندور مٹا دیتی ہے، منگل سوتر اتار پھینکتی ہے اور سفید ساڑھی پہن لیتی ہے۔۔۔۔

    سمجھ مجھے یہ نہیں آرہا  کہ اس وقت ن لیگی سپورٹرز پر ودھواپن کا کون سا فیز چل رہا ہے۔۔۔ شاید ابھی تک ڈینائل فیز چل رہا ہے، منگل سوتر اتار کر سفید ساڑھی پہننے کا مرحلہ تو ابھی بہت دور ہے۔۔۔ اور ہاں اس کے بعد نئے پتی خانِ خاناں دلبر جاناں کو قبول بھی تو کرنا ہے۔۔۔۔۔

    کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76

    ہمارے زِخموں پر نمک چھڑکنے کی پاداش میں ۔اپ دہ چار بندوں کو اللہ نے بیک وقت اٹھا لینا ہے ۔

    :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    ہمارے زِخموں پر نمک چھڑکنے کی پاداش میں ۔اپ دہ چار بندوں کو اللہ نے بیک وقت اٹھا لینا ہے ۔ :bigsmile:

    اللہ سے تو یہ بار اٹھایا نہ جائے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسی بحر پر حالی کی غزل پیش خدمت ہے۔۔۔

    دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا

    سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
    تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبط

    الفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا
    اے دل رضائے غیر ہے شرط رضائے دوست

    زنہار بار عشق اٹھایا نہ جائے گا
    دیکھی ہیں ایسی ان کی بہت مہربانیاں

    اب ہم سے منہ میں موت کے جایا نہ جائے گا
    مے تند و ظرف حوصلۂ اہل بزم تنگ

    ساقی سے جام بھر کے پلایا نہ جائے گا
    راضی ہیں ہم کہ دوست سے ہو دشمنی مگر

    دشمن کو ہم سے دوست بنایا نہ جائے گا
    کیوں چھیڑتے ہو ذکر نہ ملنے کا رات کے

    پوچھیں گے ہم سبب تو بتایا نہ جائے گا
    بگڑیں نہ بات بات پہ کیوں جانتے ہیں وہ

    ہم وہ نہیں کہ ہم کو منایا نہ جائے گا
    ملنا ہے آپ سے تو نہیں حصر غیر پر

    کس کس سے اختلاط بڑھایا نہ جائے گا
    مقصود اپنا کچھ نہ کھلا لیکن اس قدر

    یعنی وہ ڈھونڈتے ہیں جو پایا نہ جائے گا
    جھگڑوں میں اہل دیں کے نہ حالیؔ پڑیں بس آپ

    قصہ حضور سے یہ چکایا نہ جائے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #78

    اس وقت ن لیگی سپورٹرز کی حالت ہندی فلموں کی بیوہ جیسی ہے، جب کسی جوان لڑکی کا پتی تازہ تازہ نرک سدھار جائے تو وہ ایک دم شاک میں چلی جاتی ہے، عجیب و غریب قسم کے ڈینائل میں چلی جاتی ہے، پھر ایک بڑی بوڑھی آگے بڑھ کر اس کے منہ پر پانچ سات طمانچے دائیں طرف اور پانچ سات ہی بائیں طرف رسید کرتی ہے اور اسے دونوں کندھوں سے پکڑ کر زور زور سے جھنجھوڑتے ہوئے کہتی ہے۔۔ اے ودھوا عورت ، تیرا پتی مر گیا ہے، ہوش میں آ، تو لٹ گئی، برباد ہوگئی، اب یہی حقیقت ہے، اسے قبول کرلے۔۔ اس کے بعد وہ ودھوا عورت پھوٹ پھوٹ کر روتی ہے، اپنی چوڑیاں توڑ پھینکتی ہے، سیندور مٹا دیتی ہے، منگل سوتر اتار پھینکتی ہے اور سفید ساڑھی پہن لیتی ہے۔۔۔۔

    سمجھ مجھے یہ نہیں آرہا کہ اس وقت ن لیگی سپورٹرز پر ودھواپن کا کون سا فیز چل رہا ہے۔۔۔ شاید ابھی تک ڈینائل فیز چل رہا ہے، منگل سوتر اتار کر سفید ساڑھی پہننے کا مرحلہ تو ابھی بہت دور ہے۔۔۔ اور ہاں اس کے بعد نئے پتی خانِ خاناں دلبر جاناں کو قبول بھی تو کرنا ہے۔۔۔۔۔

    کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    اتنی لمبی کہانئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چچ چچ چچ

    پوری پی ٹی آئی کی حالت میری پروفائل کے دو جملوں کی مثال میں سمٹی ہوئی ہے

    پی ٹی آئی حکومت۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوچھیاں ہتھ کٹورا

    مارلیں جگتیں جتنی مارنی ہیں لیکن ان دو جملوں پر بھاری نہیں ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ جگتیں مارسیوں کی پیداوار ہیں اور مثالیں عقلمندوں کی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    Have a look at your ID and tell us what you are against…………Punjabis, Sindhis, Pakhtoons and Blochis all voted for PTI. Are you not insulting and being disrespectful to all? Don’t be selective in your criticism and be objective and not petty.

    اچھا تو کیا جب انہی پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں اور پختونوں کے ووٹوں سے وزیراعظم بنے نواز شریف کی توہین کی جاتی تھی تب بھی آپ کے دل میں اس انسلٹ کا درد جاگتا تھا یا پھر پاکستانیوں سے یہ عشق ابھی نیا نیا چڑھا ہے؟؟

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80
    اچھا تو کیا جب انہی پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں اور پختونوں کے ووٹوں سے وزیراعظم بنے نواز شریف کی توہین کی جاتی تھی تب بھی آپ کے دل میں اس انسلٹ کا درد جاگتا تھا یا پھر پاکستانیوں سے یہ عشق ابھی نیا نیا چڑھا ہے؟؟

    I always respect and have respected the Forum rule which says that no inappropriate words should be used for political leaders.

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 98 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi